بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-19)

پاکستان اور ایران کا سعودی عرب ایران تنازعے کے حل کیلئے فوکل پرسن مقرر کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور ایران نے سعودی عرب ایران تنازعے کے حل کیلئے فوکل پرسن مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر سے ملاقات کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سعودی عرب اور ایران دونوں نے پاکستان کے ثالثی کی کوششوں کی حمایت کی ہے۔ تنازعے کے حل کیلئے ایران اور پاکستان نے فوکل پرسن مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ فوکل پرسن مقرر کرنے کیلئے سعودی عرب سے بھی درخواست کی جائے گی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سعودیہ ایران کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان اور ایران کا فوکل پرسن مقرر کرنے پراتفاق دونوں مسلمان ملکوں کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ پاکستان کا مقدس مشن ہے، معاملات کو سلجھانے کیلئے مخلصانہ کوششیں کر رہے ہیں ،وزیراعظم کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 22:22:11

تاخیر کا شکار پرواز میں ائیرہوسٹس کا ایسا اعلان جس نے سب کو سیخ پا کر دیا:

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 22:20:13

دبئی مین نوجوان بھارتی لڑکی زیادتی کا شکار، پاکستانی شخص ملوث:

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 22:15:59

نہیں جانتا کہ خواجہ آصف کیوں مجھ پر الزام لگا رہے ہیں ‘ جب سفیر تھا تو ایئر فورس کیلئے ایف 16 طیارے حاصل کئے امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کا وزیر دفاع کے اسمبلی میں بیان پر ردعمل :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 22:15:11

سعودی عرب اور ایران بات چیت کیلئے تیار ہیں ، ایک دوسرے کو دشمن نہیں سمجھتے ،نواز شریف سعودی عرب اور ایران کے تنازعے کا خاتمہ مقدس مشن ہے ٗ کسی کے کہنے پر نہیں خود مصالحت کرانے کا فیصلہ کیا ٗ کشیدگی کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ٗ سعودی عرب اور ایران کو دہشتگردی کے خطرے کا ادراک ہے ٗ انتہا پسندی اور دہشتگردی بڑا چیلنج ہے جس کا ملکر مقابلہ کر نا ہوگا ٗمیڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 22:13:37

سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کیلئے اپنے دورے سے مطمئن ہوں ٗ محمد نواز شریف سعودی عرب اور ایران کے تنازعے کا خاتمہ مقدس مشن ہے ٗ کسی کے کہنے پر نہیں خود مصالحت کرانے کا فیصلہ کیا ٗ کشیدگی کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے ٗ سعودی عرب اور ایران کو دہشتگردی کے خطرے کا ادراک ہے ٗ انتہا پسندی اور دہشتگردی بڑا چیلنج ہے جس کا ملکر مقابلہ کر نا ہوگا ٗمیڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 21:43:22

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ایرانی صدر سے ملاقات ٗ باہمی اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کر نے کی پاکستانی تجویز سے اتفاق سعودی عرب اور ایران کی کشیدگی ختم کر انے کیلئے اپنی خدمات پیش کر تے ہیں ٗ وزیر اعظم نواز شریف :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 21:43:22

عراق میں اب بھی داعش کے قبضے میں تین ہزار سے زائد غلام ہیں، اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 21:43:22

یوکرائن ڈھائی بلین ڈالر کی ادائیگی کرے،روسی گیس کمپنی گازپروم کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 21:40:55

نوجوان کی خودکشی کے بعد جنوبی بھارت میں مظاہرے حیدرآباد میں مذکورہ نوجوان کو مقامی جامعہ کا ایک کلیہ استعمال کرنے سے روکا گیا تھا :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 21:40:55

عراق میں اغوا شدہ امریکی شہری کی تلاش جاری تلاش کے عمل میں امریکی فوج بھی شامل،اغواء کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 21:39:10

سڈنی اوپرا ہاؤس پر حملے کی دھمکی، ایک نوجوان پر فرد جرم عائد :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 21:39:10

ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں یورپی یونین کے خلاف چینی اپیل منظورکرلی گئی :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 21:39:10

عراق میں گزشتہ دو برسوں کے دوران تقریباً 19ہزار افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 21:37:59

