International Urdu News
بین الاقوامی خبریں
-
کویت ایئر پورٹ پر 2 دن سے پھنسے 50 سے زائد پاکستانی پریشان
پاکستانی پاسپورٹ کے حامل مسافروں کو ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ دیا گیا،غیرملکی میڈیا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
97 کروڑ ووٹرز، بھارت میں عام انتخابات کا آغاز کل ہوگا
عام انتخابات 7 مراحل میں یکم جون تک ہوں گے، نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا،رپورٹ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
خاتون کا 40 دن تک صرف اورنج جوس پرگزارا کرنے کا تجربہ
کامیاب تجربے سے جذباتی، جسمانی اور روحانی فوائد حاصل کیے ،خاتون کا دعویٰ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
امریکی صدرکے چچا کوآدم خورکھا گئے
جاسوسی طیارے میں سوار امریکی صدرکے انکل کی لاش بھی نہ مل سکی،رپورٹ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
امارات کے زیرِآب علاقوں میں لوگ کشتیاں استعمال کرنے پر مجبور
اشیائے خور و نوش و دیگر ضرور سامان لانا اور کام پر بروقت پہنچنا بھی بہت سوں کے لیے درد سر ہوگیا،رپورٹ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
مودی نے اقتدار سے چمٹے رہنے کیلئے بھارتی فوج کو بھی نہ بخشا
اہم ملکی اداروں کے علاوہ بھارتی عسکری ادارہ بھی اب مودی سرکار کے نشانے پرہیں،بھارتی ٹی وی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
سڈنی شاپنگ مال حملے میں زخمی گارڈ کو آسٹریلوی شہریت دینے پرغور
پاکستان کے محمد طحہ نے فراز طاہر کے ساتھ حملہ آور کا مقابلہ کیا تھا،وزیر اعظم البانیز نے یقین دہانی کرادی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
نیویارک،امریکی کمپنی گوگل نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ معاہدے کے خلاف احتجاج پر 28 ملازمین کو برطرف کردیا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
افغان خواتین کاروباری مشکلات کے باوجود مستحکم، دوسروں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کررہی ہیں،اقوام متحدہ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ترکیہ کی لبنان میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
فضائی حملے میں بچ جانیوالافلسطینی لڑکا امدادی سامان تلے دب کر شہید
فضائی حملے میں زخمی زین عوروق کے زخم بھرنے میں پانچ ماہ لگے تھے،رپورٹ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
حزب اللہ کاگائیڈڈ میزائلوں سے حملہ، 14 اسرائیلی فوجی زخمی
زخمی فوجیوں میں سے 6 کی حالت تشویش ناک ہے،اسرائیلی فوج کی حملے کی تصدیق
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
خطے میں روس ایران گٹھ جوڑکامیاب نہیں ہونے دیں گے،امریکی صدر
ایران اسرائیل پر حملے کرنے میں کامیاب رہا تو امریکا جنگ میں شامل ہونے پر مجبور ہو گا، گفتگو
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
بھارت،باحجاب خواتین کے ریسٹورنٹس میں داخلے پر پابندی
ہماری پالیسی ہے کسی بھی مذہبی بھی علامت کے اظہار کی اجازت نہ دی جائے،ریسٹورنٹ انتظامیہ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
نامورفلسطینی صحافی معتز عزیزہ ٹائم میگزین کی 100 بااثر شخصیات میں شامل
عزیرہ غزہ میں جنگ کے دوران فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف بھرپور آواز اٹھا رہے ہیں،رپورٹ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
اسرائیل نے ایران کیخلاف جوابی کارروائی سے متعلق عالمی دبائو مسترد کردیا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
افغانستان میں شدید بارشیں،70افرادہلاک
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
فلسطین کے لئے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی قرار داد پر سلامتی کونسل میں ووٹنگ جمعہ کو ہو گی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
واشنگٹن،اسرائیل حامی گروپوں کے اعتراض کے بعد امریکی یونیورسٹی نے مسلمان طالبہ کی گریجویشن تقریر منسوخ کر دی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
سعودی شہری نے اونٹ کو 500 ریال کا نوٹ بطورعیدی کھلا دیا
ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد سعودی شہری کو گرفتار کرلیا گیا،غیرملکی میڈیا
جمعرات 18 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.