بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-26)

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی فائل وزیراعظم ہاوس نہیں بھیجی: وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انہوں نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی فائل وزیراعظم ہاوس نہیں بھیجی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ان کی جانب سے آرمی چیف راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے کسی قسم کی کوئی فائل وزیراعظم ہاوس نہیں بھیجی گئی تھی۔ اس معاملے کو خوامخواہ میں تنازعے کا شکار بنایا گیا ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سوئیڈن کے دارلحکومت اسٹاک ہوم کے شاپنگ مال میں بم دھماکہ:

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 23:19:32

برطانیہ اور فرانس کے تعلیمی اداروں میں خوف کے سائے،برطانیہ میں 16فرانس میں 6سکول بم کی افواہ پر خالی کرالئے گئے :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 22:11:20

کیلی فورنیا نیول میڈیکل سینٹر میں مسلح شخص کی اطلاع، عمارت کو گھیرے میں لے لیا گیا:

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:55:03

تیونس میں پولیس کا تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج تیونس میں پولیس کے مظاہرے میں قریباً تین ہزار افسر اور اہلکار شریک تھے :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:21:08

لاطینی امریکا میں خطرناک ایرانی سازشوں کا انکشاف حزب اﷲ ایجنٹ کا ایران دشمن ملکوں کی معلومات جمع کرنے کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:21:08

بحرین، جیل میں بغاوت کے جْرم میں 57 کو قید کی سزائیں قیدی جیل میں توڑپھوڑ اورمحافظوں پر حملوں میں ملوث پائے گئے،استغاثہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:21:08

ملائشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق پر سے کرپشن کے الزامات ختم کردیئے گئے :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:19:17

یمنی ہسپتال پر کیے گئے حملے کی انکوائری کی جائے،ڈاکٹرزودآؤٹ بارڈرزکا مطالبہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:19:17

جنوبی سوڈان کو ہتھیار فراہم کرنے پر پابندی عائد کی جائے، اقوامِ متحدہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:19:17

چاقو حملے میں زخمی ہونے والی اسرائیلی خاتون دم توڑ گئی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:18:21

رواں سال چین کا تیل پر انحصارمزید بڑھنے کا امکان ہے ،چائنہ اکنامکس اینڈ ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:06:42

رشوت ستانی کے خلاف کاروائی کے بعد چینی کمپنیوں نے تطہیر کا عمل تیزی کے ساتھ شروع کر دیا ہے :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:06:42

چین کی جوہری توانائی کمپنی دنیا کی پانچ بڑی کمپنیوں میں شامل :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:05:12

جنوبی بحیرہ چین پر امریکہ بے بنیاد الزامات لگانے سے بازرہے ، چین :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:05:12

افغان مصالحتی عمل پر اتفاق رائے کیلئے ٹھوس کاوشوں کی ضرورت ہے ، تمام شراکت دار امن عمل کی حمایت کیلئے ضروری اقدامات کریں ، پاکستان مصالحتی عمل میں مثبت اور خصوصی کردار ادا کر سکتا ہے،چینی وزیر خارجہ کی افغان ہم منصب کے ہمراہ مشترکہ پریس بریفنگ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 21:04:22

بم کی اطلاع پر فرانس کے دارلحکومت پیرس میں 6 اسکول خالی کروا لیے گئے:

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:31:34

ملائیشیاء ‘ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے تیرہ افراد ہلاک‘ متعدد لاپتہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:13:02

چین‘ ریاستی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے الزام میں گرفتار سویڈن کا شہری رہا ،ملک بدر کردیا گیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:11:13

روس نے شامی صدر کو اقتدار سے دستبردار ہونے اور ماسکو میں سیاسی پناہ دینے کی پیشکش نہیں کی:روسی وزیرخارجہ کا پریس کانفرنس میں انکشاف :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 20:02:53

ترکی کے کوسٹ گارڈ کے کمانڈنٹ کی سیکرٹری دفاع سے ملاقات ٗ دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کااعادہ رواں سال پاکستان میں اعلیٰ سطح کے فوجی ڈائیلاگ مزید مفید ثابت ہوگا ٗ سیکرٹری دفاع محمد عالم خٹک :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:49:29

روس میں سوائن فلو بے قابو ہوگیا،50افرادہلاک :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:49:29

