بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ ستمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-28)

کوئی بھی ملک سندھ طاس معاہدے سے انحراف نہیں کرسکتا۔محمد نوازشریف وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی شرکت کی،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کی بربریت کی مذمت،اجلاس میں دفاع وطن کیلئے مسلح افواج کی تیاریوں پراطمینان کا اظہار،کشمیریوں پرجبروتشددبرداشت نہیں کیا جائے گا،پاکستان جنوبی ایشیاء میں امن کے قیام کیلئے کوشاں رہے گا۔وزیراعظم کا خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

چین کے 67ویں قومی دن کے حوالے سے خوبصورت ثقافتی تقریب کا انعقاد تقریب میں چینی ثقافتی طائفہ نے ٹیبلوز پیش کر کے پاک چین تعلقات کو خراج تحسین پیش کیا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 23:25:01

ایڈیشنل سیشن جج دریاخان نے 9/Cکے ملزم کی قبل از گرفتاری درخواست ضمانت منظور کر لی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 22:20:25

بھارتی میڈیا کا خوفناک منصوبہ، نجی ٹی وی چینل کے اینکر شاہزیب خانزادہ نے بھانڈا پھوڑ دیا:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 22:20:18

ڈلیوری کی سہولت موجود نہ ہونے کے باعث اڈیالہ جیل میں حاملہ خاتون دم توڑ گئی:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 22:01:21

بھارتی شہر بنگلورو میں ہونیوالا شفقت امانت علی کا پروگرام منسوخ کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 21:47:12

حکمرانوں نے ضمیر بیچے ہوئے ہیں ،ملک بچانے کیلئے سب کو گھروں سے نکلنا ہوگا ،عمران خان نوازشریف ڈرا ہوا ہے ،اسے خطرہ ہوا تو وہ پھر سپریم کورٹ پر حملہ کردے گا، چیئرمین تحریک انصاف کا فیصل ٹاؤن آفس میں پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 21:47:08

تحریک آزادی کشمیر کی حمایت کرنے پر فیس بک نے جماعت اسلامی کا آفیشل فیس بک پیج بند کر دیا:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 20:37:20

اڑی حملہ بھارت نے‌خود کروایا، پاکستان پر حملہ ہوا تو بھارت کیخلاف خصوصی ایٹمی ہتھیار استعمال کریں گے: وزیر دفاع خواجہ آصف:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 20:14:09

پاکستان کو اگلے 2 ہفتوں میں دوست ملک کے 2 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں: اسحاق ڈار:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 19:52:31

پاکستان کسی بھی اندرونی اور بیرونی خطرے سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے ، مسئلہ ہوا تو تدارک کیلئے پوری قوت بروئے کار لائی جائے گی، وزیراعظم کے زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی پامالیوں پر گہری تشویش کا اظہار ، بھارتی افواج کے کشمیریوں پر طاقت کے بہیمانہ استعمال کی شدید مذمت ،ملکی سلامتی کے دفاع کے حوالے سے مسلح افواج کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار دنیا گواہ ہے کہ اشتعال انگیزی کے باوجود پاکستان نے بہت تحمل کا مظاہرہ کیا،کشمیریوں پر تشدد برداشت نہیں کیا جائیگاسندھ طاس معاہدہ عالمی بنک کی ضمانت سے طے ہوا،اسے یکطرفہ طور پر ختم نہیں کیا جاسکتا،مظلوم کشمیری نہ صرف پاکستان بلکہ پوری عالمی برادری کی حمایت کے مستحق ہیں، ان کی ہرقسم کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعظم نوازشریف کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 19:39:28

ہماری اپیل کی سماعت اچھا اقدام ہے ، نواز شریف کو خطرہ ہوا تو وہ سپریم کورٹ پر حملہ کردیں گے ، وزیر داخلہ تحفظ دیں ‘ عمران خان 30ستمبر کو اداروں کو بتائیں گے حق کیسے لینا ہے ،یہ دن پاکستان میں فیصلہ کن دن ہو گا ،قوم متحد ہو گی،پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ کر کے رہیں گے پاناما لیکس پر بھرپور قانونی جنگ لڑیں گے، امید ہے عدالتیں اچھا فیصلہ کریں گی،الیکشن کمیشن نے 11 اکتوبر کے بعد کوئی تاریخ دی تو پھر ہم بھی تاریخ دینگے ‘پی ٹی آئی چیئرمین کی زمان پارک میں وکلاء کی ٹیم سے مشاورت ، وزیر اعظم کی نا اہلی سے متعلق قانون معاملات پر تبادلہ خیال ، میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 19:14:38

سکیورٹی فورسزکی گاڑی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ،1 اہلکارشہید3 زخمی ہوگئے۔ذرائع:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 19:14:05

وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار سے برطانوی وزیرداخلہ ایمبر رڈ کا ٹیلی فونک رابطہ:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 19:11:16

کوئی بھی ملک سندھ طاس معاہدے سے انحراف نہیں کرسکتا۔محمد نوازشریف وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس،آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی شرکت کی،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کی بربریت کی مذمت،اجلاس میں دفاع وطن کیلئے مسلح افواج کی تیاریوں پراطمینان کا اظہار،کشمیریوں پرجبروتشددبرداشت نہیں کیا جائے گا،پاکستان جنوبی ایشیاء میں امن کے قیام کیلئے کوشاں رہے گا۔وزیراعظم کا خطاب:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 18:31:42