بحال کیے گئے اثاثوں کی منتقلی کا سلسلہ شروع کردیاگیاہے ،ایرانی مرکزی بینک کچھ اثاثوں کو کامیابی سے منتقل کرنے کے کام کی تکمیل ہو گئی ہے،سربراہ مرکزی بینک کی گفتگو :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 21:37:59

محصور شامی علاقے تک مزید امدادی سامان پہنچ گیا، ریڈ کراس :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 21:37:59

سعودی اتحادی طیاروں کی بمباری، صنعاء میں 33 افرادہلاک ہلاک ہونیوالوں کی زیادہ تعدادپولیس اہلکاروں کی ہے،درجنوں زخمی بھی ہوئے،یمنی وزارت صحت :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 21:37:08

پرویز مشرف کی بریت سے حق آشکارہوگیا‘ والدہ اور کارکنان کی دعاؤں نیہمارے قائد کو انتقام سے بچالیا آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے چیف ایڈوائزر چودھری الطاف شاہد کا کارکنوں سے خطاب :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 21:25:13

ایران سعودی عرب تنازع کے حل کیلئے فوکل پرسن مقرر کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے، دونوں ممالک نے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کی ہے، دورے سے بہت زیادہ مطمئن ہوں، سعودی عرب اور ایران کشیدگی کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے، مسلم امہ کے درمیان اتحاد اور یکجہتی ہونی چاہیے ،اس پر پاکستان اپنا فرض نبھا رہا ہے وزیراعظم نواز شریف کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 21:21:36

امریکی ریاست نیو جرسی میں 9 اسکولوں میں بم کی اطلاع، تمام اسکول خالی کروانے کا عمل شروع:

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 21:07:16

تصویر بنواتے وقت مردوں کے مقابلہ میں خواتین زیادہ مسکراتی ہیں‘ امریکی یونیورسٹی کی سروے رپورٹ :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 20:11:40

مسلمان مردوں کو مہاجرین کے مراکز میں بند رکھا جائے،ڈچ حکام :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 20:02:23

پاکستان اور ایران کا سعودی عرب ایران تنازعے کے حل کیلئے فوکل پرسن مقرر کرنے کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 19:17:13

لیبیا کی قومی اتحاد کی حکومت میں شامل 32 وزراء کا اعلان اقوام متحدہ کی لیبی عوام اورصدارتی کونسل کو قومی اتحاد کی حکومت تشکیل دینے پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 19:00:23

امدادی کاموں کے باوجود شام میں فاقہ کشی سے پانچ ہلاک بسکٹ کا پیکٹ 15ڈالر،دودھ 313ڈالر فی کلو میں فروخت ہورہاہے،اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 19:00:23

پیرس حملوں کامرکزی ملزم مراکش سے گرفتار بلجین شہری کوبندرگاہی شہر المحمدیہ سے گرفتار کیا گیا،مراکشی وزارت داخلہ کا بیان :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 18:59:19

لبنان میں دوسال سے جاری سیاسی بحران کے حل کا امکان صدارتی امیدوار میچل عون کو مخالف امیدوار کی حمایت،ایک حریف امیدواردستبردارہوگئے :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 18:59:19

عراق، سنی جماعتوں کا کابینہ اور پارلیمنٹ کے اجلاسوں کا بائیکاٹ بائیکاٹ کا فیصلہ ملیشیاؤں کی خلاف ورزیوں اورقتل عام کے خلاف کیاگیا :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 18:59:19

پابندیوں کا خاتمہ،جرمنی کا ایران کے ساتھ صنعتی کاروبار بحال کرنے کا اعلان پابندیوں کا خاتمہ،ایران کے ساتھ تجارت دو گنا ہونے کی توقع ہے ،فیڈریشن آف جرمن انڈسٹری :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 18:58:08

بڑھتی دہشت گردی دنیا کا بڑا مسئلہ ہے،یہ خطے میں بڑے مسائل کو جنم دے سکتی ہے، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے باہمی تعلقات کو فروغ دینا ہو گا آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ایرانی وزیر دفاع حسین دیگان سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 18:06:24

جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے نوجوان کے جوہر کھل کر سامنے آگے آتے ہیں‘منجامن جیانگ معاشرے کی سختیاں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے آسان ہوجاتی ہیں‘چیئرمین پروفیسر انور احمد زئی :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 17:59:10

