بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار اگست

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-08-21)

طاہر القادری نے25اگست کو ڈیرہ غازی خان‘26اگست کو مظفر گڑھ ‘27کو ملتان اور29کو ئٹہ میں احتجاج کا اعلان کر دیا موجودہ پار لیمنٹ وزیر اعظم کا احتساب نہیں کر سکتی‘پار لیمنٹ میں پاک افواج کو گالیاں دی جاتی ہیں اور دہشت گردوں کا تحفظ ہوتا ہے ‘نو زشر یف بلو چستان میں اپنے ”یار “کی مداخلت پر خاموش کیوں ہیں ؟کر پشن اور دہشت گردی کے گٹھ جوڑ کے خاتمے کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ‘ملک سے نظر یاتی اور عسکری دہشت گردی کے فروغ کو بھی ختم کرنا ہوگا ‘نیشنل ایکشن پلان میں پاک افواج اپنے حصے کا کام کر رہی ہے مگر حکومت رکاوٹیں ڈال رہی ہے‘بلوچستان کے عوام ملکی ترقی اور خوشحالی کی جنگ لڑ رہے ہیں ا ور ملکی ترقی اور خوشحالی کا گیٹ بلو چستان ہے ‘ قصا ص ہوگا تو پھر سے ملک سے دہشت گردی ختم ہوگی‘ملک سے ظالمانہ نظام کو تبدیل کر نا ہمار امشن ہے ‘عوام گھروں سے نکلے اور ڈاکو? ں کو پکڑ کر ایوان سے باہر نکال دیں ‘عوام کب تک گھر وں میں بیٹھ کرروتے رہیں گے ‘بدقسمتی سے ظالم ‘کر پٹ اور عوام دشمن متحد ہے جبکہ عوام اور مظلوم لوگ منتشر ہیں ‘ملک میں اصلہ ڈگریوں والے سڑکوں پر دھکے کھا رہے ہیں جعلی ڈگر یوں والے اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں پاکستان عوامی تحر یک کے سر براہ کا پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاجی جلسوں ‘دھرنوں ا ور احتجاجی ریلیوں سے خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سی پیک کی تعمیر سے 2018ء تک قومی گرڈ میں 10 ہزار میگاواٹ بجلی شامل ہو گی، ڈاکٹر احسن اقبال:

وقت اشاعت: 22/08/2016 - 01:20:18

صد ر پاکستان ایوان صدر میں اپنے ملازمین کو کھانا تک نہیں کھلا سکتے ، ملازمین کو کھانا تک کھلانے کی اہلیت نہ رکھنے والے صدر گلگت بلتستان کے عوام کو کیا دے سکتے ہیں وہ سیر سپاٹے کی عرض سے سکردو آئے ہیں ، وہ سکردو شنگریلا میں بیٹھ کر قومی خزانے کو کڑروں کا ٹیکہ لگانے میں مصرو ف ہیں صدر کا دورہ سکردو ڈرامے کے سوا کچھ نہیں سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان و ممبر سنٹرل ایگزیٹو کمیٹی سید مہدی شاہ کا بیان :

وقت اشاعت: 22/08/2016 - 00:11:28

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں کانگو وائرس کے پھیلنے اوراموات بارے رپورٹ طلب کرلی:

وقت اشاعت: 22/08/2016 - 00:11:28

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے صاحبزادے یاد گار رئیسانی گاڑی حادثے میں زخمی :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 23:24:01

