بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جولائی

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-07-08)

عبدالستار ایدھی کی تدفین مکمل قومی اعزاز کےساتھ کی جائےگی، انہیں نشان امتیاز سے نوازا جائے گا: وزیراعظم نواز شریف کا اعلان

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -کشمیر -

نجی ٹی وی کی خاتون اینکر عبد الستار ایدھی کی وفات کی‌ خبر سناتے ہوئے زار و قطار رو پڑیں:

وقت اشاعت: 09/07/2016 - 02:03:51

ایدھی صاحب کے نقش قدم پر چلتے ہوئے معروف اینکر اقرار الحسن کا اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان:

وقت اشاعت: 09/07/2016 - 01:52:57

عبدالستار ایدھی کی وفات بڑا نقصان ہے، وہ ایک عظیم انسان تھے: بھارتی وزیرخارجہ:

وقت اشاعت: 09/07/2016 - 01:43:20

ایدھی صاحب کوایک سے زیادہ امراض لاحق تھے، گزشتہ 13 برس سے ایس آئی یو ٹی میں زیر علاج تھے:

وقت اشاعت: 09/07/2016 - 01:33:13

خیبرپختونخواہ اور سندھ حکومتوں کی جانب سے ایدھی صاحب کی وفات پر 3 روزہ سوگ کا اعلان:

وقت اشاعت: 09/07/2016 - 01:21:52

لاکھوں افراد کی شرکت متوقع، ایدھی صاحب کے اہل خانہ کی جانب سے نماز جنازہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ادا کروانے کا اعلان:

وقت اشاعت: 09/07/2016 - 01:08:44

عبدالستار ایدھی کی تدفین مکمل قومی اعزاز کےساتھ کی جائےگی، انہیں نشان امتیاز سے نوازا جائے گا: وزیراعظم نواز شریف کا اعلان:

وقت اشاعت: 09/07/2016 - 00:54:47

ایدھی صاحب کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ کی جائے: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کا حکومت سے مطالبہ:

وقت اشاعت: 09/07/2016 - 00:41:39

آج قوم ایک عظیم انسان سےمحروم ہوگئی، آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا عبدالستار ایدھی کے انتقال پر اظہار تعزیت:

وقت اشاعت: 09/07/2016 - 00:26:06

ایدھی صاحب نے جو کپڑے پہنے ہوئے تھے انہی کو کفن بنایا جائے گا: فیصل ایدھی :

وقت اشاعت: 09/07/2016 - 00:10:18

ایدھی صاحب نے انتقال سے قبل اپنے اعضاء عطیہ کرنے کی وصیت کر دی، آنکھیں استعمال ہوسکتی ہیں، آپریشن کیا جا رہا ہے: فیصل ایدھی:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 23:57:41

عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر میمن مسجد میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین ایدھی ویلج میں ہوگی:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 23:49:16

معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی انتقال کر گئے:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 23:31:34

سیاحوں کا بے پناہ رش، ناران کاغان کے علاقوں میں فی لیٹر پیٹرول 500 روپے میں فروخت ہونے لگا:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 23:07:14

بہتر محسوس کر رہا ہوں، ڈاکٹروں نے سفر کی اجازت دے دی، دعاوں کیلئے قوم کا شکر گزار ہوں: وزیراعظم نواز شریف:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 22:11:11

افغان مہاجرین کی وطن واپسی کیلئے وفاقی وزیر سیفران اور افغان سفیر سے تفصیلی بات چیت ہوچکی ہے‘ وفاقی حکومت نے 6ماہ کی مہلت مانگی ہے ‘غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کوطور خم بارڈر سے افغانستان ڈی پورٹ کرنے کاسلسلہ جاری رہیگا‘ ہمیں دشمن ممالک کے ایجنڈے کا پتہ نہیں اور کون کے کسی ایجنڈے پر عمل کر رہا ہے ‘یہ معلوم کرنا بہت ضروری ہے صوبے کے اپنے حالات ایسے نہیں جو مہاجرین کا مزید بوجھ اُٹھا سکیں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی آبائی گاؤں مانکی شریف میں میڈیا سے بات چیت:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 21:45:47

حکومت کے خلاف تحریک میں حصہ لینے یا نہ لینے کا فیصلہ پارٹی قیادت کرے گی، اپوزیشن اور پیپلز پارٹی تحریک کے حوالے سے جو فیصلہ کریں گی وہ سب کے لئے قابل قبول ہو گا ،سعودی عرب سے ہمارا روحانی رشتہ ہے، ہم سعودی عرب میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہیں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی نمازعید کے بعد میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 21:10:04