بھارتی یوم جمہوریہ پر فوج پریڈمنعقد،فرانسیسی صدرنے نظارہ کیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:47:56

شامی صدر کو عہدہ چھوڑنے کے لیے کہا نہ سیاسی پناہ کی پیشکش کی ،روس :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:47:56

شام کے حوالے سے امن مذاکرات جمعہ کو جنیوا میں ہوں گے امن مذاکرات سے کوئی امید نہیں ہے، شامی اپوزیشن ٹیم کے سربراہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:47:55

امام خمینی کے پوتے کو الیکشن لڑنے سے روک دیا گیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:46:27

اطالوی وزیر اعظم جلد ایران کا دورہ کریں گے، حسن روحانی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:46:27

شامی شہر حمص میں دوخود کش حملے،، 22 افراد ہلاک،100زخمی ہلاک ہونے والوں میں 13 حکومتی فوجی بھی شامل،داعش نے حملوں کی ذمہ داری قبول کرلی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:46:27

پابندیاں ختم ہونے کے باوجود یورپی بینک ایران سے معاملات میں خائف یورپی بینکوں کا خوف کمپنیوں کے پاسداران انقلاب کے کنٹرول میں ہونے کی وجہ سے ہے،جرمن میڈیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:45:35

حسنی مبارک کی کٹہرے میں قہوہ نوشی قانون سے کھلا مذاق قرار ویڈیو مصر میں عوامی تحریک کے پانچ برس مکمل ہونے پر سامنے آئی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:45:35

مغربی کنارے اسرائیلی آبادکاروں کے گھروں کی تعمیر کا منصوبہ 153نئے ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر کی اجازت دے دی ہے ،اسرائیلی وزارت دفاع :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:45:35

بارڈر کنٹرول کے لیے مزیدنفری کی ضرورت ہے،جرمن پولیس ملکی سرحدوں پر شناختی دستاویزات کی جانچ پڑتال کی مدت میں توسیع متوقع ہے،جرمن وزیرداخلہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 19:42:51

چینی بینکوں کو زیادہ غیر یقینی صورتحال اور رسک کا سامنا ہے ، موڈیز ایسی شرح سود، شرح تبادلہ ،سٹاک پرائسز اور رقوم کی ترسیل میں تیزی کے پیش نظر ہوگا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:58:21

چینی بینکوں کو زیادہ غیر یقینی صورتحال اور رسک کا سامنا ہے ، موڈیز ایسی شرح سود، شرح تبادلہ ،سٹاک پرائسز اور رقوم کی ترسیل میں تیزی کے پیش نظر ہوگا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:53:43

چینی شہر میں مادام تساؤ کا نیا عجائب گھر کھولا جائے گا نئے عجائب گھر میں شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ کے مومی مجسموں کی نمائش ایک ہفتے سے جاری ہے :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:50:43

چینی سیکیورٹی فرم کے زیر عتاب سابق سربراہ نے خودکشی کر لی چانگ جیانگ سیکیورٹیز کے سابق چیئرمین کے خلاف رشوت ستانی کی تحقیقات کی جارہی تھی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:50:43

چین کے قومی ادارہ شماریات کے سربراہ کے خلاف نظم وضبط کی شدید خلاف ورزیوں کی تحقیقات :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:50:43

چینی بحریہ کاہسپتال جہاز بحرالکاہل کا چکر لگانے کے بعد یوشان واپس پہنچ گیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:49:10

جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنا تمام متعلقہ فریقین کی مشترکہ ذمہ داری ہے،چینی وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:49:10

پنجاب میں برطانیہ کے تعاون سے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ٹیچرز ٹریننگ پروگرام شروع کیا جا رہا ہے‘ رانا مشہود احمد چند سال پہلے پنجاب میں 80لاکھ بچے زیر تعلیم تھے ،محکمہ کے موثر اقدامات کی وجہ سے یہ تعداد سوا کروڑ تک پہنچی ہے، پنجاب میں یوتھ پالیسی اور یوتھ کمیشن کے قیام کے بعد اگلا ہدف یوتھ ڈائریکٹوریٹ کا قیام ہے ‘ صوبائی وزیر تعلیم کامقامی ہوٹل میں پنجاب یوتھ سٹریٹجی کاسٹنگ پلان کے حوالے سے محکمہ یوتھ افیئرز پنجاب اور یونیسف کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:37:41

