International Urdu News
بین الاقوامی خبریں
-
مودی ملکی آئین بدلنے کے لئے چار سو سیٹیں مانگتے پھر رہے ہیں ، سنجے سنگھ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
بھارت مذہبی آزادی کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن گیا
کب تک انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں مسلمانوں پر ظلم و ستم پر خاموش تماشائی بنی رہیں گی رپورٹ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
کینیا،ہیلی کاپٹرحادثے میں آرمی چیف سمیت 10افراد ہلاک
دوفوجی معجزانہ طورپر محفوظ،حادثے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم،ملک میں تین روزہ سوگ کااعلان
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
غزہ،الشفا اسپتال کے سامنے ایک ہفتے میں دوسری اجتماعی قبردریافت
اجتماعی قبر سے ہاتھ پیر بندھی اور تشدد زدہ 30 لاشیں برآمد ہوئی ہیں،رپورٹ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اقوام متحدہ کے سربراہ نے خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا
جنگ بندی مشرق وسطی میں کشیدگی کی فضا کو کافی حد تک کم کرنے کیلئے مددگار ثابت ہوگی،بیان
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
امریکا کے اتحادی اور شراکت دار جلد پابندیوں کی پیروی کریں گے،رابرٹ ووڈ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
متعدد ایئرلائنز نے ایرانی فضائی حدود سے اپنا رخ موڑ لیا
اسرائیل کے فضائی حملے کے بعد کئی پروازیں منسوخ ہوگئیں،غیرملکی میڈیا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اسرائیل کا ایران پر حملہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سوڈان، ہیضے اور ڈینگی بخار سے 391 افراد ہلاک
متاثرہ ریاستوں میں اس بیماری کے پھیلا ئوکو روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے ہیں ،وزیرصحت
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کی ناکامی افسوس کا باعث ہے، سعودی عرب
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
بھارت الیکشن ،امیدواروں کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
سات ارب اثاثوں کے مالک امیر ترین انتخابی امیدوار کانگریس کے نکول ناتھ پہلے نمبر پرہیں،رپورٹ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
آسٹریلیا کی شہریوں کو تو اسرائیل اور فلسطینی علاقوں کو چھوڑ نے کی ہدایت
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
امریکا نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا، فلسطین کی شدید مذمت
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
اسرائیلی قیادت پر غزہ میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے،رپورٹ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
برطانیہ اور سوئٹزر لینڈ نے قرارداد پر ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا،غیرملکی میڈیا
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
بھارت میں عام انتخابات کا آغازہوگیا
حکومت سازی کے لیے لوک سبھا کی 272نشستوںپر کامیابی ضروری ہے،رپورٹ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
درخواست ویٹو کرنے کا امریکی اقدام غیر منصفانہ اور غیر اخلاقی ہے،بیان
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
نظر تنازع کو مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے اقوام متحدہ کو موقع دینے کو تیار ہیں،وزیرخارجہ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کی جانب سے اسرائیلی ریٹنگ میں کمی
وسیع تنازع کے امکانات اسرائیلی معیشت کو نقصان پہنچائیں گے،ایس اینڈ پی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اسرائیل کی ایران میں فضائی حملے کی کوشش
اسرائیل نے کواڈ کاپٹر اڑانے کی ناکام کوشش کی جسے مارا گرایا،ایرانی حکام
جمعہ 19 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.