Important Urdu News
اہم خبریں
-
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ْحکومتی غیرحکیمانہ روِش کی وجہ سے گندم کا کاشتکار بدترین بلیک میلنگ کا شکار ہے،لیاقت بلوچ
ْ کاشتکار کو 3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی،حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی ہے،طاب
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
وزیر اعلیٰ پنجاب کا منشیات کے ناسور کے خاتمہ کا مشن، پنجاب پولیس صوبہ بھر میں مصروف عمل
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں 300 چھاپے، 125 مقدمات درج، 128 ملزمان گرفتار‘ ترجمان پنجاب پولیس
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب ، شیلڈز، میڈلز اور سی سی ون سے نوازا گیا
کھلاڑیوں کیلئے سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر زیر غور، بہترین ٹریننگ کیلئے اقدامات جاری رہیں گے‘ ڈی جی پولیس سپورٹس بورڈ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پنجاب پولیس کی اپنے شہدا، حاضر سروس ملازمین کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کیلئے اہم کامیابی
پنجاب پولیس اور پاکستان کے معروف تعلیمی ادارے (کپس ایجوکیشن سسٹم) کے درمیان ایم او یو طے پا گیا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ماضی میں بعض جگہوں پر ذاتی مفادات کیلئے انڈسٹریل اسٹیٹسں بنیں،آئندہ کوئی انڈسٹریل اسٹیٹ زرعی زمین پر نہیں بنے گی،شافع حسین
عوام نے خدمت کا موقع دیا ، کسی صورت مایوس نہیں کرینگے‘مسلم لیگ ہائوس میں شافع حسین کی سالگرہ کی تقریب ،صوبائی وزیر نے کیک کاٹا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں،ذیشان رفیق
حکومت پنجاب نوجوانوں کو اپنی پوشیدہ صلاحیتوں کو اظہار کیلئے ہر ممکن وسائل مہیا کرنے کے عزم پر عمل پیرا ہے ،صوبائی وزیربلدیات
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
باہمی تعاون بھائی چارے کا فروغ خوشگوار معاشرہ کی تشکیل ممکن بنا سکتا ہے، گورنر پنجاب
راست بازی، مستقل مزاجی اور اپنے آپ کو ہر چیلنج کے لیے تیار رکھنا ہی زندگی میں کامیابی کی ضمانت ہے،بلیغ الرحمن کاخطاب
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
بختاور بھٹو بھی وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی معترف
بہت عمدہ، پولیس فورس میں خواتین کی مساوی نمائندگی قابل ستائش عمل ہے، بخاور بھٹو
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) کی صدارت سنبھالنے کی درخواست، تنظیمی اجلاس میں متفقہ قرارداد منظور
2017میں نواز شریف کو سازش کے تحت اقتدار سے ہٹایا گیا ،پارٹی کی صدارت سے جبری طور پر محروم کیا گیا تھا اجلاس کی تجاویز نواز شریف کو چین سے وطن واپسی پر پیش کی جائیں گی،انکی ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر26.94 فیصد کی شرح پر آگئی، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے
محمد علی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
راولپنڈی،گنجمنڈی پولیس کی کارروائی ،خاتون کو ہراساں کرنے اور دھمکیا ں دینے والا ملزم گرفتار
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
راولپنڈی،نصیر آباد پولیس نے دوست کواغواء کرنیوالے تین ملزمان کوگرفتارکرلیا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
راولپنڈی،10ملزمان سے چرس،شراب،اسلحہ و ایمونیشن اور سامان آتش بازی برآمد،مقدمات درج
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
راولپنڈی،واہ کینٹ پولیس کی کارروائی ،مختلف مقدمات میں مطلوب2 اشتہاری مجرمان گرفتار
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
راولپنڈی ،منشیات مقدمہ میں مجرم کو9سال قید ،80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
اسلام آباد پولیس کے وفد کی تھانہ بنی آمد، سپیشل انیشیٹوز پولیس اسٹیشن کا دورہ کروایاگیا
ایس ایچ اوبنی نے شہریوں کو دی جانے والی سہولیات بارے بریفنگ دی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
راولپنڈی پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کااختتام
انٹرن شپ پروگرام میں طلباء کو پولیس ورکنگ و پولیسنگ کے مختلف شعبوں پر لیکچرز دئیے گئے
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
راولپنڈی،ٹیکسلا پولیس کی کارروائی ،سٹریٹ کرائم وموٹرسائیکل چوری میں ملوث2رکنی گینگ گرفتار
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
راولپنڈی،روات پولیس کی کارروائی ،بینک ڈکیتی میں ملوث گینگ کی4 ملزمان گرفتار
چھینی گئی رقم7 لاکھ روپے،وارداتوں میں استعمال ہونیوالا اسلحہ اورچھینی گئی رقم سے خریدی گئی مہران کار بھی برآمد
جمعہ 26 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.