International Urdu News
بین الاقوامی خبریں
-
شام،داعش کے حملوں میں حکومت کے حامی 28فوجی شہید
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
روس میں ٹی یو ۔22 ایم 3 سٹریٹجک بمبارطیارہ حادثہ میں عملے کا ایک رکن ہلاک
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
عام حالات میں 345 درہم فی رات میں دستیاب کمروں کے کرائے 8 ہزار درہم تک پہنچ گئے جو پاکستانی کرنسی میں 6 لاکھ روپے سے بھی زیادہ بنتے ہیں
ساجد علی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
فیصلہ دبئی میں حالیہ خراب موسم کے بعد آپریشنز کی بحالی میں مدد کے لیے کیا گیا۔ کمپنی اعلامیہ
ساجد علی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اسرائیل کے حکام ایران پر حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کریں گے، اسرائیلی اخبار
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
مسلمانوں کے حسن سلوک سے متاثر ہو کر قرآن کا مطالبہ کرکے رچرڈ نے اسلام قبول کر لیا امریکی میرین سے تعلق رکھنے والے فوجی نے مسجد کو بم سے اڑانے کا منصوبہ بنایا تھا،رپورٹ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اسرائیل مخالف احتجاج پر امریکی یونیورسٹی میں الہان عمر کی بیٹی معطل
فلسطین کے حق میں مظاہرے پر 100 سے زائد طلبا گرفتارکرلئے گئے ،غیرملکی میڈیا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
غزہ میں بنی تصویر کو دنیا کا بہترین پریس فوٹوگراف ایوارڈ دے دیا گیا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
امریکی اخبارکی اپنے صحافیوں کو الفاظ نسل کشی،فلسطین استعمال نہ کرنے کی ہدایت
ْ مخصوص حملوں کا ذکر کرتے وقت دہشت گرد کے بجائے جنگجو کی اصطلاح استعمال کریں،ہدایت جاری
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
نیوزی لینڈ،مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
پولیس نے مینڈھے کو قابو کرنے کی کوشش کی تاہم خطرے کو بھانپتے ہوئے اسے گولی مار کر ہلاک کردیا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سالہ شخص کا بائیو ہیکنگ سے اپنی عمر 38 سال کرنے کا دعوی
پاسکو کی کہانی نے بائیو ہیکنگ کے بڑھتے ہوئے رجحان میں دلچسپی کو جنم دیا ہے،رپورٹ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پرامید
جسم کے خلیات میں خامروں کو روکنے سے بیماری کے آگے بڑھنے کو روکا جاسکتا ہے،محققین
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت
ایسے مزید شواہد دریافت کیے ہیں جو بتاتے ہیں کہ سیارہ وجود رکھتا ہے،ماہرین فلکیات
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اردن میں انوکھی سرجری، مریض کوبے ہوش کیے بغیر دماغ کا آپریشن
بے ہوش کیے بغیر کسی مریض کے برین ٹیومر کی سرجری اردن میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے،غیرملکی میڈیا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
ریاض الجنہ میں 2 لاکھ 59 ہزار مردوں اور ایک لاکھ 30 ہزار 832 خواتین نے نماز ادا کی،انتظامیہ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
الیکشن کمیشن مودی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر رہا، سیتا رام یچوری
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
کرگل میں 3.2 شدت کا زلزلہ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
مغربی بنگال: پیرا ملٹری اہلکار پولنگ بوتھ کے اندر مردہ پایا گیا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
مودی ملکی آئین بدلنے کیلئے چار سو سیٹیں مانگتے پھر رہے ہیں ، سنجے سنگھ
اگر بی جے پی پھر برسراقتدار آئی تو یہ ملکی آئین بدل دے گی، ریزرویشن ختم کر دے گی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
الیکشن کمیشن مودی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر رہا، سیتا رام یچوری
جمعہ 19 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.