بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار ستمبر

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-18)

بھارت کی درخواست پر پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ‘در اندازی کے الزامات مسترد کر دئیے پاکستان کی جانب سے کوئی دخل اندازی نہیں ہورہی‘ بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں اور اگر بھارت کے پاس کوئی انٹیلی جنس ثبوت ہیں تو وہ پاکستان کے حوالے کرے‘ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن پاکستان

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

شارجہ میں پاکستانی شہری نے باپ کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 23:33:20

(ق) لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے ملکی سیاست اور حالات زندگی پر کتاب کے مواد کو تقریبا حتمی شکل دیدی:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 22:56:47

ماضی میں کراچی پیپلز پارٹی کا گڑھ رہا ہے ، ہم کسی کے دشمن اور دوست نہیں ہیں بلکہ ہم جمہوریت کے دوست ہیں ، کراچی میں مسافر سیاستدان سینیٹ کی ادھار کی سیٹ پر بھنگڑے ڈال رہے ہیں مشیر اطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 22:56:47

مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے سوڈانی وزیر خارجہ کی ملاقات ‘دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے امور پر تبادلہ خیال:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 22:56:47

پاکستان پر دہشت گردی کے بھارتی الزامات مسترد کرتے ہیں ، مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے دنیا کی توجہ اس پر مرکوز ہے ، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے ، بھارت نے کشمیر میں ریاستی دہشتگردی شروع کی ہے ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کی میڈیا سے بات چیت:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 22:54:26

صوبائی حکومت کے اقدامات اور پرکشش مراعات کی وجہ سے بیرونی سرمایہ کاروں کا صوبے میں اعتماد بڑھ رہا ہے ‘وہ یہاں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہے ہیں‘ نئی صنعتی پالیسی کے تحت سرمایہ کاروں کو بینک سود میں 5 فیصد جبکہ مشینری کی ترسیل میں 25 فیصد رعایت دی گئی ہے‘وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا ٹی وی انٹرویو:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 22:54:26

محکمہ صحت نے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں سرکاری و نجی میڈیکل کالجوں کو فیس بڑھانے سے روک دیا:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 22:54:26

میرے اغواء میں ملوث افراد کا تعلق پنجاب سے تھا،سہولت کاروں کے بارے میں وزیراعظم اور آرمی چیف کو اگاہ کردیا ، قید کے دوران گزارے گئے لمحات پر کتاب لکھ رہا ہوں جس میں اپنے ذاتی تجربات بیان کروں گا سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی ملتان میں پریس کانفرنس:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 21:58:06

(ن) لیگ پاس اب بھی وقت ہے پانامہ لیکس کی شفاف تحقیقات کروادیں ‘شاہ محمودقریشی رائے ونڈ مارچ آئین اور قانون کے مطابق جمہو ری انداز میں ہوگا ملک کو خطرہ کسی احتجاج یامارچ سے نہیں حکومتی کر پشن سے خطرہ ہے‘گفتگو:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 21:58:06

تحر یک انصاف کا اپوزیشن جماعتوں کو رائے ونڈ مارچ میں شر کت پر آمادہ کر نے کیلئے آخری بار کوشش کر نیکا فیصلہ :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 21:58:06

ایم کیو ایم کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی ایرانی قونصلیٹ جنرل مہدی سبحانی کی ملاقات‘باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ایرانی قونصلیٹ جرنل مہدی سبحانی نے ڈاکٹر فاروق ستار سے عیادت کی اور ان کی جلد و و مکمل صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ڈاکٹر فاروق ستار نے ایران اور پاکستان کے تعلقات دونوں ممالک کی ترقی و خوشحالی کیلئے لازم و ملزوم قرار دیا:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 21:36:36

اصل انقلاب اورتبدیلی اسلامی نظام کے نفاذ سے آئے گی‘کچھ لوگ انقلاب اور تبدیلی کی بات کرتے ہیں‘ تمام بڑی اہم سیاسی اور مذہبی جماعتیں امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کی دوڑ میں لگی ہوئی ہیں‘جمعیت علما اسلام (س) سربراہ مولانا سمیع الحق کا انٹرویو:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 21:36:36

احسن اقبال کا ضلعی چیئرمین شپ کیلئے اپنے بیٹے کی حمایت نہ کرنے پر دانیال عزیز پرسخت اظہار برہمی نواز شریف کو دانیال عزیز پر تحفظات تھے‘ٹکٹ دیتے وقت جب ان کا نام سامنے آیا تو ہم سے پوچھا کہ اس کی گارنٹی کون دے گا؟میرے کہنے پر انکو ٹکٹ ملی‘وفاقی وزیر:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 21:36:36