طاہر القادری نے25اگست کو ڈیرہ غازی خان‘26اگست کو مظفر گڑھ ‘27کو ملتان اور29کو ئٹہ میں احتجاج کا اعلان کر دیا موجودہ پار لیمنٹ وزیر اعظم کا احتساب نہیں کر سکتی‘پار لیمنٹ میں پاک افواج کو گالیاں دی جاتی ہیں اور دہشت گردوں کا تحفظ ہوتا ہے ‘نو زشر یف بلو چستان میں اپنے ”یار “کی مداخلت پر خاموش کیوں ہیں ؟کر پشن اور دہشت گردی کے گٹھ جوڑ کے خاتمے کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا ‘ملک سے نظر یاتی اور عسکری دہشت گردی کے فروغ کو بھی ختم کرنا ہوگا ‘نیشنل ایکشن پلان میں پاک افواج اپنے حصے کا کام کر رہی ہے مگر حکومت رکاوٹیں ڈال رہی ہے‘بلوچستان کے عوام ملکی ترقی اور خوشحالی کی جنگ لڑ رہے ہیں ا ور ملکی ترقی اور خوشحالی کا گیٹ بلو چستان ہے ‘ قصا ص ہوگا تو پھر سے ملک سے دہشت گردی ختم ہوگی‘ملک سے ظالمانہ نظام کو تبدیل کر نا ہمار امشن ہے ‘عوام گھروں سے نکلے اور ڈاکو? ں کو پکڑ کر ایوان سے باہر نکال دیں ‘عوام کب تک گھر وں میں بیٹھ کرروتے رہیں گے ‘بدقسمتی سے ظالم ‘کر پٹ اور عوام دشمن متحد ہے جبکہ عوام اور مظلوم لوگ منتشر ہیں ‘ملک میں اصلہ ڈگریوں والے سڑکوں پر دھکے کھا رہے ہیں جعلی ڈگر یوں والے اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں پاکستان عوامی تحر یک کے سر براہ کا پنجاب کے مختلف شہروں میں احتجاجی جلسوں ‘دھرنوں ا ور احتجاجی ریلیوں سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 23:24:01

مکہ میں حجاج کا نصف خرچ تحائف اور خدمات پر ہوتا ہے،رپورٹ:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 23:06:34

جنوبی پنجاب میں مسائل کافی بڑھ رہے ہیں‘وہاں بھی فوری طور پر آپریشن شروع کرنا چاہئے‘ کراچی میں امن کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا‘اختیارات کے معاملے سب کو مل کر فیصلہ کرنا ہوگا‘ ایسے معاملات پر جھگڑے سے منفی اثر پرتا ہے‘کہنے کو تو جمہوریت ہے لیکن نظر نہیں آرہی‘سول ملٹری تعلقات میں کئی بار مشکلات پیدا ہو جاتی ہیں سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل(ر)احسان الحق کا انٹر ویو :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 23:04:30

ڈیرہ بگٹی‘سیکیورٹی فورسزکی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی،3اہلکار زخمی سیکیورٹی فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لیکرمزیدبارودی سرنگوں کی تلاش شروع کردی :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 23:04:30

کوئٹہ‘ کانگو وائرس سے متاثرہ دوافراد چل بسے رواں سال کانگو سے متاثر 83 مریضوں کو علاج کیلئے لایا گیا ‘12 کی موت ہوئی‘چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عباس نوتکانی :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 23:04:30

افغان فورسزکی درخواست پر پاکستان اور افغانستان کی فورسزکی فلیگ میٹنگ بھی بے نتیجہ ختم باب دوستی چار روز بعد بھی بند رہنے سے سرحد کی بندش باعث افغانستان میں تعینات نیٹو افواج کیلئے سامان کی سپلائی معطل رہی ‘پاک افغان سرحد کی بندش سے تجارتی سرگرمیاں معطل ‘ تاجروں کو نقصان پاکستانی پرچم کی توہین اور باب دوستی پر افغان شہریوں کی پتھراؤ کے باعث بطور احتجاج پاکستان نے باب دوستی کو بند کیا تھا:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 22:44:29

کوئٹہ کے ذمے داروں تک پہنچ گئے ہیں‘4 سہولت کاروں سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے ‘خود کش حملہ آور اور اس کو آپریٹ کرنے والے شخص کو بھی سی سی ٹی وی کیمرہ کی مدد سے پہچان ہو چکی ہے ‘دہشت گرد بلوچستان میں نہیں انھیں پلانٹ کیا جارہا ہے‘دہشت گردوں کو ٹرینگ اور فنڈنگ دی جاتی ہے وزیر اعلی بلوچستان ثناء اللہ زہری کی وفاقی وزیر جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 22:44:29

صدر ممنون حسین کا سکردو میں نور بخشی جماعت کے روحانی پیشوا سمیت 8 افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 22:44:29

پنجاب پولیس حکمرانوں کی سکیورٹی پر معمور ہے، شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں، ایک سال کے دوران تحریک انصاف کے 3 کارکنوں کی ٹار گٹ کلنگ کی گئی،حکومت پنجاب میں امن وا مان کے قیام میں ناکام ہو گئی ، صوبے میں بچوں کے اغوا ء کی بڑھتی ہوئی وارداتیں اور چھو ٹو گینگ کا ظہور تقاضہ کرتا ہے کہ پنجاب میں کراچی طرز کا آپریشن کیا جائے اور رینجر ز کو اختیارات دیئے جائیں پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 22:04:43