سعودی عرب کے دورے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف کا تہران پہنچنے پر شاندار خیر مقدم کیا گیا سفر کے دور ان طیارے میں مشاورتی اجلاس ٗ سعودی قیادت سے ہونے والی ملاقاتوں سے متعلق تبادلہ خیال آرمی چیف اور وزیر اعظم کی طیارے میں ون آن ون ملاقا ت ، ایران اور سعودی عرب کے تعلقات بارے امور زیر غور لائے گئے :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 17:54:38

جنرل راحیل شریف کی ایرانی وزیر دفاع سے ملاقات دہشتگردی ایک عالمگیر خطرہ ہے ، نمٹنے کیلئے بہتر مربوط رد عمل کی ضرورت ہے، آرمی چیف پاکستان ایران کو نہایت اہم ہمسائیہ ملک سمجھتا ہے ، جنرل راحیل ، خطے کی سیکیورٹی کے استحکام کیلئے کوششوں پر سربراہ پاک فوج اور پاکستانی عوام کے مشکور ہیں ، حسین دہقان :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 17:54:38

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایپل ، سام سنگ اور سونی پر بچوں کی مشقت نظر انداز کرنے کا الزام لگادیا اطفال کی مزدوری کے متعلق ان کی ’زیرو ٹالرینس‘ یعنی بالکل ہی برداشت نہ کرنے کی پالیسی ہے ، کمپنیوں کا موقف یونیسیف کا کہنا ہے کہ کہ جنوبی کونگو میں تقریبا 40 ہزار بچے کانوں میں کام کرتے ہیں، یونیسف :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 17:30:50

نوجوان کی خودکشی کے بعد جنوبی بھارت میں مظاہرے :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 17:25:00

عراق میں اغوا شدہ امریکی شہری کی تلاش کا سلسلہ جاری :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 17:23:46

سڈنی اوپرا ہاوٴس پر حملے کی دھمکی، نو جوا ن پر فرد جرم عائد :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 17:23:46

محصور شامی علاقے تک مزید امدادی سامان پہنچ گیا، ریڈ کراس :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 17:23:46

بھارت کا بحر ہند میں ڈرونز کا استعمال چینی آبدوزوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے ڈرونز کا استعمال کیا جا رہا ہے ، بھارتی میڈیا :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 17:22:18

وزیرعظم نواز شریف اور آ رمی چیف جنرل را حیل سے ایرانی وزیر دفاع کی ملا قات پاک ایران تعلقات اور سعودی عرب ا ور ایران کے درمیان کشیدگی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال پاکستان خطے میں استحکام چاہتاہے ، مسلم امہ کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ،نواز شریف :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 17:22:18

سول و عسکری قیادت کے درمیان تہران جاتے ہوئے دوران پرواز مشاورتی اجلاس سعودی عرب اور ایران کے تعلقات کو معمول پر لانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 17:22:18

چین میں 2015آتشزدگی سے 1772اموات ہوئیں :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 16:23:14

چین سیاسی ترجیحات یا ذاتی مفادات کیلئے انسداد دہشتگردی سرگرمیوں میں دوہرے معیار کا مخالف ہے دہشت گردی کا تعلق کسی مخصوص ملک یا مذہب سے جوڑنے کا بھی پرزورمخالف ہے ،پیپلز ڈیلی :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 14:58:27

چین ،شہری ہوابازی کے سابق اہلکار کو پارٹی اور عہدے سے برطرف کر دیا گیا سابق ڈپٹی ڈائریکٹر پر رشوت ستانی اور سرکاری تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے سمیت متعدد جرائم کے الزامات تھے :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 14:57:55

یہودی آباد کار نے دو فلسطینی موٹرسائیکل سوار کچل دیئے، ایک شہید، دوسرا زخمی :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 14:51:48

غزہ پر صہیونی پابندیاں غیر قانونی ہیں، یہودی بستیاں قیام امن کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں ، یورپی یونین :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 14:51:48

اسرائیلی فوج نے چاقورکھنے کے الزام میں بیت المقدس اور نابلس سے دو فلسطینی گرفتار کرلئے :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 14:51:04