(ن) لیگ کے اقتدار کی کشتی تنکوں کے سہارے چل رہی ہے ‘ (ن) لیگ والوں نے کر پشن کے ریکارڈ قائم کیے ہیں اور احتساب کی بات پر (ن) لیگ اپوزیشن کو گالیاں دینا شروع کر دیتی ہے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینٹ میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن کا انٹرویو:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 21:20:58

پاکستان کے در اندازی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘ اڑی حملے میں پاکستان کا کوئی عمل دخل نہیں‘ بھارتی الزام تراشی درست نہیں ‘ ہم کشمیریوں کی اخلاقی حمایت کررہے ہیں اخلاقی حمایت سے زیادہ ہماری کسی قسم کی مداخلت نہیں ہے‘ کشمیر کے معاملے میں پاکستان کا موقف وہی ہے جو اقوام متحدہ اور عالمی برادری کا ہے، ہم اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے اپنا موقف دیں گے، وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی بات چیت:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 21:20:58

وزیر اعظم نے پانامہ لیکس اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے حوالے سے قوم کے سوالوں کا جواب نہیں دیا ،ڈاکٹر طاہرالقادری قوم ناکام اور کرپٹ حکومت کو مسئلہ کشمیر کے پیچھے نہیں چھپنے دے گی ‘ لندن میں پارٹی رہنماؤں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 21:20:58

بھارت ایم کیو ایم کو ”را “کی فنڈنگ کا مقدمہ برطانوی عدالتوں میں چلنے نہیں دینا چاہتا‘ الطاف حسین کیخلاف لندن میں مقدمات چلانے میں اصل رکاوٹ بھارت ہی ہے ‘برطانوی ریاست اور خفیہ ایجنسی ایم آئی سکس الطاف حسین کو اثاثہ مانتی تھی، ایم آئی سکس کے حکام الطاف سے ہر ہفتے ملاقاتیں کرتے تھے، ایم کیو ایم کے وزیروں کے ذریعے برطانیہ پاکستان میں اپنے مفادات کا تحفظ کرتا رہا‘ایم کیو ایم اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کے تعلقات سامنے آنے پر بھارت نے برطانیہ پر دباؤ ڈالا کہ اس حوالے سے برطانوی عدالتوں میں مقدمہ ناقابل قبول ہے‘ برطانیہ اپنے مفادات کے ساتھ بھارتی مفادات کے تحفظ پر مجبور ہو گیا کیونکہ وہ بھارت کے ساتھ تجارت بڑھانا چاہتا ہے‘برطانوی صحافی اوون بینٹ جونز کے انکشاف :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 21:14:48

بے نظیر بھٹو ائرپورٹ پر پی آئی اے اور ایک نجی ائرلائن کی پروازیں وقت سے پہلے منزل کی طرف روانہ درجنوں مسافر سوار ہونے سے رہ گئے ‘ مسافروں کا ائرلائن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 21:14:48

صادق آباد‘ تیزرفتاری نے باپ بیٹی سمیت 3افراد کی جان لے لی:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 21:14:48

رائے ونڈ مارچ کو روکنے کیلئے (ن) لیگی ڈنڈا بردار فورس کے مقابلہ کیلئے پی ٹی آئی ٹائیگرز بھی میدان میں آ گئے گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی نے بھی ڈنڈا فورس تیار کر لی ‘پش اپس اوراٹھک بیٹھک لگاکر اپنی تیاری بتادی قانون ہاتھ میں لینے والوں کو گرفتار کر لیا جائیگا‘پولیس کی تنبیہ :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 20:39:52

قوم نوازشریف کے فیتے کاٹنے سے اربوں کی چوری نہیں بھولے گی‘30ستمبر کو پاکستان کا سب سے تاریخی اجتماع ہوگا،آج پاکستانیوں کے سامنے 2راستے ہیں،ایک راستہ2018کے الیکشن کا انتظار اور دوسرا نیا پاکستان بنانا ہے‘وزیراعظم نے اربوں روپے چور کرکے بچوں کے نام کمپنیاں بنائیں‘جب ہم چوری کی بات کرتے ہیں تو کہا جاتا ہے کہ جمہوریت خطرے میں ہے‘ملک کے جیلوں میں غریب آدمی جاتا ہے ‘سب سے بڑا ڈاکو وزیراعظم بن جاتا ہے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ورکرز کنونشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 20:39:52

