بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جولائی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-31)

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ٗ حکومت کے خلاف تحریک کے دوران 7 اگست کے پلان پر غور خیبر سے کراچی تک عوام کو متحرک کرکے وزیر اعظم نواز شریف کو قانون کے تابعداری پر مجبور کردیں گے ٗعمران خان 7 اگست پاکستان میں ایک نئی تاریخ کا نکتہ آغاز ہو گا، خیبر سے کراچی تک عوام کو متحرک کریں گے ٗ خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں پیلٹ لگنے سے 9کشمیری زخمی:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 23:59:10

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آ باد سمیت ملک کے چند مقامات پر تیز ہواوٴں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 23:59:10

نیشنل ایکشن پلان کے 5 ستمبر 2013ء سے آغاز سے اب تک رینجرز نے 7950 افراد کی گرفتاریاں عمل میں لائیں، پاکستان رینجرز :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 23:58:21

لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈ نگ نے عوام کی چیخیں نکال دیں لاہور کے10سے زائد مقامات پر لوڈشیڈ نگ کیخلاف احتجاجی مظاہرے ‘سمن آباد مظاہرین روڈ بلاک کر کے نعرے بازی کرتے رہے :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 23:58:21

تحر یک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبد العلیم خان کیخلاف بنی گالہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ عمران خان سے زمینوں پر عبد العلیم خان کے ناجائز قبضے کو ختم کروانے کا مطالبہ کرتے رہے ‘عمران خان نے نوٹس لیتے ہوئے معاملے کی انکوائری کا حکم دیدیا:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 23:58:21

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں شہری کی فائرنگ سے 2مبینہ ڈاکوؤں ہلاک :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 23:52:52

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق ، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ،پولیس نے تلاش شروع کردی:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 23:52:52

اے این ایف نے پی آئی اے طیارے میں ہیروین سمگلنگ سکینڈل میں 12ملازمین کو حراست میں لے لیا ‘ذرائع:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 23:52:52

ایف سی اور حساس اداروں کی تربت اور پنجگور میں کاروائیاں، دہشت گردوں کے دو ٹھکانے تباہ ، 7مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 23:51:44

اپوزیشن اور حکومت اراکین کی مصروفیات کی وجہ سے ٹی اوآرز کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے ہونے کا امکان میری دوبئی سے واپسی پر اجلاس بلایا جائے ‘اسحاق ڈار ‘ ایاز صادق کا تحر یک انصاف سے شاہ محمودقر یشی کی جگہ کسی او ر کو نمائندہ مقرر ہ کرنے کا کہہ دیا، حکومت یکم یا 2 اگست کو پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلانا چاہتی ہے مگر فی الحال ایسا ممکن نہیں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی گفتگو :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 23:51:44

ٹارچر سیل چلانے والے کامی شاہ نے گرفتاری دیدی:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 23:35:10

مراد شاہ کا انوکھا اقدام: بھٹو کے مزار پر فاتحہ خوانی، مزار قائد پر خاموشی:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 23:23:54

نئے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کے حامل ووٹروں کے اندراج کیلئے مہم کا آغاز (کل) ہوگا:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 21:43:31

اپوزیشن کے سڑکوں پر آنے سے جمہو ریت نہیں تخت رائے ونڈ کو خطر ہ ہوگا ‘ لطیف خان کھوسہ (ن) لیگ خود اپوزیشن کوسڑکوں پر آنے کیلئے مجبور کر رہی ہے ‘کرپشن کے خاتمے کیلئے (ن) لیگ کی قیادت اور حکومت کا احتساب ضروری ہے ‘ہم ملک اور قوم کیلئے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملکر چل رہے ہیں اور آئندہ بھی چلیں گے ‘سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی کی گفتگو:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 21:43:31

(ن) لیگ ٹی اوآرز کے معاملے میں سنجیدہ نہیں ‘نوازشر یف اور انکے خاندان کو بچا نا چاہتی ہے‘سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن حکمرانوں کا دامن صاف ہوتا تو اپوزیشن کے ٹی اوآرز کو تسلیم کر لیتے ‘دال میں کچھ کالا ضرور ہے اسی وجہ سے (ن) لیگ کی حکومت اپوزیشن کے ٹی اورآرز کو تسلیم کر نے کیلئے تیار نہیں ‘ہمارے لیے حکومت کے ٹی اوآرز قابل قبول نہیں ‘سینیٹر پاکستان پیپلزپارٹی کی گفتگو :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 21:34:41

تحریک انصاف کے 7اگست کے احتجاج سے کوئی فرق نہیں پڑتا، اچھا موسم ہو گا ، بارش ہوگی ، تحریک انصاف شوق پورا کر لے ، کرپشن اور طرز حکمرانی پر سیاست ضرور ہونی چاہیے مگر ملکی معیشت پر نہیں ، سول آرمڈ فورسز کے افسران سے سرکاری پلاٹ کی فروخت کیپیٹل گین ٹیکس آدھا وصول ہو گا، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا نجی ٹی وی کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 21:34:41

کشمیر کی آزادی معاشی ، قومیت یا علاقائیت کا مسئلہ نہیں یہ نظریاتی جنگ ہے ، خون کے آخری قطرے تک لڑینگے‘ سراج الحق پاکستان ایک ایٹمی قوت اور پاکستانی قوم ایک جرأتمندقوم ہے ۔ بھارت کو سمجھ لیناچاہیے کہ یہ قوم اب اٹھ کھڑی ہوئی ہے بھارتی وزیر داخلہ پاکستان آنے کی غلطی نہ کریں انہیں کوئی ویلکم نہیں کریگا‘ امیر جماعت اسلامی کا آزادی کشمیر مارچ سے واہگہ باڈر پر خطاب:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 21:34:41

آرمی چیف کی قومی پرچم کو بوسہ دیتے ہوئے تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 21:04:00

مقبوضہ کشمیر کے کارگل سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ بارودی سرنگ کا دھماکہ،2بھارتی فوجی ہلاک :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 20:48:54

