Important Urdu News
اہم خبریں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
جمعہ 10 مئی 2024 - -
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
مرکزی ملزم کو گرفتار کرکے شامل تفتیش کرلیا،دیگر ملزمان ریسکیو 1122کا اہلکاربھی شامل ہے، پولیس
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سپیکر پنجاب اسمبلی نے حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین واقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل کر دیں
ملک احمد خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نشستیں معطل کیں،سپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن رکن رانا آفتاب کا پوائنٹ آف آرڈر درست قرار دے دیا
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
تلورکے شکارکیلئے زمین الاٹمنٹ کاکیس
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ17مئی کوسماعت کرے گا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیراعظم کی تمام وزارتوں، ڈویژنز کو مینوئل فائلنگ سے ای آفس پر منتقل کرنے کی ہدایت
جمعہ 10 مئی 2024 - -
چین نے پاکستانی سیٹلائیٹ ’’آئی کیوب قمر ‘‘کا ڈیٹا پاکستان کے حوالے کر دیا، پاکستانی سفیر نے ڈیٹا وصول کیا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سکوٹیز دینے سے کیا لوگ بچیوں کو چھیڑیں گے؟،عظمیٰ بخاری
طلبہ ون ویلنگ کرینگے تو بچوں کو دھکے کھانے کیلئے چھوڑ دیں،ا کیلئے کوئی کام کرنے دیں۔ کیا ہمیں کوئی اور بتائے گا کہ کنال روڈ پر لائٹس لگانی ہیں یا نہیں،پریس کانفرنس
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
لاہور کا نوجوان پرتگال میں ڈاکوﺅں کے ہاتھوں قتل
مقتول انتھونی شوکت پرتگال کینسر ریسر چ کے پراجیکٹ کیلئے گیا تھا،ڈاکو نقدی،موبائل اور لیپ ٹاپ میں لے گئے،اہلخانہ نے حکومت سے میت جلد پاکستان لانے اور انصاف کی اپیل کر ... مزید
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
جمعہ 10 مئی 2024 - -
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
ہمارے معاشرتی حالات ایسے ہیں کہ تحریک ختم کرنا قیادت کے بس میں نہیں ہوگا،سابق وفاقی وزیرکابیان
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
جمعہ 10 مئی 2024 - -
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی،فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی سمز 15مئی تک بند نہ کرنے ... مزید
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
جمعہ 10 مئی 2024 - -
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
عوام کی قوت خرید بڑھانا اصل ترقی ہے،کسان دوست پالیسی سے 12 ارب روپے پارکو کے بجائے صوبے کے عوام کو ملے،صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
پاکستان میں آزادی اظہار رائے، حکومت کے معاشی اقدامات سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال وزیراعظم شہباز شریف کی زیر قیادت حکومت کی پوری توجہ معاشی استحکام پر مرکوز ہے، ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
جمعہ 10 مئی 2024 - -
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
مولانا فضل الرحمٰن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دور نہیں،تحریک شروع ہوئی تو اسے ختم کرنا قیادت کے بس میں بھی نہیں ہوگا،بیان
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.