بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-17)

ہیرو ایک ہی میچ میں زیرو، دوسرے ٹی ٹونٹی میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے ہراکر 3میچز کی سیریز 1-1سے برابر کر دی

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست دیکر 3میچوں کی سیریز 1-1سے برابر کر دی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 169رنز کا ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر17.4اوورز میں پورا کر لیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے مارٹن گپٹل 87اور کین ولیمسن 72رنز بنا کر ناقابل شکست رہے،نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ٹی ٹوئنٹی کر کٹ میں سب سے لمبی پارٹنر شپ قائم کر کے ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کر دیا۔پاکستان کی جانب سے محمد عامر مہنگے ترین باؤلر ثابت ہوئے ،عامر نے 3اوورز میں 11.33کی اوسط سے 34رنز دئیے۔نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا اور فیصلہ کن میچ 22جنوری کو کھیلا جائے گا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سابق بھارتی فوجیوں کا ون رینک ون پنشن منصوبے پر وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی سرکاری رہائش گاہ پر احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 19:43:16

بی ایس ایف کا پاکستانی سرحد کے قریب سے3 مشتبہ افراد کو اسلحہ سمیت کرنے کادعویٰ :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 19:43:16

چارفریقی رابطہ کمیٹی کا (کل) ہونے والا اجلاس افغانستان میں دیرپاامن کیلئے ایک بڑا موقع ہے، افغان وزارت خارجہ ،افغان حکومت اورطالبان کے نمائندوں کے درمیان براہ راست بات چیت اہم معاملہ ہے ،پہلے چارفریقی اجلاس اوردیگر اجلاسوں کے وعددوں کے بعد امید ہے کہ بنیادی مسئلے کے حل میں کامیاب ہوجائیں گے، احمد شکیب مستغنی :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 19:41:54

بتدریج تیل پر انحصار ختم کرنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہیں،شیخ محمد بن راشد آلمکتوم:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 19:21:06

بھارت میں خاتون نے نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ ارویند کیجریوال پر سیاہی پھینک دی،سیاہی پھینکنے کے بعد خاتون کی نعرے بازی اور وزیر اعلیٰ کیخلاف احتجاج ،سیکیورٹی اہلکاروں نے خاتون کو گرفتار کرلیا ،وزیر اعلیٰ کا فوری رہا کرنے کا حکم:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 18:43:01

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کے فروغ میں نمایاں پیشرفت ہوئی ہے، چینی سفیر اعلی سطح کے دوروں کی اعلیٰ فریکوئنسی دونوں ممالک کے رہنماؤں کی دوطرفہ مراسم کو فروغ دینے کی شدید خواہش کا مظہر ہیں :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:21:52

بین الخلیج امن برقرار رکھنا تائیوان کی نئی قیادت کی اولین ذمہ داری ہے نئی قیادت نے 1992کے اتفاق رائے سے برملا انکار کبھی جرات نہیں کی ہے ٹسائی وین جانتی ہیں کہ تائیوان کی آزادی کی وکالت کرنا خطرے سے خالی نہیں ہے :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:21:52

تائیوان سے متعلق چینی سرزمین کے ا ہم اصو ل اور پالیسیاں مسلسل اور واضح ہیں تائیوان کے انتخابات کے نتائج سے ان میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،تائیوان امور اتھارٹی تائیوان کے انتخابات میں ٹسائی کی کامیابی کے بعد 1992کے اتفاق رائے کی پابندی کی اہمیت کا اعادہ :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:21:52

عالمی برادری ایک چین پالیسی پر کی پاسداری کرے ،ترجمان وزارت خارجہ حکومت قومی خود مختاری اور علاقائی یکجہتی کے دفاع کے اہم مسئلے پر چٹان کی طرح ڈٹی ہوئی ہے ”تائیوان کی آزادی “ کی کسی علیحدگی پسندانہ سرگرمی کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:20:25

چین میں انسداد دہشت گردی قانون کے مطالعہ کورس کا اجرا ء نئے انسٹی ٹیوٹ کے فارغ التحصیل گریجویٹس انسداد دہشت گردی پالیسیوں میں حکومتی مشیر بن سکتے ہیں :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:20:25

چین بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے بھرپور اقدامات کرے گا کیپیٹل مارکیٹ میں 2016ء میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے زیادہ وسعت پیدا کی جائے گی :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:20:25

روس سیارچوں کے خلاف استعمال کیا جانے والا جوہری اسلحہ بنائے گا ان تمام سیارچوں کو ختم کر دیا جائے گا جن کے زمین سے ٹکراوٴ کا خطرہ پیدا ہو،حکام:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:18:35