تحریک انصاف نے صحت اور ہسپتالوں سے متعلق وزیر اعلیٰ پنجاب سے7 سوالوں کے جواب مانگ لئے خادم اعلیٰ صحت کے شعبے کیلئے بجٹ میں مختص رقم کافی سمجھتے ہیں تو بتائیں ہسپتالوں میں ایک ایک بستر پر دو دو مریض کیوں ؟ وزیراعلیٰ عام شہری کی طرح سرکاری ہسپتالوں میں علاج کرا سکتے ہیں؟ لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں درجنوں بچوں کی ہلاکت کے بعد بھی وینٹی لیٹر ز کی مطلوبہ مقدار کیوں نہیں پوری کی گئی اور چلڈرن ہسپتال میں بچوں کی اموات کی تحقیقاتی رپورٹ کیوں سامنے نہیں لائی گئی؟ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید کے سوال:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 20:48:54

ہمیں اپنے جذبات پر قابو رکھتے ہوئے ہو ش کے ساتھ کشمیریوں کا ساتھ دینا چاہیے ‘ سینیٹر پرویز رشید ‘اگر ہم کشمیر کے لوگوں کے حق خود ارادیت کیلئے پرچم بھی بلند کریں اور دوسری طرف پاکستانی عوام کے اپنے حق خود ارادیت کو کچلنے کی دعوت بھی دیدیں سڑکوں پر پوسٹر اور بینرز لگانا ٹھیک نہیں اس سے نہ صرف ہم اپنے مقدمے کمزور کریں گے بلکہ کشمیر کے مقدمے کو بھی کمزور کر لیں گے‘ کشمیری اپنی جدوجہد آزادی کے لیے کوئی بھی راستہ اختیار کر سکتے ہیں‘ دہشت گردی کیخلاف پاکستان میں ضرب عضب جاری ہے‘ دہشتگردی کا شکار ملک خود دہشتگردی کی حمایت نہیں کر سکتا‘آج یورپ ماضی کی جنگوں کو بھلا کر آپس میں تعاون سے خوشحالی کی منزلیں عبور کر رہا ہے‘ خطے کو جنگوں سے چھٹکارا اور دہشت گردی سے نجات ملنی چاہیے‘مسئلہ کشمیر کی آڑ میں اپنے مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے‘پاکستان میں اسلام اور کشمیر کی آزادی کا نعرہ ہمیشہ بلند رہا تاہم ان دونوں نعروں کو مقصد کے حصول کے بجائے سیاست کیلئے استعمال ہوتے رہے ‘یہ نعرے حکومتوں کو گرانے اور ان کی جگہ لینے کے لیے بار بار استعمال کیے ان نعروں کو سیاست کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے“ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا لاہور پر یس کلب میں سیمینار سے خطاب ۔ تفصیلی خبر:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 20:48:54

عوامی تحر یک کی آل پارٹیز کا نفر نس‘ 6اگست سے ملک بھر میں حکومت مخالف احتجاجی تحر یک کا آغازکر نیکا اعلان بڑے شہر وں میں ‘جلسے ‘جلوس ‘ ریلیوں اور دھر نوں سے کیا جا ئیگا ‘احتجاجی تحر یک کے دوسرے اور تیسر ے فیز کا اعلان بعد میں اپوزیشن جماعتوں کی مشاورتی کمیٹی کر یں گی‘پنجاب دہشت گردوں سے پاک کرنے کیلئے رینجرز آپریشن کیا جائے ‘دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم افواج پاکستان کو سلام پیش کرتی ہے ‘پانامہ لیکس کے معاملے پر سب سے پہلے وزیر اعظم نوازشر یف اور انکے خاندان کا احتساب کیا جا ئے‘ حکومت کشمیر سے متعلق منافقانہ پالیسی ترک کرے‘مقبوضہ کشمیر میں بھارتی تشدد روکنے کیلئے موثرسفارتی کردارادا کیا جائے‘ ضرب عضب کامیابی سے جاری رکھنے پر افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں‘ قومی ایکشن پلان کی تمام شقوں پر عملدرآمد کیا جائے کراچی اورسندھ میں آپریشن بلاامتیا ز جاری رکھا جائے ‘ ڈاکٹر طاہر القادری اور شیخ رشید کا آل پارٹیز کا نفر نس کے بعد مشتر کہ اعلامیہ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 20:48:02

آصف زرداری کا خیبر ایجنسی میں باراتیوں کی گاڑی کے سیلاب حادثے پر افسوس کا اظہار پیپلزپارٹی خیبر ایجنسی کے عہدیداروں اور کارکنوں کو متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں شریک ہونے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 20:48:02

مفتی عبدالقوی نے قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث تیسرے ملزم عبدالباسط سے تعلق کی تردید کردی میں کسی عبدالباسط اور عبدالخالق کو نہیں جانتا ، رشتے داری تو دور کی بات ہے ، قندیل بلوچ سے قتل کے 23دن پہلے رابطہ ہوا تھا ، ان کے قتل کے بعد ماڈل کے اہل خانہ میں سے کسی نے کوئی رابطہ نہیں کیا، پولیس کے سوالوں کے جوابات تحریری شکل میں تیار کر لئے ہیں ، ایک دو روز میں یہ جواب پولیس تک پہنچا دیئے جائیں گے رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 20:48:02

سیکورٹی اداروں نے جماعت اسلامی کی کشمیر ریلی کو واہگہ بارڈر تک جانے کی اجازت نہ دی جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سر اج الحق نے ریلی کے شر کاء سے مناواں میں ہی خطاب کر کے ختم کر نے کا اعلان کر دیا:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 20:44:46

عمران خان کو احتجاج کی سیاست ترک کرکے چترال میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کرنی چاہیے، جہاں سینکڑوں افراد جاں بحق اور ان کے گھر تباہ ہوگئے ہیں،غیر منقولہ جائیداد کے حوالے سے بل فوری نافذ ہوگا، شہدا کے لواحقین پہلی بار پلاٹ بیچنے پر گین ٹیکس نہیں دینگے،کسٹم ایکٹ1969 جو کہ صوبائی حکومت کے کہنے پرلاگوکیا گیا تھا،صدارتی آرڈیننس کے ذریعے اس کو ختم کردیا گیا ہے،سرکاری ملازمین کے پلاٹوں پر نصف ٹیکس یعنی 50فیصد ٹیکس چارج ہوگا،منی بل کو صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ہی نافذ العمل کردیا گیاہے جسے دونوں ایوانوں کے متوقع اجلاسوں میں بل کی صورت میں لایا جائے گا،ٹیکس ریفنڈ کا وعدہ 31اگست تک کیا گیا تھا اپنے وعدے کو نبھائیں گے،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 20:44:46

آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کو رینجرز اختیارات میں توسیع کا نوٹیفکیشن فوری جاری کرنے کی ہدایت کر دی مراد علی شاہ کے ملک پہنچنے ہی نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 20:44:46

شہداء کے پلاٹس پر کیپٹل گین ٹیکس نہیں لگے گا، اسحاق ڈار:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 20:20:20

لاڑکانہ: سندھو دیش ریولوشنری آرمی کا رینجرز پر حملے کا دعویٰ:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 20:02:41

قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیشرفت،ملزمان کو ملتان لانے والا ٹیکسی ڈرائیور عبدالباسط مفتی عبدالقوی کا ماموں زاد بھائی نکلا،ذرائع ٹیکسی ڈرائیورعبدالباسط اورعبدالخالق کو نہیں جانتا‘نہیں جانتا یہ خاندان کتنے افراد پر مشتمل ہے،مفتی عبدالقوی:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 19:57:24

قندیل بلوچ قتل کیس، ملزم وسیم کوچودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھجوادیا گیا،ملزم حق نواز بھی 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 19:57:24

پولیس نے ایل پی جی چوروں کاگینگ پکڑ لیا‘ کروڑوں کی گیس چوری کا انکشاف تھانہ صدر شیخوپورہ میں ایف آئی آر درج‘ایل پی جی ڈسڑی بیوٹرز ایسوسی ایشن کا ملزمان کو کیفر کردار پہنچانے کا مطالبہ:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 19:57:24

پنجاب حکومت کا3ارب روپے کی لاگت سے مڈ جیٹ ایئر کر افٹ خر یدنے کا فیصلہ حکومت نے نیا یا استعمال شدہ اےئر کر افٹ خر یدنے کی آپشن رکھی ہے‘2اگست درخواستیں طلب کی گئیں ہیں ‘ذرائع :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 19:56:06

پیپلز پارٹی کی بھی ستمبر میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی پلاننگ پیپلز پارٹی نے بھی ستمبر میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی پلاننگ کر لی، بلاول بھٹو نے تحریک کی تیاری مکمل کرنے کی ہدایت کر دی:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 19:56:06

آزادی کے حصول کیلئے کوئی بھی راستہ اختیار کرنا کشمیریوں کاحق ہے،کشمیریوں کی آزادی کیلئے جدوجہد کا ساتھ دیں گے،دہشتگردی کے خلاف آپریشن ضرب عضب جاری ہے ،جسے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا،میڈیا ملک میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کو اجاگر کرے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا لاہور پریس کلب میں تقریب سے خطاب:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 19:56:06

وفاقی حکومت کا کراچی میں دہشتگردوں،جرائم پیشہ افراد اور ٹارگٹ کلرز کے خلاف جاری آپریشن کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ حکومت نے رینجرز،قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سیکیورٹی اداروں کے سربراہان سے کراچی میں فیصلہ کن آپریشن کرنے سے متعلق مشاورت مکمل کرلی ،رینجرز اختیارات بحال ہوتے ہی شہر میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن ،انٹیلی جنس رپورٹ کی بنیاد پر دہشتگردوں،جرائم پیشہ افراد اور ٹارگٹ کلرز کی گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں گی،ذرائع :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 18:50:42

قندیل بلوچ کے قتل میں ملوث عبدالباسط کو نہیں جانتا، مفتی عبدالقوی قتل کے بعد قندیل بلوچ کے کسی وارث نے کوئی رابطہ نہیں کیا ،پولیس کے سوالات کے جواب تحریر کردیے ، ملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 18:36:06

وزیراعظم کی سابق کرکٹرحنیف محمد کوعلاج کی تمام سہولیات فراہم کرنیکی ہدایت سابق کرکٹرحنیف محمد پاکستان کے لیجنڈ ہیں،علاج میں کسی قسم کی کسر نہیں چھوڑی جائے گی،نواز شریف :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 18:02:39

حکومت نے آج تک قومی اداروں کی فروخت اور بندر بانٹ کے علاوہ کوئی کارنامہ سرانجام نہیں دیا،میاں محمد اسلم :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:41:23

اسلام آباد،سیکیورٹی اہلکاروں کامختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،21مشتبہ افرادگرفتار :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:40:14

پاکستانی سفیروں کی تین روزہ کانفرنس (کل)سے اسلام آباد میں شروع ہوگی نو اہم ممالک میں پاکستانی سفرا اور ہائی کمشنر شرکت کرینگے ٗ وزیر اعظم کانفرنس کے اختتامی اجلاس کے مہمان خصوصی ہونگے ٗخطاب بھی کرینگے :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:40:14

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق کی نو منتخب وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کو مبارک :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:35:19

وفاقی وزیر پرویز رشید کی راجہ فاروق حیدر خان کو آزاد کشمیر کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارک :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:35:19

پیکنگ میٹریل کے اوپر پانچ زیرو ریٹڈ سیکٹرز کوسیلز ٹیکس ریفنڈ نہ دینا زیادتی ہے‘میاں انجم نثار پیکنگ انڈسٹری پا نچ زیرو ریٹڈ سیکٹرز کے ساتھ ایک عرصے سے منسلک ہے ‘پیٹرن انچیف پیاف :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:35:19

جماعۃالدعوۃ کا بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی پاکستان آمدکیخلاف3اگست کو ملک گیر یوم احتجاج کا اعلان بی جے پی حکومت نریندر مودی کی سرپرستی میں پیلٹ گن اور پیپر گیس جیسے مہلک ہتھیاروں سے کشمیریوں کی زندگیاں تباہ کر رہی ہے‘حافظ محمد سعید معصوم بچے، عورتیں اور نوجوان ہسپتالوں میں علاج معالجہ کے حوالہ سے سخت مشکلات کا شکار ہیں، بھارتی فوج ہسپتالوں میں گھس کر مریضوں پر تشدد اور ان کے اہل خانہ کو ہراساں کر رہی ہے‘امیر جماعۃ الدعوۃ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:33:12

