بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مئی

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-11)

علی حیدر گیلانی کو دہشت گردوں نے ملتان سے اغواء کر کے فیصل آباد پہنچایا بعدازاں وزیرستان کے راستے افغانستان منتقل کردیا گیا، دہشت گردوں نے اغواکے بعد کبھی رقم کا مطالبہ نہیں کیا ۔ذرائع نجی ٹی وی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

لاہور میں بجلی بندش کیخلاف عوام کا مظاہرہ، آزادی چوک ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 23:55:45

قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی سید یوسف رضا گیلانی کو ان کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:49:03

جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر مطیع الرحمن نظامی کی غائبانہ نماز جنازہ اسلام آباد کے آبپارہ چو ک میں ادا کی گئی، قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر صاحبزدہ طارق اللہ ،صاحبزادہ یعقوب خان ،ممبر قومی اسمبلی شیر اکبر خان سمیت بڑی تعداد میں شہر یوں اور جماعت اسلامی کے کار کنان کیشر کت :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:48:01

عمران خان قومی سیاست میں منافرت، انتشار، بہتان تر اشی اور بدتمیزی کی علامت بن چکے ہیں،پی ٹی آئی حصول اقتدار کیلئے قومی مفاد اور جمہوریت سے کھیل رہی ہے،وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:48:01

مطیع الرحمان نظامی کی پھانسی کی شدید مذمت کرتے ہیں بھارت حسینہ واجد کی بھر پور مددکررہاہے،رہنماء اہلسنت والجماعت :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:47:05

عمران خان کی بہنوں کا پانامہ لیکس میں کوئی ذکر نہیں،نعیم الحق :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:47:05

وزیراعظم کے اپنے احتساب کے اعلان کے بعدکسی سوال کی گنجائش نہیں ،شاہدخاقان عباسی اپوزیشن سارے معاملے سے کیانکالناچاہتی ہے ؟واضح کرے پارلیمانی کمیٹی بنے یاجوڈیشل کمیشن وزیراعظم تمام سوالات کے جواب اورحقائق قوم کے سامنے رکھیں گے،نجی ٹی و ی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:45:50

وزیرمملکت برائے مواصلات کا مستعفی ہونے کااعلان ایسے عہدے کاکیافائدہ جس میں اپنے حلقے کے لوگوں کے لئے کچھ نہ کرسکوں ،حکیم بلوچ :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:45:50

بلاول بھٹو زرداری نے 13مئی کوسنٹر ل پنجاب اور جنوبی پنجاب آرگنائزنگ کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:45:50

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ ویو ہاؤسنگ سکیم میں لے آؤٹ کی خلاف ورزیوں کو غیر قانونی قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:41:23

عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، تمام مقدمات میں پیش ہونے کیلئے تیار ہیں، سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:41:23

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی ٹڈاپ مقدمات میں 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:41:23

مطیع الرحمن نظامی کی پھانسی عدالتی قتل ہے، محمد اسلام :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:39:49

وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا ٹراما سینٹر میں صحیح طور پر کام نہ ہونے پر برہمی کا اظہار :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:39:49

اقبال ٹاؤ ن پولیس کا بھیکے وال پنڈ میں سرچ آپریشن 13مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:38:34

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری نارکوٹکس، ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل، نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر، نادرا کے چیئرمین، ڈائریکٹر جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ، آئی جی اسلام آباد اور دیگر سینئر حکام کی شرکت بڑے کریک ڈاؤن کے دوران ایف آئی اے اور اسلام آباد پولیس نے 1800 سے زائد اشتہاری ملزمان، انتہائی مطلوب انسانی سمگلروں اور مفرور ملزمان کو گرفتار کیا گیا، اجلاس کو بریفنگ :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:38:34

سلیم شورش ایڈووکیٹ نے مطیع الرحمن نظامی کی پھانسی کو عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی قراردیدیا :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:33:15

