بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-02)

کراچی، وسیم اخترکے وارنٹ پھرجاری، 18 ایم کیو ایم رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم

شہر قائد کے نامزد میئر وسیم اختر کے وارنٹ گرفتاری ایک بار پھر جاری کر دیے گئے ہیں۔ عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں ایم کیو ایم کے قائد سمیت 18 رہنماؤں کو بھی گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ ہفتہ کو ایم کیو ایم کے قائد کی اشتعال انگیزتقریرسے متعلق کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوئی۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ کوشش کے باوجود نامزد ملزمان کو گرفتارنہیں کیا جاسکا۔ جس پر عدالت نے کراچی کے نامزد میئروسیم اخترکے ایک بارپھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایم کیو ایم قائدالطاف حسین سمیت 18 رہنماؤں کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔کراچی کے نامزد میئروسیم اختر کو 23مقدمات میں نامزد کیا گیا ہے۔ عدالت اس سے قبل تمام مقدمات میں ایم کیو ایم رہنماؤں وسیم اختر،فاروق ستار، خواجہ اظہار الحسن سمیت دیگر مفرور ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرچکی ہے۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ایران میں سعودی سفارت خانے کو مظاہرین کی جانب سے نذر آتش کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 03/01/2016 - 01:29:28

پیرس ،مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کے زیر اہتمام پاکستانی کمیونٹی کے اکابرین کے اعزاز میں عشائیہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 23:04:57

شر ح نمو کو مستحکم رکھنے کیلئے اصلاحات اہم کردار ادا کر ینگی،چین کے وزیر خزا نہ کا بیان :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 22:25:43

چین کی قد یم چینگ سلطنت کے حوا لے سے نما ئش کا آ سٹر یلیا کی قو می لا ئبر یری میں آ غاز :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 22:25:43

چین میں سال نو کی تقر یبات کا انعقاد محفوظ رہا، چینی پو لیس کا بیان :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 22:23:36

پٹھان کوٹ حملہ آوروں کی جانب سے روابط کیلئے بھارتی پولیس کے ایس پی کا فون استعمال کیے جانے کا انکشاف:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 22:03:47

دنیا سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کیلئے حضرت محمدکی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے: بدھ متوں کے مذہبی پیشوا دلائی لامہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 21:51:42

امریکہ میں بیٹی کے ریپ میں ملوث ماں کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 21:44:34

امریکہ میں ایک فیکٹری میں مسلمان مزدروں کو نماز کی اجازت نہ دینے پر احتجاج کرنے پر نوکری سے نکال دیا گیا:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 20:40:37

سعودی حکومت نے 25 سال بعد بغداد میں سفارت خانہ کھول دیا سعودی عرب ،عراق سفارتی تعلقات کی بحالی سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون مربوط ہوگا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 20:06:57

بھارت پر کسی نے دہشت گرد حملہ کیا تو اس کا بھر پور جواب دیں گے ، وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:59:23

اسرائیلی فضائیہ کی غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:34:40

افغانستان کی سیکورٹی فورسز کا ہلمند میں طالبان کی جیل پر چھاپہ، 59 مغویوں کو رہا کرا لیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:34:40

سعودی عرب میں القاعدہ کے حملوں میں ملوث 47 مجرموں کا سر قلم کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:34:40

افغانستان میں خودکش حملے کی کوشش کے دوران دھماکہ ہو نے سے 4 بمبار ہلاک طالبان نے قندوز کے 2اضلاع پر پوزیشن مزید مستحکم کرلی ، افغان سیکورٹی فورسز نے طالبان کے قبضے سے 59قیدی بازیاب کرالیے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:29:30

بھارت میں دلت کے قتل کے بعد پولیس گردی کا شکارخاندان کی انصاف نہ ملنے پر اسلام قبول کرنے کی دھمکی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:29:05

پٹھانکوٹ ائیربیس پر حملے کے بعد بھارتی میڈیا کی پاکستان کے خلاف زہرفشانی اورالزام تراشیوں کاسلسلہ جاری پٹھانکوٹ حملے میں پاکستانی خفیہ ایجنسی ملوث ہے،بھارتی میڈیا کا الزام بھارتی اخبار ’’انڈیا ٹوڈے‘‘ کی رپورٹ میں دعویٰ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:27:09