پی آئی اے نجکاری‘ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کال پر ملک بھر میں ملازمین کی ہڑتال،دفاتر کو تالے لگا دیئے ہڑتال2 فروری تک جاری رکھنے کا اعلان ‘پی آئی اے ملازمین کی حکومت کیخلاف شدید احتجاج،نجکاری ’’نا منظور نامنظور‘‘ کے نعرے :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:02:41

پاکستان کا عالمی ادارہ صحت سے اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس کے شعبے میں عالمی حکمت عملی تیار کرنے کا مطالبہ جرثوموں کی ادویات کے خلاف مزاحمت کامعاملہ تشویشناک صورت حال اختیار کرگیاہے ، فوری اقدامات نہ کئے گئے تو خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں، پاکستان کے نمائندے ڈائریکٹر جنرل اسد حفیظ کا ڈبلیو ایچ او کے ایگزیکٹو بورڈ سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 18:02:41

روسی صدرپیوٹین بدعنوان ہیں،امریکی نائب وزیر خارجہ روسی صدر کی سالانہ آمدن غیر معمولی نہیں اور وہ اپنے کئی وزراء سے بھی کم امیر ہیں،ترجمان کریملن :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:59:33

سعودی وزیرخارجہ کے نام منسوب عراقی بیان بے بنیاد قرار سعودی وزیرخارجہ اوران کے عراقی ہم منصب کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا،بیان :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:59:32

بھارتی جہاز نے غلطی سے بم راجستھان پر گرادئیے جنگی طیارے نے پاکستانی سرحد کے قریب واقع علاقے بارمر میں گڈگی کے مقام پر بم گرائے :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:56:38

ڈنمارک میں تارکین وطن کے اثاثے ضبط کرنے کا قانون ڈنمارک میں 15ہزار تارکین وطن نے 2015 میں پناہ حاصل کی،حکومتی ترجمان :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:56:38

بھارت،فیسوں میں اضافہ، میڈیکل کی تین طالبات کی خودکشی تینوں طالبات نے کالج کے احاطے میں واقع کنوئیں میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا،بھارتی ٹی وی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:56:37

روس، امریکہ کا شمالی شام میں فوجی اڈے بنانے کاانکشاف شامی بحران کے حل کی آڑ میں ماسکو اور واشنگٹن کی غیر علانیہ مسابقت جاری ہے،عرب ٹی وی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:51:03

یمنی باغیوں کا سعودی عرب پر سرحد پار سے حملہ ناکام اتحادیوں اور سعودی فوج کی کارروائی سے دشمن پسپا،دشمن کے کئی ٹھکانے بھی تباہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 17:51:03

بھارت یوم جمہوریہ کے موقع پر ”دھماکوں“ سے گونج اٹھا بھارتی جنگی طیارے نے اپنی ہی سرزمین پر 5بم داغ دیئے ،سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:41:39

عالمی میڈیا چینی اقتصادی صورتحال کے بارے میں پر امید ہے پیداوار میں سست روی کے باوجود غیر ملکی ماہرین کو یقین ہے کہ چین نے مستقبل کی معیشت میں قدم جمالیے ہیں :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:15:31

مشترکہ گشت میں چین ، لاؤس ،میانمر اور تھائی لینڈ کے جہاز حصہ لے رہے ہیں :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:15:31

چین کے بندرگاہی شہر تیان جن میں خونین دھماکوں کے سلسلے میں 25افراد سے پوچھ گچھ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:10:50

چین کی طرف سے کولمبیا میں 50سالہ خانہ جنگی کے ممکنہ خاتمے کا خیر مقدم :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 16:10:50

غرب اردن، فدائی حملے میں دو فلسطینی شہید، دو صہیونی عورتیں زخمی ہوگئیں :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 15:10:52

القیق کو کچھ ہوا تو ذمہ دار اسرائیل ہوگا، دشمن کو بھاری قیمت چکانا ہوگی،حماس :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 15:10:52

صہیونی فوجیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں جڑواں بہنیں گرفتار، فردم جرم عائد :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 15:08:34

صہیونی حکومت کا فلسطینیوں کے 50 ہزار مکانات مسمار کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 15:08:34

انسانی حقوق تنظیم نے رفح گزرگاہ کی بندش کو عالمی فوجداری عدالت میں چیلنج کردیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 15:08:34