وفاقی پولیس کی کارروائی،پی ٹی آئی کے جلسے کے دوران چوری ہو نے والی گا ڑ ی بر آمد،2کار چور گرفتار :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:33:14

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جناح انسٹی ٹیوٹ ٹرسٹ کا دفتر خالی کرانے کے نوٹس کے خلاف سینیٹر شیری رحمن کی درخواست پر چیئرمین سمیت سی ڈی اے سے دیگر حکام سے 13 مئی تک جواب طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:30:39

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاق کی اپیل منظور کرلی، سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بلٹ پروف گاڑی دینے سے متعلق عدالتی فیصلہ کالعدم،کیس دوبارہ سنگل بنچ کو بھجوادیا،تمام متعلقہ فریقین کو سن کر فیصلہ کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:29:31

کوریا کے سبکدوش ہونیوالے سفیر سانگ چانگ ہوان کی وزیر مملکت آئی ٹی انوشہ رحمن سے الوداعی ملاقات :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:27:34

وفاقی حکومت عوام کے بنیادی مسائل کے حل اور معیشت کی بہتری کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے ، اپو زیشن نان ایشوز پر عوام کو گمراہ کر کے ملکی ترقی کا پہیہ روکنا چاہتے ہیں،بی آئی ایس پی میں سیاسی مداخلت مکمل طور پر ختم کی جاری ہے ،خالص میرٹ کی بنیاد پر غریبوں اور مستحق لوگوں کو رجسٹرڈ کیا جا رہا ہے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماوری میمن کا بی آئی ایس پی کے5 سال مکمل ہونے اور نئے پر وگرام کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:27:34

سینیٹ قائمہ کمیٹی کیبنٹ سیکرٹریٹ کا نیو بالاکوٹ سٹی کے تعمیراتی کاموں میں تاخیر، حصول شدہ زمین کے مالکان کو ادائیگیوں کے مسائل اورپلاٹوں کی الاٹمنٹ کی متاثرین میں تقسیم کا فارمولہ طے نہ کرنے پر برہمی کا اظہار دس سال سے متاثرین مسائل کا شکار ہیں، سینیٹر محمد طلحہ محمود :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:25:59

این ایف سی ایوارڈ میں فاٹا کا حصہ بھی رکھا جائے ، اس سلسلے میں آئینی اور قانونی طور پر حقوق کا تعین کیا جائے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریاستوں و سرحدی امور کی ہدایت فنڈز کے اجراء میں تاخیر سے منصوبوں پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوتا ہے ، ،اراکین کمیٹی کا فاٹا میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کی منصفانہ انداز میں تقسیم پر زور :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:25:59

پاکستان سعودی عرب کا ہر آزمائش پر پورا ترنے والا دوست ملک ہے، دونوں ممالک اسلام کے مضبوط رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں، سعودی حکومت پاکستان کی حکومت کے ساتھ ملکر متاثرین آپریشن کی بھر پور امداد کر رہی ہے، دونوں ممالک سعودی عرب اور پاکستان کے مابین بہترین دوستانہ تعلقات ہیں سعودی عرب کے نائب سفیر جاسم بن محمد الخالدی کا کھجوروں کے تحائف متاثرین میں تقسیم کرنے کے موقع پر خطاب :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:25:59

علی حیدرگیلانی کی بازیابی پر افغان حکومت اور نیٹو کاشکریہ اداکرتاہوں ‘ یوسف رضاگیلانی سب سے پہلی مبارکباد پاک فوج کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے دی ‘ افغانستان نے بھی اپنے طیارے پر علی حیدرکو پاکستان بھیجنے کی پیشکش کی ، خصوصی طیارہ فراہم کرنے پر وزیراعظم کا شکرگزار ہوں ‘ امریکہ دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف پاکستان کا پارٹنر ہے، ان کے آپریشن میں کئی جنگجو مارے گئے ‘جہاں جہاں جہالت ہوتی ہے ، وہاں دہشتگردی پنپتی ہے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی لاہور میں اپنی رہا ئش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:24:25