حکومت کا رائے ونڈ مارچ کو سیکورٹی دینے کا اعلان:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 20:39:52

کشمیر کی پوری وادی میں آگ لگی ہوئی ہے ‘ بھارت حقیقت سے چشم پوشی کر رہا ہے ، بھارت آج جو بوئے گا وہی کاٹے گا، کشمیر تاریخی حقیقت ہے اس کی نفی نہیں کی جا سکتی‘پاک بھارت باؤنڈری قطعی طور پر بند ہے ، اڑی حملے میں پاکستان کا کوئی دخل نہیں اور پاکستان پر الزام تراشی غلط ہے‘وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی نجی ٹی وی سے بات چیت:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 20:01:11

الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے‘ بھارت نے فوجی کیمپ پر حملے پر اپنی اندرونی ناقص سیکیورٹی پوزیشن کے دفاع کے بدلے روایتی طور پر پاکستان پر الزامات لگانے شروع کر دئیے پاکستان ایک دہشت گرد ریاست ہے اسے پہچانا جانا چاہیے اور تنہا کردینا چاہیے‘اس بات کے واضح شواہد موجود ہیں کہ حملہ آور بھاری ہتھیاروں سے لیس تھے اور وہ انتہائی تربیت یافتہ تھے‘پاکستان کے دہشتگردوں اور دہشت گرد تنظیموں کی مسلسل اور براہ راست حمایت سے میں شدید مایوسی کا شکار ہوں‘بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی ٹویٹ:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 20:01:11

جموں و کشمیر کے بارہ مولاضلع کے اڑی سیکٹر کے بٹالین ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے حملے کی ابتدائی تحقیقات مکمل ہو گئی ہیں‘حملہ آور انتہائی تربیت یافتہ اور بھاری گولہ بارود سے لیس تھے‘ابتدائی تحقیقات میں ثابت ہوا ہے کہ چاروں حملہ آوروں کا تعلق جیش محمد سے تھا‘دہشت گردوں کے قبضے سے 4 اے کے 47 رائفل اور 4 اڈربیرل گرینیڈ لانچر برآمد ہوئے ہیں اور دہشت گردوں سے برآمد ہونے والے سامان پر پاکستان کی مہر لگی ہوئی ہے بھارتی فوج کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشن جنرل رنبیر سنگھ کی ہرزہ سرائی :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 20:01:10

بھارت کی درخواست پر پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ‘در اندازی کے الزامات مسترد کر دئیے پاکستان کی جانب سے کوئی دخل اندازی نہیں ہورہی‘ بھارتی الزامات بے بنیاد ہیں اور اگر بھارت کے پاس کوئی انٹیلی جنس ثبوت ہیں تو وہ پاکستان کے حوالے کرے‘ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشن پاکستان:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 19:42:16

حکومت نے دیہات کی 70فیصد آبادی کو جاگیرداروں اور وڈیروں کے رحم و کرم پر چھوڑ رکھا ہے جو ان محروم اور محکوم لوگوں سے جانوروں سے بدتر سلوک کرتے ہیں ‘غریب لوگوں کا کوئی پرسان حال نہیں ‘ملک کی 70فیصد دیہی آباد ی پر قومی آمدن کا تیس فیصد سے بھی کم خرچ کیا جارہا ہے ‘30فیصد شہری آباد ی پر 70فیصد وسائل لٹائے جارہے ہیں جس کی وجہ سے لوگ دیہاتوں سے شہروں میں منتقل ہورہے ہیں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق کی کسان بورڈ کے رہنماؤں سے بات چیت:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 19:17:18

عمران خان نے کئی بار وقت دینے کے باوجود ملاقات نہیں کی‘ہمارے مطالبات منظور نہ ہوئے توآئندہ کا لائحہ عمل بنائیں گے پی ٹی آئی کے ناراض ارکا ن پارلیمنٹ کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 19:17:18

پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کے مستعفی ہو نے کے بعد یو تھ ونگ میں بھی بغاوت پنجاب کے مختلف اضلاع میں یوتھ ونگ کی خفیہ میٹنگز‘ سیکریٹری جنرل کے خلاف ملک گیر مہم چلا نے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 19:17:18

کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں کیخلاف مقدس جنگ آخری مرحلے میں داخل ہو گئی‘(ن) لیگ نے غنڈہ عناصر کی خدمات حاصل کر لی ہیں‘ پر امن احتجاج میں رکاوٹ ڈالی گئی تو معاملہ احتجاج سے آگے بڑھ سکتا اور حالات کی تمام تر ذمہ داری شریف برادران پر عائد ہوگی‘موجودہ حکومت نے ایک سال کے دوران4.7ارب روپے بھارت بھیجے‘شریف برادران بتائیں اتنی بڑی رقم پاکستان سے بھارت بھیجنیکا مقصد کیا تھا ‘کیوں کسی حکومتی ایجنسی نے یہ معلومات ظاہر نہ کیں؟‘پنجاب میں رینجر ز کو اختیارات دینے کی بجائے فورسز کیخلاف سازش کی جا رہی ہے، چھو ٹو ڈکیت گینگ سے تفتیشی رپورٹ کو منظر عام پر لایا جائے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید کی صحافیوں سے بات چیت:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 19:15:20

نندی پور منصوبے کا ریکارڈجلا نے اور ضائع کرنے کی انکوائر ی کر نیوالی ٹیم نے سیکیورٹی ٹیم کو ذمہ دارقر اردیدیا ‘ذرائع :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 19:15:20

شیخ رشید احمد کا30ستمبر کے تحر یک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کی مکمل حمایت اور شر کت کا اعلان (ن) لیگ نے احتجاج میں رکاوٹ ڈالی تو اگلاٹارگٹ جاتی عمرہ ہی ہوگا ‘پیپلزپارٹی کی مارچ میں شر کت کے امکان نظر نہیں آتے ‘آصف زداری کلین چٹ سمیت6مطالبات حکومت سے ہیں وہ چاہتے ہیں یہ پورے ہوجائے‘اگر عوام سڑکوں پر نکل آئے تو پیپلزپارٹی کوئی اور جماعت رائے ونڈ مارچ میں شر کت نہ کر یں فرق نہیں پڑیگا ‘ اصل طاقت پاکستان کے عوام ہیں جو بھی عمران خان کے ساتھ ہیں ‘انٹرویو:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 19:15:20

سیاسی جماعت کے رہنما کا بیان حقائق کے منافی ہے، ترجمان رینجرز:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 18:59:30

عمران خان نے 30 ستمبر کو رائے ونڈ کی جانب مارچ کا اعلان کردیا۔ہم پاکستان کی بقاءکی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 30 ستمبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہوگا، جو اسے روکنے کی کوشش کرے گا اسے بڑی مار پڑے گی۔ ایک قانون عام عوام کے لیے ہے جبکہ بڑے لوگوں کے لیے علیحدہ قانون ہو، جبکہ ملک کا سب سے کرپٹ ترین شخص ملک کا وزیر اعظم بن جائیں، اور نہ صرف وہ بلکہ ان کا خاندان اور وزیر بھی ملک کے خزانے کو لوٹتے رہیں۔ اسٹیٹس کو ہمیں سبق پڑھاتا ہے کہ چپ ہو کر بیٹھ جائیں اور 2018 کے انتخابات کا انتظار کریں، اور یہ اداروں کو تباہ کرکے ملک کو لوٹتے رہیں۔عمران خان کا ورکرزکنونشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 18:30:57

تحریک انصاف کا 30 ستمبر کو رائے ونڈ مارچ کا اعلان 30 ستمبر کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ ہوگا، جو اسے روکنے کی کوشش کرے گا اسے بڑی مار پڑے گی، عمران خان کا ورکرز کنونشن سے خطاب:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 18:20:17

لاہور: تحریک انصاف کے ایک اور دھڑے کی جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 16:14:57

پولیس کے 90 فیصد اہلکار مطلوبہ معیار کے مطابق پڑھے لکھے نہیں ہیں ‘اختیارات اور وسائل کی کمی کی پولیس کی بری کارکردگی کی اہم وجہ ہے۔مناسب تربیت نا ہونے، اعلیٰ افسران کے اثر و رسوخ، احتساب کے کمزور نظام اور حکمت عملی کے فقدان کے سبب پولیس اہلکار اپنی ذمہ داریاں درست طریقے سے نہیں نبھا رہے ہیں۔وفاقی محتسب کے سیکرٹریٹ کی رپورٹ :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 15:58:49

فیصل آباد: کانگو وائرس کے مریض کا علاج کرنے والی میڈیکل ٹیم کے متاثر ہونے کا شبہ:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 15:47:37

امریکی ریاست منیسوٹا میں ایک شخص نے چاقو کے وار کر کے آٹھ افراد کو زخمی کر دیا-پولیس اہلکار کی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک‘مقامی پولیس حملہ آور کی شناخت ظاہر کرنے سے انکار :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 15:47:21