پاکستان کے بعد سعودی عرب نے موبائل فون سم کارڈ کی بائیومیٹرک تصدیق کافیصلہ کرلیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 14:59:42

کاروبار اور سیاحت کو فروغ دینے کے لیے حکومت چین کا تازہ ترین اقدام دریائے یانگزئی ڈیلٹا کے لیے 144گھنٹے کے فری ویز ا داخلے کی پیش کش نئی پالیسی کا اطلاق 51ممالک اورعلاقوں کے سفری عوام پر ہو گا ، وزارت تحفظ عامہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 14:38:20

سائنس و ٹیکنالوجی سوسائٹیاں اور کارکن ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں ، نائب صدر چین :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 14:38:20

پانچ چینی باشندوں کی جبری مشقت سے رہائی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 14:37:02

داعش یورپ میں بڑے پیمانے پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہے ، یورپین یونین :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 14:26:36

افغانستان،پولیس اہلکار نے اپنے 10ساتھیوں کوفائرنگ کرکے ہلاک کردیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 14:25:32

برفانی طوفان کے باعث امریکا کواربوں ڈالرکا نقصان :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 14:20:26

شام ، 2 بم دھماکے ، 11 شہری ہلاک ، متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 14:20:26

عراقی پولیس نے صوبہ انبار میں نئی اجتماعی قبر دریافت کی ہے :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 14:20:26

ملائیشیاء اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم نجیب رزاق کو 681 ملین ڈالر رقم ذاتی اکاؤنٹ میں منتقلی مقدمہ میں بری کر دیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 14:18:49

ارجنٹینا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابونہ پایا جاسکا ‘ کوششیں جاریں :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:50:48

لیبیا کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ متحدہ حکومت کو مسترد کر دیا اراکین کا حکومت کی توثیق سے انکار کر تے ہوئے ایک نئی حکومت کی تشکیل کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:47:11

جنوبی افریقہ کی میئر یونیورسٹی میں 16 طالبہ کو کنواری رہنے کی شرط پر سکالرشپ دینے کے فیصلے پر شدید تنقید ‘ حکام کا دفاع :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:47:11

تل ابیب حملے میں معاونت کا الزام ‘تین فلسطینیوں پر فرد جرم عائدکردی گئی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:47:11

عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف موثر مشترکہ اقدامات کرنے کا طریقہ وضع کرئے‘ کسی ملک یا حکومت کے خلاف کاروائی اقوام متحدہ کے منشور کے تحت ہونا چاہئے‘ روس امریکہ سمیت تمام ممالک کے ساتھ مساوات کے اصول پر مبنی تعاون کرنے کے لیے تیار ہے:روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروو کا ماسکو میں پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:22:09

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع یہودی بستیوں میں مزید توسیع کا منصوبہ 153 نئے ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر کی اجازت دے دی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:19:06

سخت خفاظتی انتظامات میں بھارت کے67ویں یوم جمہوریہ کی تقریبات‘فرانس کے فوجی دستے کی پریڈمیں شرکت :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:19:06

امریکہ میں پراسرار بیماری میں مبتلا شخص کے سر میں مقناطیس قوت پیداہوگئی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:18:10

امریکہ ،یورپ سمیت مشرقی ایشیائی ممالک شدید سردی سے90سے زائدافرادہلاک :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:18:10

چاقو سے مسلح لڑکے کو قتل کرنے والے کینیڈین پولیس اہلکار پر فرد جرم عائد :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:10:36

اٹلی میں نقلی بندوق لے جانے والاشخص گرفتار :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:09:23

جنوبی کوریا میں برفباری کے بعد فلائیٹ آپریشن بحال :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:09:23

آسٹریلیا میں دہشت گردی کے الزام میں 18سالہ لڑکا گرفتار :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:09:23

امریکہ نے روس کے صدر ولادیمیرپیوٹن کو بدعنوان اور کرپٹ قرار دیدیا روس غیرضروری اور مفروضے پر مبنی بیان کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا،ترجمان صدر پیوٹن :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 13:03:05

30 سال سے وائٹ ہاؤس کے سامنے اسرائیل کیخلاف سراپا احتجاج80 سالہ خاتون چل بسیں :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 12:49:44

مصر،انقلاب کی پانچویں سالگرہ پر تحریر سکوائر میں ہزاروں افراد کی ریلی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 12:17:50