کویت سٹی: سعودی شہری کو جعلی کویتی آئی ڈی رکھنے پر سات سال قید کی سزا:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 18:28:56

پاکستان کا پانی روکنا بھارت کی بہت بڑی غلطی ہوگی۔شیریں رحمان بھارت کو سمجھنا چاہیے کہ سارک کو غیرفعال بنانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا،بھارت کو چاہیے کہ اڑی واقعے کی شفاف تحقیقات کروائے۔رہنماء پیپلزپارٹی کا ردعمل :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 18:22:35

حائل پولیس کی کاروائی ،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث تین چور گرفتار:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 17:48:35

سندھ ہائیکورٹ نے بول ٹی وی کا لائسنس بحال کر دیا:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 17:42:02

بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث سارک سربراہ کانفرنس ملتوی:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 17:37:07

اٹھارویں ترمیم کے بعد شعبہ زراعت صوبائی حکومتوں کے پاس ہے۔سینیٹرپرویزرشید احتجاج کرنیوالوں نے سندھ میں کسانوں کیلئے کونسی دودھ اور شہد کی نہریں بہا دی گئی ہیں،کسان پیکج کے تحت سندھ حکومت نے کسانوں کو پیسے نہیں دیے۔وفاقی وزیراطلاعات ونشریات کا پیپلزپارٹی کی کسان ریلی پر ردعمل:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 17:36:37

حکومت کسانوں کے مطالبات پورے کرے۔پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کامطالبہ پیپلزپارٹی مزدوروں اورمظلوموں کی جماعت ہے،موجودہ حکومت کو علم نہیں کہ کسان کیا ہوتا ہے،ملک کی معیشت چلانے والا کسان ہے،سندھ طاس معاہدے پرنوازشریف کچھ نہیں کہہ سکتے۔اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی سید خورشید شاہ، قمرزمان کائرہ،میاں منظور وٹو ودیگرکاکسان ریلی سے خطاب:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 17:11:43

کابل نے سارک سربراہی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا،افغان میڈیا کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 17:00:27

پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا کرنے والے بھارتی میڈیا کا بڑا جھوٹ بے نقاب بھارتی فوج نے اڑی سیکٹر میں 10 حملہ آوروں کو ہلاک کرنے کی تردید کر دی دس حملہ آوروں کے مارے جانے کی خبر میڈیا نے خود بنائی تھی اس میں کوئی حقیقت نہیں ، نادرن کمانڈر آفیسر :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:53:26

عمران خان کی سیاست کا محور انتشار، غلط بیانی اورالزام تراشی ہے،پچھلے دھرنوں کی طرح عمران خان کا 30 ستمبر کا شوبھی برُی طرح ناکام ہو گا،ترقی وخوشحالی کا سفر جاری رکھیں گے ،2018ء میں بھی بھرپور کامیاب ہوں گے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہرکاعمران خان کے بیان پرردعمل کااظہار :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:53:26

خیبرپختونخوا میں ضم کرنے سے فاٹا قومی دھارے میں شامل ہوجائے گا، فاٹا میں ایف سی آر کو فی الفور ختم کرکے 2018کے انتخابات میں فاٹا کو صوبائی اسمبلی میں آبادی کے تناسب سے نمائندگی دی جائے ،عام انتخابات سے قبل فاٹا میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں، فاٹا ارکان قومی اسمبلی کا فاٹا اصلاحات رپورٹ پر بحث کے دوران اظہار خیال میں مطالبہ کرتا ہوں کہ ارکان اسمبلی خدا کے واسطے اس رپورٹ کو اسمبلی سے منظور کرائیں، شہاب الدین :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:53:26

اگر الیکشن کمیشن نے11اکتوبر کے بعد تاریخ دی تو ہم بھی ”تاریخ “دیدیں گے‘عمران خان کی دھمکی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:52:40

ھنگو، محرم الحرام کیلئے سیکورٹی پلان تشکیل دیدیا گیا، پولیس کے 3543 ، پاک فوج ،فرنٹیئر کور کی تین تین کمپنیاں ،فرنٹیئر کانسٹبلری کی 4 پلاٹون سمیت 30 لیڈی کانسٹبلز سیکورٹی فرائض انجام دیں گی نویں اور دسویں محرم کو موٹر سائیکل چلانے پر مکمل پابندی،موبائل فونز بند رکھنے کیساتھ یکم محرم سے شہر میں افغان مہاجرین کے داخلے پر پابندی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:51:41

شیر گڑھ،ٹریفک حادثے میں آڑھتی جاں بحق ، اہل خانہ نے ڈرائیور کومعاف کر دیا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:50:53

عالمی سطح پر بھارت تنہا ء ہو چکا ، اسلامی دنیا ہی نہیں بلکہ عالمی دنیا بھی ہندوستانی مظالم پر احتجاج کر رہی ہے‘ پاکستان علماء کونسل :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:50:08

حکمرانوں کے احتساب کے لئے متحرک ہیں ، فیصل واوڈا سے کوئی اختلافات نہیں ‘ نعیم الحق :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:50:05

