Important Urdu News
اہم خبریں
-
چوہدری شافع حسین کا ڈائریکٹوریٹ آف کنزیومر پروٹیکشن کونسل کا دورہ، مختلف شعبوںکی ورکنگ کا جائزہ لیا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
سپیکرایازصادق اور چیئرمین سینیٹ نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
چاہتے ہیں کہ افغانستان دوبارہ کبھی دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ نہ بنے،بیان
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ایئر پورٹس کی آئوٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ہمارے لیے کچھ ممالک کے ساتھ تعلقات کی مذہبی اور معاشی لحاظ سے بہت اہمیت ہے، وزیر دفاع
یہ پراپیگنڈا کر کے بیانات دے کر دوسرے ممالک کیساتھ تعلقات کو خراب کرنا چاہتے ہیں، خواجہ آصف کا شیر افضل مروت کے بیان پر رد عمل
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا، اسرائیل سے صورتحال ابھی پیدا ہوئی، اس کا دورے سے کوئی تعلق نہیں ،اسحاق ڈار
اگر بھارتی ٹارگٹ کلنگ پر کوئی بیان نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم سوئے ہوئے ہیں، بشام واقعہ کی تحقیقات ہورہی ہیں، چینی باشندوں کی پاکستان میں سیکیورٹی اولین ترجیح ہے، ... مزید
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن )کے مشترکہ پارلیمانی وفد کا پارٹی سکول سی پی سی کا دورہ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری اور تجارتی و سٹرٹیجک شراکت داری کے نئے دور کا آغاز ہے، سعودی سرمایہ کاری سے منصوبوں کی تکمیل کی خود نگرانی کروں گا، وزیراعظم شہباز شریف
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر ایس ایس پی ملیر کو نوٹس جاری
مسلم لیگی رہنما نے بانی پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی دھمکی دی،پولیس کو مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کی جائے ،درخواست گزار
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ای روزگار پروگرام کی آن لائن اور آن کیمپس کلاسز شروع
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پی ٹی اے کی مجوزہ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسز (سی وی اے ایس) لائسنس ٹیمپلیٹ پر آل پاکستان نیٹ ورک ایسوسی ایشن
(اے پی این اے) کے ساتھ مشاورت آل پاکستان نیٹ ورک ایسوسی ایشن(APNA) کے ایک وفد نے مجوزہ لائسنس ٹیمپلیٹ پر ان کی قابل قدر بصیرت اور ماہرانہ رائے کے پیش نظر چیئرمین پاکستان ٹیلی ... مزید
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال، سماعت 22 اپریل کو ہوگی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملہ کی اطلاعات ہیں، وزارت داخلہ نے عدالت میں رپورٹ جمع کروادی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پاکستانی حکومت کے تحفظات پر ان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا بیان
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
اسلام آباد، 3 پولیس اہلکاروں نے شہری سے 39 لاکھ روپے لوٹ لیے
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
نوازشریف کہتے ہیں ہمسائے سے لڑائی نہیں کرنی، مریم نواز
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
حزب اللہ کا حملہ: متعدد اسرائیلی فوجی زخمی، چھ کی حالت نازک
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پاکستانی حکومت کے تحفظات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں، ایکس
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
فلسطین کی مکمل رکنیت کے لیے اقوام متحدہ میں ووٹنگ آج
جمعرات 18 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.