Important Urdu News
اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ بات چیت سے گریز انتہائی خطرناک ہے، کانگریس رہنما
جمعہ 10 مئی 2024 - -
آئندہ بجٹ میں کم و بیش23 ارب ڈالر کی ضرورت ہوگی ‘ ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن
پاکستان کو دوست ممالک سے 12ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرانا پڑے گا‘ چیئرمین عامر قدیر
جمعہ 10 مئی 2024 - -
حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا
نان فائلرز کے خلاف 15 مئی کے بعد کارروائیاں کئے جانے کا امکان ،نان فائلرز کی سم پر 2.5 فیصد اضافی ٹیکس لگانے پر غور کیا جا رہا ہے
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
ملک کو سیاہ دور سے نکال کر ترقی کی جانب لے جا رہے ہیں‘ ملک افضل کھوکھر
مسلم لیگ (ن) پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائے گی ،جلد ہی عوام کی محرومیوں کا ازالہ کریگی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
لاہور پولیس کا جرائم پیشہ عناصر ،قبضہ مافیا اور ان کے سرپرستوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈائون
غیر قانونی قبضے پر فوری ایکشن،ضعیف بیوہ تبسم فیاض کا کروڑوں روپے مالیت کا مکان قبضہ مافیا سے واگزار سی سی پی او لاہور کی خصوصی ہدایات پرلاہور پولیس کی کارروائی،ملزمان ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
جمعہ 10 مئی 2024 - -
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
جمعہ 10 مئی 2024 - -
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
جمعہ 10 مئی 2024 - -
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر یو این میں قراردادیں آئی ہیں، سلامتی کونسل کے ہر فیصلے پر رکن ممالک عمل درآمد کرنے کے پابند ہیں، پاکستانی مندوب
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم کا سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر اظہار تشویش
جمعہ 10 مئی 2024 - -
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
جمعہ 10 مئی 2024 - -
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
سعودی سرمایہ کاروں کے وفد کی آمد کران پرنس کے دورہ پاکستان کا اہم حصہ ہے، وزیر تجارت
جمعہ 10 مئی 2024 - -
ایف آئی اے کی کارروائی، غیرقانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان میں ایجنٹ اور سہولت کار بھی شامل ہیں،ملزم مجیب اللہ نے پاکستانی پاسپورٹ حاصل کرنے کی کوشش کی،ترجمان ایف آئی اے
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
غیر روایتی اشیا کی برآمدات کے حوالے سے اقدامات اٹھائے جائیں،ہمیں ایسی تجارتی پالیسی تیارکرنے کی ضرورت ہے جس سے کاروبار میں آسانیاں اور سہولت ہو، اجلا س سے خطاب
جمعہ 10 مئی 2024 - -
9 مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر،عمرایوب کی عبوری ضمانت منظور
عدالت نے 5، 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی رہنماوٴں عامر مغل ،شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردئیے
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
جمعہ 10 مئی 2024 - -
نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کیلئے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل
فریقین کو نوٹس جاری ،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 14 مئی کو نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کرے گا
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
عدالت نے طالب علموں کو الیکٹرانک بائیکس دینے کی تفصیلات پنجاب حکومت سے پیرکو طلب کرلیں، الیکڑانک بائیکس کی قرعہ اندوزی عدالتی حکم کے ساتھ مشروط کردی گئی
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد 3 چکر لگالیے ہیں۔ مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرے گا، سپارکو
فیضان ہاشمی جمعہ 10 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.