رائیونڈ مارچ کے شرکا ء کو مکمل سکیورٹی فراہم کریں گے ،پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو جوابی خط لکھ دیا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:48:44

لاہور میں مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ، پولیس نے لاشیں پوسٹمارٹم کے لئے بھجوا کر تحقیقات کا آغاز کر دیا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:48:44

رائیونڈ مارچ ثابت کریگا قوم حکمرانوں سے تنگ آچکی ،محمد نواز شریف رسوا ہوکر عہدے سے نکالے جائینگے،نعیم الحق :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:48:44

افغانستان میں 242 ،بھارت میں 231 پاکستانی قید ہیں، قومی اسمبلی میں وزارت خارجہ کا تحریری جواب :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:47:57

وزیر اعظم نواز شریف کے آفس کا سٹاف امریکی صدر اور بھارتی وزیر اعظم سے بھی زیادہ:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:44:09

وفاقی وزیر کھیل نے ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ واش کا کریڈٹ وزیراعظم کو دیدیا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:38:35

بھارت نے پانی بند کیا تو ملک بھر کے کروڑوں کسان پاک وطن،کشمیر اور دریاؤں کی حفاظت کیلئے پاک فوج کے شانہ بشانہ انڈیا سے جنگ کریں گے،حکومت وعدہ کے مطابق ظالمانہ زرعی انکم ٹیکس ختم کرے اور شوگر ملوں سے واجبات دلوائے،کسانوں پر قائم جھوٹے مقدمات ختم کیے جائیں کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی صدرچوہدری نثاراحمدایڈووکیٹ کا ہزاروں کسانوں سے خطاب :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:38:34

دہشت گرد ظفربگٹی سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے مختلف کالعدم تنظیموں کے لوگ ہتھیار ڈالنے کیلئے رابطے کررہے ہیں،ظفربگٹی لوکل گورنمنٹ کے انجینئرمعراج عمرانی اور ان کے بیوی بچوں کے مقدمہ قتل میں بھی نامزد تھا ،معراج عمرانی کو مٹھڑی میں گاڑی پرفائرنگ کرکے بچوں سمیت قتل کردیاگیاتھا کمانڈنٹ فرنٹیئرکور سبی سکاؤٹس کرنل ذوالفقار باجوہ کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:34:28

حکمران کرپشن بچانا چاہتے ہیں،ناقص پالیسیوں کے باعث آج جمہوریت پر سوال اٹھ رہے ہیں‘مخدوم احمد محمود :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:34:28

بنگلہ دیشی نام نہاد انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے ذریعے سیاسی مخالفین کے قتل رکوانے کیلئے حسینہ واجد حکومت کو مجبور کیا جائے‘ جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:34:28

بھارتی آلو،ٹماٹرمنگوا کرحکمران پاکستانی زراعت تباہ کرنے کی پالیسی کیوں نہیں بدل رہے۔چودھری پرویزالٰہی اُدھر مودی ہمارا پانی بند کر رہا ہے اِدھر شریف برادران پنجاب میں کسانوں پر تشدد اور پکڑ کر جیلوں میں ڈال رہے ہیں ۔سینئرمرکزی رہنماء مسلم لیگ کی گفتگو:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:32:12

تحر یک انصاف نے جلسے کی کا میابی کیلئے اڈہ پلاٹ رائیونڈ میں چھ بکروں کا صدقہ دیا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:30:49

پنجاب پو لیس کا تحر یک انصاف کے رائے ونڈمارچ کے راستے میں پولیس اہلکاروں کو اسلحہ نہ دینے کا اعلان تمام راستوں پر مسلم لیگ (ن)سمیت سیاسی جماعتوں کے دفاتر بند رہیں گے‘فول پروف سیکورٹی دیں گے‘ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:30:49

کوئی شک نہیں کہ نوجوان نسل پاکستان کو بہت آگے لے کر جائے گی‘ آرمی چیف :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:30:49

پاکستان کے تمام علاقے سی پیک سے مساوی طورپر مستفید ہونگے چین پاکستان دوستی کی راہیں آنیوالے دنوں میں مزید وسیع اور روشن ہوتی جائیں گی آئیے ہم اپنے خوابوں کی تعبیر کیلئے ہاتھوں میں ہاتھ ڈا ل کر آگے بڑھیں سی پیک کسی تیسرے فریق کیخلاف نہیں ،چینی سفیر کا چین کی سالگرہ کے موقع پر خطاب پاک چین تعلقات کے فروغ میں چینی سفیر کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ، سپیکر ایاز صادق :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:14:36

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں کو چکما دیکر مشتبہ سائیکل سوار رن وے پر پہنچ گیا‘ ایئر پورٹ پرکھلبلی مچ گئی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:14:36

(ن) لیگ آئینی وقانونی راستوں کو بھی ”کنٹینرز “لگا کر بند کرنا چاہتی ہے‘ چوہدری محمدسرور :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:12:20

بھارت، بنگلہ دیش کے بینکوں میں پاکستان کے 7.318ارب روپے پھنسے ہوئے ہیں،پی اے سی کے اجلاس میں انکشاف :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:12:20

وفاقی وزیر دفاعی پیداوار کی آذربائیجان کے صدر اور نائب وزیراعظم سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات،دفاعی پیداوار کے شعبے میں تعاون بڑھانے اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:12:18

