بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-11)

برطانیہ نے عمران خان کو درپیش خطرات کے بارے میں ان کے بچوں اور سابق اہلیہ جمائما کو آگاہ کردیا ،سرگرمیاں سیکیورٹی اہلکاروں کی تجویز کے مطابق جاری رکھنے کی تجویز

برطانوی حکام نے پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کے بچوں اور سابق اہلیہ جمائما خان کو عمران خان کے سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کردیا ہے ۔ سیکیورٹی سے متعلق برطانوی اداروں نے عمران خان کو سیکیورٹی کے معاملات میں احتیاط برتنے کی تجویز دی ہے اور کہا ہے کہ انہیں اپنے سیکیورٹی سٹاف کی تجاویز کو خاطر میں لانا چاہئے ۔ اس سے پہلے پاکستانی سیکیورٹی اداروں نے عمران خان کو درپیش سیکیورٹی خطرات کے بارے میں برطانوی حکام کو آگاہ کیا تھا جس میں مبینہ طور پر کچھ گرفتار ملزموں کے اعترافی بیانات کو بنیاد بنا کر کہا گیا تھا کہ عمران خان شدید ’تھریٹ ‘ میں ہیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

چین اور مصر رواں سال سفارتی تعلقات کی 60ویں سالگرہ بھر پور طریقے سے منائیں گے :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:39:40

عسکریت پسندوں کو سزائے موت پر القاعدہ کی سعودی عرب اور امریکا کو دھمکی سعودی عرب میں عسکریت پسندوں کو رواں ماہ سزائے موت دیے جانے کا بدلہ لیا جائے گا، امریکا کے خلاف جنگ جاری رکھی جائے گی،القاعدہ کی یمنی شاخ سے وابستہ بم ساز ابراہیم بن حسن الاسیری کی آڈیو پیغام میں دھمکی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:38:40

شام میں روسی طیاروں کی سکول پربمباری، 12بچوں اور خواتین ٹیچروں سمیت 15 افرادہلاک ، 20 سے زائد زخمی روسی طیاروں نے حلب کے علاقے انجارا میں سکول کو نشانہ بنایا،بیشتر زخمیوں کی حالت تشویش ناک ،مبصر گروپ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:38:40

افغانستان میں سکول پر مارٹر گولہ گرنے سے3طالب علم جاں بحق ، 8زخمی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:38:40

پٹھان کوٹ حملہ تحقیقات، سابق ایس پی کے بیانات مشین سے جانچنے کا فیصلہ گرداس پور کے سابق ایس پی سلویندر سنگھ کے اثاثوں کے بارے میں بھی چھان بین شروع :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:33:22

انڈونیشیا کے جزیرے مولوکو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 22:01:59

پیپلزپارٹی ایم کیوایم کے وجودکوختم کرنے کیلئے غیرآئینی وغیرقانونی اوراوچھے ہتھکنڈوں پراترآئی ہے ، ندیم نصرت پیپلزپارٹی نے ایم کیوایم دشمن جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے بعض اہم افراد سے رابطوں کے بعد سازشی منصوبے کا آغاز کردیا ہے :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:58:38

یو اے ای میں بھارتی شہری کو جاسوسی کے جرم میں پانچ سال قید کی سزا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:50:51

سعودی عرب ، سیکیورٹی فورسز نے چھاپوں کے دوران36سعودی باشندوں سمیت49 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گرفتار افراد پر دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے، مشتبہ افراد نے کسی قسم کے مزاحمت کے بغیر خود کو حکام کے حوالے کیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:43:55

چین میں آئندہ دہائیوں تک افرادی قوت کثیر تعداد میں موجود رہے گی ،چینی محکمہ صحت کے نائب سربراہ کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:25:23

چین نے جنوبی بحیرہ چین میں تجرباتی پروازوں پرتائیوان کا اعتراض مسترد کر دیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:23:29

چین کا فوجی سربراہان کو کمیونسٹ پارٹی آف چین کے احکامات پر فوری عمل درآمد کرنے کی ضرورت پر زور :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:23:29