سعودی عرب میں خاتون اونٹوں سے محبت پر شوہر سے طلاق لینے عدالت پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 12:17:37

داعش نے تازہ ویڈیو میں برطانیہ کو اپنا اگلا ہدف قرار دے دیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 12:17:37

امریکا ،یورپ ،ایشیا شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ،100سے زائد افراد ہلاک ،ہزاروں متاثر :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 12:17:36

میکسیکو،آتش فشاں سے راکھ کے اخراج کے باعث ایئرپورٹ بند :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 12:06:22

امریکا ، برفانی طوفان سے ہلاکتیں 33سے تجاوز کر گئیں :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 12:06:22

برطانیہ میں ایک سے زائد شادی کرنے والے مردوں کے لیے سہولتوں کا قانون قانون کے تحت ایک سے زائد بیویاں رکھنے والوں کو مزید مراعات دی جا ئیں گی :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 12:02:07

چین میں جانوروں کو سردی سے بچانے کیلئے اقدامات شروع جانوروں کو سردی سے محفوظ رکھنے کے لئے گرم کمبل فراہم :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 12:02:07

برازیل، کولمبیا اور جنوبی امریکی ممالک میں ذیکا وائرس سامنے آگیا :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 12:00:55

امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ،ڈونلڈ ٹرمپ اور ہیلری کلنٹن آگے ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 فیصد جبکہ ہیلری کلنٹن 52 فیصد ووٹ کے ساتھ سر فہر ست :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 12:00:55

شام میں امن سے متعلق مذاکرات جمعہ سے شروع ہونگے شام میں فوری جنگ بندی اولین ترجیح ،جنیوامذاکرات میں جنگ بندی پربات کی جائیگی،اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 11:56:54

کمیونسٹ لیڈر لینن نے ملک کو تقسیم کرنے کی بنیاد ڈالی، روسی صدر لینن کا ایسا اختیار دینا ریاست کے نیچے بارودی سرنگ نصب کرنے کے مترادف تھا،پیوٹن :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 11:56:54

کینو انسان کو مہلک بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے، طبی ماہرین :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 11:54:28

دسمبر2017 تک پہلے انسانی سرکا ٹرانسپلانٹ کردیا جائے گا، چینی سائنس دان کا دعویٰ آپریشن کے دوران مریض کو 4 ماہ تک کومے میں رکھا جائے گا،سرگیو کینا ویرو :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 11:54:28

لاطینی امریکا میں خطرناک ایرانی سازشوں کا انکشاف حزب اللہ ایجنٹ کا ایران دشمن ملکوں کی معلومات جمع کرنے کا انکشاف :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 11:50:34

شہزادی ڈیانا کی مہربانیوں کے باعث دوبارہ زندہ بچ جانیوالا نوجوان دربدر آنجہانی شہزادی نے تقریبا 20 سال پہلے دل کے عارضے میں مبتلاء افریقی شہری کی زندگی بچائی تھی ڈیانا آج زندہ ہوتیں تو مجھے کبھی غربت میں نہ رہنے دیتیں ،فوری برطانیہ بلا لیتیں،آرنوردوابمو :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 11:50:34

امریکہ میں تباہی مچانے والاطوفان برطانیہ پہنچ گیا ،سکاٹ لینڈ اورویلز میں شدید بارشوں کا امکان :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 11:50:34

مائیکل بلوم برم کے آزاد امیدوار کے طور پر انتخاب لڑنے کے اعلان سے خوف زدہ نہیں:ہیلری کلنٹن ‘ برنی سینڈرز :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 10:58:15

افغانستان :ڈرون حملے میں ٹی ٹی پی کے سربراہ ملا فضل اللہ کے بیٹے اور خاتون سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 10:58:15

لبنان ‘فلسطین اور اردن میں برفباری :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 10:57:36

شام کے تنازع پر مذکرات 29جنوری کو جنیوامیں شروع ہونگے‘مذاکرات میں دولتِ اسلامیہ اور القاعدہ سے منسلک دیگر گروہوں کی شرکت کے امکان کو مسترد کیا جا چکا ہے‘دیگر باغی گروہوں کی شرکت کے بارے میں مشاورت جاری ہے‘ترکی نے مذاکرات میں شام کے کرد گروہوں کی شرکت کی مخالفت کی ہے:اقوام متحدہ کے سفیر کا بیان :