پانامہ لیکس کا ایشو ختم ہونے والا نہیں ‘اگر حکومتی ہٹ دھرمی قائم رہی تو سڑکوں پر آنا ہمارا جمہوری حق ہوگا ‘پانامہ لیکس کا ایشواپنے منطقی انجام کو ضرورپہنچے گا جس کے نتیجے میں حکمرانوں کو گھرجاناہوگا پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین کی عید ملنے کیلئے آنے والوں سے بات چیت:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 21:10:04

سعودی عرب میں دہشت گردی انتہائی افسوسناک ہے جس کی وجہ سے ہمیں دلی دکھ پہنچا ہے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے بات چیت یہ اولیاء کی دینی درسگاہ ہیں جہاں پر لوگ فیض حاصل کرنے آتے ہیں ، یہ سیاسی آماجگاہ نہیں ،پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم مرید قریشی نے شاہ محمود قریشی کو دربار عالیہ حضرت بہاؤ الدین زکریا  کے احاطہ میں سیاسی گفتگو سے منع کر دیا، تحریک انصاف کے رہنما کی خاموشی سے واپسی:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 21:10:04

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا باغ اور کیل کے ساتھ ایل اوسی کا دورہ ، محاذ اول پر تعینات ،فوجی افسروں اور جوانوں سے عید ملے، وقت گذارا فوجی افسروں اور جوانوں کی قربانیوں پرمادر وطن کو فخر ہے ، ان کا اعلیٰ اخلاقی معیار ، آپریشنل تیاریاں اور ایل او سی پر چوکسی قابل تعریف ہے، جنرل راحیل شریف کا فوجی افسروں اور جوانوں سے خطاب :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 21:09:12

عمران خان ملک میں افراتفری پھیلانے میں مصروف ہے ‘کے پی کے کے ہیلی کاپٹر کو رکشے کی طرح استعمال کرنے والا بے بنیاد الزامات لگا رہا ہے ‘خیبر پختونخواکا ہیلی کاپٹر، شہنشاہ معظم عمران خان کی خدمت پر مامور ہے ‘ صوبے میں عوام ادویات کوترس رہے ہیں اور عمران خان کوبنی گالہ میں عیاشیوں سے فرصت نہیں‘ خان صاحب عوام نے آپ کو ووٹ خدمت کرنے کیلئے دئیے کروانے کیلئے نہیں‘خیبر پختونخوا کے نئے پاکستان میں ہر محکمہ آثار قدیمہ کی یادیں تازہ کر رہاہے‘ خیبر پختونخواہ کے عوام دہائیاں دے رہے ہیں کہ انہیں سیلاب سے بچایا جائے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کاعمران خان کے سیالکوٹ جلسہ سے خطاب پر ردعمل کا اظہار ،چیئرمین پی ٹی آئی کو ”شہنشاہ معظم“ کا خطاب دیدیا:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 21:09:12

ساہیوال ، بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو موت کے گھاٹ اُتار دیا:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 21:09:12

پا نا ما لیکس پر اگست میں تحر یک چلا ئیں گے،اس مر تبہ برا ستہ لا ہور نیا پا کستان بنا کر دم لیں گے،قوم نے ہمارا ساتھ نہ دیا تو ملک کی حا لت نہیں بد لے گی،قر ضون پر چلنے وا لے کشمیر کا فیصلہ نہیں کر سکتے، چیئر مین پا کستان تحر یک انصاف عمران خا ن کا جلسہ سے خطاب:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 21:02:44

وزیر اعظم نواز شر یف کی عبدا لستار اید ھی کی جلد صحتیا بی کیلئے د عا ، اللہ پا ک مشکل کی اس گھڑی میں ان پر اپنی رحمتیں نا زل فر ما ئیں، وزیر اعظم:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 21:02:44

عبدالستار ایدھی کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ،وینٹی لیٹر پر منتقل ایدھی صاحب طویل عرصہ سے کھانا نہیں کھا رہے ہیں ، وہ کافی کمزور ہو گئے تھے، ضعیف عمری کے باعث گردوں کا ڈائیلاسز ممکن نہیں، آئیں جھولی پھیلائیں کہ ایدھی صاحب ٹھیک ہوجائیں،عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی اور بیٹے فیصل ایدھی کی پریس کانفرنس،آبدید ہ ہو گئے ڈاکٹروں نے عبدالستار ایدھی کی صحت بارے آئندہ 6 سے8 گھنٹے اہم قرار دے دئیے:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 21:02:44