کوئی بھی ’’شاہ ‘‘آ جائے جب تک چابی دبئی میں رہے گی اس وقت تک کوئی تبدیلی نہیں آسکتی ‘ ناہید خان مراد علی شاہ کی کابینہ میں زیادہ تر وہی لوگ شامل ہیں جن پر کرپشن کے سنگین الزامات ہیں ‘ بینظیر بھٹو کی سابق پولیٹیکل سیکرٹری کی گفتگو :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:33:12

بڑے اورچھوٹے بھائی کی بادشاہت نے پاکستان کوکنگال کردیا‘فرخ جاوید مون ر ملکی اور غیر ملکی قرضوں کے باعث مہنگائی کی رفتار میں بہت تیزی آگئی ہے‘سابق سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:33:12

خونریزی نہیں،قربانی کے قائل ہیں، کسی پلیٹ فارم پر ہم موجود نہ ہوں تووہ اتحادامت نہیں کہلاسکتا ‘علامہ ساجد نقوی معاشرے میں تبدیلی کا منبع انسانی سوچ کی تبدیلی ہے، ہمیں اپنی فکرکا محور امت مسلمہ کو رکھنا چاہیے‘ قائد ملت جعفریہ کا فکری نشست سے خطاب :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:31:11

انتہاء پسندی ، دہشت گردی اور فرقہ وارانہ تشدد کے خاتمہ کیلئے امت مسلمہ کو متحد ہو کر جدوجہد کرنی ہو گی‘مقررین ارض حرمین الشریفین کے خلاف کسی سازش کو مسلم امۃ برداشت نہیں کرے گی ، سعودی عرب اور مدینۃ المنورہ میں حملے کرنے والے اسلام دشمن قوتوں کے آلہ کار ہیں، 18 اگست کو اسلام آباد میں ندائے امت کانفرنس ہو گی ‘تحفظ الشریفین کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:31:11

وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی مسلم لیگ (ن) کے راجہ فاروق حیدر کو آزادکشمیر کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:31:11

وزیر اعلیٰ کالیجنڈ کرکٹرحنیف محمدکے صاحبزادے شعیب محمدکو ٹیلی فون ،جلد صحت یابی کیلئے دعا حنیف محمد ہمارا قومی اثاثہ ہیں،پنجاب حکومت حنیف محمد کے علاج معالجہ کے اخراجات برداشت کرے گی:شہبازشریف :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:29:24

پیشگی اطلاع نہ پروٹوکول،وزیراعلیٰ اچانک جنرل ہسپتال پہنچے ہسپتال انتظامیہ، میڈیا ،پرنسپل اورایم ایس ہسپتال بھی بے خبر رہے آپ نے ہسپتالوں کو درست کرنے کا جو بیڑا اٹھایا ہے وہ لائق تحسین ہے:مریضوں کی وزیراعلیٰ کو دعائیں :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:29:24

اپوزیشن اپنے ٹی او آرز کو حتمی سمجھتی ہے ،حکومت کی ٹھوس یقین دہانی پر ہی مزید کوئی فیصلہ کیا جا سکتا ہے ‘ اعتزاز احسن اسپیکر قومی اسمبلی اجلاس کے انعقاد کے حوالے سے صرف سہولت کار ہیں ،اصل کام تو حکومت کا ہے ‘ مرکزی رہنما پیپلزپارٹی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:29:24

وزیر اعلیٰ کا بغیر پروٹوکول جنرل ہسپتال کا اچانک دورہ، مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا وزیراعلیٰ نے وارڈز اور واش رومزکا معائنہ کیا ، واش رومز کی خراب حالت اور صفائی کی ناقص صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار علاج معالجے کیلئے آنے والے مریض کیا انسان نہیں؟ان کا بھی معیاری طبی سہولتوں پر اتنا ہی حق ہے جتنا کے آپ کا صحت عامہ کی سہولتوں کی فراہمی کیلئے اربوں روپے کے وسائل کسی صورت ضائع نہیں ہونے دوں گا‘وزیراعلیٰ پنجاب :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:28:09

شیخ رشید اور طاہر القادری آنکھوں سے تعصب کی عینک اتارکر پنجاب حکومت کی کارکردگی کاجائزہ لیں ‘آزاد علی تبسم پنجاب پولیس کوپنجاب میں جدیدسہولتیں فراہم کی گئی ہیں، پنجاب پولیس کے ہر اہلکا ر اور افسر کاریکارڈ کمپوٹرائزڈ کردیا گیا ‘رکن پنجا ب اسمبلی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:18:57

جمہوریت کی بحالی اور خواتین کے حقوق کیلئے فاطمہ جناح کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی‘خدیجہ فاروقی فاطمہ جناح خواتین کا رول ماڈل ہیں خواتین ان کے نقش قدم پر چل کر ملک کی خدمت کریں‘تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:18:57

عوامی منصوبوں کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائیگا،صوبائی وزیرکی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ ترقیاتی سکیموں کو مقررہ وقت پر مکمل کیا جائے،عوامی مسائل کے حل کیلئے ہر سطح پر اقدامات کررہے ہیں‘صوبائی وزیر حمیدہ وحیدالدین خدمت عامہ پر یقین رکھتا ہوں،ناصربوسال،اجلاس میں ڈی سی او،ایم پی اے سید طارق رضوی، پیر محفوظ مشہدی ،فائزہ مشتاق کی شرکت :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:17:43

بوگس بلنگ کی شکایات پر ایکسین گلبرگ ،ایس ڈی او لبرٹی سب ڈویژن کیخلاف انکوائری کے احکامات جاری صارفین کی جائز شکایات کا ازالہ نہ کرنے والے افسران کو اپنے عہدوں پر رہنے کاکوئی حق نہیں‘وزیر مملکت عابد شیر علی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:17:43