سمندری طوفان کے بعد ٹونگا میں سینکڑوں افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی شدید بارشوں کا سلسلہ جاری،درخت جڑوں سے اکھڑگئے،کھڑی فصلیں تباہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:27:09

صومالیہ کے ریسٹورنٹ میں خودکش حملہ،چھ افرادہلاک خودکش حملہ آور نے ریستوران میں داخل ہو کرخود کو اڑا دیا، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے،حکام :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:24:26

جرمنی میں ممکنہ دہشت گردی کے خلاف ہائی الرٹ کا خاتمہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:24:26

افغان طالبان کے متحارب گروہ فائربندی پر متفق، ملا منصور تاحال غائب :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:24:26

شامی شہر حلب میں عرب جنگجوؤں کی شدت پسندوں کے خلاف پیش قدمی جاری :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:23:36

افغان فورسز نے طالبان کی جیل سے 59 قیدی رہا کروا لیے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:23:36

سعودی قیادت میں اتحاد نے یمن میں فائربندی کے خاتمے کا اعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:23:36

انسانیت کے دشمنوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 19:01:32

ما بعد خامنہ ای حکمت عملی پرغور کی ضرورت پر زور قدامت پسند اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں، ایرانی عالم دین :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 18:37:49

چینی صدر نے قومی دفاع کیلئے نئی ہدایات جاری کر دیں میدان جنگ کے کمانڈرز جنگی معاملات اور فوجی خدمات پر توجہ مرکوز رکھیں گے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 18:37:13

امریکی معاونت سے ترکی کی شام میں فوجی مداخلت کا امکان ترکی شام میں اپنی فوجیں اتارنے کا ارداہ رکھتا ہے،امریکی گولبل انٹیلی جنس فاؤنڈیشن :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 18:37:13

ہمارے پاس میزائلوں کی تعداد زیادہ اور رکھنے کی جگہ کم ہے،ایرانی جنرل سینکڑوں ٹنلز میزائلوں سے بھری پڑی ہیں،ملکی سلامتی کیلئے ہر وقت تیارہیں،جنرل حسینی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 18:37:13

حاکم دبئی کے بیٹے آگ کے شعلوں سے جنگ میں مصروف شیخ منصور دی ایڈریس ہوٹل میں لگنے والی آگ کو بجھانے والے فائر فائٹرز میں شامل تھے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 18:06:49

اسرائیلی جہازوں کی غزہ میں چار املاک پر بمباری جہازوں نے حماس کے دو فوجی ٹریننگ سنٹرز اور دو دیگر ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ،اسرائیلی فوج کا بیان :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 18:03:29

سعودی عرب کے عراق سے سفارتی تعلقات بحال کویت پر حملے کے رد عمل میں ریاض نے بغداد سے تعلقات ختم کردیے تھے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 18:03:29

چین کے معروف دا نشور کنفو شیس اور مینشیس سے تعلق رکھنے والے سیا حتی مقا ما ت اسا تذہ کیلئے کھل گئے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 17:43:43

چین کے در یا ئے یا نگز ی میں مچھلی کے شکار پر پا بند ی میں تو سیع کا دورا نیہ4ما ہ کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 17:43:43

چین میں2015کے دوران 37مر کز ی و صو با ئی حکو مت کے عہد یداران کے خلاف بد عنوا نی کی تفتیش کی گئی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 17:43:43

چین میں دھند شد ید ، الر ٹ لیول ییلو سے بڑ ھا کراورنج کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 17:42:00

چینی شہر یوں کو شا دی کے حوا لے سے رہنما ئی فرا ہم کر نے کیلئے سر کا ری سطح پر سروس کا آ غاز شا دی کے خو اہشمند شہر یوں کو قا نو نی و ازدواجی معا ملات کے حوا لے سے رہنما ئی فرا ہم کی جا ئیگی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 17:42:00

اسرائیلی فضائیہ کی غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 17:11:51

سعودی عرب میں القاعدہ کے حملوں میں ملوث 47 مجرموں کا سر قلم کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 17:11:51

فرانس کا لاک ہیڈ مارٹن سے 4 سی ون تھرٹی فوجی ٹرانسپورٹ طیارے خریدنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:17:15

