International Urdu News
بین الاقوامی خبریں
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
ہمارے پاس ایران میں تنصیبات تک رسائی کی ضمانت دینے کے لیے ضروری نہیں ،رافیل گروسی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
امریکی کانگریس سے امداد کی منظوری ہمارے دشمنوں کے لئے طاقت ورپیغام ہے، اسرائیلی وزیر خارجہ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
یورپ جاتے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 6 افراد ہلاک
مرنے والوں میں 3 مرد، 2 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے، غیرملکی میڈیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
چین ، شدید بارشوں سے ایک لاکھ افراد کی نقل مکانی، بدترین سیلاب کا خدشہ
چینی حکومت نے گزشتہ روز متاثرہ علاقے کے لیے خطرناک ترین طوفان کی وارننگ جاری کردی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ڈاکٹر لیری کیس،امریکی محکمہ انصاف نے متاثرین ایتھلیٹس سے ڈیل کرلی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری
کانگریس اور اپوزیشن نے نچلی ذات اور قبائلیوں کا کوٹا چھین کر مسلمانوں کو دے دیا، مودی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
غزہ پر اسرائیلی جنگ نے انسانی حقوق کی صورتحال پر نمایاں منفی اثرات ڈالے، امریکی محکمہ خارجہ کا اعتراف
اسرائیل نے کچھ فلسطینی قیدیوں کو ایسے حالات میں رکھا جس سے ان کی صحت کو نقصان پہنچا، انسانی حقوق رپورٹ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
جنسی ہراسگی اور بدفعلی کے باعث امریکی اسٹیٹ ایجوکیشن کی جانب سے سخت ایکشن لیاگیا،رپورٹ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
اسرائیل غزہ کی سرزمین میں ایک دلدل میں پھنس گیا،حماس
غزہ میں اسرائیل کو شرمناک شکست کے سوا کچھ نہیں ملا،ترجمان
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ییل اور نیویارک کی یونیورسٹیز میں فلسطینیوں کیساتھ یکجہتی کیلئے مظاہرہ
طلبہ کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا، پولیس نے مظاہرے پر دھاوا بولتے ہوئے متعدد کو گرفتار کر لیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج پرگوگل کے 20 ملازمین فارغ
ملازمین کو عمارت کے اندر احتجاج کرنے پر فارغ کیا گیا،گوگل انتظامیہ کا موقف
بدھ 24 اپریل 2024 - -
براعظم ایشیا ماحولیاتی تبدیلیوں اور شدید موسم کے باعث 2023 کے دوران سب سے زیادہ متاثر ہوا ، ورلڈ میٹرولوجیکل کی رپورٹ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
جلد روس کا دورہ کرنے کا ارادہ ہے ،کمشنر جنرل یو این آر ڈبلیو اے
بدھ 24 اپریل 2024 - -
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
امریکی سینیٹ میں ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور
پابندی آزادی اظہارِ رائے کے خلاف ہو گی،ٹک ٹاک انتظامیہ کا ردعمل
بدھ 24 اپریل 2024 - -
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
سائبر کرائم میں ملوث ہو کر ایرانی فوج کی مدد کا الزام ہے،محکمہ خزانہ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
خطرناک جنگی زون،اسرائیل کا شمالی غزہ میں نئے انخلا کا حکم
وسطی اور جنوبی علاقوں میں فضائی حملوں اور ٹینکوں کی گولہ باری کی بھی اطلاعات
بدھ 24 اپریل 2024 - -
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
تیمور ایوانوف کی جانب سے رشوت لینے کی تحقیقات جاری ہے،وزارت دفاع
بدھ 24 اپریل 2024 - -
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
اسرائیلی انٹیلی جنس افسرنے استعفی دیا ،یاہوکو بھی فوری مستعفی ہونا چاہئے،گفتگو
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
ایسے کارروائیوں سے انسانی المیوں اور تباہی میں مزید خلاف ورزیاں اور اضافہ ہوگا،بیان
بدھ 24 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.