سیالکوٹ جلسے کے دوران عمران خان کی پسینے میں شرابور تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 20:25:37

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا لائن آف کنٹرول کا دورہ:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 19:57:19

وزیراعظم نوازشریف اور ان کےاسٹاف کیلیے ہوم آفس نے نئے ویزے جاری کر دیے:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 19:49:44

نو جوا نوں کو ہدف بنا نے وا لے انتہا پسندوں سے آ ہنی ہا تھوں سے نمٹیں گے، سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز کا عزم:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 19:40:26

گوجرخان ،اکلوتی بیٹی کا رشتہ میکے والوں میں دینے کی ضد ، ناراض خاوند نے بیوی اور بیٹی کو موت کے گھاٹ اُتاردیا، موقع سے فرار:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 19:40:26

عید الفطر کے مو قع پر شہر یوں کی کرا چی میں 50ارب رو پے کی خر یداری ، ملک بھر میں عید سیزن کیلئے 100ارب سے زائد کی خر یدا ری کی گئی، تا جر رہ نماء عتیق میر:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 19:37:14

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شر یف کابغیر پرو ٹو کول اچا نک تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال سا ہیوال کا دورہ جھو لا گر نے کے واقعہ میں زخمی بچو ں کی عیا دت،کمشنر سا ہیوال اور ہسپتال میں گند گی پر ڈاکٹرز کی سر زنش، ڈی سی او سا ہیوال معطل،بچوں کی خو شیاں ما ند کر نے والے سزا سے نہیں بچ پا ئیں گے، وزیر اعلی پنجاب :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 19:37:14

عبدالستارایدھی کی طبیعت ناساز، وینٹی لیٹر پر منتقل، قوم سے دُعائوں کی اپیل:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 19:37:14

آصفہ بھٹو نے لندن کی یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 19:36:19

پستول کی طرح نظرآنے والے فون کور نے لندن پولیس کی دوڑیں لگوادیں :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 18:34:00

عالمی برادری پر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون بڑھائے‘ اتحاد اور تعاون سے ہی دہشت گردی سے نمٹا جاسکتا ہے۔سرتاج عزیز :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 18:10:23

عمران خان نے پاکستان کو امریکی جنگ میں دھکیلنے والوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کردیا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 18:01:52

کرنل قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کو رہا کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:53:10

امریکا کی مختلف ریاستوں میں فسادات : پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام افراد کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد 8 ہوگئی :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:44:47

لڑکی کوچھیڑنے پر چاندرات کولیڈی گارڈن میں دوافغان گروپوں میں تصادم :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:22:33

وزیر اعظم نواز شریف کل وطن واپس آجائیں گے۔ مریم نواز کا ٹویٹر پر پیغام:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 17:11:54

وزیر اعظم نواز شریف اور اہل خانہ کو خصوصی طیارے کی فراہمی قابل مذمت ہے۔ نعیم الحق:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 16:06:59

سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر ہزاروں عراقی شہریوں کی ہلاکت سے خود کو بری نہیں کرسکتے عمران خان پی ٹی آئی چیئرمین کا جھوٹ کی بنیاد پر جنگ کے فیصلے پر احتساب کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:46:30

ساہیوال میں جھولا گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت 62 افراد زخمی:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 15:25:42

بھارتی فلم ”منا بھائی ایم بی بی ایس “آصف زرداری کی پسندیدہ نکلی ‘جیل میں قید کے دوران بھی مذکورہ فلم دیکھتے رہے :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:58:11

عمران خان نے چلکوٹ رپورٹ پر ٹونی بلیئرکے صرف اظہار افسوس کو شرمناک قراردیدیا :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:52:51

نجی ٹی وی کی رپورٹر ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ، صارفین میں غم و غصے کی لہر:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:42:21

طاہر القادری (اتوار)لال حویلی میں شیخ رشید کے ہمراہ اہم خطاب کریں گے :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:41:02

صدر اور وزیراعظم کاچین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے قیمتی جانی و مالی نقصان پر دلی دکھ اورافسوس کا اظہار یقین ہے قابل قیادت کی سرپرستی میں چین کے بہادر عوام جرات اورحوصلے سے تباہی پر قابو پالیں گے پیغامات :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:20:36

ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں جرمنی میں ایک پاکستانی گرفتار:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 14:19:24