سنگا پور کا رواں سال کے دوران شہریوں کو گھروں کی فراہمی کیلئے منصوبے کا اعلان :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:16:38

سعودی عرب میں 47 دہشت گر دو ں کو پھا نسی دیدی گئی سزائے موت پانے والے دہشت گردوں میں 45 سعودی، ایک مصری اور ایک چاڈ کا شہری شامل :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 16:01:52

سعودی عرب اور عراق کے درمیان 25سال بعد سفارتی تعلقات کی بحالی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 15:56:06

کانگرس اور سینٹ میں قانون پاس کروانے میں ناکامی کے بعد صدر اوبامہ کا ہتھیاروں پر کنٹرول کے لیے اپنے خصوصی اختیار استعمال کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 15:50:48

بھارت:پٹھان کوٹ ایئربیس پرنامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس میں 4حملہآور اور دو فوجی ہلاک ‘فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے:بھارتی میڈیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 15:50:48

بھارت میں‌ہی ہوں، ڈی پورٹ نہیں کیا گیا ، تمام خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں۔ راحت فتح علی خان:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 15:14:51

داعش کا رمادی میں عراقی فوج پر حملہ ، کار بم دھماکے ، امریکی اتحاد کی بھرپور جوابی کارروائی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:56:22

امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، کیرولینا میں دھماکہ،کوئی جانی نقصان نہ ہوا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:56:22

پٹھان کوٹ ائیر بیس پر حملے کے دہشت گرد پاکستان سے آئے تھے، بھارتی میڈیا ذرائع:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:56:07

حوثیوں کی سعودی علاقے میں دراندازی کی کوشش ناکام،باغیوں کا ابھا پر داغا گیا میزائل فضا ہی میں تباہ کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:55:17

الشباب کی نئی وڈیو، ٹرمپ کے مبینہ مسلمان مخالف بیان کا تذکرہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:55:17

دبئی ہوٹل میں آتشزدگی ، فائر فائٹرز میں دبئی حاکم کا بیٹا بھی شامل:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:50:45

ایف بی آئی کا لاس ویگاس میں مسجد کی بے حرمتی کرنیوالے شخص کی گرفتاری میں مدد ،معلومات فراہم کرنیوالے کو5 ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:39:03

امریکی اور اتحادی فوج نے رمادی کے قریب فوجی اڈے پر داعش کے حملے کوپسپا کردیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:39:03

نئے سال کے آغاز پر سیاحوں کی کم آمد ،فرانس کو اربوں یورونقصان کا سامنا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 14:39:03

چین کے بیوٹی اسکول میں نوجوانوں کی فوجی انداز میں تربیت :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:51:17

فرانس نے امریکہ سے چار سی ون تھرٹی جے امریکی ٹرانسپورٹ طیارے خریدنے کی تصدیق کر دی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:51:17

تاج محل سے دوگنا بڑے تاج عریبیہ کی تعمیر کا کام رواں برس دبئی میں شروع ہوگا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:34:44

موبائل فون صارفین ہوشیار ۔۔۔ موبائل فون آپ کی موت کا باعث بھی بن سکتا ہے:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:34:32

کابل دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:32:57

یمن، فورسز اور القاعدہ کے درمیان جھڑپ، القاعدہ کے سینئر رہنما سمیت 6 افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:32:57

سعودی عرب میں دہشتگردی اور ریاست کے خلاف جرائم میں ملوث ایرانی عالم سمیت 47افراد کے سرقلم :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:32:57

سعودی عرب ‘ سرحدی علاقے جازان پر یمن کی طرف سے میزائل حملہ ‘ تین سعودی شہری جاں بحق ‘ دو بچے شامل ‘ گیارہ زخمی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:23:31

امریکا میں برف باری ‘ بارش اور سیلاب سے معمولات زندگی درہم برہم :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:23:31

جنوبی کوریا کے ساتھ تعلقات میں بہتری اور قومی اتحاد کی خاطر نیا عہد کرنے کی تجویز دے دی ہے‘ شمالی کوریا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:23:03

فرانسیسی جزیرے کورسیکا میں قوم پرست سیاست دانوں کے اقتدار میں آنے سے مسلمان مخالف جذبات و خیالات میں اضافہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:23:03