عراقی شہر رمادی تباہی و بربادی کا شکار ہے، اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:18:35

ایران پر عائد پابندیوں کا خاتمہ، اقوام متحدہ کا خیرمقدم پابندیوں کا خاتمہ اہم سنگ میل ہے ، فریقین نے اس حوالے سے اپنے اپنے وعدوں کو پورا کیا ،بان کی مون :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:18:35

کینیڈا، ماضی میں گھروں کی قیمتوں کے مقابلہ میں 12 فیصد اضافہ:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:17:47

ازبکستان میں 2015 میں 50 ہزار انتہا پسندانہ کتابچے ضبط کیے گئے، متعدد افراد کو سزائیں:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:17:47

روس پر سے پابندیاں رواں سال ہٹائی جا سکتی ہیں، امریکہ:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:17:47

داعش میں شمولیت کیلئے شام جانے کی کوشش میں امریکی شہری گرفتار ایف بی آئی نے جوزف حسن فرخ کو شکاگو کے ہوائی اڈے سے گرفتار کیا،وزارت انصاف:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:16:47

ترکی خودکش حملہ، 10 جرمن سیاحوں کی لاشیں جرمنی بھیج دی گئیں،حملے کی تحقیقات جاری،7 افراد گرفتار:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:16:47

کوموروز نے بھی ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کو ختم کردےئے، ایرانی سفیر کو دفتر خالی کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:16:47

شام میں داعش نے خواتین اور بچوں سمیت 400 سے زائد افراد کو اغواء کرلیا ،280 افراد قتل اغوا کیے جانے افراد میں حکومت نواز جنگجووٴں کے اہل خانہ شامل ہیں،تنظیم انسانی حقوق :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:15:58

روس نے افغان امن عمل میں مدد فراہم کرنے کی پیشکش کردی روس افغانستان میں قومی اتحاد و اتفاق پیدا کئے جانے کے کام میں مدد کرنے کے لیے تیار ہے،تمام طالبان گروپوں کے ساتھ سمجھوتے کرنا مناسب ہوگا ،روس کو یقین ہے اس عمل میں افغان عوام کو ہی کلیدی کردار ادا کرنا چاہئے،ترجمان روسی وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:15:58

افغان امن عمل کے بارے میں دوسرا چارفریقی اجلاس (کل) کابل میں ہوگا ،طالبان نمائندوں کی شرکت کا امکان پاکستان، چین، افغانستان اور امریکا کے نمائندوں پر مشتمل 4 ملکی رابطہ کمیٹی کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا تھا:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:15:58

امریکہ نے افغانستان کی فضائیہ کیلئے 4 لڑاکا طیارے فراہم کر دیئے گئے:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:10:57

پاکستان میں 15 سے 25 فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:10:57

افغانستان سیاستدان کے گھر پر خودکش حملے میں 13 افراد ہلاک چودہ زخمی خودکش حملہ آور نے مقامی سیاست دان عبیداللہ شنواری کے گھر پر جاری جرگے کو نشانہ بنایا شنواری محفوظ رہے عبیداللہ شنواری کے بیٹے کو طالبان کی قید سے حال میں رہا کیا گیا تھا :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 17:07:00

برکینا فاسو میں حملے کے نتیجہ میں ہلاک ہونے والوں میں 6کینیڈین شہری شامل :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 16:40:04

برطانوی شہریوں کی اکثریت نے یورپی یونین سے علیحدگی کی حمایت کردی:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 16:40:04

بان کی مون کا امریکہ اور ایران کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا خیر مقدم:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 16:40:04

امریکی محققین کا چھاتی ، پھیپھڑوں اور لبلبے کے کینسر کیلئے استعمال ہونے والی دوا کے معیار کو بہتر بنانے کا دعویٰ:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 16:39:04

مالدیپ کی حکومت نے سابق صدر محمد نشید کو علاج کیلئے برطانیہ جانے کی اجازت دیدی:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 16:39:04

چین اور بھارت کے درمیان عوامی رابطوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، شی جنگ پنگ:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 16:39:04

افغان امن عمل کے بارے میں دوسرا چارفریقی اجلاس (کل) کابل میں ہوگا ،طالبان نمائندوں کی شرکت کا امکان پاکستان، چین، افغانستان اور امریکا کے نمائندوں پر مشتمل 4 ملکی رابطہ کمیٹی کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں ہوا تھا:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 15:45:38

