Important Urdu News
اہم خبریں
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
سابق وفاقی وزیر کی درخواست پر عدالت کا تحریری فیصلہ جاری ‘ دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے جاری کیا
میاں محمد ندیم جمعرات 18 اپریل 2024 - -
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
مالی سال میں بیرونی مالیاتی ضروریات کے لیے تقریبا 24 ارب ڈالرز کی ضرورت ہوگی‘ پاکستان ان ادائیگیوں کو کرنے کے لیے نسبتا بہتر صورتحال میں ہے. وفاقی وزیرخزانہ کا بلوم برگ ... مزید
میاں محمد ندیم جمعرات 18 اپریل 2024 - -
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران متذکرہ گاڑیوں کی فروخت 38 فیصد کمی کے بعد 69 ہزار 78 یونٹس رہی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 39فیصد کم ہے. پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ... مزید
میاں محمد ندیم جمعرات 18 اپریل 2024 - -
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
”جیو انجینئرنگ“ ٹیکنالوجی کا ایک ایسا مجموعہ ہے جو ماحول پر مثبت اثرات مرتب کر سکتا ہے اور آب و ہوا کی تبدیلی کے کچھ اثرات کو جزوی طور پر ختم یا کم کرسکتا ہے اس کلاﺅڈسیڈنگ ... مزید
میاں محمد ندیم جمعرات 18 اپریل 2024 - -
متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کا سلسہ تھم گیا‘زندگی معمول پر آنے لگی
اماراتی حکومت کا موسمی الرٹ کے خاتمے کا اعلان‘پاکستانی سفارت خانے نے شہریوں کی مدد کے لیے خصوصی ڈیسک قائم کردیا
میاں محمد ندیم جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
سیاسی قیادت کو پسماندہ علاقوں کی خاص ضروریات کو ترجیح دینا ہوگی، حکومت نوکریاں پیدا کرنے ، مہنگائی کم کرنے ، ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کیلئے معاشی اصلاحات کرے گی ‘ آئینی فریم ... مزید
میاں محمد ندیم جمعرات 18 اپریل 2024 - -
صحافی عمران ریاض کے کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل، نیب کو جواب داخل کرانے کی مہلت
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو سات دن تک فواد چوہدری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
حضور نبی اکرم ؐ کی حیات طیبہ ہمیں عمل کا راستہ بتاتی ہی:ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
آسٹریلیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری کی سڈنی چاقو حملہ میں زخمی ہونے والے پاکستانی نوجوان کی ہسپتال میں عیادت
ہائی کمشنر نے ان کی تیز رفتار اور مکمل صحت یابی کے لیے دلی ہمدردی اور دعاؤں کا اظہار کیا اور بحالی کے عمل میں مدد کے لیے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
پھر سعودی عرب پر حکومت گرانے کا بھی الزام لگایا گیا، عمران خان کی شاید ہی کوئی گفتگو ہو کہ جس میں آرمی چیف پر الزام تراشی نہ کی ہو، اگر معاملات کو سنبھالنا چاہتے ہیں تو ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 18 اپریل 2024 - -
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات، ہزاروں اہلکاروں کو ریلیف فراہم کیا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
کوئی پسند نہ پسند نہیں ، صحافیوں کوجلد برابری کی بنیاد پرپلاٹ مہیا کئے جائیں گے‘عظمیٰ بخاری
صحافی کالونی فیزٹو کے حوالے سے کام جاری ہے ، جوبھی حقدار ہے اسے چھت ملے گی‘وزیر اطلاعات پنجاب
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
معیشت کی بحالی کا عمل کا آغاز ہو چکا ،پاکستان دنیا میں سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہاہے ‘احسن اقبال
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
نواز شریف نے کہاہمسائیوں سے لڑائی نہیں کرنی،دوستی کے دروازے کھولیں،دلوں کے دروازے کھولیں،راستے کھولیں‘مریم نوازشریف
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
صدرمملکت کا مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے پر دوست ممالک بالخصوص سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، چین، ترکی اور قطرسے اظہار تشکر
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیوراک کی ملاقات ، باہمی دلچسپی، دفاعی، تربیت اور علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
صدرآصف علی زرداری سے وزیراعظم شہبازشریف، چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی سپیکر کی ملاقات
جمعرات 18 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.