چین کا شمالی کوریا کے تنازعہ پر امریکہ اور جنوبی کوریا کو احتیاط برتنے کا مشورہ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:23:29

پٹھان کوٹ حملے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار پولیس افسرسلویندر سنگھ کیلئے جھوٹ جانچنے کی مشین کے استعمال کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:21:27

چینی فوج جنگوں کے جیتنے پر توجہ مرکوز کرے، چینی صدر :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:17:32

عراق کے دارلحکومت بغداد میں شاپنگ مال پر حملہ، 27 افراد جاں بحق:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 21:05:06

مسلمان سائنسدان نے 10 منٹ مین موبائل کی بیٹری چارج کرنے والی چپ بنا لی:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 20:58:48

بارک اوبامہ کی جانب سے صدارتی عہدہ چھوڑنے سے پہلے بدنام زمانہ گوانتانہ موبے جیل کو بند کرنے کا اعلان:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 20:45:08

جنگ آزادی میں بڑی تعداد میں شہادتیں خالدہ ضیاء کی پاکستان کیلئے محبت کی وجہ سے ہوئیں،پاکستان خالدہ ضیاء کے دل میں ہے اسی لیے وہ انھیں نہیں بھول سکتیں،بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا عوامی لیگ کی ریلی سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 20:12:14

بھارت فحش ویب سائٹس کے استعمال میں کینیڈا اور آسٹریلیا سے آگے نکل گیا:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 20:01:27

مزید حملوں کا خدشہ،بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب واقع تمام دفاعی تنصیبات کی سیکورٹی ہائی الرٹ کردی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس ،ملک میں سیکورٹی کی صورتحال اور دفاعی تنصیبات پر کسی بھی ممکنہ دہشتگردانہ حملے کو ناکام بنانے کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:59:12

بھارت کا 75 پاکستانی زائرین کو آگرہ کے قریب حافظ عبداﷲ شاہ کے مزار کی زیارت کیلئے ویزہ دینے سے انکار :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:59:12

ایران میں نابالغ لڑکیاں سزائے موت کی منتظر... دنیا خاموش تماشائی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:56:36

پٹھان کوٹ حملہ، بھارت کا انٹرپول تک رسائی کا امکان :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:52:27

بھارت نے پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا بھارت اب پٹھان کوٹ حملے کے الزامات پاکستان پر لگانے کی بجائے اندرونی عناصر سے تحقیقات کرنا چاہتا ہے ،سفارتی ذرائع :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:10:37

ایران سعودی کشیدگی ختم کرانے کے لئے تیار ہیں ،ترک وزیر خارجہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات سے علاقائی مسائل بڑھیں گے ، میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 19:04:49

شیو سینا نے غلا م علی کا کیرالہ میں ہونے والاکنسرٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 18:25:33

باراک اوباما صدارت کے عہدے سے فارغ ہونے کے بعد اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کا عہدہ سنبھالنے کی خواہش رکھتے ہیں :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 18:22:45

یہودی امریکن ارب پتی کی امریکی صدر کو اسرائیل کے دفاع کو مضبوط بنانے کیلئے ایک ارب ڈالر کی پیشکش کا انکشاف :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 18:22:45

چین کا سعودی عر ب اور ایران کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ چین خطے کے استحکام اور امن کے لئے پر امید ہے،چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس بریفنگ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 17:58:46

کمیونسٹ پارٹی سے بدعنوانی ختم کرنے اور عوام پر اس کا اعتماد بڑھانے کے لئے مسلسل جدوجہد کی ضرورت ہے چین کے شعبہ انسداد بدعنوانی کے سربراہ وانگ چی شانگ کا پارٹی کے اٹھارہویں مرکزی کمیشن کے اجلاس کے موقع پر بیان :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 17:57:18

چین نے انسان کو چاند پر اتارنے کی صلاحیت حاصل کرلی ،راکٹ کو کئی مربوط رکھنے والا اہم پرزہ تیار کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 17:57:18

