Important Urdu News
اہم خبریں
-
ملک دشمن عناصر بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستانی قوم کے عزم کو شکست نہیں دے سکتے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلی ہائوس پشاور میں اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
تحریک انصاف کا اتوار کو پشاور میں ریلی نکالنے کا اعلان
تاریخ کی سب سے بڑی ریلی ہوگی ،کارکن کمر کس لیں،ججز کے لیٹر کے حوالے سے بڑے تحفظات ہیں لیٹر کے معاملے پر بانی چیئرمین کو بڑا دکھ ہے ،شیر افضل مروت کی بیرسٹر گوہر کے ہمراہ ... مزید
فیصل علوی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ستھرا پنجاب مہم کا آخری مرحلہ بھرپور انداز میں جاری
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری میں بڑی رکاوٹ دور ہوگئی
قومی ائیر لائن پی آئی اے کے گروی رکھے گئے اثاثوں پر بینکوں سے معاملات طے پاگئے ہیں اور ٹرم شیٹ طے کرلی گئی
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
صدرمملکت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
پاکستان اور برطانیہ کے مابین تجارتی اور اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سیّد غلام مصطفی شاہ کی سی ڈی اے کے سینئر افسران سے ملاقات
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وفاقی حکومت کا ججزکے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کااعلان
وزیراعظم نے چیف جسٹس کو یقین دہانی کرائی ہے کہ عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا،معاملے کی چھان بین کیلئے تحقیقات کی جائیں گی،اعظم نذیر تارڑ و اٹارنی جنرل ... مزید
فیصل علوی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ کمانے میں مدد مل سکتی ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وزیر اعظم کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، امیر بحر سے ملاقات ،پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
شہباز شریف نے محدود وسائل کے باوجود ملک کے بحری مفادات کے تحفظ کے لیے پاک بحریہ کی خدمات کو سراہا، اعلامیہ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ججزکا خط ، وزیرِاعظم شہبازشریف کی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پاکستان اوربرطانیہ کے مابین تجارتی اوراقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مضبوط معیشت کلیدی حیثیت رکھتی ہے، وزیراعظم
شہباز شریف کا وفاقی وزراء کے ہمراہ نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، انہوں نے نیول ایئربیس تربت پر حالیہ دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنانے کے لیے پاک بحریہ کے پیشہ وارانہ ردعمل ... مزید
ساجد علی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں 11پی ٹی آئی رہنماﺅں کو ملاقات کی اجازت
بیرسٹر گوہر، شعیب شاہین اور شیر افضل مروت، فیصل جاوید، زرتاج گل، عمیر نیازی سمیت دیگر کو اجازت دی گئی ہے
فیصل علوی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کی شدت 5.3 تھی، اس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کے بارڈر کا علاقہ تھا۔ زلزلہ پیما مرکز
ساجد علی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن کو استعفیٰ واپس لینے پر قائل کر لیاگیا
ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرزنے پرنسپل مائیکل تھامسن کا استعفیٰ واپس کردیا، ہنگامی اجلاس پرنسپل کے استعفیٰ کے باعث منعقد ہوا ،مائیکل تھامسن وحکومتی اراکین بھی شریک ... مزید
فیصل علوی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر نے سعودی ولی عہد کو سفارتی اسناد پیش کردیں
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
خواجہ سلمان رفیق کی پی آئی سی کے آپریشن تھیٹرز 10 اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ڈیجیٹل منتقلی کے ذریعے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پرویزالٰہی کو گزشتہ رات پسلیوں میں درد کی شکایت
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پاکستان میں بیشتر دہشتگرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف
جمعرات 28 مارچ 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.