پرویزرشید کی راجہ فاروق حیدرکو آزاد کشمیر کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد مسلم لیگ (ن)لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب بسنے والے کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے تاریخی کر دارادا کریگی وزیر اطلاعات :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:17:43

حنیف محمد کے علاج معالجہ کے تمام اخراجات وفاقی حکومت بر داشت کریگی اللہ لیجنڈ کو جلد صحت یاب کرے وزیر اعظم حنیف محمد کے علاج میں کسی قسم کی کسر نہیں چھوڑیں گے نوازشریف کا بیان :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:16:23

سرکاری محکموں میں ملازمتوں کے امتحانات کے لئے ٹیسٹنگ سروس ایجنسیوں کو ہائر کرنے میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں انکشاف ٹیسٹنگ سروس ایجنسیوں کی ناقص کارکردگی نے ہزاروں اہل نوجوانوں کا مستقبل داؤ پر لگا دیا :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:16:23

افغان طالبان پر پاکستان کا اثر ورسوخ نہیں ،محمود علی درانی افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر پاکستان نے اہم کردار ادا کیا، افغان طالبان اپنی مرضی کے فیصلے کرتے ہیں زیادہ تر افغان پاکستان کی مداخلت کو اپنے مسائل کی وجہ سمجھتے ہیں ،بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں سیاستدانوں اور اسٹیبلشمنٹ کی کمزوری کی وجہ سے خارجہ پالیسی پر فوج حاوی نظر آتی ہے،سابق نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:16:23

منیجنگ ڈائریکٹر او پی ایف حبیب الرحمن گیلانی کی تقرری کے حوالے سے قائم کمیشن نے وزارت اوورسیز سے تفصیلات طلب کر لی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:13:53

وزارت اوورسیز ہیومن ریسورس نے تمام ذیلی اداروں سے نیب زدہ افسران کو فی الفور ہٹانے کا فیصلہ کر لیا :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:13:53

خیبرپختونخوا :2005کے زلزلہ سے متاثرہ سکولز 11سال گزرجانے کے باوجود بھی وفاقی حکومت کی امداد کے منتظر :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:11:42

کراچی ،نارتھ ناظم آباد میں کار کا سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا،7 افراد زخمی ہوگئے :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:11:42

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ دبئی روانہ ہوگئے :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:11:42

نجی ہوٹل میں لڑکی رابعہ کی موت کا معاملہ مزید الجھ گیا لڑکی کو جب باتھ روم سے نکالا گیا تو اس کی سانسیں چل رہی تھیں،انتظامیہ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:10:36

لاہور: نجی ہوٹل میں لڑکی کی پراسرار موت کے باوجود صدر ممنون حسین کو سکیورٹی کلیئرنس کس نے دی ،تحقیقات شروع :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:10:35

تھانہ سبزی منڈی اور پیرودھائی کا ایکا: جرائم پیشہ عناصر کی پناہ گاہیں کھول کر ماہانہ لاکھوں روپے وصول کرنے لگے :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:08:20

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا شاہانہ پروٹوکول :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:01:37

آصف زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو دبئی طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 17:01:37

شہر قائد میں رینجرز اور پولیس سرگرم ،62ملزمان کو دھرلیا گیا :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:52:02

حکومت کا غیر ملکی سرما یہ کا روں اور ا داروں کے لیے قا نو ن سا زی کے ذریعے آ ف شور کمپنیا ں متعا رف کروا نے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:47:03

سندھ میں جہاں بھی جرائم پیشہ افراد ہونگے کارروائی ہوگی ،سید مراد علی شاہ رینجرز کا معاملہ جلد حل ہو جائیگا ،پہلی ترجیحی امن وامان کی صورت حال کو بہتر کرنا ہے،اب صوبے میں کرپشن نہیں ہوگی ،کوئی افسر پکڑا گیا تو سخت کارروائی کریں گے ،وزیراعلیٰ سندھ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ،صوبے میں امن ہوگا تو ترقی ہوگی ،بہت سے چیلنجر ز درپیش ہیں ،تمام سیاسی جماعتیں مل کر کام کریں ،سندھ پر لگے دھبے صاف کروں گا، گڑھی خدا بخش میں حاضری کے بعد کارکنوں سے خطاب ،میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:45:06

اسلام آباد، کھنہ میں پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن 19 مشتبہ افراد کو گرفتار آپریشن کے دوران 20 گھروں ، 5 ہوٹلوں سمیت چھ پلازوں اور آٹھ گیسٹ ہاؤسز کو بھی سرچ کیا گیا :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:35:36

راولپنڈی میں ون ویلرز اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:32:54

نجی سکولوں کے ساتھ پارٹنرشپ کے مثبت نتائج برآمد ہو ئے،قمرالاسلام راجہ رواں مالی سال کے دوران فروغ تعلیم پر 12ارب روپے خرچ کئے جائیں گے ، ایم ڈی پیف طارق محمود :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:32:54

جامعہ سراجیہ میں نئے تعلیمی سال کا آغاز کل ہوگا‘نبیرہ عندلیب نعیمی مدارس ہی اسلام کی ’’روشن روایات‘‘کے امین ہیں‘والدین اپنی بچیوں کوپردہ وتعلیم سے آراستہ کریں‘ناظمہ جامعہ سراجیہ نعیمیہ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:05:29

پاکستان بار کونسل نے قانون کی تعلیم کے معیار کو مزید بہتر کرنے کیلئے لیگل ایجوکیشن رولز 1978ء میں ترامیم کر دیں پنجاب یونیورسٹی لاء کالج نے ایل ایل بی کا تین سال کی بجائے پانچ سالہ پروگرام متعارف کر ادیا، دوپہر ، شام کی کلاسز ختم ،میرٹ سخت کر دیاگیا ترامیم کا مقصد قانون کی تعلیم کے معیار کو مزید بہتر کرنا ،موجودہ حالات کے تناظر میں تبدیلی اور بہتری لانا ہے ‘پرنسپل لاء کالج پروفیسر ڈاکٹر شازیہ قریشی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:04:44