افغان طالبان کے مختلف گروہوں نے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق کرلیا ‘مذاکراتی عمل جلد شروع ہونے کاامکان :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:22:24

بھارت دہشت گرد حملے کا بھرپور جواب دے گا، بھارتی وزیر راج ناتھ سنگھ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 13:06:40

داعش اور دہشتگردی ملکی سیکیورٹی کیلئے نئے چیلنج ہیں‘ راجناتھ سنگھ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:59:35

بھارتی جیلوں سے 179 پاکستانی لاپتہ‘ قیدیوں کی فہرست سے نام غائب :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:52:03

بھارتی جیلوں سے 189 پاکستانی لاپتہ ہو گئے ، تلاش کا آغاز کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:38:44

2015ء میں 14 ہزار 64 یہودی آباد کاروں نے قبلہ اول کی بے حرمتی کی، رپورٹ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:38:36

2016 ء تحریک انتفاضہ کو آگے بڑھانے ،اس کے ثمرات سمیٹنے کا سال ہے،اسماعیل ھنیہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:38:36

2015ء ،اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں 179 فلسطین شہید ہوئے، ہزاروں زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:37:54

بارش، سخت سردی، فوج اورپولیس کی رکاوٹوں کے باوجود 27ہزار فلسطینیوں کی قبلہ اول میں نماز کی ادائیگی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:37:54

تل ابیب کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 3یہودی ہلاک ،10 زخمی ہوگئے، چار کی حالت تشویشناک :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:37:54

مقبوضہ بیت المقدس میں نا معلوم مسلح شخص کی فائرنگ، دو افراد ہلاک :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:35:40

یمن میں سیکورٹی اداروں کی کاروائی میں القاعدہ کا سینئررہنما ہلاک :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:35:40

موغا دیشو: صومالیہ کے دارالحکومت میں‌ ہوٹل میں‌دھماکہ ، ہلاکتوں‌کا خدشہ:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:33:24

روس 2017 میں ایس یو 34 جنگی طیاروں میں جدید ہتھیار نصب کرے گا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:30:42

سوویت یونین نے امریکا کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا، بنجمن فشر :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:30:42

روس میں گزشتہ سال کے دوران کریملن عجائب گھر دیکھنے والے افراد کی تعداد21 لاکھ تک پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:30:42

ریاض : دہشت گردی میں‌ملوث 47 افراد کے سر قلم کر دئے گئے ۔ سعودی وزارت داخلہ:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:30:14

فرانس میں مسمانوں کے لئے ڈھائی ہزار مساجد موجود ہیں ،رپورٹ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:30:01

فرانس میں مسجد کے باہر تعینات فوجی اہلکاروں پر کار چڑھانے سے ایک اہلکار زخمی ، فائرنگ سے ڈرائیور بھی زخمی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:30:01

یورپی یونین اور یوکرین کے مابین تجارت کے معاہدے پر عمل درآمد شروع :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:30:01

قیامِ امن کیلئے مزید کوششوں کی ضرورت ہے، پوپ فرانسس :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:29:11

جرمنی نے او ایس سی ای کی سربراہی سنبھال لی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:29:11

عراق میں گزشتہ ماہ پرتشدد واقعات میں 980 افراد ہلاک ہوئے ،رپورٹ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:29:11

داعش کا رامادی پر پھر دھاوا، عراقی فوجی اڈے پربارود سے بھری گاڑیاں چڑھا دیں :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:27:13

تین ارب ڈالر کی عدم ادائیگی، روس کا یوکرائن پر برطانوی عدالت میں مقدمہ کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:26:38

مسجد حرام میں عالمی تکنیکی سروسز کا اطلاق کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:26:38

افغان طالبان کے گروہ آپس میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پرمتفق :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:26:38

2001ء میں اسامہ رمزفلڈکی وجہ سے بچ گئے تھے، ہیلری کلنٹن کا انکشاف :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:25:24

جنوبی افریقہ، رعایا پر تشدد کا الزام، صدر کو قید کی سزا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:25:24

یمن ،سکیورٹی فورسز اور القاعدہ کے درمیان جھڑپ، 6 ہلاک :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:24:29

چین کی فوج میں 3 نئے ملٹری یونٹوں کا اضافہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:23:06