جدہ کی مختلف سڑکوں پر حد سے زیادہ رش، شہری پریشان:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 16:08:01

عمان: ہجری کیلنڈر کے بارے میں چند مفید معلومات :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:51:15

نیپال نے سارک سربراہ کانفرنس 2016 منسوخ کر دی ۔ بھارتی میڈیا کا دعوی:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:44:23

معروف سرچ انجن گوگل نے بھارت کو ’نمک حرام‘ ملک قرار دے دیا:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:40:38

کراچی :9،8 اور 10محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:34:25

دبئی: آر ٹی اے نے پہلی اکتوبر سے NoLکارڈ موبائل فون کی ذریعے ریچارج کرنے کے طریقہ کا ر کا اعلان کر دیا:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:33:18

پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ سے متعلق خط کا جواب دے دیا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:32:07

شریف خاندان جمہوریت کی آڑ میں خود کو بچانا چاہتا ہے ‘ بلاول بھٹو :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:32:07

5سالوں میں کسی ملک کے ساتھ برآمدات اور درآمدات کا معاہدہ نہیں کیا گیا ، جنوبی ایشیا کے6ممالک میں 634پاکستانی قید ہیں ، سب سے زیادہ افغانستان میں 242 اور بھارت میں 231 پاکستانی قید ہیں،نئے صوبے بنانے کی تجاویز پر غور کیا جاسکتا ہے،اس حوالے سے سیاسی جماعتیں متفقہ طور پر جو تجاویز دیں گی اس پر غور کریں گے، اس وقت پوری دنیا میں پاکستان کے 65سفارتخانوں کی عمارتیں کرائے پر حاصل کی گئیں ہیں، پاکستان کے اسرائیل،آرمینیا اور تائیوان کے ساتھ کوئی سفارتی تعلقات نہیں کیونکہ پاکستان نے ان ممالک کو تسلیم نہیں کرتا،یورپ میں حالیہ کچھ عرصے کے دوران اسلام مخالف رجحان ابھرا ، پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں آوازاٹھا رہا ہے، چار سالوں کے دوران ملک سے بیف اور مٹن 225.262ہزار میٹرک ٹن گوشت برآمد کیا، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے سمری وزیراعظم کو ارسال کردی ہے،مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کی تاریخ کا اعلان وزیراعظم کریں گے مشیر خارجہ سرتاج عزیز ، وفاقی وزرا ریاض حسین پیرزادہ، خر م دستگیر اور رجب علی کے قومی اسمبلی میں سوالوں کے جواب :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:32:07

پی کے 39 میں بلا تفریق ترقیاتی منصوبوں پرکام تیزی سے جاری ہے‘امتیاز شاہد ایڈوکیٹ :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:27:49

موجودہ حکومت نے صحت اور تعلیم پر خصوصی توجہ مرکوز کر رکھی ہے، وزیراعظم پولیو کنٹرول پروگرام کی خود مانیٹرنگ کر رہے ہیں، پارلیمانی سیکریٹری قومی صحت :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:26:33

قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کی مانیٹرنگ رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:26:33

دوستین ڈومکی اور رضا حیات حراج سمیت دیگر اراکین کی تحاریک استحقاق پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:26:33

نجی شراکتی اتھارٹی بل 2016ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:26:07

نادار اور زیر حراست خواتین فنڈ ایکٹ 1996ء میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:26:07

ہر شہری تک صحت کی سہولیات کی فراہمی وزیراعظم کا وژن ہے، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا حجم 100 ارب روپے سے بڑھا دیا گیا ہے پارلیمانی سیکریٹری قومی صحت و خدمات ڈاکٹر درشن کا قومی اسمبلی میں توجہ مبذول نوٹس پر اظہار خیال :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:26:07

پرامن ریلی کی اجازت دی جائے ،خورشید شاہ کو کسان ریلی میں شرکت سے روکا جانا افسوسناک ہے،اعجاز جھاکھرانی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:23:01

محرم الحرام کے سلسلے میں ضلع اٹک میں دفعہ 144نافذ :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:22:59

وزیر اعظم کی ہدایت پرطلباء میں بہت جلد 85ہزار لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے ،مخدوم عدیل الرحمان :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:12:34

پاکستان کو اپنا گھر تصور کرتا ہوں ، اعلیٰ سطح کے دوروں سے باہمی تعلقات مزید فروغ پائیں گے بحرین کے وزیراعظم پرنس خلیفہ بن سلیمان الخلیفہ کی وزیر تجارت خرم دستگیر خان اور بحرین میں پاکستان کے سفیر جاوید ملک کے ساتھ ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:11:38

پاناما لیکس کیس میں وزیر اعظم نواز شریف‘کیپٹن صفدر اور جہانگیر ترین نے الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا-الیکشن کمیشن کے سماعت کے حوالے سے اختیارات واضح نہیں ‘وکلاءکا موقف-چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کی وزیر اعظم نواز شریف ، کیپٹن صفدر ‘رہنما جہانگیر ترین اور دیگر کے خلاف درخواستوں پر سماعت الیکشن کمیشن نے نااہلی کے دائرریفررنس پر سماعت 10اکتوبرتک ملتوی کردی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 15:08:46

