Important Urdu News
اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
سرکاری قیمت 3900 روپے لیکن 2400 روپے میں گندم خریدی جا رہی ہے، اگر گندم خریدی نہ تو پھر ختم ہو جائے گی، اس دفعہ گندم کی فصل اترتے ہی کسان کے چہرے پر پریشانی آئی ہے مقررہ قیمت ... مزید
محمد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
ملک کی سیاست اور نظام کو مکمل طور پر بدلنا ہوگا، ہم یہی سوچ لے کر آرہے ہیں، نفرت اور تقسیم کو ختم کرنا ہوگا، تمام سیاسی جماعتیں اقتدار میں رہ چکیں، حالات بہتر نہیں بدتر ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
اپنے ڈاکے بند کریں اور کسانوں کیلئے کچھ کر دیں، کسان اگر سڑکوں پر آ گئے تو آپ سے کنٹرل نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی ایم این اے شیخ وقاص اکرم نے کسانوں کیلئے آواز بلند کر دی
محمد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
ملک جذبے اور جستجو سے ترقی کرتے ہیں سعودی عرب کے پھینکے ڈالروں سے ترقی نہیں کرتے، 8 اور 9 فروری کو عوام کا مذاق اڑایا گیا، مرکزی رہنماء پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا
ثنااللہ ناگرہ بدھ 24 اپریل 2024 - -
دھاندلی کے زریعے پارلیمنٹ سے دور کرنے کیلئے جو پلائننگ کی گئی تھی، جمعیت عوامی قوت کے زریعے اس ناکام کریگی ، مو لانا عبد الو اسع
بدھ 24 اپریل 2024 - -
بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 9کوہلو کے چار پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ نہیں ہوسکی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
صوبائی بیور و کریسی میں تقرریاں و تبادلے
بدھ 24 اپریل 2024 - -
صوبائی حکومت وکلاء برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے سنجیدگی سے جائزہ لے گی، وز یر اعلیٰ بلو چستان
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کراٹے کومبٹ پاکستانی ٹیم کے کپتان و عالمی کھلاڑی شاہ زیب رند کو جیتنے پر مبارکباد
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ایرانی صدر کا دورہ پری پلان تھا، جس پر کافی دنوں سے کام جاری تھا، ترجمان دفترخارجہ
مضبوط تعلقات کی وجہ سے جنوری سے اب تک ایک لمبا سفر جلدی اور مثبت انداز میں مکمل کیا ہے پاکستان اور ایران کے بہت سے مسائل پر یکساں خیالات ہیں، ممتاز زہرا بلوچ کانجی ٹی وی ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وفاقی کابینہ کا اجلاس (کل) طلب کر لیا گیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ماہ کے دوران 9.8ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
حکومت پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 9ماہ کے دوران کمرشل بینکوں سے بھی کوئی نیا قرض نہیں لیا بیرون ملک پاکستانیوں نے 781.5ملین ڈالر کے نیا پاکستان سرٹیفیکٹ خریدے ، 4.7ارب ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 - -
آئی ایم ایف پاکستان کیلئے 1.1بلین ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دیگا
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ 29اپریل کو ہوگی ،میڈیارپورٹ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
بدھ 24 اپریل 2024 - -
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
میں اپنے اصولوں پر قائم ہوں، کسی کے پاؤں پکڑے نہ کیسز معاف کرائے، میں نے سینیٹ کی سیٹ سے استعفا دیا، بے شرموں کی طرح عمران خان کو چھوڑ کر سیٹ پر نہیں بیٹھا رہا، سابق وزیر ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
جماعت اسلامی اورنگی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کی کے الیکٹرک حکام سے ملاقات
شہباز خالد کی قیادت میں وفد نے اورنگی میں بدترین لوڈشیڈنگ اورعوامی غم وغصہ وردعمل سے آگاہ کیا ضرار مشتاق کی جماعت اسلامی کے وفد کو لوڈشیڈنگ سمیت بجلی کے دیگر معاملات ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 - -
قوم نے دیکھ لی کس طرح کھلے عام الیکشن میں دھاندلی کی گئی ہے، حلیم عادل شیخ
قوم نے جو فیصلہ دیا اس کو تسلیم نہیں کیا گیا فیصلہ ساز من مانی پر اترے ہوئے ہیں، فیصلہ ساز قوم کی دلوں کی دھڑکن سننے کو تیار نہیں ہیں ،صدرپی ٹی ا ٓئی سندھ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ْاسمبلیوں کی خریدوفروخت کی بات پر پی پی قیادت کا سیخ پا ہونا سمجھ سے بالاتر ہے ،اسلم غوری
کچے کے ڈاکوئوں کی بات ہو یا انتخابات میں خرید فروخت کی ،پی پی قیادت کی اچھل کود سے لگتا ہے کہ وہ بھی شریک جرم ہے،ترجمان جے یوآئی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ ہے کہ اس نے ہمیشہ میڈیا اورصحافیوں کی آزادی کے لئے کام کی ہے، صوبائی وزیر سعید غنی
وزیر اعظم پاکستان کے ہیں اور صوبہ سندھ بھی پاکستان میں ہے اگر وہ کراچی آئے ہیں تو ان کا اپنا صوبہ ہے اور ہماری خواہش ہے کہ انہیں کراچی آتے رہنا چاہیے،وزیربلدیات
بدھ 24 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.