International Urdu News
بین الاقوامی خبریں
-
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
مہاتیر محمد سے ان کے بیٹوں کی کرپشن کی تحقیقات کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی جا رہی ہیں،رپورٹ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ یہ بندرگاہ مئی کے شروع میں فعال ہو جائے گی، ترجمان میجر جنرل پیٹ رائڈر
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
اسکاٹش وزیراعظم حمزہ یوسف کیخلاف اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد لانیکا اعلان
حمزہ کو اتحادی جماعت اسکاٹش گرین سے اختلافات کا سامنا ،اعتمادکا ووٹ لینامشکل ہوگا ، برطانوی میڈیا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
یرغمالیوں کی بازیابی کا واحد راستہ غزہ کی سرنگوں میں داخل ہونا ہے، بولٹن
اسرائیل حماس کو ختم کرنے کے بعد حزب اللہ کا مقابلہ کرنے پر توجہ دے گا،مشیر قومی سلامتی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
حوثیوں کی ایلات اورخلیج عدن میں ایک اسرائیلی جہازپر بمباری
میزائل ڈرونز نے آپریشن میں کامیابی سے اپنے اہداف حاصل کیے،حوثی ترجمان
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
چارلوٹس ولی تو ایک مونگ پھلی کے چھوٹے دانے کے برابر تھا۔ اسرائیل کے خلاف احتجاج اس کے مقابلے میں بد ترین ہے،گفتگو
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
حزب اللہ کا کفرشوبا پہاڑیوں پر اسرائیلی فوج پر گھات لگا کرحملہ
گھات لگا کر کیے گئے حملے کے نتیجے میں دو اسرائیلی گاڑیاں تباہ ہو گئیں،حزب اللہ کا بیان
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
فرانسیسی صدر، اردنی شاہ عبداللہ دوئم کی گفتگو، اسرائیلی آباد کاری کی مذمت
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
جمہوریہ کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں،ترجمان اقوام متحدہ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
بھارتی ریاست بہار میں شادی کی تقریب میں آتشزدگی ،ایک ہی خاندان کے6افراد ہلاک
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
آسٹریلوی وزیر اعظم کا خراج عقیدت، کمیونٹی سینٹر پہنچ کر اہلخانہ سے تعزیت بھی کی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
فلسطین اور سوڈان میں خوراک کی قلت کی صورت حال سنگین رہی،عالمی ادارے کی رپورٹ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
آب زم زم کی ایک لاکھ 80 ہزار 880 بوتلیں تقسیم کی گئیں،انتظامیہ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے، مسعود خان
دہشت گردی کا خطرہ اب بھی موجودہے، یہ ختم نہیں ہوا ،امریکہ میں پاکستانی سفیر کا خطاب
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
جاپان ،کارحادثہ میں 3 نوجوان ہلاک ،ایک زخمی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
امریکا ، پولینڈ اورہالینڈ کو جدید اینٹی ریڈی ایشن کروزمیزائل فروخت کرے گا، بل منظور
یہ میزائل اینٹی ریڈی ایشن ہیں اور ان کی مسافت بھی سابقہ ورژن کے مقابلے میں زیادہ ہے،محکمہ خارجہ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
کمپنی بند کردیں گے ٹک ٹاک کی ملکیت امریکیوں کو نہیں دینگے، چیف ایگزیکٹوشو زی چیو
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
چینی خلائی جہاز کامیابی سے طے شدہ مدار میں داخل
شین زو-18 کا 3 رکنی عملہ 6 ماہ تک خلائی اسٹیشن پر رہے گا،پروجیکٹ آفس
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
جمعہ 26 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.