چین رواں سال شہری ہوا بازی کے انفراسٹرکچر کی تعمیر پر 11.7بلین ڈالر سرمایہ کاری کرے گا بیجنگ کا دوسرا بین الاقوامی ایئر پورٹ جون 2019میں تکمیل کے بعد دسمبر میں فعال کر دیا جائے گا ملکی اور غیر ملکی فضائی کمپنیوں کو رواں سال 200سے زائد نئے بین الاقوامی روٹس کھولنے میں مدد دی جائے گی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 17:57:18

چین کی افغانستان کے مفاہمتی عمل میں سہولت کار کاکردارادا کرنے کی پیشکش چین افغان قیادت میں ہونے والے مصالحتی عمل کی حمایت کرتا رہے گا،چینی وزارت خارجہ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 17:53:31

سعودی عرب سوشل میڈیا کا سب سے زیادہ استعمال کرنے والا ملک بن گیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 17:53:31

سشما سوراج اورراجناتھ سنگھ کے درمیان اہم ملاقات ، پاک بھارت مذاکرات سے متعلق غورکیا گیا،بھارتی میڈیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 17:52:04

بھارت میں خواتین کی عصمت دری کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:59:23

یہودی امریکن ارب پتی کی جانب سے اسرائیل کے دفاع کیلئے اوباما کو ایک ارب ڈالر کی پیشکش کا انکشاف :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:58:52

افغان فضائیہ کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری 11جنگجو ہلاک ،متعدد زخمی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:58:52

تکلیف دینے والوں کو بھی درد کا مزہ چکھنا ہوگا،بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 16:49:02

بھارتی انتہا پسند جماعت شیو سینا نے گلوکار غلام علی کے خلاف ایک مرتبہ پھر محاذ کھول دیا:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:58:46

انگلش اخبار ڈیلی میل کے مطابق لنڈن میٹرو ( ٹیوب )میں 50 لاکھ پونڈ اور 1000 ہزار موبائل فون چوری کرنے والے گیارہ افراد کے ایک گینگ کو مجموعی طور پر 30 سال کے لیے جیل کی یاترہ پر بھیج دیا گیا:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:20:02

یوگنڈا کے صدارتی انتخاب کی کوریج میں صحافیوں کو سخت حکومتی دباؤ کا سامنا ہے،ہیومن رائٹس واچ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:17:34

فرانسیسی صدر کی پیرس کی مسجد جامع الکبیر میں منعقدہ تقریب میں شرکت :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:17:34

افغانستان ، نیٹو کے متروک فوجی اڈے میں منشیات کے عادی افراد کے علاج کا مرکز قائم :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:15:33

مغربی دنیا بین الاقوامی تنازعات کو ہوا دے رہی ہے،روسی صدر :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:14:37

شہزادی کیٹ میڈلٹن نے34 ویں سالگرہ سادگی سے منائی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:14:37

کام کا بوجھ اٹھانے والے دوستی اور تعلقات نبھانے کا ہنر زیادہ اچھی طرح جانتے ہیں،ماہرین :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:14:37

بھارت‘احمد آباد میں پولیس اہلکار کی خواتین سے بدسلوکی کی ویڈیو بارے تحقیقات شروع :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:13:54

تھائی لینڈ ،آٹھ وزارتوں کو کسانوں سے ربڑ کی خریداری کا حکم :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:13:53

چین کا سعودی عرب اور ایران کو تحمل وبرداشت سے کام لینے کا مشورہ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:13:53

امریکی صدر اوباما نے اپنی نظریں اقوام متحدہ کے اگلے سیکریٹری جنرل کے عہدے پر مرکوز کر لیں :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:08:44

پاسپورٹ کی وصولی کیلئے آپ کسی بھی کورئیر سروس مثلاً ایم آر ڈبلیو، یا ڈی ایچ ایل وغیرہ کی خدمات دو طرفہ کوریئرچارجزکی ادائیگی کے ساتھ حاصل کرسکتے ہیں:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:08:39

بھارت 2012میں فوج کی جانب سے مرکزی حکومت کا تختہ الٹنے کا انکشاف ، نئی بحث چھڑ گئی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:03:56

پاپائے روم فرانسس کی پہلی کتاب رواں ماہ منظر عام پر آئے گی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:03:56