تائیوان سے متعلق چینی سرزمین کے ا ہم اصو ل اور پالیسیاں واضح ہیں تائیوان کے انتخابات کے نتائج سے ان میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،تائیوان امور اتھارٹی تائیوان کے انتخابات میں ٹسائی کی کامیابی کے بعد 1992کے اتفاق رائے کی پابندی کی اہمیت کا اعادہ :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 15:15:56

چین کی طرف سے ایرانی جوہری معاہدے کے ”یوم عملدرآمد “ کا خیر مقدم ”یوم عملدرآمد “چین عوام کے لیے جشن منانے اور مظاہرہ کرنے کا مظہرہے ،چینی وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 15:15:56

چین کی دو بچہ پالیسی کے بارے میں طلباء سے امتحانی پرچے میں استفسار 131طلبا میں سے 31فیصد نے والدین کے دوسرا بچہ گود دینے کی حمایت کی :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 15:15:56

تائیوان سے متعلق چینی سرزمین کے ا ہم اصو ل اور پالیسیاں مسلسل اور واضح ہیں تائیوان کے انتخابات کے نتائج سے ان میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،تائیوان امور اتھارٹی تائیوان کے انتخابات میں ٹسائی کی کامیابی کے بعد 1992کے اتفاق رائے کی پابندی کی اہمیت کا اعادہ :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 15:15:07

عالمی برادری ون چین پالیسی کی پاسداری کرے ،ترجمان وزارت خارجہ حکومت قومی خود مختاری اور علاقائی یکجہتی کے دفاع کے اہم مسئلے پر چٹان کی طرح ڈٹی ہوئی ہے ”تائیوان کی آزادی “ کی کسی علیحدگی پسندانہ سرگرمی کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 15:15:07

چین” ون چین ،ون تائیوان پالیسی“پر کاربند رہے گا ، ترجمان چینی وزارت خارجہ تائیوان کے حالات کے باوجود پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں لائی جائے گی ،استفسار پر جواب :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 15:15:06

اردن کی ملکہ رانیہ کا چارلی ایبڈو کو منہ توڑ جواب فرانسیسی جریدے نے ترکی کے ساحل پر شامی بچے کی لاش کا متنازع کارٹون شائع کیا تھا:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 15:11:15

امریکا کے میوزیم میں دنیا کے سب سے بڑے ڈائنو سار کا ڈھانچہ نمائش کیلئے پیش :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 15:11:15

اتحادی فوج نے حوثیوں کا بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ کر دیا یلسٹک میزائل حوثی باغیوں کی جانب سے مآرب میں حکومتی مراکز پر داغا گیا تھا:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 15:11:15

امریکی صدر براک اوباما نے آلودہ پانی کے باعث ایمرجنسی نافذ کردی:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 15:10:22

شمالی کوریا کی جوہری تجربے بند کرنے کی مشروط پیشکش امریکہ کے ساتھ معاہدے اور واشنگٹن اور سیول کی مشترکہ فوجی مشقیں ختم کرنے کے بدلے جوہری تجربات کرنا بند کر دیں گے ،ترجمان وزارت خارجہ واشنگٹن اپنے اتحادی جنوبی کوریا کے تحفظ اور جزیرہ نما میں سلامتی کے لیے پرعزم ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 15:10:22

بھارت میں فیس بْک نے 29 سال بعد بیٹے کو والدین سے ملا دیا:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 15:10:22

شام میں داعش کے حملوں میں 85 شہریوں اور50 فوجیوں سمیت 135 افراد ہلاک،متعدد زخمی روسی فضائیہ کے اپوزیشن کے ٹھکانوں پر 50 فضائی حملے،متعدد عام شہریوں سمیت کئی جنگجو مارے گئے ،تنظیم انسانی حقوق شامی شہروں کے محاصرے کے خلاف ملک گیر اور عالمی سطح پر احتجاج جاری، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمیشنز میں احتجاجی یاداشتیں بھی پیش کی گئیں،شام کے محصور علاقوں میں حالات تیزی سے بگڑ سکتے ہیں،اقوام متحدہ کا انتباہ:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 15:09:35

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح میری نئی ویب سائٹ تیار ہے بالکل نئی شکل اور ڈیزائن میں ہے اور اس میں تمام معلومات کا ذخیرہ ہے جن میں آپ کی دلچسپی ہوگی،مودی کا ٹویٹ :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 15:09:35

