International Urdu News
بین الاقوامی خبریں
-
جمہوریہ کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں،ترجمان اقوام متحدہ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
بھارتی ریاست بہار میں شادی کی تقریب میں آتشزدگی ،ایک ہی خاندان کے6افراد ہلاک
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
آسٹریلوی وزیر اعظم کا خراج عقیدت، کمیونٹی سینٹر پہنچ کر اہلخانہ سے تعزیت بھی کی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
فلسطین اور سوڈان میں خوراک کی قلت کی صورت حال سنگین رہی،عالمی ادارے کی رپورٹ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
آب زم زم کی ایک لاکھ 80 ہزار 880 بوتلیں تقسیم کی گئیں،انتظامیہ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے، مسعود خان
دہشت گردی کا خطرہ اب بھی موجودہے، یہ ختم نہیں ہوا ،امریکہ میں پاکستانی سفیر کا خطاب
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
جاپان ،کارحادثہ میں 3 نوجوان ہلاک ،ایک زخمی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
امریکا ، پولینڈ اورہالینڈ کو جدید اینٹی ریڈی ایشن کروزمیزائل فروخت کرے گا، بل منظور
یہ میزائل اینٹی ریڈی ایشن ہیں اور ان کی مسافت بھی سابقہ ورژن کے مقابلے میں زیادہ ہے،محکمہ خارجہ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
کمپنی بند کردیں گے ٹک ٹاک کی ملکیت امریکیوں کو نہیں دینگے، چیف ایگزیکٹوشو زی چیو
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
چینی خلائی جہاز کامیابی سے طے شدہ مدار میں داخل
شین زو-18 کا 3 رکنی عملہ 6 ماہ تک خلائی اسٹیشن پر رہے گا،پروجیکٹ آفس
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
یرغمالیوں کی واپسی تک لڑائی بند نہیں کریں گے، اسرائیلی وزیردفاع
کہ یرغمالیوں میں سے 133 کو اپنے وطن واپس جانا چاہیے، ہم لڑائی بند نہیں کریں گے،بیان
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
داعش روس جیسا حملہ امریکا میں بھی کر سکتی ہے، ڈائریکٹر ایف بی آئی
ماسکو میں گزشتہ ماہ ہونے والے حملے جیسے حملے کے امکان بارے تشویش بڑھ رہی ہے،گفتگو
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ریاض کے سفارتی کوارٹر میں سعودیہ کا پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
صارفین کو شراب کی خریداری کیلئے موبائل ایپ کے ذریعے اندراج کرانا ہوگا،رپورٹ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
طوفانی بارشوں سے تنزانیہ میں تباہی، 155افراد ہلاک
سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے ساتھ ہونے والی شدید ایل نینو بارشوں نے کافی نقصان پہنچایا ،حکام
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
کم از کم 20 افراد کی لاشوں کی فرانزک ایگزامنیشن کروانے کی ضرورت ہے،فلسطینی سول ڈیفنس
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
علاج کے دوران بچے کا بایاں ہاتھ کاٹ دیا گیا ،ڈاکٹرز کو مجبورا اس کی زبان کا ایک حصہ بھی کاٹنا پڑا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
پاکستان خطے میں ہمارے سب سے اہم شراکت داروں میں سے ایک ہے،نائب ترجمان محکمہ خارجہ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
بھارت میں آتشزدگی سے 6 افراد ہلاک
جمعہ 26 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.