Important Urdu News
اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے سابق وزرائے اعلیٰ کا پروٹوکول ختم کر دیا
محکمہ سٹیبلشمنٹ نے اعلامیہ جاری کردیا، سابق وزرائے اعلیٰ سے سیکرٹریز کی خدمات واپس لے لیں گئیں
فیصل علوی منگل 16 اپریل 2024 - -
فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے:امریکا کی کئی ریاستوں میں اہم شاہرائیں بند ہوگئیں‘گولڈن گیٹ اور بروکلین برج بھی متاثر
سان فرانسسکو میں احتجاج کے سبب ٹریفک کی روانی کئی گھنٹوں تک معطل رہی ‘نیویارک‘شکاگو‘اوریگن سمیت متعدد ریاستوں اور شہروں میں احتجاج
میاں محمد ندیم منگل 16 اپریل 2024 - -
ایرانی حملے: کیا اردن اور سعودی عرب نے اسرائیل کی مدد کی؟
منگل 16 اپریل 2024 - -
پنجاب کے سرکاری سکولوں میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عائد
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیزکو مراسلہ جاری کردیا، فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے سکولوں میں پودے لگائے جائیں،مراسلہ میں ہدایات
فیصل علوی منگل 16 اپریل 2024 - -
آئی اے ای اے حکام نے ایرانی جوہری تنصیبات کا معائنہ عارضی طور پر روک دیا ہے.سربراہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی
معائنہ کاروں کو ایرانی حکومت کی جانب سے مطلع کیا گیا تھا کہ سیکیورٹی خدشات کے باعث جوہری تنصیبات بند رہیں گی. رافیل نوگروسی کی نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو
میاں محمد ندیم منگل 16 اپریل 2024 - -
نوازشریف کا پارٹی کی تنظیم نو اور ناراض رہنمائوں سے متعلق اہم فیصلہ
پارٹی سیکرٹریٹ میں جلد منتخب عہدیداران سے ملاقاتیں ہوں گی‘ذرائع
منگل 16 اپریل 2024 - -
بچوں کو جنسی استحصال سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟
منگل 16 اپریل 2024 - -
بھارت کے زیر انتظام کشمیر: کشتی الٹنے سے چار افراد ہلاک، انیس لاپتہ
منگل 16 اپریل 2024 - -
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین ملٹی بلین ڈالر کے نئے پروگرام پر تبادلہ خیال
منگل 16 اپریل 2024 - -
بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ، کراچی کے نوجوانوں کے ساتھ 2 کروڑ روپے کا فراڈ
ڈیفنس فیز 8 میں قائم نجی کمپنی کامالک سعودی عرب اور دبئی میں ملازمت کیلئے رقم حاصل کرکے فرار ہوگیا
ساجد علی منگل 16 اپریل 2024 - -
سعودی عرب نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیاہے، پاکستان باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کا خواہاں ہے، وزیراعظم محمد شہبازشریف
منگل 16 اپریل 2024 - -
پاکستان کے امریکہ اور چین دونوں کے ساتھ قریبی اقتصادی تعلقات ہیں‘تاہم امریکہ ہمارا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے. محمد اورنگزیب
ہمیں آئی ایم ایف کے تین سالہ پروگرام کی ضرورت ہے‘پی آئی اے کی نجکاری کا عمل اگلے ماہ سے شروع کردیا جائے گاآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے حصول کے لیے وفاقی وزیرخزانہ کا دورہ ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 16 اپریل 2024 - -
ایف بی آر کا گریڈ 18کا افسر اغواء، تاوان کیلئے اہل خانہ سے ایک کروڑ کا مطالبہ
اغواء کی ایف آئی آر درج ، 10 ملین تاوان کیلئے کال موصول ہوئی اغوا کاروں نے بتایا رحمت اللہ خان کچے کے علاقے میں ان کی تحویل میں ہیں،مغوی کے سالے کاپولیس کوبیان
فیصل علوی منگل 16 اپریل 2024 - -
سعودی وزیرخارجہ کی قیادت میں وفد کی آمد دونوں ملکوں کے درمیان شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہے. شہبازشریف
وزیر اعظم ہاﺅس میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون و سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے گفتگو ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 16 اپریل 2024 - -
الیکشن کمیشن نے سرٹیفائیڈ کاپیاں فراہم نہیں کرنی تو آج آرڈر کردوں؟چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ
فارم45 کی سرٹیفائیڈ کاپیوں کیلئے بار کے سابق صدر کو اتنی بھاگ دوڑ کرنا پڑرہی ہے تو عام لوگوں کا کیا ہوگا؟،کیوں زبردستی لوگوں کے الیکشن سے متعلق شکوک وشبہات بڑھا رہے ہیں؟ ... مزید
فیصل علوی منگل 16 اپریل 2024 - -
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی پٹیشن بحال کرنے کی متفرق درخواست دائر
غیرمعمولی رش کے باعث عدالت پہنچنے میں تاخیر ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدم حاضری دانستہ نہیں تھی، درخواست بحال کی جائے۔ درخواست میں وکیل کا مؤقف
ساجد علی منگل 16 اپریل 2024 - -
این اے130: نواز شریف کی کامیابی کو لاہور ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردیا گیا
تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے نواز شریف کی کامیابی کے خلاف انتخابی عذرداری دائر کی ہے‘ این اے 81 گوجرانوالہ سے مسلم لیگ نون کے اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 16 اپریل 2024 - -
پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا
18 تا21 اپریل پنجاب بھر میں تیز بارشیں ہونے کے امکانات، محکمہ موسمیات نے بھی آج سے 22 اپریل تک ملک بھرمیں بارشوں کی پیش گوئی کردی
فیصل علوی منگل 16 اپریل 2024 - -
اپنے کسانوں کے لیے یوریا اور ڈی اے پی کھاد کی دستیابی کو یقینی بنانا ہوگا،رانا تنویرحسین
وزارت صنعت و پیداوار صوبائی حکومتوں کے ساتھ ملکر کھاد دستیابی اور پروڈکشن کو مانیٹر کر رہی ہے،،کھادوں کو بروقت فراہمی سے کسان پیداوار میں بھی اضافہ ہو گا، وفاقی وزیر ... مزید
منگل 16 اپریل 2024 - -
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ کئی ارب ڈالر کے نئے قرضہ معاہدے پربات چیت کاآغازکر دیا گیا ہے ، وزیر خزانہ
تجارتی جنگ میں پاکستان کیلئے ویت نام جیسا کرداراداکرنے اور اپنی برآمدات میں اضافہ کا ایک اچھا موقع ہے، محمد اور نگزیب
منگل 16 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.