بغداد : خود کش حملوں اور فائرنگ میں 35 افراد جاں بحق:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 13:59:14

سوئس خطے میں برقعہ پہننے پر 10 ہزار ڈالر کا پہلا جرمانہ عائد کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 13:42:40

سابق ٹیسٹ کرکٹر جاوید اختر انتقال کر گئے:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 13:26:02

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا20 جولائی کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان پانامالیکس کی تحقیقات پر پیچھے نہیں ہٹیں گے ‘جب تک وزیراعظم کا احتساب نہیں ہوگا،تحریک جاری رہے گی‘وزیراعظم کو غلط فہمی ہے کہ ملک میں جمہوریت ہے‘ملک میں بادشاہت ہے‘حکومت مخالف تحریک چلانے کیلئے نیا تنظیمی ڈھانچہ بنارہے ہیں“ عمران خان :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 13:16:18

صدر مملکت کی وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلیفونک بات چیت‘ وزیر اعظم نواز شریف کو عید اور صحت یابی پر مبارک باد دی پوری قوم آپ کی صحت کیلئے دعا گو ہے اور ماہ رمضان میں لاکھوں پاکستانیوں نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں آپ کی صحت یابی کیلئے دعائیں کی ہیں ‘ صدر ممنون حسین :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 13:05:45

سعودی وزارت داخلہ نے مدینہ اور قطیف میں حملے کرنے والے حملہ آوروں کے ناموں کی فہرست جاری کر دی:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 12:51:41

وزیراعظم نوازشریف کی کل لندن سے وطن واپسی متوقع ڈاکٹرز نے سفر کرنے کی اجازت دے دی،وزیراعظم خصوصی طیارے کے ذریعے اہل خانہ کے ہمراہ پاکستان آئیں گے،صحت کے لیے دعا کرنے والوں کا شکرگزار ہوں، وزیراعظم نوازشریف :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 12:43:21

سعودی عرب خود کش دھماکوں کی تحقیقات، 12 پاکستانی گرفتار:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 12:42:40

ٹونی بلیئر ہزاروں عراقیوں کی موت سے دامن نہیں بچا سکتے'عمران خان سابق برطانوی وزیراعظم کو عراق پر حملے پر شرمندگی نہیں اور وہ صرف عراق میں 179 برطانوی فوجیوں کی ہلاکت پر 'پچھتا' رہے ہیں، جھوٹ کی بنیاد پر جنگ" کے فیصلے پر ان کا احتساب کیا جا ئے ، ٹوئٹرپیغا م :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 12:40:49

سعودی خود کش حملے، حملہ آور کا تعلق بھارت سے ہے۔ ابتدائی تحقیقات:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 12:27:35

امریکا میں دو سیاہ فام نوجوانوں کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت، احتجاج میں 5پولیس اہلکار ہلاک :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 12:01:54

ترک وزیر اعظم کا صدر ممنون حسین کو ٹیلیفون ‘عید کی مبارک باد دی دونوں ممالک کے درمیان دہشتگردی کیخلاف تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ صدر ممنون کی سانحہ استنبول پر افسوس کا اظہار :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 11:54:55

صدر ممنون حسین سے مسلح افواج کے سربراہان کی ملاقات ‘عید کی مبارکباد دی پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے‘دہشت گردی کے خاتمے اور امن و استحکام کیلئے پاک فوج کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا‘صدر مملکت کی عسکری قیادت سے بات چیت :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 11:54:55

وزیراعظم نواز شریف کیلئے آنے والے وقتوں میں مشکلات ہیں‘ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی میں اچھے تعلقات ہونے چاہئیں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی لندن کے فائیو سٹار ہوٹل میں عید الفطر کی نماز کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 11:54:55

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا20 جولائی کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان پانامالیکس کی تحقیقات پر پیچھے نہیں ہٹیں گے ‘جب تک وزیراعظم کا احتساب نہیں ہوگا،تحریک جاری رہے گی‘وزیراعظم کو غلط فہمی ہے کہ ملک میں جمہوریت ہے‘ملک میں بادشاہت ہے‘حکومت مخالف تحریک چلانے کیلئے نیا تنظیمی ڈھانچہ بنارہے ہیں“ عمران خان :

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 11:53:32

وزیر اعظم نواز شریف وطن واپسی کی تیاریاں، قومی ائیر لائن کا خصوصی طیارہ مختص:

وقت اشاعت: 08/07/2016 - 11:52:06