فلسطینی صحافی کی بھوک ہڑتال کو 56 دن ہوگئے، حالت تشویشناک،زبردستی بھوک ہڑتال ختم کرانے کے صہیونی ہتھکنڈے ناکام :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 14:51:04

یہودی مصنوعات کا جزوی بائیکاٹ کافی نہیں، یورپ صہیونی ریاست کا مکمل بائیکاٹ کرے، حماس :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 14:51:04

اسرائیل میں عیسائی اور مسلمانوں کیخلاف نفرت پر مبنی جرائم میں اضافہ :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:46:21

برطانیہ ، جڑواں بہنوں کا 40 سال بعد جڑواں ہونے کے باوجود مختلف ممالک میں پیدا ہونے والی پہلی جڑواں بہنوں کے عالمی ریکارڈ کا حق دار ہونے کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:46:21

روس نے دنیا بھر کو مسئلہ شام کے بارے میں رویہ تبدیل کرنے پر مجبور کر دیا،سابق جرمن وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:46:21

روس میں جوہری انجن والی خلائی گاڑی بنائی جائے گی :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:45:26

روس ،ماسکو میں برفباری،ٹریفک جام، پروازوں کی منسوخی،8ملی میٹر برف پڑ گئی :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:45:26

پیرس حملہ، مراکش سے بیلجیئم کا شہری گرفتار :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:45:26

آسٹریلیا میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:44:43

یمن ‘ خودکش حملے اور اتحادی افواج کی بمباری ‘ 40افراد ہلاک ‘درجنوں زخمی ‘ عدن میں ایک جج بھی ماراگیا :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:25:08

امریکی ‘ امریکی صدر باراک اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس کیلئے اسکول پہنچے ‘ بچوں میں کتابیں تقسیم کیں :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:25:08

امریکا کے شہر نیویارک میں ایک گھر سے دو طلبہ سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد ‘ خوف وہراس پھیل گیا مرنے والوں میں کالج کی خاتون ایتھلیٹ سمیت دو کھلاڑی جبکہ ایک سابق طلب علم بھی شامل تینوں کی عمریں اکیس، چوبیس اور چوبیس سال بتائی جاتی ہیں ‘ پولیس :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:25:08

بھارتی وزیر خارجہ کی اسرائیلی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:23:36

افغانستان ‘ سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ‘ 23شدت پسند مارے گئے ‘ چھ گرفتار :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:23:36

چین ، غیر قانونی طورپر تیار کیے گئے جوتوں کے 14ہزار جوڑے برآمد :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:15:21

چین ، منشیات کے بین الاقوامی گروہ کے 114کارندے گرفتار :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:15:21

چین ، کار ہجوم میں گھس گئی ،3افراد ہلاک ،18زخمی :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:12:51

فاصلے دوستی اور دوریاں ہمسائیگی میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں ، چینی صدر چین نے عرب ممالک کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لیے اقدامات شروع کر دیئے وفود کے تبادلوں اور میڈیا کے دفاتر قائم کرنے پر بھی رضا مند ہو گئے ،چینی وزیر کا خطاب :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:12:51

ایران کا تیل کی یومیہ پیداوار 5 لاکھ بیرل کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:11:57

لبنان میں جاری سیاسی بحران کے حل کا امکان،صدارتی امیدوار میچل عون کو مخالف امیدوار کی حمایت :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:11:57

شام ،امدادی کاموں کے باوجود مضایا میں فاقہ کشی سے مزید پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:11:57

نئی امریکی پابندیاں غیر قانونی ہیں، ایران :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:10:52

شام سے متعلق امن بات چیت ملتوی ہو سکتی ہے،سفارتکار :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:10:52

افغانستان میں پارلیمانی انتخابات اکتوبر میں کرانے کا فیصلہ گزشتہ سال ملتوی ہونے والے پارلیمانی انتخابات رواں سال 15 اکتوبر کو ہوں گے :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:10:52

ٹوکیو میں دنیا کا سب سے معمر ترین شخص 112برس کی عمر میں انتقال کرگیا :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:09:24

سعودی سیکورٹی فورسز نے مشتبہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:04:42

سعودی عرب کی حکومت عنقریب ”عمرہ پلس“ پیکج کا آغازکریں گی، غیرملکی معتمرین کو معروف سیاحتی،تاریخی اورثقافتی اہمیت کے حامل مقامات کی سیر کا موقع مل سکے گا :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:04:42