وقت اشاعت: 26/01/2016 - 10:57:36


پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی ارباب جانداد لوڈ شیڈنگ کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: انجمن تاجران باڑہ خیبر ایجنسی کے صدر یار اصغر آفریدی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: ڈی آئی آر کے زیر اہتمام جی ایس پی کے حوالے سے قمر نسیم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: صوبائی دارالحکومت میں سردی کی شدید لہر کے باعث شہری آگ تاپ رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پریز خٹک صوبائی دارالحکومت میں ترقیاتی کاموں سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پریز خٹک سوات ایکسپریس وے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی آرمی پبلک سکول میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان ہائیڈرو الیکٹرو ورکرز یونین کے زیر اہتمام منعقدہ واپڈا کے محنت کشوں کی قومی کانفرنس سے جنرل سیکرٹری خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید میاں میر ہسپتال کے دورہ کے دوران نرسنگ سٹاف سے معلومات لے رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ فٹ پاتھ پر نو پارکنگ بورڈ آویزاں ہونے کے باوجود گاڑی کھڑی ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


لاہور: ایکشن کمیٹی پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام مال روڈ پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: داتا گنج بخش پوسٹ آفس کے باہر دکانداروں نے تجاوزات قائم کر رکھی ہیں۔


لاہور: مچھلی منڈی میں محنت کش فروخت کے لیے مچھلی تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایک شہری موٹر سائیکل ک پیتھے بھاری سامان رکھے جا رہا ہے۔


لاہور: عالمی کسٹمز ڈے کے موقع پر منشیات نذر آتش کی جا رہی ہیں۔


لاہور: عالمی کسٹمز ڈے کے موقع پر منشیات نذر آتش کی جا رہی ہیں۔


لاہور: عالمی کسٹمز ڈے کے موقع پر بلڈوزر کے ذریعے منشیات تلف کی جا رہی ہیں۔


لاہور: عالمی کسٹمز ڈے کے موقع پر بلڈوزر کے ذریعے منشیات تلف کی جا رہی ہیں۔


راولپنڈی: کرائم اینڈ کورٹ سٹی جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ نو منتخب عہدیداروں کا گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: پتنگ فروشوں کی طرف سے 10اور 11مارچ کے اعلان کے بعد دو بچے پتنگیں اٹھائے آسمان کی طرف دیکھ رہے ہیں، واضح رہے کے پتنگ بازی کے باعث سینکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔


راولپنڈی: ایک معمر شخص میٹرو سٹاپ پر انگوٹھیاں فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: ائیر پورٹ کے داخلی دروازے کی جانب بنائے جانیوالے راستے کا منظر۔


راولپنڈی: مظاہرے میں شریک ایک خاتون موبائل سے ویڈیو بنا رہی ہے۔


راولپنڈی: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام مظاہرے میں شریک خواتین پریس کلب کے باہر بیٹھی ہیں۔


راولپنڈی: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام مظاہرے میں شریک خواتین پریس کلب کے باہر بیٹھی ہیں۔


راولپنڈی: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام نجکاری کے خلاف مری روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام نجکاری کے خلاف مری روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی عدالت پیشی کی لیے آ رہی ہے۔


راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی عدالت پیشی کی لیے آ رہی ہے۔


راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی عدالت پیشی کی لیے آ رہی ہے۔


راولپنڈی: منی لانڈرنگ کیس میں ماڈل ایان علی عدالت پیشی کی لیے آ رہی ہے۔


لاہور: صحرائے چولستان میں جاری سات روزہ آل پنجاب ڈیزرٹ ہائیک 2016ء کے شرکاء کا بائیک لیڈر محمد جمیل کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو ”مذہبی ہم آہنگی ایک مشترکہ ذمہ داری“ کے موضوع پر سیمینار کی صدارت کر رہے ہیں، صوبائی سیکرٹری بشریٰ امان بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین فوڈ سٹریٹ شاہی قلعہ میں ککوز ڈین ریسٹورنٹ کے معائنے کے دوران کوالٹی چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ورلڈ فوڈ پروگرام کی پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر لوکاسترو کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ورلڈ فوڈ پروگرام کی پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر لوکاسترو کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صنعتکاری کے عمل کو تیز کرنے، سرمایا کاری کے فروغ اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے انڈسٹریلا لائزیشن حکمت عملی کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان پنجاب یوتھ سٹریٹجی کاسٹنگ پلان 2013-17 کے حوالے سے صوبائی محکمہ یوتھ افیئر کے سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہاکی میچ کے موقع پر پبی کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔


