Important Urdu News
اہم خبریں
-
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقرری معاملہ،حکومت اور سنی اتحاد کونسل میں تنازعہ حل نہیں ہو سکا
سنی اتحاد کونسل کو اپوزیشن لیڈر کا عہدہ دینے کے معاملے کے حل کیلئے وزارت قانون سے بھی رائے طلب کی گئی ہے
فیصل علوی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے نئے مرحلے کیلئے پنجاب بھر سے 17 ہزار سے زائد درخواستیں موصول
پروگرام سے تربیت یافتہ نوجوان انٹرنیٹ سے ساڑھے 8 ارب روپے سے زائد زرمبادلہ کما چکے ‘چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ماسکو مشرقی یورپ میں امریکی اتحادی ریاستوں کے ساتھ تصادم کا خواہاں نہیں ہے. روسی صدر
نیٹواتحادی ہماری سرحدوں کے قریب آرہے ہیں صورتحال پر گہری نظر ہے. ولادیمیر پوٹن کی فضائی اڈاے کے دورے کے دوران گفتگو
میاں محمد ندیم جمعرات 28 مارچ 2024 - -
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر امریکا کی جانب سے اظہار تشویش کرنے پر بھارت نے امریکی سفارت کار کو طلب کرلیا
ہم ریمارکس پر سخت اعتراض کرتے ہیں، سفارت کاری میں ریاستوں سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ دوسروں کی خودمختاری اور اندرونی معاملات کا احترام کریں.بھارتی وزارت خارجہ
میاں محمد ندیم جمعرات 28 مارچ 2024 - -
خطے کے 9 ممالک کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ 10 اعشاریہ98 فیصد بڑھ گیا
تجارتی خسارے میں اضافے کی بنیادی وجہ چین اور بھارت سے درآمدات کا بڑھنا ہے.اسٹیٹ بنک کی رپورٹ
میاں محمد ندیم جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پشاور پہنچ گئے، امن و امان اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
مجموعی طور پر 105 ملزمان فوج کی تحویل میں ہیں ‘ ایف آئی آر میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور انسداد دہشت گردی کی دفعات لگائی گئیں ہیں.اٹارنی جنرل کا جواب
میاں محمد ندیم جمعرات 28 مارچ 2024 - -
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپے99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
صارفین پر سیلز ٹیکس سمیت 40 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا‘ کیپسٹی پیمنٹس اور ڈالر کے اتار‘چڑھاﺅ سے قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے.رپورٹ
میاں محمد ندیم جمعرات 28 مارچ 2024 - -
عمران ریاض، سمیع ابراہیم سمیت 24 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری
اس سلسلے میں وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی
ساجد علی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
قرآن نذر آتش کرنے والا عراقی سویڈن کے رویے سے مایوس
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
غیرملکی سرمایہ کاری پرمنافع کی بیرون ملک منتقلی 237 فیصد بڑھ گئی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے پاکستان سافٹویئر ہاوسز ایسوسی ایشن کے اعلی سطح وفد کی ملاقات
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پاکستان کی کرہ ارض کی پلاسٹک سے آلودگی کے خلاف اقدامات ، ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کو بہتر بنانے کے عزم کی تجدید
پاکستانی مندوب کا سرکلر اکانومی کو فروغ دینے کی اہمیت ،فضلے کے انتظام کے لیے سماجی رویوں، مالی وسائل اور ٹیکنالوجی کو تبدیل کرنے کی ضرورت پر زو
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
صرف ان کیسز کے فیصلے سنائے جائیں جن میں نامزد افراد عید سے پہلے رہا ہوسکتے ہیں، عدالت عظمیٰ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، وفاقی وزیراطلاعات
صحافیوں کو سوشل میڈیا پر تصدیق کے عمل کو اپنانا چاہئے، عطااللہ تارڑ کی برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر مس زوئی ویئر سے ملاقات کے دوران گفتگو
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پاکستان دہشت گردوں، سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پرعزم ہے، دفترخارجہ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
یحیی السنورجہاں بھی ہے، ہم زندہ یا مردہ اس تک پہنچیں گے،اسرائیل
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پرویز الٰہی پمز ہسپتال میں زیر علاج ،گزشتہ رات سے پسلیوں میں درد کی شکایت
درد کم کرنے کیلئے ڈاکٹر پرویز الٰہی کو پین کلر دے رہے ہیں،ڈاکٹرز کی ٹیم آج ان کا دوبارہ طبی معائنہ کرے گی
فیصل علوی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، وزیر اطلاعات
مس انفارمیشن، ڈس انفارمیشن اور فیک نیوز پوری دنیا کا مسئلہ ہے، سوشل میڈیا سے متعلق مل کر ضابطہ اخلاق تیار کرنا ہوگا۔ عطاء اللہ تارڑ کی برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل ... مزید
ساجد علی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
فرانس: حجاب کے تنازعے پر طالبہ کے خلاف مقدمہ چلانے کا فیصلہ
جمعرات 28 مارچ 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.