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت -بھارتی وزیرداخلہ نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کا سلسلہ شروع کردیا-بھارت کی جانب سے پاکستان پر دہشت گردی کے الزامات عائد کرنا اقوام متحدہ میں پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش ہوسکتی ہے۔ماہرین :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 15:38:25

لاہور: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ، 14 گرفتار:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 15:27:30

سعودی عرب: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 15:19:42

پشاور میں مسلح افراد کے حملے میں سادہ کپڑوں میں ملبوس سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 15:19:41

وفاقی منتظم شدہ قبائلی علاقہ جات کو 2018 سے قبل صوبے میں ضم کردیا جائے اور کے پی لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے تحت بلدیاتی انتخابات بھی کرائے جائیں۔ اپنی تجاویز کمیٹی تک پہنچادی ہیں۔ اگر فاٹا نے 2018 کے انتخابات میں اپنے منتخب نمائندوں کو کے پی اسمبلی میں بھیجنے کا موقع گنوادیا تو اگلا موقع 2023 میں آئے گا اور کسی کو کیا پتہ کہ اس وقت تک کیا ہوجائے گا ‘ ہم جو کہہ رہے ہیں وہ قابل عمل ہے-وزیراعلی کے پی کے پرویزخٹک :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 15:19:41

2017کے اختتام پر توانائی بحران کے متعدد منصوبے مکمل ہو جائیں گے: شہبازشریف:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 15:16:51

گوجرانوالہ: پی ٹی آئی کے متوالوں کی بلا بردار فورس تیار :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 15:00:35

تحریک انصاف یوتھ ونگ کا اجلاس آج اسلام آباد طلب:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 14:50:34

لاہور: ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف رکشہ یونین کا احتجاج:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 14:39:44

سیاست ہمارے بزرگوں کا ورثہ ہے: علی حیدر گیلانی:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 14:23:38

تحریک انصاف یوتھ ونگ نے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت کا اعلان:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 13:49:13

بے نظیر بھٹو اور نوازشریف کو واپسی کی اجازت دینے کیلئے امریکہ اور سعودی عرب نے دباؤ ڈالا تھا، پرویز مشرف افغانستان میں امریکی اتحاد کو سپورٹ کرنے کے علاوہ پاکستان کے پاس اور کوئی راستہ نہیں تھا سابق صدر پرویز مشرف کاانٹرویو :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 13:44:28

ایف آئی اے کی کارروائی،انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 13:33:04

پانامالیکس اورلوٹ مار پر عدالتی کمیشن ضروری ہے: لیاقت بلوچ:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 13:16:34

تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ نیازی کے استعفے کی وجوہات سامنے آ گئیں:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 12:53:26

10اکتوبرتک تمام تصدیق شدہ فہرستیں آویزاں کی جائیں گی: الیکشن کمیشن:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 12:23:18

دیعت صرف ایک بار دی جاتی ہے : خواجہ آصف:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 11:58:41

دیعت صرف ایک بار دی جاتی ہے : خواجہ آصف:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 11:58:38

ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے : وفاقی وزیر دفاع:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 11:39:39

مقبوضہ کشمیر: بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر حملہ،17 فوجی ہلاک:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 11:01:52

وزیراعظم کی پاکستانی تاریخ میں پہلی بار مختصر وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 10:59:26

نیویارک اور نیوجرسی میں دھماکے30افراد زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 10:42:07

مقبوضہ کشمیر میں اڑی کے قریب فوجی ہیڈکوارٹرز پر مسلح افراد کاحملہ‘ جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اب تک18 بھارتی فوجی ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ نے روس اور امریکا کا دورہ منسوخ کر دیا‘ حملہ آوروں کی تعداد 4 تھی جن پر قابو پانے کیلئے مزید نفری طلب کرلی گئی ہے۔بھارتی حکام :

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 10:42:07

اقوام متحدہ کا شام میں امریکی اتحاد کے طیاروں کے حملوں پر تشویش کا اظہار ۔روس کا بھی امریکی طیاروں کے حملوں پر شدید ردعمل کا اظہار‘اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ‘ماسکو کا واشنگٹن پر داعش کی امداد کا الزام‘ امریکہ کے ساتھ ہونے والا امن معاہدہ خطرے میں پڑ گیا ہے۔روس:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 10:42:07

مقبوضہ کشمیر:بارہ مولہ میں بریگیڈہیڈکوارٹر پر مسلح افراد کا حملہ، 3 فوجی ہلاک:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 09:18:48

پشاور میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 09:18:47

امریکی شہر نیو یارک سٹی میں دھماکا، 26 افراد زخمی:

وقت اشاعت: 18/09/2016 - 08:54:50