ملک بھر میں انسداد پولیومہم جاری،3 کروڑ 69 لاکھ 17سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:57:21

رائیونڈ میں عمران خان کے ساتھ دھرنے میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ قیادت کرے گی،سینیٹر کامل علی آغا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:57:21

نریندر مودی کو وزیراعظم نے آئینہ دکھا دیا، انڈیا پوری دنیا میں تنہا رہ گیا،عابد شیر علی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:56:29

نومبر سے قبل تمام آئی ڈی پیز گھروں کو واپس چلے جائیں گے، فاٹا اصلاحات پر اراکین سے اچھی تجاویز کی توقع ہے وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:56:29

یوریا 1200 روپے فی بوری دستیاب ہے، کاشتکاروں کے لئے ٹیوب ویلز پر بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ کمی کی گئی، وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر کا قومی اسمبلی میں جواب :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:56:28

مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس کے انعقاد کے لئے سمری وزیراعظم کو ارسال کر دی گئی ہے، وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:55:44

پاکستان روہنگیا مسلمانوں کے حوالے سے اپنا کردار ادا کر رہا ہے،او آئی سی یورپ میں اسلامو فوبیا کے رجحان پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا قومی اسمبلی میں جواب :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:55:44

بلوچستان میں سیکورٹی اداروں کی جانب سے کلیئرنس پر بڑا ٹورنامنٹ کرائیں گے، فٹ بال دو متوازی تنظیموں کے مابین تنازعہ کی وجہ سے فیڈریشن کی انتظامی اور مالی امداد واپس لی گئی، حکومت ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لئے نمایاں اقدامات اٹھا رہی ہے، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ کا قومی اسمبلی میں جواب :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:55:44

کراچی : حیدر آباد کے علاقہ میں رینجرز کی کارروائی ، ایک ملزم گرفتار کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع کی جائے ۔ رینجرز کی شہریوں کو ہدایت:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:54:11

منیلا: ریٹرن ٹکٹ کے بغیر فلپائین پہنچنے والے متعدد سعودی شہری واپس:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:47:34

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آرمی پبلک اسکول کا دورہ، انعامات تقسیم کیے پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں‌میں‌ہے ۔ تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:47:06

نشترہسپتال ایڈمن بلاک کے تیسرے فلورپرآتشزدگی،ریسکیو ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:45:04

افغانستان:امریکی ڈرون حملے میں 13عام شہری ہلاک-لوگ جج کرکے آنے والے شخص کو مبارکباد دینے اس کے گھر پر جمع تھے-حملے میں حاجیوں سمیت کئی افراد زخمی بھی ہوئے :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:45:01

بھارت‘بنگلہ دیش‘بھوٹان اور افغانستان کی جانب سے 19ویں سارک سربراہی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے اعلان کے بعد نومبر میں ہونے والی کانفرنس ملتوی کردی گئی- سارک کے قوانین میں یہ بات موجود ہے کہ اگر ایک بھی رکن ملک کانفرنس میں شرکت سے انکار کردے تو سارک کانفرنس ملتوی ہوجائے گی۔سفارتی ذرائع :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:40:55

یکم جنوری سے اب تک ڈینگی لاروا ء برآمد ہونے پر 633 افراد گرفتار ،130 مقامات سیل کیے گئے ‘ رپورٹ :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:36:40

حکمرانوں کرپشن بچانا چاہتے ہیں،ناقص پالیسیوں کے باعث آج جمہوریت پر سوال اٹھ رہے ہیں‘مخدوم احمد محمود :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:36:39

بنگلہ دیشی نام نہاد انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے ذریعے سیاسی مخالفین کے قتل رکوانے کیلئے حسینہ واجد حکومت کو مجبور کیا جائے‘ جماعت اسلامی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:35:54

سندھ ہائیکورٹ نے نیب ،الیکشن کمیشن کو شرمیلا فاروقی کیخلاف کارروائی سے روکنے سے متعلق حکم امتناع میں توسیع کردی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:22:41

پشاور،قاضی کلے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،افغان دہشت گرد گرفتار ،دو فرار ہونے میں کامیاب :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:22:41

ایم کیو ایم کی قیادت پرویز مشرف کو سونپنے کی بات انتہائی مضحکہ خیز ہے، ایم کیو ایم لندن :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:22:41

پاک بھارت کشیدگی کا خاتمہ، تعلقات معمول پر دیکھنا چاہتے ہیں، مارک ٹونر :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:21:58

(ن) لیگ آئینی وقانونی راستوں کو بھی ”کنٹینرز “لگا کر بند کرنا چاہتی ہے‘ چوہدری محمدسرور :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:21:58

محکمہ لیبربھٹہ مزدوروں کے قومی شناختی اور خدمت کارڈز کے اجراء کیلئے بھر پور اقدامات کر رہا ہے‘راجہ اشفاق سرور :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:21:24

پاکستان کسان اتحاد کا مطالبات کے حق میں دوسرے روز بھی مال روڈپر احتجاجی دھرنا ، پورے پنجاب کو بند کرنے کی دھمکی دیدی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:21:24

ابو ظہبی: اتحاد ائیر لائن کی پرواز کی انجن فیل ہونے کے باعث ہنگامی لینڈنگ:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:16:44