پنجاب اسمبلی ‘ مطیع الرحمن کو دی جانے والی پھانسی کے خلاف حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ قرار داد متفقہ طور پر منظور وقفہ سوالات میں صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاویدکا اظہار خیال بھارت سے آلو اور پیاز سمیت دیگر سبزیاں درآمد کرنے کے متعلق لا علم نکلے ،سپیکر کا اظہار ناراضگی متعلقہ ایشو کو پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے زراعت کے سپر دکر دیا،2ماہ میں رپورٹ بھی ایوان میں پیش کرنے کا حکم دیدیا،صوبائی وزیر بہبود آباد ی حمیدہ وحید الدین کے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے بہبود آباد ی کے متعلق سوالات آئندہ کیلئے ملتوی‘ سپیکر نے بغیر اجازت بولنے پر ڈاکٹر فرزانہ نذیر کو ڈانٹ پلا دی :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:24:25

پاکستان آج شاندار انقلاب کے دہانے پر کھڑا ہے، سی پیک کی شکل میں ملک کی ترقی اور کامیابی کے امکانات روشن ہوئے ہیں، پچھلے ادوارمیں بدعنوانی اور بدانتظامی نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا ،اب ملکی معاملات درست سمت میں گامزن ہیں، نوجوان نئے دور کے چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے خود کو تیار کریں صدر ممنون حسین کا بحریہ یونیورسٹی کے 15ویں کانووکیشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:24:25

سینیٹ کی خصوصی اوور سائٹ کمیٹی کا سیکرٹری داخلہ کی عدم شرکت پر سخت برہمی کا اظہار ،سیکرٹری داخلہ کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ 500سے 600تحقیقاتی افسران ہیں ۔2015میں بد عنوانی کے خلاف 30ہزار شکایتیں موصول ہوئیں ،663کی انکوائریاں ہوئیں اور329کی تحقیقات ہو رہی ہیں ،نیب 10کروڑ سے زائد رقم کے مقدمہ کو دیکھتی ہے ،بلوچستان میں کرپشن میں ملوث سیکرٹری فنانس کے معاملے کو نیب دیکھ رہا ہے ،ایف آئی اے کو صوبے میں کاروائی کا اختیار نہیں کون سا کیس بنانا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ چیئرمین نیب کرتا ہے،نیب حکام کی کمیٹی کو بریفنگ :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:05:49

کسی بھی سینیٹر، وزیر، قومی یا صوبائی رکنِ اسمبلی کے پاس کوئی حج کوٹہ نہیں ہے،ناکام درخواست گزار اس سلسلے میں وزارت سے رابطہ نہ کریں وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کابیان :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:05:49

چوروں کا ٹولہ پاکستان کی ترقی کا سفر روکنا چاہتا ہے ، وزیراعظم کے نام کوئی آف شور کمپنی نہیں، ان کی آمدن اور جائیداد کی تفصیل جمع کرائے گئے گوشواروں میں موجود ہے، التوفیق کیس میں وزیراعظم کا نام نہیں ، حسین نواز واضح کہہ چکے ہیں کہ لندن فلیٹس 2006 سے ان کی ملکیت ہیں، فلیٹس خریدنے میں قوانین کی مکمل پاسداری کی گئی، عمران خان اب پانامہ لیکس کی تحقیقات سپریم کورٹ کی بجائے نیب سے کرانے کا کہہ رہے ہیں، اپوزیشن کے سوالوں کے جواب دے دیئے، ہمارے بھی سوالوں کے جواب دیئے جائیں، اپوزیشن بتائے کہ ٹی او آرز میں ٹیکس چوروں ،قرضہ خوروں کو شامل کیوں نہیں کیا؟ جہانگیر ترین کی پارلیمنٹ میں وضاحت کا مطالبہ کہاں ہے، کیا اپوزیشن کا سپریم کورٹ سے اعتماد اٹھ گیا ہے؟ اعتزاز احسن چورن بیچنے کیلئے دکانداری چمکا رہے ہیں، بشریٰ اعتزاز کا نام کرپشن کی فہرست پر سب سے اوپر ہے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں عابد شیر علی، محمد زبیر عمر، دانیال عزیز اور طلال چوہدری کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 22:00:07