باجوڑ ایجنسی میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ،5 زخمی:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 22:04:43

عمران خان کی ڈیلی ویجز طرز کی سیاست انہیں آئندہ عام انتخابات سے قبل ہی کہیں کا نہیں چھوڑے گی‘ رانا ثنا اللہ خان پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر تیز ترین رفتار سے کام جاری ہے‘ ،ملک دشمن عناصر کو پاکستان کی تقدیر بدلنے والے اس منصوبے کاآگے بڑھنا ہضم نہیں ہو رہا ، عمران خان کا اپنا کوئی وژن نہیں ،وہ مانگے تانگے کی سیاست پر گزارہ کر رہے ہیں‘صوبائی وزیر قانون کی گفتگو :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 22:04:42

(ن) لیگ کی موجودگی میں احتساب ممکن نہیں آخر کار فیصلہ سڑکوں پرہی ہوگا ‘سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن جمہو ریت کو نوازشر یف اور انکی حکومت کے علاوہ کسی سے کوئی خطر ہ نہیں ‘تحر یک انصاف اور پیپلزپارٹی سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں پانامہ لیکس کی تحقیقات چاہتی ہیں مگر حکمرانوں کا ایجنڈہ نوازشر یف اور انکے خاندان کا بچاؤ ہے‘ انٹرویو:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 21:47:39

عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنوں سے حکومت کو کوئی خطر ہ نہیں ‘ شاہد خاقان عباسی اپوزیشن کا مقصد کرپشن نہیں حکومت کا خاتمہ ہے ‘اپوزیشن کے ٹی اوآرز صرف وزیر اعظم کیخلاف ہیں ُ(ن) لیگ کی حکومت میں کر پشن کا کوئی سیکنڈل نہیں آیا احتساب کو یقینی بنایا جا رہا ہے ‘طاہر القادری اور عمران خان کے دھر نوں میں عوام نہیں انکو مایوسی کے سواکچھ نہیں ملے گا ‘ وفاقی وزیرپٹرولیم:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 21:47:39

خیبر ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی فضائی اور زمینی کاروائی، 6دہشتگرد ہلاک،2 خفیہ ٹھکانے بھی تباہ سیکیورٹی فورسز نے کاروائی وادی راجگال، ستار کلے اور نارے ناؤ کے علاقے میں کی،آئی ایس پی آر:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 21:47:39

ملتان میں قدیمی مندر میں کالے جادو کا عمل کرنے والے عامل کو نامعلوم افراد نے قتل کر کے لاش درخت پر لٹکا دی لاش کے قریب سے انسانی ہڈیاں ودیگر سامان برآمد:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 21:29:00

چترال سے لڑکیاں اغوا ہو کر پنجاب میں فروخت کرنے کا انکشاف:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 21:29:00

آل پاکستان آئل ٹینکر اونر ز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں نیٹو سپلائی سمیت تیل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کر دیا:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 21:05:05

وزیراعلیٰ پنجاب نے رائے ونڈ ریلوے ٹریک فلائی اوور کا سنگ بنیاد رکھ دیا ،منصوبہ 6 ماہ میں مکمل ہو گا اورنج لائن میٹروٹرین کا منصوبہ عام آدمی کیلئے ہے، مخالفین نہیں چاہتے کہ عام آدمی کو باوقار اورجدید سفری سہولت ملے، عدالت عالیہ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں ،عدالت عظمی میں اس فیصلے کے خلاف اپیل کررہے ہیں،مخالفین نے اورنج لائن ٹرین کے منصوبے پر کرپشن کے الزامات لگائے، چیلنج کرتا ہوں اورنج لائن منصوبے سمیت کسی بھی ترقیاتی منصوبے میں ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ہوجائے تو عوام کا ہاتھ اورمیرا گریبان ہوگا، جو عناصر سر سے پاوٴں تک کرپشن میں ڈوبے ہیں ان کے گلوں میں اس جرم کی سزا کے طورپرطوق ڈالنا ہوگاورنہ ملک میں شفافیت نہیں آئیگی،رائے ونڈ ریلوے ٹریک فلائی اوورکا سنگ بنیاد رکھ کے عوام سے کیاگیا وعدہ پورا کردیا، آئندہ دو برسوں میں ملک سے اندھیرے چھٹ جائیں گے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی رائے ونڈ میں ریلوے ٹریک فلائی اوور کے منصوبے کا سنگ بنیاد کے بعدمیڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 21:05:05