جاپان میں بس حادثے میں ہلاک ہونے والے فراد کی تعداد بڑھ کر 15 ہوگئی :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:04:42

پیرو میں بس دریا میں گرنے سے 16افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:03:23

مقدونیہ میں قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کے لئے پارلیمان کو تحلیل کرنے کی منظوری :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 13:03:23

ہانگ کانگ میں270کتوں نے یوگا مشق کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 12:23:45

یوکرین میں برف باری اورشدید سردی سے 2 افراد ہلاک،پراوزیں منسوخ ،اہم شاہراہیں ،سکول بند کر دیئے گئے :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 12:23:45

بھارت اوراسرائیل کا دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 12:16:34

افغانستان میں کاروائیوں میں 23عسکریت پسند ہلاک ، 14 زخمی :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 12:16:34

روس و قطر میں دہشتگردی کیخلاف کوششیں تیز کرنے پر اتفاق شامی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مزاکرات رواں ماہ شروع ہونے کی امید ہے،روسی وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 12:11:29

سعودی عرب نے تنخواہ نہ ملنے پر تا رکین وطن کو کفیل تبدیل کر نے کا حق دیدیا :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 12:10:20

سعودی اتحادی طیاروں کا یمن میں پولیس اسٹیشن پر حملہ 26افراد ہلاک ،20 زخمی :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 12:10:20

ویسپا سکوٹر، کی جنم بھومی جینوعا شہر میں شہریوں نے بلدیاتی سربراہ کی جانب سے ویسپا سکوٹروں پر عائد کی گئی پابندی کے خلاف احتجاج شروع کر دیا ہے:

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 11:31:09

لندن میں عوامی بیت الخلا برائے فروخت، قیمت صرف 10لاکھ پاوٴنڈمقرر :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 11:11:14

تاریخ میں پہلی مرتبہ خلامیں پھول اگانے کا تجربہ کامیاب بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر کِھلنے والا زینیا خلا میں اگنے والا پہلا پھول ہے جسے کھایا بھی جاسکتا ہے، ناسا :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 11:11:14

سعودی عرب کا ساتھ مغربی عوام کے مفاد میں نہیں شیعہ عالم نمر باقر النمر کے بیٹے کی مغربی ممالک کو سعودی عرب پر زیادہ دباوٴ نہ ڈالنے پر تنقید :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 11:09:20

مغرب وعدے پر قائم رہا تو تہران بھی خلاف ورزی نہیں کریگا،روحانی :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 11:09:20

یورپ اور لاطینی امریکا میں شدید سردی ،2افراد ہلاک ،نظام زندگی متاثر :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 11:09:20

دیہاتیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت مہاراشٹرا کے گاوٴں کو بھارت کا امیرترین گاوٴں بنادیا :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 11:08:36

بھارت، القاعدہ سے تعلق کے شبے میں نوجوان گرفتار :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 11:08:36

امریکی صدر اوباما مارٹن لوتھر کنگ ڈے پر کمیونٹی سروس اسکول پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 11:08:36

روس و قطر میں دہشتگردی کیخلاف کوششیں تیز اور شام کے بحران کا سیاسی حل تلاش کرنے پر اتفاق :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 11:07:39

سعودی عرب میں غیرملکیوں کی شکایات سننے کیلئے ویڈیو کال سروس متعارف کرادی گئی :

وقت اشاعت: 19/01/2016 - 11:07:39


لاہور: آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس سپورٹس بورڈ پنجاب میں ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور سے ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اینٹوں کے بھٹوں سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے قائم سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور انسداد دہشتگردی کے لیے اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پچا موتھوالانگو کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: ورلڈ پاسبان کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین کابینہ برائے فلڈ کنٹرول کمیٹی بلال یاسین رواں سال میں ممکنہ سیلاب سے تباہ کاریوں بارے انتظامات کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان لندن میں برطانوی وزیر برائے ترقی ڈولن براؤن اور ان کی ٹیم سے پنجاب کے تعلیمی نظام میں جدید اختراعات متعارف کرانے کے حوالے سے مذاکرات کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کے ہمراہ ریلوے و دوسرے محکموں سے آئے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبد اللہ خان سنبل سال کی پہلی ششماہی کے اختتام پر جاری ترقیاتی سکیموں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری برائے ترقی خواتین ڈاکٹر آمنہ امام فاطمہ جناح ایوارڈ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