سی این این کا کراچی میں داود ابراھیم کی مبینہ رہائش گاہ ڈھونڈ نکالنے کا دعوی:

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:59:53

عمران خان سے بڑافکری بد دیانت نہ دیکھا نہ سنا ،پی ٹی آئی حصول اقتدار کیلئے قومی مفاد اور جمہوریت سے کھیل رہی ہے ، ملکی سیاسی تاریخ میں جتنے یو ٹرن عمران نے لئے اتنے کسی اور نے نہیں لئے ، عمران خان قومی سیاست میں منافرت انتشار بہتان تر اشی اور بدتمیزی کی علامت بن چکے ہیں، پیپلز پارٹی اپنی سیاست کی بربادی کا حساب ہماری بجائے بلاول کے بابا سے مانگیں ، تم گالیاں نکالتے رہو ہم کام اور کارکردگی سے مقابلہ کریں گے،وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کابیان :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:59:26

وزیرِداخلہ نے بنگلہ دیشی حکومت کے سیاسی مخالفین سے روا سلوک کا مسئلہ وزیرِاعظم کے سامنے اٹھا دیا جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے کیا جانے والا سلوک غیر انسانی اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے،آج سے 45 سال پہلے ان لوگوں نے پاکستانی ہونے کے ناطے پاکستان سے وفا داری نبھائی ،چوہدری نثا ر کی گفتگو وزیرِاعظم کی وزیرِداخلہ کے موقف کی تائید ،وزارتِ داخلہ ، وزارتِ خارجہ اورپرائم منسٹر سیکریٹریٹ کی باہمی مشاورت سے اس سلسلے میں واضح پالیسی مرتب کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ، ترجمان وزارت داخلہ :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:59:25

مطیع الرحمان نظامی کوپھانسی دینے پر پنجاب کے تمام ہیڈکوارٹرزپرجماعت اسلامی کے احتجاجی مظاہرے 1971کے واقعات کوبنیاد بناکر45سال بعد خون کی ندیاں بہائی جارہی ہیں‘ امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصوداحمداور دیگر مقررین کاخطاب :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:52:08

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مسجد شہداء مال روڈ لاہورسمیت مختلف شہروں میں مولانا مطیع الرحمن کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی جماعۃالدعوۃ پاکستان کی اپیل پرکل ملک بھر کی مساجد میں علماء کرام مولانا مطیع الرحمن نظامی کو پھانسی دینے کے حوالہ سے خطبات دینگے :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:52:08

واسا کے پائپ گرنے سے کمسن بچہ جاں بحق ،بھائی اور دوست شدید زخمی ،ہسپتال منتقل چیئرمین واسا کا نوٹس ،ایس ڈی او فیصل سرور اور سب انجینئر محمد عابد کو معطل کر دیا ،پولیس کے تاخیر سے پہنچنے کی بھی انکوائری شروع :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:52:08

حکومتی وزراء کی پریس کانفرنس پریشانی چھپانے سے زیادہ کچھ نہیں اور نہ ہی وزیراعظم کی صفائی میں کچھ کہنے کو ہے ٗشاہ محمود قریشی حکومت سنجیدہ مسئلے کو انتہائی غیرسنجیدہ طریقے سے لے رہی ہے ٗ بے معنی پریس کانفرنسز سے قوم کی توجہ ہٹانے میں ناکام رہے گی ٗ بیان :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:50:24

