Important Urdu News
اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
سسٹم کی ناکامی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان ، 2019 سے آج تک ذمہ داران کا تعین کرنے کا حکم
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
پاکستان نے امریکا کو حالیہ اقدام پراپنی تشویش سے آگاہ کیا ہے، ہم سمجھتے ہیں ایکسپورٹ کنٹرول سیاسی ہوچکی ہے،ممتاززہرہ بلوچ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
سموگ کا باعث بننے والے شعبوں کا ڈیجیٹل ڈیٹا جمع کیا جائے گا، سموگ اور دھوئیں کے اخراج پر کریک ڈاؤن ہوگا، بغیرفٹنس سرٹیفکیٹ اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کیاجائے ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ہائی کورٹ ،چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخاب کیخلاف درخواست دوسری استدعا کے ساتھ یکجا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ججز خط از خود نوٹس کیس کی سماعت 30 اپریل کو مقرر، اٹارنی جنرل کو نوٹس
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
جعلی اور بےبنیاد مقدمات میں گزشتہ 9 ماہ سے جیل میں ہوں، اگر 9 سال یا اس سے زیادہ عرصہ بھی جیل میں قید رہنا پڑا تو رہوں گا، حقیقی آزادی کیلئے جو قربانی بھی دینی پڑی دوں گا، ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
ملک میں بدترین آمریت قائم ہے، جنگل کے اس بادشاہ کی ضد ملکی معیشت، جمہوریت اور عدلیہ کی تباہی کا سبب بن رہی ہے۔ بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا الزام
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 اپریل 2024 - -
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
انسپکٹر جنرل اسلام آباد نہ سوتے ہیں نہ کسی کو سونے دیتے ہیں، جلد ہی اسلام آباد کے تھانوں کی حالت تبدیل ہوجائے گی، گفتگو
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
نواز شریف کو سازش کے تحت نااہل کرکے پارٹی صدارت سے ہٹایاگیاتھا،آج کے اجلاس میں قراردار پیش کی گئی جسے منظور کر لیاگیاہے،رانا ثناءاللہ کی پریس کانفرنس
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ایران اور اسرائیل کے معاملے پر وزیر خارجہ ایوان کو آگاہ کریں، علی ظفر
سالوں میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، نہ بحث کرائی گئی نہ بلز پڑھنے دیے گئے، ہمیں جہالت اور انتہا پسندی کے خلاف لڑنا ہے، ہمیں انہی دو مسائل کا سامنا ہے، سینٹ میں اظہار ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ترجمان حکومت خیبر پختونخوا کی ’تنازعات‘ کے حل کیلئے فوج سے تعاون طلب کرنے کی تصدیق
تاثر دیا جاتا ہے کہ فوج کسی اور ملک کی فوج ہے ، رابطہ کرنا گناہ کبیرہ ہے، یہ تاثر غلط ہے ، میرے خیال میں اس تاثر کو ٹھیک ہونا چاہیے، بیرسٹر محمد علی سیف
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ ، پاکستان مسترد نے دعوے مسترد کر دیئے
اشتعال انگیز بیان بازی علاقائی امن اور استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے، بھارت اپنے آپ کو برتر سمجھنے کے بجائے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کرکے دانشمندی کا مظاہرہ ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 10 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی،ادارہ شماریات
مہنگائی کی مجموعی شرح 26 اعشاریہ94 فیصد پر آگئی،ایک ہفتے میں 15 اشیاءضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 10 اشیاءکی قیمتوں میں کمی جبکہ 26 اشیاءکی قیمتیں مستحکم رہیں
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
اکاوٴنٹ فریز کرنے کیلئے بھی اقدامات کئے جائیں گے،صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، ٹیکس چور ملکی خوشحالی کے دشمن ہیں،شرجیل میمن
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
جمعہ 26 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.