وزیراعلیٰ پنجاب نے کاشتکاروں کو آسان شرائط پر بلا سود قرضے کے پروگرام کی منظوری دیدی کاشتکاروں کو آسان شرائط پراربوں روپے کے بلاسود قرضے دیں گے،ربیع اور خریف کی فصلوں کیلئے اربوں روپے کے قرضے دیئے جائیں گے، پانچ لاکھ چھوٹے کاشتکاروں کو فائدہ پہنچے گا، ساڑھے بارہ ایکڑاراضی رکھنے والا کاشتکاربلا سود قرض کے حصول کا اہل ہو گا، تمام مارک اپ پنجاب حکومت برداشت کرے گی، پنجاب ایگریکلچر فاؤنڈیشن کے قیام کا جائزہ لیا جائے، زرعی سٹاک ایکسچینج کے حوالے سے بھی تجاویز مرتب کی جائیں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 21:05:05

کراچی ‘پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی ‘عزیربلوچ گروپ کے ملزم سمیت 3ملزمان گرفتار:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 21:03:56

تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے حق پرست رکن سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی کی طبیعت دوبارہ بگڑ گئی:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 21:03:56

عوام افواہوں پر کان نہ دھریں ‘امن وامان کے حالات کو کنٹرول میں رکھنے کے لیئے پولیس سے رابطہ کریں ترجمان سندھ پولیس کا جاری بیان :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 21:03:56

نتائج میں تبدیلی کے عوض کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام ‘کراچی انٹر بورڈ کے ڈپٹی کنٹرولر امتحانات دبیر احمد گرفتار:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 21:02:47

ٹھٹھہ ‘ بس اور ٹرالر میں تصادم‘ خواتین اور بچوں سمیت 9افراد جاں بحق‘40 افراد زخمی زخمی کراچی اور حیدر آباد کے ہسپتالوں میں منتقل‘ 10 کی حالت تشویش ناک ‘ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ‘ٹھٹھہ اور حیدر آباد کے ہسپتالوں میں ایمر جنسی بھی نافذ :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 21:02:47

راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں تیزہواؤ ں کے ساتھ موسلادھار بارش ،گرمی کا زور ٹوٹ گیا،موسم خوشگوار:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 21:02:47

طاہر القادری کے دو چہرے ہیں وہ بات پاکستان کی کرتے ہیں اور شہریت کینیڈا کی ہے ، قادری کو مغرب کے بعد بھارت سے فنڈنگ ہوتی ہے اس کے ثبوت فراہم کریں ،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کی نجی ٹی وی سے گفتگو:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 21:00:50

9جماعت کے نتائج میں ناقص کار کردگی دکھانے والے اساتذہ کیلئے شکنجہ تیار محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب ناقص کارکردگی پر تمام اضلاع کے ای ڈی اوز سے ناقص کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کی فہرستیں طلب کرلیں:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 21:00:50

اورنج لائن ٹرین منصوبہ پر کام رکنے سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ‘ گرد وغبار سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 21:00:50

ایف آئی اے نے 12سالہ دانیال کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے بچے کو والدین کے ہمراہ پیش ہونے کی ہدایت کر دی:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 20:22:02

تحفظ حرمین شریفین اور وحدت امت بین الاقوامی کانفرنس ، مسلم دنیا سے مشترکہ پالیسیوں کیلئے متحدہ اقوام مسلم کا فورم تشکیل دینے کا مطالبہ امریکہ سمیت کسی بھی ملک کو یہ اجازت نہیں دے سکتے کہ وہ مسلم ممالک کی نئی سرحد بندی کرنے کی جسارت کرے،حرمین شریفین کا امن پوری دنیا کے امن کی نشانی ہے، مسجد نبوی میں دہشتگردی امت مسلمہ کے خلاف سازش ہے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں بلاجواز دہشتگردی اور انسانی جانوں کے ساتھ کھلواڑ بند کرے،دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں اور ان کے خلاف کوئی بھی سازش برداشت نہیں کی جائے گی،کانفرنس کا اعلامیہ مسلمانوں کے مقدس مقامات کی طرف کوئی میلی آنکھ سے دیکھ سکے ، ہم حرمین شریفین کے دفاع کے لئے ہر وقت تیار ہیں، مسلمان دہشت گرد نہیں بلکہ چند لوگ اسلام کا نام لیکر دہشتگردی کرتے ہیں ، اسلام میں ایک اسلام میں ایک شخص کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے ،وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید کا خطاب دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنا بدنیتی اور ظلم ہے ، حرمین شریفین کے تحفظ کے لئے ہر وقت تیار ہیں کسی بھی مشکل حالات میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہوں گے ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 19:57:21