افغانستان ،نیٹو کے ڈرون حملے اور سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش کے 17 ، طالبان کے 42 جنگجو ہلاک غزنی میں لڑکی سے زیادتی کی کوشش کے دوران 2 طالبان کمانڈروں سمیت 3 جنگجو قتل ننگرہار کے ضلع دیہہ بالا میں نیٹوفورسز نے ڈرون حملوں میں داعش کے 8 ٹھکانوں کونشانہ بنایا،قندھار کے ضلع میوند میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 42 طالبان ہلاک ، 2 زخمی ہوگئے،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ،وزارت دفاع کا بیان:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 15:09:35

لندن میٹرو اسٹیشن کی خفیہ سرنگوں کو عوام کیلئے کھولنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 14:31:31

وانا، تیارزہ کی سڑک 7 سال بعد ٹریفک کیلئے کھول دی گئی:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 14:31:31

افغانستان،رکن صوبائی کونسل عبداللہ شنواری کے گیسٹ ہاؤس میں خودکش دھما کہ 11افراد جاں بحق 20زخمی عبداللہ شنواری بال بال بچ گئے، 5کی حالت تشویشناک ،سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ،داخلی و خارجی راستے سیل ، سرچ آپریشن شروع :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 14:27:01

چارلی ایبڈو میں ایلن کردی کا متنازع کارٹون،ملکہ رانیہ کا منہ توڑجواب :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 14:27:01

اتحادی فوج نے حوثیوں کا بیلسٹک میزائل فضاء میں تباہ کر دیا بیلسٹک میزائل حوثی باغیوں کی جانب سے مآرب میں حکومتی مراکز پر داغا گیا تھا:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 14:25:36

پٹھان کوٹ ایئر بیس حملہ ‘بھارت کاپاکستان کے ساتھ سرحد پر لیزروال قائم کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 14:25:36

چین میں بندوقیں بنانے اور فروخت کرنے والے گروہوں کا قلع قمع قانون کے تحت بندوقیں بنانے ، فروخت کرنے یا رکھنے کی ممانعت ہے :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 14:13:26

نوبل انعام یافتہ چینی فارماکالوجسٹ تو ژو ژو کی سوانح عمری کا انگریزی ایڈیشن شائع کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 14:11:27

چینی فرموں کو فائدہ مندی میں اضافہ کرنے اور اصلاحات میں تیزی لانے کی ہدایات :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 14:11:27

چین کی طرف سے ایرانی جوہری معاہدے کے ”یوم عملدرآمد “ کا خیر مقدم ”یوم عملدرآمد “چین عوام کے لیے جشن منانے اور مظاہرہ کرنے کا مظہرہے ،چینی وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 14:11:27

چین کی دو بچہ پالیسی کے بارے میں طلباء سے امتحانی پرچے میں استفسار 131طلبا میں سے 31فیصد نے والدین کے دوسرا بچہ گود دینے کی حمایت کی :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 14:10:39

چین میں 2015میں دکھائی جانے والی فلموں سے 6.7بلین ڈالر کی کمائی ہوئی پروڈیوسروں کو مالی مشکلات سے بچانے کے لیے باکس آفس دھوکہ دہی کے خلاف مہم چلانے کا اعلان :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 14:10:39

چین” ایک چین ، ایک تائیوان پالیسی“پر کاربند رہے گا ، ترجمان چینی وزارت خارجہ تائیوان کے حالات کے باوجود پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں لائی جائے گی ،استفسار پر جواب :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 14:10:39

اسلامی تعاون کی تنظیم کے وزراء خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس21جنوری کو جدہ میں ہوگا اجلاس میں تہران میں سعودی سفارتخانہ اورمشہد میں قونصل خانے پرحملے کا معاملہ اٹھایا جائے گا:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 14:03:21

یمن ،اتحادی لڑاکا طیاروں اور زمینی فورسز کی تازہ کاروائیاں، حوثی گروپ کے اہم لیڈر سمیت 54 افراد ہلاک ، متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:52:11

بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ کی بدمعاشی،بیوروکریٹ کو تھپڑ رسید کردیا:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:52:11

لندن میٹرو اسٹیشن کی خفیہ سرنگوں کو عوام کیلئے کھول دیا جائے گا خفیہ سرنگوں کو دوسری عالمی جنگ کے دوران فضائی حملوں سے بچنے کے لیے بنکرز کے طور پر استعمال کیا گیا تھا:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:52:11

صدر اوباما نے ایران پر پابندیاں اٹھانے کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کردیا :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:51:16