عالمی مسابقت کی درجہ بندی میں 4 درجہ بہتری کے بعد پاکستان 122 ویں نمبر پر آگیا،سوئٹزرلینڈ مسلسل 8 ویں سال پہلی پوزیشن پر براجمان :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:12:56

دبئی ائیر پورٹ کی فضائی حدود نجی ڈرون کی وجہ سے بند کر دی گئی:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 14:03:54

پشاور،جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ ،پولیس اہلکار جاں بحق،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:49:26

ملتان،نشترہسپتال کی بالائی منزل پر آتشزدگی، اہم ریکارڈ جل کر خاکستر :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:49:26

حلیمہ قتل کیس ، ملزمہ سونیا کی درخواست ضمانت 14 اکتوبر تک ملتوی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:49:26

فیصل باد ،پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، 2دھڑوں میں تقسیم :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:43:39

ضمنی الیکشن میں شکست کے بعد منفی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں ، شہباز شریف :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:43:39

جس راستے سے میں نے ریلی میں شرکت کرنی تھی اسی راستے کو کنٹینر لگاکر سیل کردیا گیا،حکومت فوری طور پر مال روڈ سے کنٹینر ہٹائے،اگر مجھے ریلی میں شرکت سے روکا گیا تو وزیراعظم اسمبلی میں خطاب نہیں کرپائیں گے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:42:45

پاناما لیکس کا معاملہ، وزیراعظم کے وکیل نے الیکشن کمیشن کے دائرہ کار کو چیلنج کردیا چیف الیکشن کمشنر کا وزیرا عظم کے وکیل کو 10 اکتوبر تک جواب جمع کرانے کا حکم،سماعت ملتوی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:42:45

ڈی جی آئی ایس آئی کا قریبی ساتھی ’را‘ کے ساتھ مل گیا ، پھر کیا ہوا؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے دلچسپ قصہ سنا دیا:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:41:40

بھارت کو منہ کی کھانی پڑی ، کانگریس کی ریلی میں‌پاکستان زندہ باد کے نعرے:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:33:46

خورشید شاہ کو کسانوں کے دھرنے میں شرکت سے روک دیا گیا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:32:08

پاکستان نے بھارتی دہشتگرد ی بارے ثبوتوں پر مبنی دستاویز ات کی تیا ری شروع کر دی دستاویز ات کو جلد ہی عالمی رہنماؤں کو بھیج دیا جائے گا،سرتاج عزیز :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:32:08

احتجاج کو روکنا آمروں کا شیوہ ،(ن)لیگیوں میں اب تک ضیاء کی روح گھسی ہے،خورشید شاہ :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:32:08

دبئی: گھروں میں سبزیاں اُگاؤ اور بیش قیمت انعامات جیتو، مہم کا آغاز:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:31:37

نوازشریف طاقت کے نشے سے باہر آجائیں،عوام کے غصہ کا امتحان نہ لیں،نعیم الحق :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:30:02

شرمیلا فاروقی کیخلاف نیب کوکارروائی سے روکنے سے متعلق حکم امتناع برقرار :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:30:02

اسلام آباد میں پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن ، 7 مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:28:55

پاکستان کے احسانات فراموش نہیں کر سکتے افغانستان کو بھارت کے پلڑے میں نہ ڈا لا جا ئے ، افغان سفیر :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:28:55

کراچی : سٹی اسٹیشن پر ٹرین کو دو بوگیاں‌اتر گئیں:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:27:02

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس کل ہو گا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:25:03

جے سی سی کا اگلا اجلاس نومبر کے آخری ہفتے میں ہو گا، اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان اور چین کے تعلقات کو ستاروں کی بلندی پر لے جائے گا وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اصلاحات احسن اقبال کی بیجنگ میں چینی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:25:01

کشمیر کی بجائے بھارت کو کشمیر سے آزادی کی ضرورت ہے ۔ بھارتی صحافی نے کشمیر میں بھارتی مظالم کا اعتراف کر لیا:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:22:09

دبئی: فجیرہ سے دبئی ہائیپر لوپ ٹرین کے لیے 65ڈیزائن سیمی فائنل مرحلے کے لیے منتخب کر لیے گئے:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:13:57

بھارتی انتہا پسندی جاری ، انتہا پسندوں نے پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی کا شو روکنے کے لیے بنگلورو پولیس کو خط لکھ دیا:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 13:13:22

جدہ: سعودی ٹیکسی ڈرائیوروں کی طرف سے خواتین مسافروں کو ہراساں کرنے کی کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی : وزارتِ ٹرانسپورٹ :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:52:39

کابل : ننگرہار میں امریکی ڈرون کا حملہ ، داعش کے رہنما سمیت 13 افراد ہلاک ۔ خبر ایجنسی:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:38:48

دبئی میں گاڑیاں اب گھنٹوں کی شرح سے بھی کرائے پر حاصل کی جا سکتی ہے : آرٹی اے:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:32:54

اسلام آباد کی تین یونین کونسلز میں ڈینگی کی وباء پھیل گئی متاثرہ علاقوں میں سوھاں ، ترلائی اور روات شامل :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:32:46

خیبر پختونخواہ حکومت نے سگریٹ نوشی سے متعلق نیا قانون متعارف کروادیا:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:28:11