ہونڈوراس میں مسلح افراد نے ایک گھر میں داخل ہوکر چھ افراد کو قتل کردیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:01:12

ترک میں مسلح افواج نے فوجی آپریشن کے دوران 20 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:01:12

کوسوو میں پارلیمنٹ کی عمارت کے سامنے احتجاجی مظاہرے ، شرکاء کی پارلیمنٹ کی عمارت کوآگ لگانے کی کوشش کی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 14:01:12

متحدہ عرب امارات کے وزٹ ویزا پالیسی میں تبدیلی ، ویزا تبدیلی کے چارجز کیا ہیں؟؟:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:14:17

دنیا عنقریب ایران کے جوہری معاہدے جیسے بہت اہم معاہدے پر عملدرآمد کا جشن منائے گی، محمد جواد ظریف :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:07:33

سعودی بیگمات کا بزرگ شوہر کیلئے تیسری دلہن کا تحفہ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:07:33

ہانگ کانگ میں لاپتہ کتب فروشوں کی بازیابی کیلئے ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:06:40

امریکی صدر اوباما رواں برس وائٹ ہاوٴس چھوڑنے کے بعد اقوام متحدہ کے اگلے سیکریٹری جنرل بننے کے خواہشمند :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:06:40

غرب اردن اور بیت لحم میں دو مزید اسرائیلی فوجی کنٹرول ٹاور ز کی تعمیر شروع :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:03:03

اسرائیلی فوج نے الخلیل سے 2فلسطینی نوجوان حراست میں لے لئے :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:03:03

مقبوضہ بیت المقدس، اسرائیل کا شہید فلسطینی نشات ملحم کا جسد خاکی ورثاء کو دینے سے انکار :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:02:11

اسرائیلی فوج پرحملوں کی منصوبہ بندی کا الزام،شاباک نے متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:02:11

فلسطینی تنظیمیں رفح گزرگاہ کا کنٹرول مشترکہ کمیٹی کو دینے پر متفق :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 13:02:11

شام میں 42 ہزار افراد بغیر خوراک کے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں: اقوام متحدہ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:51:50

اسپین ،صوبہ کاتالونیا کے نئے صدر نے ذمہ داری سنبھال لی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:51:50

عراق میں داعش کے خلاف ڈنمارک بھی اپنے فوجی بھیجے گا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:50:47

چین نے صحت کے شعبہ میں عالمی شہرت حاصل کر لی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:43:22

چین ، ایک شخص نے لین دین کے تنازعہ پربس کو آگ لگادی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:42:50

چین، 9ہزار کلو میٹر نئی ریلوے لائن بچھائی گئی 27ارب ڈالر کے اخراجات ہوئے ، چینی ریلوے کارپوریشن :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:42:48

ویک اینڈ قانون کی خلاف ورزی پر متعلقہ کمپنیوں پر100,000سعودی ریال جُرمانہ عائد کرنے کا اعلان:

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:40:28

ترک ساحلی محافظوں نے بولیویا کے جہاز پر سوار منشیات کے 9 اسمگلروں کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:35:06

ترک مسلح افواج کی کارروائیوں میں 20 دہشت گردوں ہلاک :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:35:06

کوسوو ،حزب اختلاف کے احتجاجی مظاہرے کے دوران شرکاء کی پارلیمنٹ کی عمارت کوآگ لگانے کی کوشش :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:32:04

امریکی ریسرچ سینٹرز نے کھلے دودھ کو مضر صحت قرار دے دیا دودھ کو زیادہ دیر تک ابالنے کے دوران دودھ کے کچھ حساس اجزا یعنی پانی میں حل پزیر وٹامنز ضائع ہوجاتے ہیں، رپورٹ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:15:31

ایران و سعودی عرب کی شام امن عمل پر اثر انداز نہ ہونے کی یقین دہانی ایران نے پالیسی تبدیل نہ کی تو اس کو مزید نتائج بھگتنا ہوں گے ،سعودی وزیرخارجہ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:15:31

اسپین میں داخلے کی غیر قانونی کوشش ،6مہاجرین ہلاک ،19زخمی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:13:11