حنیف محمد کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:03:19

قندیل بلوچ قتل کیس ٗ پولیس حکام نے مفتی عبدالقوی کو اس حوالے سے کوئی بھی بیان دینے سے روک دیا :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:01:43

مراد علی شاہ کے آنے پر متحدہ کی خاموشی مک مکا تھا ٗخرم شیرزمان سندھ میں کرپشن تمام حدیں پار کرچکی ہے اور رشوت کا بازار بھی گرم ہے ٗانٹرویو :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:01:43

سردار ایاز صادق اور مرتضیٰ جاوید عباسی کی راجہ فاروق حیدر خان کو آزاد کشمیر کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد آزاد کشمیر کی منتخب قیادت اور اراکین قانون ساز اسمبلی جمہوریت اور اداروں کے استحکام کیلئے بھرپور کردار ادا کرینگے ٗ بیان :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:00:20

وزیر اعظم محمد نواز شریف کی راجہ فاروق حیدر کو آزاد جموں و کشمیر کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لوگوں کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرینگے ٗ نواز شریف :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:00:20

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ٗ حکومت کے خلاف تحریک کے دوران 7 اگست کے پلان پر غور خیبر سے کراچی تک عوام کو متحرک کرکے وزیر اعظم نواز شریف کو قانون کے تابعداری پر مجبور کردیں گے ٗعمران خان 7 اگست پاکستان میں ایک نئی تاریخ کا نکتہ آغاز ہو گا، خیبر سے کراچی تک عوام کو متحرک کریں گے ٗ خطاب :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 16:00:20

قندیل بلوچ قتل کیس؛ ملزمان کو لے جانے والا ٹیکسی ڈرائیور مفتی عبدالقوی کاماموں زاد نکلا :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:52:41

7اگست کو ملک میں نئی تحریک کا آغاز ہوگا ‘پانامہ لیکس معاملے پر عدالتی دروازہ کھٹکٹھایاہے‘13اور14اگست کو بھی احتجاج جاری رکھیں گے‘6اگست کو حکومتی رویہ دیکھ کر آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے‘تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کی پارٹی کے مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:48:07

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی کابینہ اراکین کے ہمراہ سکھر آمد رینجرز ہسپتال پہنچ کر لاڑکانہ دھماکے میں زخمی جوانوں کی عیادت کی ‘گلدستے پیش کیے :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:48:07

نو منتخب وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا شاہانہ انداز‘ 35 سے زائد گاڑیوں کے قافلے میں سکھر ایئر پورٹ سے گڑھی خدا بخش روانگی وی آئی پی پروٹوکول باعث ٹریفک معطل‘ شہری پریشانی سے دوچار‘ ٹریفک بحالی کے وقت گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:46:46

مئی اور جون میں توہین رسالت کے قانون کے تحت 29مقدمات درج ‘22افراد کو گرفتار کیا گیا 14افراد کیخلاف مختلف عدالتوں میں چالان پیش ‘15کیخلاف تحقیقات جاری ہیں :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:46:46

رواں سال مئی اور جون میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں تشویش ناک اضافہ ہوا 2ماہ میں غیرت کے نام پر 39قتل ‘زنا بالجبرکے 602‘گینگ ریپ کے 43،قتل کے 788،اغوا ء کے 2565‘اغوا برائے تاوان کے 6‘تیزاب گردی کے 15 ،گھریلو تشدد کے236 واقعات رونما ہوئے :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:46:46

برطانوی نژاد سامیہ قتل کیس ؛ مقتولہ کے والد اور دوسرے شوہر کا تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پہلی بار آمنہ سامنہ:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:43:07

عوامی منصوبوں کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچایا جائیگا،حمیدہ وحیدالدین :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:25:58

لاہور کے فائیواسٹار ہوٹل میں25سالہ رابعہ کی موت کا معاملہ، اہم ترین انکشافات:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:25:51

توانائی بحران کے خاتمے کیلئے کالا باغ ڈیم کی تعمیر ناگزیر ہے ‘ بلال شیرازی توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے بڑے آبی ذخائر تعمیر کیے جائیں‘ صدر (ق) لیگ یوتھ ونگ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:22:07

تحریک احتساب جمہو ریت نہیں کر پشن کیخلاف ہو گی ‘چوہدری محمدسرور (ن) لیگ پانامہ لیکس کے ٹی اوآرز کے معاملے کو حل کر دے احتجاجی تحر یک کی نوبت نہیں آئیگی ‘سابق گورنر :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:22:07

بچوں کے اغواء کے واقعات پر کمیٹی کمیٹی کھیلنے سے کچھ نہیں ہوگا، حکومت عملی اقدامات کرے ‘یاسمین راشد (ن) لیگ والوں کے دماغ پر میٹر و اور کمیشن سوار ہے انکو عوام سے کوئی لینا دینا نہیں ‘ ایڈ وئزر چیئر مین پی ٹی آئی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:20:04

وزیر اعلیٰ پنجاب نے اساتذہ کو 9کی بجائے گریڈ 14میں بھرتی کرنے کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:20:04

7اگست سے تحر یک احتساب جمہو ریت نہیں کر پشن کیخلاف ہوگی ‘چوہدری محمدسرور (ن) لیگ پانامہ لیکس کے ٹی اوآرز کے معاملے کو حل کر دیں تو احتجاجی تحر یک کی نوبت نہیں آئیگی ‘ملک کو بچانے کیلئے کر پشن کا خاتمہ ضروری ہے مگر حکمران ’’مال بچاؤ ‘‘پروگرام پر چل رہے ہیں ‘قوم حکمرانوں کی پالیسوں سے نفرت کرتی ہے مگر بے حس حکمران ٹس سے مس نہیں ہو رہے‘ کارکنوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:20:04

ایم کیوایم کا مستقبل تاریک ہو چکا ہے انکی مزید پتنگیں بھی کاٹیں گی‘ ایم کیوایم کی ملکی دشمنی کے ثبوت دے چکے ہیں اب کاروائی کر نا حکومتی ذمہ داری ہے ‘انیس قائم خوانی کا دہشت گردوں کے علاج سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی انکے خلاف بنائے جانیوالے کیس میں کوئی جان ہے ‘نئے وزیر اعلی سندھ کا خیر مقدم کرتے ہیں انکو فوری رینجر ز کو اختیارا ت دینے چاہیے پاک سر زمین پارٹی کے مر کزی رہنما رضا ہا رون کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:17:56