پشاور: شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہاکی میچ کے موقع پر سٹی گلبہار کالج کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔


پشاور: پرائیڈ آف پرفارمنس انٹرنیشنل باکس بال سید میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


پشاور: سابق گونر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ خان کا پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر جنرل (ر) عارف حسن کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


بغداد: وزیر اعظم عراق حیدر جواد خادم سے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ایپکا پنجاب محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام محفل میلاد اور اظہار تشکر وزیر اعلیٰ پنجاب بابت اپ گریڈیشن کلیریکل سٹاف کے موقع پر سیکرٹری اوقاف نیئر اقبال خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: کامن ویلتھ ورلڈ الیون ٹیم کے دورہ پاکستان کے سلسلہ میں افریکہ کے رورے سٹین سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ کر رہے ہیں، سپورٹس بورڈ پنجاب کے افسران بھی موجود ہیں۔


لاہور: کامن ویلتھ ورلڈ الیون ٹیم کے دورہ پاکستان کے سلسلہ میں افریکہ کے رورے سٹین کو سپورٹس بورڈ پنجاب میں چیف سکیورٹی آفیسر میجر (ر) عبدالمعید سکیورٹی سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے طلبہ چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچائی اپنے چیمبر میں علاقہ کے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔


لاہور: پروفیسر ڈاکٹرتنویر باجوہ ہیڈ آف کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ یونیورسٹی آف وسکونس (امریکہ) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بغیر آپریشن دل کے وال تبدیل کرنے کی ٹیکنالوجی بارے لیکچر دے رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان الیکشن ٹربیونل کے حلقہ این اے 122 سے متعلق فیصلے کے حوالے سے ہنگامی پریس کانفرن کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل نیفڈیک حاجی محمد ڈوگر اور ڈپٹی ڈائریکٹر تہمینہ منیف قصر بہبود ویمن سینٹر میں نیفڈیک کے زیر اہتمام طالبات کے درمیان ہونیوالے کوکنگ مقابلوں میں تیار کھانے چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طالبات ہنگامی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کی تربیت حاصل کر رہی ہیں جبکہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طلبہ کو ہنگامی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کی تربیت دی جا رہی ہے۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی دنیا میڈیا گروپ کے سربراہ میاں عامر محمود کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ اور ادبی ورثہ عرفان صدیقی اکادمی ادبیات پاکستان کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: پاکستان سویٹ ہوم میں ایک تقریب کے دوران زمرد خان اور کشمالہ طارق ویمن فٹبال ٹیم گول کیپر و وائس کیپٹن کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


مظفر آباد: صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر جلال سکندر ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیر اہتمام یوم سیاہ کے موقع پر اقوام متحدہ مبصر مشن کو یادگاداشت پیش کی جا رہی ہے۔


مظفر آباد: پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیر اہتمام یوم سیاہ کی احتجاجی ریلی کے شرکاء اقوام متحدہ مبصر مشن کی جانب سے مارچ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیر اہتمام یوم سیاہ پر احتجاجاً سیاہ غبارے ہوا میں چھوڑے جا رہے ہیں۔


نیلم: سیاحتی مقام کیل کی پہاڑیوں پر برف باری کے بعد وادی کا دلفریب منظر۔


اسلام آباد: لوک ورثہ میں ایک تقریب کے دوران ادارے کے معمر ترین ملازم کیک کاٹ رہے ہیں اس موقع پر ادارے کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر فوزیہ سعید اور ممبر بورڈ فاروق قیصر (انکل سرگم) بھی موجود ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت انوشہ رحمان سے چیئرمین چائنہ انوسٹمنٹ پروموشن سینٹر مسٹر لی جن ژان ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے فرنچ کرکٹ سپر لیگ کی فاتح ٹیم ملاقات کر رہی ہے۔


اسلام آباد: اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیزکمانڈر اینڈ لیڈر شپ پروگرام کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے یورپی یونین کے سفیر جین فرینکوئس ملاقات کر رہے ہیں۔