امر یکہ نے صرف 20 منٹ میں واشنگٹن سے اسلام آباد تک پہنچ جانے والے بمبارہتھیار کی تیا ری شروع کر دی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:23:07

سندھ طاس معاہدہ : پاکستان نے معاملہ ورلڈ بینک میں اٹھادیا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:23:07

پاکستان فضائی آلودگی کا شکار چوتھا بدترین ملک بن گیا :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:23:07

دبئی: سوئی ہوئی خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والاپاکستانی شہری عدالت میں پیش:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:12:16

ممبئی : کرن جوہر کے بعد سلمان خان بھی پاکستانی اداکاروں کے حق میں‌سامنے آ گئے سلمان خان کا بھارتی انتہا پسند راج ٹھاکرے سے ٹیلی فونک رابطہ:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 12:02:08

پیلٹ گن کا نشانہ بننے والی 11 سالہ لڑکی کے خاندان نے علاج کے لیے گھر بیچ دیا الجزیرہ کی بنائی گئی رپورٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:55:57

جدہ: سینکڑوں پاکستانی ورکر رواں ہفتے واجبات کی ادائیگی کے بغیر ہی پاکستان پہنچ جائیں گے:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:45:24

اسلام آباد، مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ، 7مشتبہ افراد گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:41:28

کراچی،رینجرز کارروائی کے دوران 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:41:28

دادو ،تالاب میں ڈوب کر تین کم عمر بچیاں جاں بحق،لاشیں نکال لی گئیں :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:41:28

کراچی پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان سمیت 15 مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:40:53

ایبٹ آباد، گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں آتشزدگی، ایک طالبہ جھلس گئی، 9 بہوش :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:40:53

بھارت کا سارک کانفرنس میں شرکت نہ کرنا افسوسناک ہے، دفتر خارجہ :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:40:53

پاک بھارت میں تناوٴ کا خاتمہ خطے کے مفاد میں ہے، امریکہ :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:39:48

بھارت سے وفاداری‘ بنگلا دیش کا سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:39:48

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے مریم نواز کو منہ توڑ جواب دے دیا:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:30:37

انٹر بنک مارکیٹ میں‌ڈالر کی قیمت میں‌5 پیسے کی کمی ہو گئی :

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:19:38

پی ٹی‌آئی چئیر مین عمران خان آج لاہور کے مختلف علاقوں‌کا دورہ کریں گے:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:17:48

نارائن پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں‌دھماکہ ، پولیس اہلکار ہلاک، 3 زخمی:

وقت اشاعت: 28/09/2016 - 11:14:24


حیدر آباد: ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر رینجرز ہیڈ کوارٹر آ رہے ہیں۔


حیدر آباد: ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر رینجرز ہیڈ کوارٹر آ رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور دیگر خواتین این اے 124مغلپورہ میں لگائے گئے استقبالیہ کیمپ میں عمران خان کی آمد کے موقع پر غبارے فضا میں چھوڑ رہی ہیں۔


لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے کارکن بھارتی وزیر خارجہ کی طرف سے کشمیر کو اٹوٹ انگ قرار دینے کے خلاف مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور دیگر خواتین این اے 124مغلپورہ میں لگائے گئے استقبالیہ کیمپ میں وکٹری کا نشان بنا کر عمران خان کا استقبال کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین عمران خان لاہور کے دورہ کے موقع پر ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین عمران خان لاہور کے دورہ کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرنے کے لیے اپنی گاڑی کے اوپر سوار ہو رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین عمران خان لاہور کے دورہ کے موقع پر ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان این اے 124میں پارٹی کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی جانب سے لگائے گئے استقبالیہ کیمپ کے دورہ کے موقع پر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: نادرہ کنٹریکٹ ملازمین کے بچے پریس کلب کے سامنے 9مہینوں سے بند تنخواہوں کی بحالی کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: لنڈا بازار کی دوکانوں میں آتشزدگی کے بعد آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔


لاہور: لنڈا بازار کی دوکانوں میں لگنے والی آگ کو فائر برگیڈ کا عملہ بجھا رہا ہے۔


لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین رائیونڈ اڈا پلاٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان تحریک انصا ف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان بھاٹی چوک پر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ٹیچنگ ہپستالوں میں بائیو سیفٹی لیب ٹو بنانے کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔


لاہور : ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ لارنس روڈ پر زیر تعمیر سول سیکرٹریٹ نمبر 3کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین کے ہمراہ ”خواتین کے لیے تشدد،ہراسمنٹ، صنفی امتیاز سے محفوظ اور عوامی مقامات“ کے موضوع پر سیمینار کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین ”خواتین کے لیے تشدد،ہراسمنٹ، صنفی امتیاز سے محفوظ اور عوامی مقامات“ کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور : ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ فوڈ اتھارٹیز کے قیام سے متعلق خصوصی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزیر رہنما چوہدری محمد سرور مال روڈ پر احتجاج کرنے والے کسان سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر احتجاج کے دوران ٹریفک وارڈ ڈائیورشن لگا کر ٹریفک کو رواں دواں رکھے ہوئے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام بھارت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار پیپلز رائٹس اور پاکستان سول سوسائٹی فورم کے زیر اہتمام احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: مال روڈ پر کسانوں کے احتجاج کے موقع پر ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ملی یکجہتی کونسل کے نو منتخب عہدیداروں کے ہمراہ منصورہ میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی رہنما اعجاز چوہدری کی رہائشگاہ پر رائیونڈ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا پولینڈ کے سفیر پیٹرا پلانسکی کی سربراہی میں دو رکنی وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے ہمراہ ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کے ذریعے وظائف سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے پیف سکالرز کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