اقوام متحدہ کو کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کیلئے سرگرم کردار ادا کرنا چاہئے ،قائد حزب اختلاف مذاکرات میں محض سہولت کار بننے سے مسئلہ کشمیر کا حتمی اور پائیدار حل ممکن نہیں ہوگا ،اقوام متحدہ کی مسلمانوں کیخلاف قراردادوں پر فورا عمل ہوتا ہے مگر نہتے کشمیریوں اور فلسطینیوں کے حق میں قراردادوں کو سرد خانے میں ڈال دیا جاتا ہے،مودی نے بلوچستان ،کشمیر اورگلگت بلتستان کو متنازع بنانے کی کوشش کی مگر یہاں کے غیور عوام پاکستان کے سبز ہلالی پرچم تلے ایک ہیں، ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں استصواب رائے کرائے تو پھر فیصلہ ہو جائے گا کہ ہندوستان نے جبر اور تشدد سے کشمیری عوام کو محکوم بنا رکھا ہے، کشمیر اور فلسطین کے دیرینہ مسئلے کو حل کئے بغیر دنیا میں پائیدار امن کے قیام کا خواب شرمندہِ تعبیر نہیں ہوسکتا قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کا بیان:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 19:57:21

عید الضحی قریب آتے ہی کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ طبی ماہرین کی عوام کو مویشی منڈیوں میں جانے سے قبل احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 19:57:21

فلم ساز شہزاد نواز پاک سرزمین پارٹی میں شامل:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 19:36:18

بی ایس ایف کا امرتسرسیکٹر میں پاکستانی سرحد کے قریب سے 4کلوگرام ہیروئن برآمد کرنے کا دعویٰ:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 19:36:18

پنجاب حکومت کو لوگوں کے قتل عام کا سرٹیفکیٹ کس نے دیا ہے؟،حکمرانوں کو معصوم انسانوں کے خون کا جواب دینا پڑے گا،پنجاب میں ترقی نہیں انسانیت کی تذلیل ہورہی ہے ،گڈ گورننس کے دعویداروں نے انسانی خون بہانے کے علاوہ کیا کیا ہے؟ ،مرزا تنویر بیگ کا قتل وزیر اعلیٰ کی ناک کے نیچے ہوا ہے ،اگر مقتول کے خاندان کو حکمرانوں نے انصاف نہ دیا تو ہمارے پاس حصول انصاف کے اور بھی کئی طریقے ہیں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق کی مقتول مرزا تنویر بیگ کی نماز جنازہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 19:36:18

وزیر اعظم نواز شریف کل لاہور سیالکوٹ موٹر وے کاسنگ بنیاد رکھیں گے 89 کلومیٹر طویل موٹروے پر 43.847 ملین روپے لاگت آئے گی، منصوبہ 2 سال میں مکمل ہوگا:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 19:33:45

اسکردو میں جیپ بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری ،5سیاح جاں بحق ،3 زخمی:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 19:33:45

پاک فوج کی گلگت بلتستان میں کاروائی، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ، 2 دہشتگرد گرفتار ،اسلحہ اور خود کش جیکٹ برآمد دہشتگرد ایک گاڑی میں اسلحہ و گولہ بارود منتقل کررہے تھے، خفیہ اطلاع پرکاروائی کی گئی ،آئی ایس پی آر:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 19:33:45

وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے آبائی علاقے میں بجلی چوری، 22 افراد پر مقدمہ:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 18:58:42

طاہر القادری کا 2012 میں بھارت کا دورہ، انڈین میڈیا نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا فروری2012 میں طاہر القادری نے تحریک منہاج القرآن کا دفترکھولنے کیلئے بھارتی ریاست گجرات کا دورہ کیا، فول پروف سیکیورٹی ملنے پرنریندر مودی کا شکریہ ادا کیا ،طاہر القادری گجرات فسادات پر زبان کھولنے سے گریز کرتے رہے تھے بھارتی اخبار ”ٹائمز آف انڈیا “کی رپورٹ :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 18:58:42