نوازشر یف کے ساتھ شیخ رشید بھی چلا جائے تووزیر اعظم نہیں چل سکتا ‘ مجھے نہیں لگتا نوازشر یف آرمی چیف جنر ل راحیل شر یف کو توسیع دیں گے ‘تین سال تک ملک میں وزیر خارجہ نہیں ملک کی خارجہ پالیسی کیا ہوگی ‘(ن) لیگ کسی بھی صورت بھارت کو ناراض نہیں کر ناچاہتی ‘عام آدمی کے مفاد سے موجودہ نظام کو کوئی لینا دینا نہیں عوامی مسلم لیگ کے سر بر اہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمدکا انٹرویو :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:17:56

عمران خان بد حواسیاں مار رہے ہیں وہ خود ہی اپنے خلاف ہے ‘ تحر یک انصاف کی تحر یک انتشار کو ناکامی کے سواکچھ نہیں ملے گا ‘ پانامہ لیکس کی تحقیقات کسی ’’روڈ شو ‘‘سے حل نہیں ہوگا ‘پار لیمنٹ میں ہی بات کر نا ہوگی ‘رواں ہفتے ٹی اوآرز کمیٹی کا اجلاس بلائیں گے اپوزیشن سے رابطے میں ہیں‘عمران خان روز نئی بونگیاں مارتے ہیں ‘دھر نوں کی دھمکیوں اور انتشار کے سوا کچھ نہیں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:17:56

6 تاریخ کو حکومتی رویہ دیکھ کر آیندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے ، نعیم الحق:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:16:21

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو دبئی طلب کرلیا مراد علی شاہ دورہ سیہون شریف ملتوی کرکے دبئی روانہ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:16:06

7اگست سے نئی تاریخ کا آغاز ہوگا‘کرپٹ اور بدعنوان سیاسی ٹولہ جمہوریت کیلئے بڑا خطرہ ہے‘پاکستان تاریخ کے اہم ترین دوراہے پر کھڑا ہے،ترکی میں عوام نے جمہوریت کی حفاظت کی،قوم کی امیدوں کا واحد مرکز تحریک انصاف ہے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:16:06

آزادکشمیر حکومت کو وفاقی حکومت کی مکمل حمایت حاصل رہے گی‘کشمیر کی ترقی اور سیاسی،معاشی بحالی کیلئے تعاون جاری رکھیں گے‘فاروق حیدر مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کی حمایت ‘ترقی اور سیاسی،معاشی بحالی کیلئے تعاون جاری رکھیں گے وزیراعظم محمد نواز شریف کی فاروق حیدر کو آزاد کشمیر کی وزارت عظمیٰ کی مبارکباد :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:16:06

لاڑکانہ دھماکے میں شہید ہونے والا رینجرز اہلکار شاہد سیال آبائی علاقے میں فوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:06:59

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب ٗ خیبر پختون خوا ٗ اسلام آباد اور کشمیر میں بارش کا اممان سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں بھی ہلکی بارش ہو سکتی ہے ٗملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ٗمحکمہ موسمیات :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:05:19

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کا سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:05:19

پولیس اور رینجرز نے مختلف کارروائیوں میں دو سیاسی جماعت کے کارکنان سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا ٗاسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:01:41

جہاں بھی جرائم پیشہ افراد ہونگے ان کے خلاف قانون نافذ کر نے والے ادارے کارروائی کرینگے ٗ مراد علی شاہ پیپلزپارٹی کی حکومت اپنے شہید رہنماؤں کے اصولوں پرچلے گی ٗعوام کی خدمت کرینگے ٗ لوگوں کو جلد فرق نظر آئیگا ٗ میڈیا سے گفتگو رینجرزکے اختیارات کا معاملہ جلد حل ہوجائے گا، جرائم پیشہ افراد کے مقابلے کے لئے پولیس کو تیار کریں گے ٗ وزیر اعلیٰ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:01:41

حکومت مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں میں قومی زبان اردو بطور سرکاری زبان کے نفاذ پر سنجیدگی سے کام کر رہی ہے ٗعرفان صدیقی ہماری وزارت مختلف سرکاری محکموں کے حکام کو اردو زبان کے نفاذ کیلئے تربیت فراہم کرے گی ٗانٹرویو 2018ء تک لوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ حکومت کی بڑی کامیابی ہوگی‘ ٗمعاون خصوصی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 15:01:41

بنی گالہ کے باہر رہنما تحریک انصاف علیم خان کے خلاف احتجاج :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 14:56:28

مقبوضہ کشمیر میں جاری 18روز سے زائد مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی افواج کی جانب سے کر فیو کا نفاذ حریت رہنماؤں کی گرفتاری انسانی حقوق کے عالمی اداروں او آئی سی اور مہذب ممالکوں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے ‘فوری طور پر کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کا نوٹس لے کر بھارت سے سیاسی ،سفارتی اور تجارتی تعلقات فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کریں ممبر کشمیر کونسل میر یونس کی بات چیت :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 14:27:18

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی فاروق حیدر کو وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 14:27:18

وزیراعلیٰ شہباز شریف کی راجہ فاروق حیدر کو آزادکشمیرکا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 14:25:20

فاروق ستارکی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت سے متعلق بیان کی تردید کر دی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 14:17:09

گزشتہ ایک سال میں پمز میں 12 ہزار مریضوں کا ہپاٹائٹس ٹیسٹ پازیٹو آیا گزشتہ سا ل کے مقابلے میں 20 فیصد زائد کیسز سامنے آئے ، رپورٹس :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 14:08:00

اوپن یونیورسٹی الیکٹرانک میڈیا کے لئے آڈیو/ویڈیو ایڈیٹنگ کے تربیتی کورسسز آئندہ سمسٹر سے شروع کرے گی یونیورسٹی بتدریج ای لرننگ اور آن لائن تعلیم کی طرف آگے بڑھ رہی ہے، پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 14:08:00