برطانیہ میں جہادیوں کا ٹھکانہ پناہ گزین کیمپ ہوسکتا ہے،سابق سربراہ انسداد دہشت گردی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:12:13

یمن ،حوثی باغیوں کے درمیان پھوٹ پڑ گئی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:12:13

سعودی سفارتخانے پر حملہ پاسداران انقلاب کا منصوبہ تھا،ایرانی ذرائع ابلاغ :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 12:12:13

جنگجوکیلے میں قائم تارکین وطن کے کیمپ کو اپنا ٹھکانہ بنا سکتے ہیں،سابق برطانوی عہدیدار :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 11:40:17

امریکی ریاست اڈاہو میں ماتھے پردانتوں والے شیر کو شکار کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 11:40:17

پرتگال میں نئے صدر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ 24 جنوری کو ہو گی :

وقت اشاعت: 11/01/2016 - 11:40:17


لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل انسداڈی ڈینگی کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ہیڈ کوارٹر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اینٹوں کے بھٹوں پر چائلڈ لیبر کے خاتمے اور بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کی تعلیم کے لیے خصوصی پیکج کی منظوری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اینٹوں کے بھٹوں پر چائلڈ لیبر کے خاتمے اور بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کی تعلیم کے لیے خصوصی پیکج کی منظوری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔


راولپنڈی: کیئر ٹیکرز ایسوسی ایشن کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ریڑھی بان کھجوریں فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: مری روڈ پر ایک کالین فروش کالین سجائے گاہکوں کے انتظار میں ہے۔


راولپنڈی: ایک معمر شخص گھر کی کفالت کے لیے غبارے فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: نابینا افراد نے اپنے مطالبات کے حق میں میٹرو ٹریک پر دھرنا دے رکھا ہے۔


لاہور: ایک شخص فٹ پاتھ پر بیٹھا پراٹھے تیار کرنے میں مصروف ہے۔


لاہور: ضلع اوکاڑہ کے رہائشی 8سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے ملزمان کے خلاف کاروائی کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں تقریب سے خطاب کرنے کے بعد واپسی پر ہاتھ ہلا کر نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں تقریب سے خطاب کررہے ہیں، یوسف رضا گیلانی، منظور احمد وٹو اور پیر مسعود چشتی سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن میں تقریب سے خطاب کرنے کے بعد واپس جا رہے ہیں۔


پشاور: ڈپٹی کمشنر ریاض محسود دارلفلاح کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا دورہ کر رہے ہیں۔


پشاور: سائنس کالج کے سٹوڈنٹس اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: ایڈ ہاک لیکچر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پروگریسو لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: انجمن تاجران الفتح مارکیٹ ریلوے اسٹیشن کے زیر اہتمام تاجر اپنی دکانوں کی مسماری کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی سے لاہور بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق جناح ہسپتال کے برن یونٹ کو مکمل طور پر فنکشنل کرنے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، سیکرٹری ہیلتھ نجم احمد شاہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہو رڈویژن عبداللہ خان سنبل گریٹر اقبال پارک کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور کے ہمراہ ملاقات کرنیوالے پارٹی رہنماؤں کا گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔


لاہور: مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیر اہتمام جامع نقوی وفاقی کالونی میں سالانہ سیرت (ص) کانفرنس سے سینیٹر پروفیسر ساجد میر خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: ڈائریکٹر جنرل کشمیر انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اختر حسین شاہ، پروفیسر ڈاکٹر انس احمد کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی سردار غلام صادق خان کشمیر سکول سسٹم کی سالانہ تقریب کے دوران پوزیشن ہولڈرز طلبہ میں انعامات تقسیم کرر ہے ہیں۔


مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی سردار غلام صادق خان سے جسٹس (ر) سردار عبدالحمید ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے ملک خدا بخش انسپکٹرجنرل پولیس ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی سے ایران کے نو منتخب سفیر مہدی ہنر دوست مصافحہ کرر ہے ہیں۔


اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز افغان امن عمل بارے چار فریقی رابطہ کار کمیٹی کے افتتاح سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