Important Urdu News
اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
جمعرات 2 مئی 2024 - -
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
برطانوی خام تیل کی قیمت 85 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت 80 ڈالرز کی سطح سے نیچے چلی گئیں
محمد علی جمعرات 2 مئی 2024 - -
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
اسٹیل ملز کی زمین حکومت سندھ کی ملکیت تھی اور ہے، نجکاری سے بہتر ہے اگر اسٹیل ملز نہیں چاہیے تو حکومت سندھ خرید لے گی، بجٹ میں مہنگائی کے تناسب سے ملازمین کی تنخواہوں میں ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 1 مئی 2024 - -
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
مقامی کسانوں سے گندم خریداری کے بعد بھی مختص کردہ ہدف پورا نہ ہوا تو پنجاب کا کسان خیبر پختونخواہ حکومت کو گندم بیچ سکتا ہے، صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلم
محمد علی بدھ 1 مئی 2024 - -
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
بدھ 1 مئی 2024 - -
مسجد اقصیٰ کے امام فرزند میمون اسد تمیمی کی قیادت میںفلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے اقصیٰ ریلی کا انعقاد
فلسطین کا مسئلہ صرف زمین کا نہیں یہ دراصل بیت المقدس کا مسئلہ ہے،فلسطین کا مسئلہ مسجد اقصی سے وابستہ ہے‘ خطاب
بدھ 1 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ نے ایک ہی دن میں لاہور کے بعد بہاولپور میں فیلڈ ہسپتال پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
لاہور میں فیلڈ ہسپتال کے افتتاح کے بعد بہاولپورکے نواحی علاقے عباس نگر /چک نمبربی سی-6آمد موبائل ہیلتھ یونٹ کا معائنہ، سہولتوں کا جائزہ، الٹرا ساؤنڈ روم،فارمیسی اورلیبارٹری ... مزید
بدھ 1 مئی 2024 - -
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
محمد علی جناح نے کہا تھا اسرائیل ناجائز ریاست ہے، پاکستان میں کسی کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی نہیں معلوم یہ حکومت (ن) لیگ کی ہے یا شہباز شریف کی ،حکومت ... مزید
بدھ 1 مئی 2024 - -
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
بدھ 1 مئی 2024 - -
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
خاتون افسران سے بد تہذیبی سے پیش آئی اور موٹروے بلاک کرنے کی دھمکیاں دیتی رہی، قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا
بدھ 1 مئی 2024 - -
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
بدھ 1 مئی 2024 - -
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
سندھ میں ہماری حکومت نے مزدوروں کے حق میں جو قوانین پاس کئے ہیں،چیئرمین پیپلزپارٹی کا عالمی یوم مزدور پر پیغام
بدھ 1 مئی 2024 - -
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
امید ہے کہ صحافی برادری کے مسائل کے حل کے لئے بھرپور اقداما ت کریں گے ۔ گورنر سندھ
بدھ 1 مئی 2024 - -
وادی کیلاش میں مذہبی تہوار چلم جوش 13 مئی کو شروع ہوگا
مشیر سیاحت کی زیرصدارت پانچ روزہ چلم جوش فیسٹیول کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا بہار کی آمد پر کیلاش قبیلہ کے مذہبی تہوار میں شرکت کیلئے ملکی وغیر ملکی سیاح ہر سال کیلاش ... مزید
بدھ 1 مئی 2024 - -
خیبرپختونخوا میں 6 لاکھ ٹن گندم خریداری کمیٹی میں نیب اور اینٹی کرپشن کے نمائندے کو دعوت دی گئی ہے جو گندم خریداری کے وقت بطور آبزرور ڈیوٹی سرانجام دینگے ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
بدھ 1 مئی 2024 - -
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کاصوبے کے مزدوروں کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے دیئے جانے والے پیکجز کو دوگنا کرنے کا اعلان
علی امین گنڈاپور نے پشاور میں مزدروں کیلئے تعمیر کئے گئے 2056 رہائشی فلیٹس جلد مزدوروں کو حوالہ کرنے کی ہدایت کی
بدھ 1 مئی 2024 - -
وزیر داخلہ کی قیادت میں حکومتی وفد کی ٹرانسپورٹرز سے ملاقات
ٹرانسپورٹرز کے مسائل حل کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ،باہمی مشاورت سے مسائل کا خاتمہ ممکن ہوگا ہم نے ٹرانسپورٹرز کے مسائل سن لئے ، وزیر داخلہ میر ضیا ء اللہ لا نگو
بدھ 1 مئی 2024 - -
ایم کیو ایم کے وفد کی ڈی جی نادرا، ایم ڈی واٹر کارپوریشن سے ملاقاتیں
ایم کیوایم کا ڈی جی نادرا سندھ سے مشرقی پاکستان سے ہجرت کرنے والے پاکستانیوں کے شناختی کارڈ کے حصول میں مشکلات پر تشویش کا اظہار
بدھ 1 مئی 2024 - -
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے 2023.24 کا سالانہ مینٹیننس مکمل ،بجلی کی سپلائی
بدھ 1 مئی 2024 - -
وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں مشاعرے کا انعقاد
بدھ 1 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.