قصور: ڈی سی او محمد شاہد ضلع میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے بھٹوں کے اچانک دورہ کے موقع پر مزدوروں سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ اسلامیہ کالج کوپر روڈ میں شعبہ فارسی کے افتتاح کے موقع پر پرنسپل مسز فرزانہ شاہین ، منیب اقبال، ڈاکٹر محمد ناصر، پروفیسر عصمت اللہ اور اور اکبر خورداری معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: گونمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ فائن آرٹس طلباء کے سالانہ پراجیکٹ کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طالبات فائن آٹس طلباء کے سالانہ پراجیکٹ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طالبات فائن آٹس طلباء کے سالانہ پراجیکٹ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔


لاہور: پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف احتجاج کے موقع پر جنرل سیکرٹری خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب رانا مقبول احمد پنجاب ٹریفک ریفارمز کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر بھاری مشینری کے ذریعے تعمیراتی کام جاری ہے۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کے ساتھ لاہور بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر ارشد جہانگیر جھوجہ اور دیگر عہدیداروں کا گروپ فوٹو، رجسٹرار طارق افتخار احمد بھی موجود ہیں۔


لاہور: جماعت اسلامی لاہور کی نو منتخب مجلس شوریٰ کے اجلاس سے ذکر اللہ مجاہد خطاب کر رہے ہیں، حافظ سلمان بٹ، انجینئر اخلاق احمد و دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: شہر میں صبح کے اوقات میں پڑنے والی شدید دھند کا منظر۔


لاہور: دریائے راوی خشک ہونے کے باعث مزدور ریت نکال رہے ہیں۔


لاہور: ریلوے کے مزدور باجا لائن کے قریب ٹریک کی مرمت میں مصروف ہیں۔


پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور وزیر اعلیٰ خیبرج پختونخوا پرویز خٹک کا نمایاں کار کردگی دکھانے والے نوشہرہ پولیس افسران اور اور جوانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: جامع مسجد روڈ کے تاجر تھانہ بنی پولیس کے خلاف تھانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ٹی ایم اے اہلکار ناجائز تجاوزیت کے خلاف آپریشن کے دوران سامان اٹھا رہے ہیں۔


راولپنڈی: واپڈا ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں مری روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر کو یو سی آئی آئی ٹی ٹیم بریفنگ دے رہی ہے۔


ہجیرہ: سپیکر قانون ساز اسمبلی سردار غلام صادق خان کمپیوٹر لیب کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سینئر وزیر چوہدری یاسین سے وائس چیئرمین پریس فاؤنڈیشن امجد چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن ڈاکٹر طارق فضل چوہدری پاکستان ریڈنگ پراجیکٹ کے تحت اساتذہ میں ٹیبلٹ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بلغاریہ کے لیے پاکستان کے نامزد سفیر بابر ہاشمی ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی سے سیکرٹری جنرل ایشیا پیسیفک براڈ کاسٹنگ یونین جاوید موتاغی ملاقات کر رہے ہیں۔


تہران: آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ایرانی وزیر دفاع حسین دہقان خطے کی سکیورٹی سے متعلق تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت صحت سائرہ افضل تارڑ انفلوئنزا کے معاملے پر میڈیا سے بات چیت کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: قومی سلامتی کے مشیر جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ سے برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: وقارالنساء کالج برائے خواتین میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے بعد پرنسپل سائرہ مفتی کی طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: ڈی ایم ایس ، او پی ڈی ، بی بی ایچ ہسپتال ڈاکٹر رانا عباس نو منتخب سینئر جائنٹ سیکرٹری اقبال ملک کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک معمر شخص گدھا ریڑھی پر خشک گھاس لادے اپنے منزل کی طرف رواں دواں ہے۔


راولپنڈی: ایک شہری کھڑے پانی سے موٹر سائیکل دھونے میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: نواحی علاقہ میں ایک کسان چارہ کاٹنے میں مصروف ہے۔