ماہ اگست 2016ء میں تین ایام پانچ پانچ بار آئیں گے :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 14:06:14

افغان طالبان کے وفد کا دورہ چین چینی حکومت کی دعوت پر قطر میں طالبان کے رہنما عباس اسٹانکزئی کی قیادت میں وفد نے کیا،چینی حکام سے افغانستان کی صورتحال پر تبا دلہ خیال ، غیر ملکی فوجی مظا لم اور قبضے کے خلا ف چین سے معاونت کی در خواست :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 13:58:04

سردار ایاز صادق پینے کے صاف پانی کی فراہمی ، نکاسی آب کے منصوبوں پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں‘چیف کوارڈی نیٹر میاں بہادر علی واسا کومختلف یونین کونسلوں میں دیرینہ مسائل کے فوری حل کیلئے سختی سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں‘ نکاسی آب کا جائزہ لینے کے موقع پر گفتگو :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 13:38:22

شیخوپورہ میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرکامیاب کارروائی کی گئی مارے جانیوالے دہشتگرد تحریب کاری کی بڑی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ‘ذرائع سی ٹی ڈی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 13:38:22

ٹی اور آرز کی تشکیل کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کااجلاس 3اگست کو بلائے جانے کا امکان ‘ ذرائع :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 13:35:47

کمپیوٹرائزڈ نظام متعارف کرانے سے محکموں کی کارکردگی میں غیر معمولی اضافہ ہوا ‘ پارلیمانی سیکرٹری خزانہ حکومت تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر، امن عامہ سمیت دیگر سماجی شعبوں کی بہتری کیلئے ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کر رہی ہے‘ رانا بابر :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 13:33:31

دنیا کو پاکستان کے سیاحتی مقامات سے روشناس کرانے کیلئے اقدامات کئے جائیں‘ سی ای او کوتھم سیاحتی مقامات کی ڈاکو منٹریز بنا کر سیاحت میں دلچسپی رکھنے والے ممالک میں پیش کی جائیں ‘ احمد شفیق :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 13:33:31

پائیدار امن کے حصول کیلئے ہمارا سفر پورے ملک میں بھرپور عزم کے ساتھ جاری رہے گا‘آرمی چیف آج ہم جس پر امن فضا میں سانس لے رہے ہیں وہ عوام اور افواج کی بے پناہ قربانیوں کا ثمر ہے کامیابی کا دارو مدار قوم کی مکمل حمایت اور بالخصوص نوجوان نسل کے کلیدی کردار پر منحصر ہے شندورفیسٹیول نہ صرف نیشنل اور انٹرنیشنل ٹورازم کے فروغ کیلئے خوش آئند ہے بلکہ دہشتگرد عناصر کیلئے بھی پیغام ہے کہ ہم بلا خوف وخطر اپنی روایات کو انشاء اﷲ جاری رکھیں گے‘جنرل راحیل شریف کا شندور فیسٹیول کے شرکاء سے خطاب :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 13:33:31

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا جنرل ہسپتال لاہور کا اچانک دورہ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 13:31:48

عمران خان کی زیرصدارت بنی گالہ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 13:19:19

کراچی؛ نارتھ ناظم آبادمیں گاڑی کا سلنڈر پھٹ گیا، 7 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 12:44:39

لاہور پولیس ئے بچوں کو اغوا کی کوشش ناکام بنا دی ۔ :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 12:33:36

دہی کیلشیم کا خزانہ ہے جو ڈھلتی عمر کے اثرات سے تحفظ اور انسانی جلد کے حسن کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 12:28:46

دنیا بھر میں سب سے زیادہ پیاز چین میں پیدا کیا جاتا ہے :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 12:27:17

بچوں کی پیدائش کے پہلے روز ویکسی نیشن کروانے سے سالانہ 10لاکھ اموات کو روکا جاسکتا ہے :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 12:27:17

لاہور ‘ شاہدرہ اور لوئر مال سے ٹریفک وارڈنز نے 2مغوی بچوں کو بازیاب کرا لیا ‘ ملزم گرفتار :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 12:27:17

شیخوپورہ‘ سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 7 دہشتگرد ہلاک دہشت گرد، لاہور اور شیخوپورہ میں حساس تنصیبات اور اہم شخصیات پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد‘ ڈیٹونیٹر، تین کلاشنکوف، پسٹل، گولیاں اور حساس تنصیبات کے نقشے برآمد :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 12:24:03

جرائم پیشہ افراد سے مقابلے کیلئے پولیس کو تیار کریں گے‘ دہشت گردی کے ناسور کو جلد ختم کردیں گے‘ بلدیاتی نمائندوں کو جلد اختیارات مل جائیں گے‘ سندھ میں کرپشن کا تاثر ضرورت ہے لیکن دوسرے صوبوں سے کم ہے‘ کرپٹ عناصر کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی‘ پروٹوکول کا حامی نہیں لیکن سکیورٹی بھی ضروری ہے نومنتخب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو گڑھی خدا بخش کا دورہ ‘ذوالفقار علی بھٹو‘ محترمہ بے نظیر بھٹو کے مزار پر پھول چڑھائے ‘فاتحہ خوانی کی :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 12:24:03

آزاد کشمیر میں گورننس کو ٹھیک کریں گے، راجا فاروق حیدر :

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 12:12:39

مسلم لیگ ن کے راجا فاروق حیدر آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 11:54:17

دہشت گردوں پر زمین تنگ ہوچکی ہے، آرمی چیف دہشت گردوں اور اُن کے مددگاروں پر زمین تنگ ہو چکی ہے۔وہ دن دور نہیں جب ہمارا وطن تعلیم وترقی اور امن و سلامتی کی پہنچان بنےگا، آرمی چیف کا شندور میں پولو فائنل میچ کی تقریب سے خطاب:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 11:54:17

سرگودھا: ق لیگ کے رہنما و سابق وفاقی وزیر چوہدری انور چیمہ علالت کے باعث انتقال کر گئے:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 11:22:20

ترک صدر کا آرمی چیف اور خفیہ ایجنسی کواپنے ماتحت لانے کا اعلان:

وقت اشاعت: 31/07/2016 - 08:29:11