اسرائیل نے فلسطینیوں کی 23 لاشیں واپس کر دیں ،سپرد خاک کردیا گیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:23:06

تل ابیب، نائٹ کلب میں فائرنگ سے3یہودی ہلاک،10زخمی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:23:06

امریکہ میں ہتھیاروں پر کنٹرول کیلئے یکطرفہ فیصلہ کروں گا، صدرباراک اوبامہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:21:37

بھارتی پنجاب، دہشت گردوں کا پٹھان کوٹ ایئربیس پر دھاوا ، 4 فوجی ہلاک :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:21:37

ایران کے پاس میزائلوں کی تعداد زیادہ اور رکھنے کی جگہ کم ہے: ایرانی جنرل :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:21:37

افغانستان اور وسطی ایشیا ئی ممالک میں دہشت گرد بچوں کو بھی خود کش بمبار بنانے میں مصروف :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:20:34

بھارت بھکا ریو ں کا ملک بن گیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:20:34

اسرائیلی زندانوں میں 7 ہزار فلسطینی پابند سلاسل قیدیوں کی عمریں 10 سے 73 برس کے درمیان ہیں جبکہ قید بچوں کی تعداد 450 اور خواتین کی 57 ہے ۔رپورٹ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:20:34

امریکی معاونت سے ترکی کی شام میں فوجی مداخلت کا امکان :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:18:08

کابل میں ریستوارن پر خودکش حملہ، دو افراد ہلاک، 16 زخمی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:18:08

فرانس،فوجی اہلکاروں پرگاڑی چھڑہانے والا ڈرائیور فائرنگ سے زخمی ،ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:18:08

پٹھان کوٹ کی ائیر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ، مقامی افراد نے پول کھول دیا:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 12:15:18

بھارتی میڈیا کی روایتی الزام تراشی ، پٹھان کوٹ ائیر بیس کے حملہ آوروں کا تعلق پاکستان سے جوڑ دیا:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 11:42:29

سعودی عرب اور عراق کے درمیان 25سال بعد سفارتی تعلقات کی بحالی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 11:41:01

دولتِ اسلامیہ نے صوبے انبار کے شہر رمادی کے قریب عراقی افواج کے اڈے پر حملہ کر دیا:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 11:39:27

کانگرس اور سینٹ میں قانون پاس کروانے میں ناکامی کے بعد صدر اوبامہ کا ہتھیاروں پر کنٹرول کے لیے اپنے خصوصی اختیار استعمال کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 11:35:39

بھارت:پٹھان کوٹ ایئربیس پرنامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس میں 4حملہ آور اور دو فوجی ہلاک ‘فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے:بھارتی میڈیا :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 11:35:38

نئی دہلی : پٹھان کوٹ کی ائیر بیس کے اندر سے دھماکے کی آواز سنی گئی ۔ بھارتی میڈیا:

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 11:32:32

بھارتی ائیر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ، ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کی تعداد 4 ہو گئی :

وقت اشاعت: 02/01/2016 - 11:20:40


لاہور: سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس اورنج لائن ٹرین اور شہر میں تجاوزات کے خلاف اہم اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، جبکہ ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری منہاج القرآن ویمن لیگ کے زیر اہتمام منعقدہ پیس گالا سے خطاب کر رہے ہیں، خرم نواز گنڈا پور اور ڈاکٹر محی الدین بھی ہمراہ ہیں۔


حیدر آباد: ٹنڈو جام کے رہائشی پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو ایک نجی تعلیمی ادارے امساء کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو امساء میں منعقدہ محفل نعت میں ہدیہ نعت پیش کرنیوالی طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو امساء میں منعقدہ محفل نعت میں ہدیہ نعت پیش کرنیوالی طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: نجی تعلیمی ادارے امساء میں جشن عید ملادالنبی (ص) کی محفل میں طالبات نعتیہ کلام پیش کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: نجی تعلیمی ادارے امساء میں جشن عید ملادالنبی (ص) کی محفل میں طالبات نعتیہ کلام پیش کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: جامشورو کراچی نہر میں خواتین کپڑے اور برتن دھو رہی ہیں۔


