Important Urdu News
اہم خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
بہتری کے اثرات جب تک عوام کو منتقل نہ ہوں اس وقت تک یہ محض الفاظ ہیں اور انہیں اعداد و شمار کا گورکھ دھندا سمجھا جائے گا ‘عالمی مالیاتی ادارے حکومتی اخراجات کم کرنے پر ... مزید
میاں محمد ندیم منگل 23 اپریل 2024 - -
معاشی استحکام وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ،نائمہ کنول
پیپلز پارٹی شہید ذوالفقار بھٹو کے ویژن کے تحت عوام کی خوشحالی یقینی بنانے کیلئے اتحادی حکومت میں اپنا بھرپور کردار ادا کریگی،رکن قومی اسمبلی
منگل 23 اپریل 2024 - -
گزشتہ سال بھارت میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی گئیں
منگل 23 اپریل 2024 - -
حکومت کی طرف سے کم از کم اجرت 32 ہزار روپے رکھی گئی ہے جو ادارے اس پر عمل نہیں کرتے ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی ،وزیرخزانہ اورنگزیب کا قومی اسمبلی میں اظہا ر خیال
منگل 23 اپریل 2024 - -
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
منگل 23 اپریل 2024 - -
ہمارے حکومت کیساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے، عمرایوب
منگل 23 اپریل 2024 - -
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
منگل 23 اپریل 2024 - -
اسٹریٹجک اداروں کے معروف سائنسدانوں اور انجینئرز کو ان کی شاندار خدمات پر سول ایوارڈز سے نوازنے کی تقریب کا انعقاد
منگل 23 اپریل 2024 - -
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
منگل 23 اپریل 2024 - -
190 ملین پائونڈ کیس،مزید6 گواہان کے بیانات قلمبند،2پر جرح مکمل
منگل 23 اپریل 2024 - -
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
پاکستان ایک بڑی مارکیٹ ہے ،سرمایہ کاری کیلئے بہترین مواقع موجود ہیں،صدرمملکت
منگل 23 اپریل 2024 - -
سینیٹر عرفان صدیقی کو پارلیمانی پارٹی لیڈر بنا کر اپوزیشن کو مثبت پیغام دیا گیا:ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر
منگل 23 اپریل 2024 - -
لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ، یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وفاقی حکومت
منگل 23 اپریل 2024 - -
لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، حکومت
مسئلہ حکومتی اور عسکری حلقوں میں زیر بحث رہا، معاملہ دہشت گردی سے جڑا ہوا ہے،اعظم نذیر ،عطاء تارڑ
منگل 23 اپریل 2024 - -
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیرکی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
منگل 23 اپریل 2024 - -
اسلام آباد پولیس کا فائنانشل اور آرگنائزڈ کرائم یونٹ بنا نے کا فیصلہ
منگل 23 اپریل 2024 - -
آئی ایم ایف کے علاوہ کسی پلان بی کا تصور نہیں کیا جاسکتا،وزیرخزانہ
منگل 23 اپریل 2024 - -
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
25ہزار روپے مالیت کے ضمانتی مچلکے اوراور ایک شورٹی جمع کرانے کا حکم
منگل 23 اپریل 2024 - -
10 میں سی8 ہزار کیسز حل ہوگئے، لاپتہ افراد کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میںجمع کرادی
منگل 23 اپریل 2024 - -
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس
چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور انکے ساتھ متعلقہ تمام افسران معطل ،انکوائری کا حکم
منگل 23 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.