پشاور: پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ممبر صوبائی اسمبلی فصل الہی پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: شعبہ بازار میں نو پارکنگ کے لگے بورڈ کے باوجود گاڑیاں روڈ پر کھڑی ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک جام رہتی ہے۔


پشاور: اہلیا ن حیات آباد پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ن) فاٹا کے صوبائی رہنماء سید آغا خان پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب پرائیویٹ سکولز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں، وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: ترجمان پنجاب حکومت سید زعیم حسین قادری پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کے لیے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا انتظار کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان کسان اتحاد کے زیر اہتمام پنجاب بھر سے آئے ہوئے کسان مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان کسان اتحاد کے زیر اہتمام پنجاب بھر سے آئے ہوئے کسان مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


لاہور: شہری صبح کے وقت گڑھی شاہو ریلوے پلازہ کے قریب انہماک سے اخبار پڑھنے میں مصروف ہیں۔


لاہور: شہری صبح کے وقت گڑھی شاہو ریلوے پلازہ کے قریب انہماک سے اخبار پڑھنے میں مصروف ہیں۔


لاہور: ڈپٹی چیف آف ائیرسٹاف ائیرمارشل فاروق حبیب اور چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ مفاہمتی یادداشت پر دستخطوں کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، شاہ محمود قریشی اور چوہدری سرور محو گفتگو ہیں۔


بحرین: وزیر تجارت خرم دستگیر اور سفیر جاوید ملک فرسٹ پاکستان بحرین بزنس کانفرنس کے بعد وزیر اعظم بحرین سے ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: کشمیر سپیر لیگ ٹی ٹونٹی میرپور واریئرز کے خلاف باغ بادشاہ کے آف سپنر ریاض خان باؤلنگ کرا رہے ہیں۔


ہنگو: ڈی پی او شاہ نظر محرم الحرام سیکیورٹی پلان کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


مظفر آباد: کشمیر سپیر لیگ ٹی ٹونٹی میں مظفر آباد قلندر کا میر پورو اریئرز کو شکست دینے کے بعد آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین صدیق شاہ اور کوچ شکیل صدیق مغل کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


واشنگٹن: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر خارجہ امور ولید فارس ملاقات کر رہے ہیں۔


واشنگٹن: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے امریکہ کے د فتر خارجہ میں پاکستان اور افغانستان سے متعلق امور کے نائب مندوب مسٹر جوناتھن ملاقات کرر ہے ہیں۔


اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلی مشعال ملک آل لائرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرے کی قیادت کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلی مشعال ملک آل لائرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ آزادی کشمیر سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ ق کے سینئر مرکزی رہنماء چوہدری پرویز الٰہی کے ہمراہ اوسلوسٹی کونسل کے رکن چوہدری خالد محمود اور چوہدی خاور قدیر کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: گدھا گاڑی پر سوار خانہ بدوش خاندان کے افراد کچہری چوک سے گزر رہے ہیں۔


راولپنڈی: نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن ک عہدیداران ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کرر ہے ہیں۔


راولپنڈی: آر پی او پولیس لائن میں پولیس دربار میں خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: آر پی او پولیس لائن میں پولیس دربار میں خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک طالبعلم اپنی سائیکل لیے صدر پل کی سیڑھیاں کراس کر رہا ہے۔


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی نائب صدر اسماعیل لہڑی کی قیادت میں رائیونڈ جانے کے لیے ریلی کوئٹہ سے روانہ ہو رہی ہے۔


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی نائب صدر اسماعیل لہڑی کی قیادت میں رائیونڈ جانے کے لیے ریلی کوئٹہ سے روانہ ہو رہی ہے۔


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی نائب صدر اسماعیل لہڑی کی قیادت میں رائیونڈ جانے کے لیے کوئٹہ سے ریلی روانگی سے قبل کارکنوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: کمانڈنٹ سبی سکاؤٹس کرنل ذوالفقار، ڈی آئی جی نصیر آباد شرجیل کہرل کالعدم تنظیم کے کمانڈر ظفر بلوچ کے مارے جانے کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: کمانڈنٹ سبی سکاؤٹس کرنل ذوالفقار، ڈی آئی جی نصیر آباد شرجیل کہرل کالعدم تنظیم کے کمانڈر ظفر بلوچ کے مارے جانے کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ جنرل عامر ریاض کا ہیڈ کوارٹرز سدرن کمانڈ میں فارن سروسز اٹیچز کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ جنرل عامر ریاض ہیڈ کوارٹرز سدرن کمانڈ میں فارن سروسز اٹیچز کے وفد کو بلوچستان کی مجموعی صورتحال بارے تفصیلی بریفنگ دے رہے ہیں۔