گزشتہ2روز میں پاکستان سے 4ہزار سے زائد افغان مہاجرین رضاکارانہ طور پر وطن واپس آچکے ہیں،افغان حکام :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 18:17:56

شیخ رشید احمد کا گوجرانوالہ کے مشہور پارک کادورہ ، خواتین کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 18:17:56

مودی کے پاکستان میں ہو نے والی سارک کانفرنس میں شرکت کا امکا ن نہیں ،بھارتی میڈیا :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 17:44:27

ناران: سیلفی لیتے ہوئے 3 خواتین گلیشیئر کے نیچے دب کر جاں بحق:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 16:48:43

وزیراعظم نواز شریف کل متوقع طور پر لاہور ،سیالکوٹ موٹروے کا افتتاح کرینگے :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 16:33:00

سیاسی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات خطرناک حد تک بڑھ چکے ،رینجرزکے آپریشن کا دائرہ کار لاہور تک بڑھایا جائے ‘ عمران خان شریف برادران کو جہاں سے سیاسی خطرہ ہوتا ہے وہاں گلوؤں کی طاقت استعمال کرتے ہیں ، پنجاب پولیس کو (ن) کا عسکری ونگ بنا دیا گیا :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 16:30:00

گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے حکومت فراخدلی سے مدد کرے گی، صدرممنون حسین :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 16:23:14

عمران خان نے لاہور میں بھی رینجرز آپر یشن کا مطالبہ کردیا پنجاب پو لیس (ن) لیگ کا عسکری ونگ بن چکی ہے ‘صوبے میں حکمران سیاسی مخالفین کی ٹارگٹ کلنگ کر رہے ہیں‘ (ن) لیگ پنجاب میں سیاسی مخالفین کا مقابلہ کر نے کی بجائے گولی کی طاقت سے خاموش کروانا چاہتی ہے ‘سربراہ تحر یک انصاف :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:28:29

عمران خان کا لاہور میں بھی رینجرز آپریشن کا مطالبہ پنجاب میں پولیس (ن) لیگ کا عسکری ونگ بن کر رہ گئی ہے ،عمران خان :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 14:01:39

لاہور میں بھی رینجرز کے ذریعے آپریشن کئے جائیں :عمران خان شہر میں سیاسی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوچکا ہے :چیئرمین پاکستان تحریک انصاف:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 13:57:53

منشیات کے خلاف اپنی مہم پر تنقید کے بعد فلپائنی صدر کی اقوام متحدہ چھوڑنے کی دھمکی :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 13:54:33

وزیر اعظم نواز شریف (کل)سمبڑیال میں سیالکوٹ‘لاہور موٹروے کے عظیم الشان منصوبے کا افتتاح کریں گے :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 13:27:42

خوفناک مناظر سے بھرپور ہالی وڈ فلم ”ڈونٹ بریتھ“ ریلیز ہونے میں 4روز رہ گئے :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 13:03:56

پنجاب میں کومبنگ آپریشنز2سالوں میں198دہشت گردگرفتار-پنجاب میں داعش کا کوئی دہشت گرد گرفتار نہیں ہوا۔پولیس :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 11:15:42

حوثی باغیوں اور علی صالح ملیشیا کی طرف سے سعودی شہر نجران پر راکٹ حملے- ایک سعودی شہری جاں بحق اور6 افراد زخمی ہوئے :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 11:05:05

سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 14 جیکب آباد کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 10:56:26

ٹھٹھہ:بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3خواتین سمیت 9 فراد ہلاک اور 35 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 10:47:38

پاک افغان باب دوستی پر حملے اور پاکستانی پرچم کو نذرآتش کرنے کے واقعہ میں ہندوستانی عناصر ملوث تھے :لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 10:36:39

ترکی میں شادی کی تقریب میں دھماکے سے38ہلاک94زخمی ہوگئے- حملے کا مقصد ہمیں خوف زدہ کرنا ہے لیکن ہم اس کی اجازت نہیں دیں گے۔نائب وزیراعظم :

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 10:25:05

لاہور: شادی کی تقریب میں گھر کی چھت گرنےسے 5 افراد جاں بحق:

وقت اشاعت: 21/08/2016 - 08:15:01