ایران کا جوہری پروگرام ،عالمی ایجنسی کی رپورٹ پر برطانیہ و فرانس کا خیر مقدم ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ کئی سالوں کے صبر ، مسلسل سفارت کاری اور پیچیدہ تکنیکی اقدامات کے نتیجے میں عمل میں آیا ہے،برطانوی وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:51:16

بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول ہیرو سے زیرو ہوگئے،پٹھان کوٹ حملے نے حقیقت بیان کر دی:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:51:16

افغان شہر جلال آباد میں صوبائی کونسل کے رکن کے گھر پرخود کش حملہ ،13 افرادہلاک،14 زخمی خودکش حملہ اس وقت کیا گیاجب طالبان کے ہاتھوں شنواری برادرز کی رہائی کی خوشی میں قبائلی عمائدین بڑی تعداد میں عبیداللہ شنواری کے گھرجمع تھے اس دوران ایک خودکش حملہ آور نے گھر میں داخل ہوکر خود کو دھماکے سے اڑا لیا،ہلاک ہونے والوں میں عبیداللہ شنواری کے بھائی سمیع اللہ شنواری بھی شامل، والد ملک عثمان زخمی ہوئے ہیں،ترجمان صوبائی پولیس:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:50:20

ایران نے جوہری معاہدے پر عملدرآمد کے لیے تمام ضروری اقدامات پورے کر لیے ہیں جس کے بعد اس پر عائد بین الاقومی پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں،آئی اے ای اے پابندیاں ختم ہونے پر خدا کا شکرگزار ، ایران کی عظمت اور اس کے صبر کے آگے سر نگوں ہوں،ایرانی قوم کے صبر کو سلام پیش کرتا ہوں،یہ دنیا کے ساتھ تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہے، معاہدے سے کسی ملک کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ایرانی صدرحسن روحانی کا پابندیوں کے خاتمے کا خیرمقدم:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:50:20

پٹھان کوٹ ایئر بیس حملہ ‘بھارت کاپاکستان کے ساتھ سرحد پر لیزروال قائم کرنے کا فیصلہ لیزوروال پاک بھارت سرحد کے 40سے زائد مقامات پر لگائی جائینگی،دراندازی کی کوشش پر سائرن بجنا شرو ع ہوجائیں گئے ، 5سے 6مقامات پر پہلے ہی لیزر وال کی بدولت سرحدی نگرانی کی جا رہی ہے،بھارتی وزارت داخلہ:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:50:20

پٹھان کوٹ ایئر بیس حملہ ‘بھارت کاپاکستان کے ساتھ سرحد پر لیزروال قائم کرنے کا فیصلہ لیزوروال پاک بھارت سرحد کے 40سے زائد مقامات پر لگائی جائینگی،دراندازی کی کوشش پر سائرن بجنا شرو ع ہوجائیں گئے ، 5سے 6مقامات پر پہلے ہی لیزر وال کی بدولت سرحدی نگرانی کی جا رہی ہے،بھارتی وزارت داخلہ:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:46:02

شام کے مشرقی شہر دیرایزور میں داعش کے حملے میں درجنوں شہریوں سمیت 135 افراد ہلاک:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:38:42

اقوام متحدہ کا ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے پر عملدرآمد کا خیر مقدم علاقائی امن ، سیکیورٹی اور استحکام کیلئے علاقائی اورعالمی تعاون میں اضافہ ہوگا،بان کی مون:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:37:38

امریکہ و یورپی یونین کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں کو ختم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں ، بانکی مون:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:32:02

امریکہ،آلودہ پانی کے باعث ایمرجنسی نافذ، پانی میں آلودگی کا معاملہ 2014 میں پانی سپلائی کرنے والے کو تبدیل کرنے کے بعد سامنے آیا ہے:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:32:02

یمن: تازہ لڑائی میں حوثی لیڈر سمیت 54 ہلاک ، متعدد زخمی:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:30:16

امریکا،یورپی یونین، یواین کا ایران پر عائد پابندیاں اْٹھانے کا اعلان ایران نے ایٹمی معاہدے کی پاسداری کی ،عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی ایران جوہری پروگرام :عالمی ایجنسی کی رپورٹ پر برطانیہ و فرانس کا خیر مقدم ایران کے ایٹمی طاقت بننے کاخطرہ ٹل گیا ،معاہدے کے بعد خطے کے ممالک زیادہ محفوظ ہوگئے ہیں۔ جا ن کیر ی ایرانی صدر حسن روحانی کی پا بند یو ں کے خا تمے پر قوم کو مبا رکبا د :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:29:10