برازیل کے سفیر کی اہلیہ کو نامعلوم افراد کی جانب سے دھمکی آمیز پیغامات موصول ٗمقدمہ درج :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:50:23

چینی کمپنی سی ایس آر زیانگ نے 2014ء کے دوران پاکستان ریلوے کو 29 لوکوموٹوز فراہم کئے ٗ وزارت ریلوے اس وقت تمام لوکوموٹوز صحیح طور پر کام کر رہے ہیں اور تمام ٹرینیں مقررہ رفتار پر چل رہی ہیں ٗترجمان کا بیان :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:48:40

جماعت اسلامی بلوچستان کے زیراہتمام سابق امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مولانا مطیع الرحمان نظامی کی غائبانہ نمازجنازہ ،کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:46:16

ریلوے ترجمان کی خسارے سے متعلق شائع ہونے والی خبروں کی وضاحت کسی بھی ادارے کے خسارے آمدن اور اخراجات کے حساب کتاب کاسال کے شروع ،سہ ما ہی،ششماہی یاتیسری سہ ماہی سے اندازہ نہیں لگایا جا سکتا :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:34:51

پنجاب اسمبلی نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر مطیع الرحمٰن نظامی کو پھانسی دئیے جانے پر مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی بنگلہ دیش میں پاکستانی کی ہمدردی رکھنے والوں کو پھانسی کی سزائیں انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت رویہ ہے‘ رانا ثناء اﷲ آرڈنینس ایگریکلچر،فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی پنجاب ،مسودہ قانون چوتھی ترمیم مقامی حکومت پنجاب2016ایوان میں پیش کر دئیے گئے :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:30:19

صوبے میں کافی حد تک امن قائم ہوچکا ہے، بریگیڈئیر ارشد محمود ایف سی بلوچستان میں نہ صرف امن و امان بلکہ عوام کی فلاح وبہبود کیلئے بھی کام کر رہی ہے،سیکٹر کمانڈر نارتھ :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:30:18

ناظم مردان حمایت اﷲ مایار کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہیں،سردار حسین بابک عدالتی فیصلے سے باطل کو شکست جبکہ حق و انصاف کی فتح ہوئی ہے، رہنماء اے این پی :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:27:27

ساٹھ بستروں پر مشتمل تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال رائے ونڈ کی آؤٹ سورسنگ کا منصوبہ بہت بڑی تبدیلی ہے‘عبداﷲ خان سنبل آؤٹ سورسنگ کے حوالے سے حکومتی سطح پر تیار کردہ منصوبہ بندی کی تفصیلات شرکاء کے سامنے پیش، ان میں خدمات کا تعین، کنٹریکٹ کا طریقہ کار، مینجمنٹ پلان و دیگر امور واضح کیے گئے ‘کمشنر لاہور ڈویژن :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:27:27

کو آپریٹو سو سائٹیز شہریوں کے رہائشی مسائل کے حل میں معاون ہیں،گورنر سندھ سوسائٹیز کی کارکردگی کوعوام کی امنگوں کے عین مطابق بنانے کی کو ششیں جارہی ہیں ، گورنر سندھ کی ہدایت کے تحت اقدامات کو یقینی بنایا جائیگا، عبد الجبار :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:21:22

جناح ہسپتال کی ڈاکٹر بن کر خواتین کو جعلی نوکریاں دلوانے والی نوسر باز خاتون پکڑی گئی :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:21:22

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے بارے پرویز خٹک کی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و اصلاحات کیساتھ ملاقات پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ طویل المعیاد قومی خوشحالی ،ترقی کا منصوبہ ہے، بعض غلط فہمیوں سے اس منصوبے کو نقصان پہنچ سکتا ہے،احسن اقبال منصوبے کو آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں کے مطابق اتفاق رائے ،تمام صوبوں کی مشاورت سے عملی جامہ پہنایا جائیگا،گفتگو :

وقت اشاعت: 11/05/2016 - 21:17:25