حیدر آباد: جامشورو کراچی نہر میں مچھیرے مچھلیاں پکڑنے کے لیے جال ڈال رہے ہیں۔


راولپنڈی: چیف منسٹر انٹر یوسیز کرکٹ پرئمیر لیگ کے فائنل میچ جیتنے والی ٹیم کا مہمان خصوصی چیئرمین میٹرو پراجیکٹ حنیف عباسی ، ایم پی اے راجہ حنیف، چوہدری عدنان شہزاد آرائی، پیرزادہ راحت قدوسی ، ضیاء اللہ شاہ ، اعجاز مجید شیخ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: چیف منسٹر انٹر یوسیز کرکٹ پرئمیر لیگ کے فائنل میچ کے اختتام پر پیرزادہ راحت قدوسی اور ضیاء اللہ شاہ کھلاڑی کو مین آف دی میچ کا انعام دے رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن کا کامونکی میں جوڈیشل کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں جبکہ سینئر جج جسٹس شاہد حمید ڈار بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: نیشنل پارٹی ضلع لاہور کے کارکن پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر)محمد امین وینس الحمراء بھٹوں میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں، جبکہ سیکرٹری محنت علی سرفراز اور ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان بھی موجود ہیں۔


لاہور: یو ای ٹی ایلومنائی 2016ء کے سالانہ اجتماع کے موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال، وائس چانسلر ڈاکٹر فصل احمد اور گلوکار جواد احمد کے ساتھ شرکاء کا گروپ فوٹو۔


لاہور: یو ای ٹی ایلومنائی 2016ء کے سالانہ اجتماع کے موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال، وائس چانسلر ڈاکٹر فصل احمد اور گلوکار جواد احمد و دیگر مہمان قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔


پشاور: محنت کش یونین (CBA)فلپ مورس کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔


پشاور: ریتی بازار کے تاجر اپنے مطالبات کے حق میں روڈ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے چیئرمین تحریک حق خود ارادیت راجہ نجات حسین ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور، ڈاکٹر جمال ناصر اور دیگر آرٹس کونسل میں منعقدہ آگاہئی سیمینار برائے خدمت کارڈ میں شریک ہیں۔


مانسہرہ: معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی پوسٹ گریجوایٹ کالج مانسہرہ کے طلبہ میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔


مانسہرہ: معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی پوسٹ گریجوایٹ کالج مانسہرہ میں پہلے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اوقاف ہال میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی: چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی دارالصحت ہسپتال میں آئی سی یو اور ایچ ڈی یو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی: چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی دارالصحت ہسپتال میں آئی سی یو اور ایچ ڈی یو کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔


لاہور: نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کی زیر اہتما جامعہ نعیمیہ میں منعقدہ سالانہ میلاد النبی (ص)کانفرنس میں طالبات ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔


لاہور: نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان کی زیر اہتما جامعہ نعیمیہ میں منعقدہ سالانہ میلاد النبی (ص) کانفرنس میں نبیرہ عندلیب نعیمی دعا کروا رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ اور مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایم ایس ڈاکٹر سہیل ثقلین کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر دولہا، دلہن اور دیگر اہل خانہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: سی ٹی او لاہور طیب حفیظ چیمہ جاں بحق ہونیوالے وارڈن فرحان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کے بعد مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔


رائیوند: مشیر وزیر اعلیٰ ملک محمد کھوکھر زرعی ترقیاتی بینک کا افتتاح کر رہے ہیں، سید طلعت محمود بھی ہمراہ ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار پی بی ایس گورننگ کونسل کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


صوابی: جے یو آئی کے ضلعی امیر مولانا عطاء الحق درویش ضلعی مجلس عاملہ اور کونسلروں کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


صوابی: سینئر صوبائی وزیر صحت شہرام خان ترکئی کو ضلعی ہسپتال کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: دکاندار روڈ کنارے کھلونا ماسک سجائے خریداروں کا انتظار کر رہا ہے۔


روالپنڈی: بچے کھلونے پسند کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سردی میں مچھلی کی بڑھتی مانگ کے باعث ایک دکاندار مچھلی فرائی کر رہا ہے۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے لیگی رہنما پیرزادہ راحت مسعود قدوسی ملاقات کر رہے ہیں۔