شام: دولتِ اسلامیہ کے حملوں میں 50 فو جیو ں سمیت 135افراد ہلاک حملوں میں کم سے کم 300 شہری ہلاک ہوئے، سرکاری خبر رساں ادارے کا دعوی :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:27:09

شام داعش کی جانب سے دیر الزور پر حملے درجنوں افراد ہلاک متعدد زخمی حملوں میں 85 عام شہریوں کے علاوہ 50 شامی سپاہی بھی مارے گئے انسانی حقوق تنظیم ……300شہری مارے گئے شامی میڈیا شام کے محصور علاقوں میں 200000 افراد پھنسے ہوئے ہیں اقوام متحدہ شام کے محصور علاقوں میں پھنسے افراد کے لیے جہازوں کے ذریعے امدادی سامان گرایا ہے روس :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:01:22

متحدہ عرب امارات میں شدید دھند کے باعث 70گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں سترہ افراد زخمی دھند کے دوران تیز رفتاری سے پرہیز کریں اور ہیڈلائٹیں جلاکر رکھیں ڈائیورز کو انتباہ جاری :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:00:38

اسرائیل وزیر اعظم کا ایران پر پابندیاں اٹھائے جانے کے اقدام پر تشویش کا اظہار ایران جوہری پروگرام سے متعلق عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کا برطانیہ اور فرانس کا خیر مقدم ایران پر عائد پابندیاں اٹھنے سے برطانوی کاروباری افراد بھی پیدا ہونے والے مواقعوں سے فائدہ اٹھائیں گے برطانوی وزیر خارجہ جوہری پھیلاؤ کو روکنے کی جانب یہ معاہدہ ایک اہم قدم ہے فرانسیسی وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:00:38

ایرانی جوہری معاہدے میں کچھ تکنیکی مسائل باقی ہیں معاہدے پرعملدرآمد میں وقت لگے گا امریکہ ایرانی جوہری معاہدے پر عملدرآمد کا وقت امریکی قیدیوں کی رہائی سے منسلک نہیں ہے امریکی محکمہ خارجہ :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 13:00:38

ایرانی قوم کے صبر کو سلام پیش کرتا ہوں ایرانی صدر حسن روحانی کی عالمی پابندی کے خاتمے کے اعلان پر قوم کو مبارک باد معاہدے سے کسی ملک کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے ایرانی صدر :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 12:59:21

نریندر مودی نے سوشل میڈیا کا میدان بھی مار لیا شاہ رخ کو پیچھے چھوڑ دیا بھارتی شخصیات میں دوسرے نمبر پر آگئے نریندر مودی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو فالو کرنے والوں کی تعداد 17 371600 تک پہنچ گئی امیتابھ بچن سر فہرست:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 12:59:21

امریکی صدر اوباما نے ایران پر پابندیاں اٹھانے کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کردیا ایران کے ایٹمی طاقت بننے کاخطرہ ٹل گیاہے معاہدے کے بعد خطے کے ممالک زیادہ محفوظ ہوگئے جان کیری :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 12:59:20

ایران کا امریکہ اور ایران کی دوہری شہریت کے حامل چار قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان امریکہ کا اپنی جیلوں میں قید سات ایرانیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 12:57:14

امریکہ یورپی یونین یواین کا ایران پر عائد پابندیاں اْٹھانے کا اعلان، ایران نے معاہدے کے تحت ایٹمی سرگرمیاں ختم کردیں،سربراہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی ہم دنیا پرثابت کرینگے کہ پابندیوں دباؤ اور دھمکیوں سے نہیں باہمی احترام اور بات چیت سے مسائل حل ہوتے ہیں ایران پابندیاں اٹھانے کے بعد ایران اربوں ڈالر مالیت کے منجمد اثاثے حاصل کر نے کے ساتھ عالمی منڈی میں تیل بھی فروخت کر سکے گا:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 12:57:14

لندن میٹرو اسٹیشن کی خفیہ سرنگوں کو عوام کیلئے کھول دیا جائیگا سرنگوں کو دوسری عالمی جنگ کے دوران فضائی حملوں سے بچنے کیلئے بنکرز کے طور پر استعمال کیا گیا تھا بنکرز کو عوام کیلئے کھولنے سے کافی رقم ملے گی شہر میں ٹرانسپورٹ کے نظام کوبہتر بنایا جائیگا انتظامیہ :

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 12:57:14

اردو کے ممتاز افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 61ویں برسی (کل )منائی جائیگی:

وقت اشاعت: 17/01/2016 - 12:24:35