بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-21)

فوج میں بھی احتساب کا عمل شروع ، آرمی چیف نے کرپشن پر 11افسران کو برطرف کر دیا

سیاست کے میدان کے بعد فوج میں بھی احتساب کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کرپشن میں ملوث 11فوجی افسران اور دو جوانوں کو برطرف کر کے ان کو دی جانے والی مراعات بھی واپس لے لی ہیں۔ برخاست کے جانے والوں میں ایک لیفٹننٹ جنرل اور ایک میجر جنرل بھی شامل ہیں۔برطرف ہونے والے تیرہ افسران میں پانچ بریگیڈئیر، تین کرنل اور ایک میجر بھی شامل ہیں۔ برطرف کیے جانے والوں میں لیفٹننٹ جنرل عبد اللہ خٹک ، میجر جنرل اعجاز شاہد، بریگیڈئیر حیدر م، بریگیڈئیر اسد، بریگیڈئیر عامراور بریگیڈئیر سیف اللہ سمیت کرنل حیدر اور میجر نجیب شامل ہیں۔ بر طرف کیے جانے والے افسرابن نے فرنٹئیر کانسٹیبلری میں خدمات انجام دیں۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائی، ڈینیل پرل قتل کیس میں ملوث سعود میمن کا ساتھی گرفتار:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 23:35:49

عمران خان نے 28 اپریل تک میرے بیٹوں سے متعلق معافی نہ مانگی توعدالت جاوں ہوگا،اسحاق ڈار:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 23:14:38

ولادت حضرت علی المرتضی کی خوشی میں نکلنے والے جلوسوں کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:46:36

جنرل راحیل شریف نے زیرالتواء معاملات نمٹائے،خواجہ آصف :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:41:12

پانامہ لیکس پر انکوائری کمیشن بنایا جائے،حکومت کا چیف جسٹس کو خط لکھنے کافیصلہ :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:41:12

حمزہ شہباز 34 کروڑ 26لاکھ 3 ہزار کے اثاثوں کے مالک، گھر اور نہ ہی گاڑی بیگم کے اثاثے 82 لاکھ روپے کے قریب :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:41:12

چودھری نثار نے سینکڑوں کنال زرعی اراضی اور گاڑی کی مالیت ظاہر نہیں کی اثاثوں میں صرف نقدی بنک میں جمع رقم کی قیمتیں ظاہر :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:39:53

شاہد خاقان عباسی 90 کروڑ مالیت کی ایئرلائن، 30 کروڑ کے 2 گھروں 20 کروڑ کے ایک ہوٹل ، 10 ،10 لاکھ کی دو گاڑیوں کے مالک :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:39:53

شیخ رشید احمد 2 کروڑ 44 لاکھ 18 ہزار 5 سو روپے کے مالک :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:39:53

وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کی برطانوی سیکرٹری آف سٹیٹ فارن افیئر اینڈ کامن ویلتھ سے ملاقات، پاکستان اور برطانیہ کے درمیان پائیدار شراکت داری کا اعادہ کیا گیا :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:33:18

سی ڈی اے اپنی آمدن بڑھانے کے لیے اراضی کی فروخت یا اسے کسی بھی طرح استعمال کرے،قائمہ کمیٹی کی ہدایت :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:33:18

سبک رفتا ر اور طبی آلا ت سے لیس ایمبو لینس سر وس شرو ع کر نے کا منصوبہ بنایا ہے،جام مہتاب حسین ڈہر پہلے مر حلے میں گھو ٹکی،سکھر ،خیر پو ر،شکا ر پو ر اور لا ڑ کا نہ کے اضلا ع کو ما ڈل سٹی بنا کر 60ایمبو لینس 24گھنٹے تیا ر رہیں گی اور 5سے 10منٹ کے اندر مریض کی منتقلی یقینی بنائیں گی،صوبائی وزیر صحت :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:31:41

کراچی ،چیئرپر سن سندھ بورڈ آف انویسٹمنٹ ناہید میمن کی قیادت میں حکومتی وفد کا جرمنی کا دورہ وفد کا جمعرات کے روز برلن میں جرمن وزارتِ خارجہ کے دفتر اور وزارت معاشی تعاون و ترقی کے دفتر کا دورہ :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:30:17

قرآن وسنہ اکیڈمی کی حیثیت تبدیل کرنا مسلمانوں کے احساسات و جذبات مجروح کر نے کے مترادف ہے،مفتی منیب الرحمن چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی طرف سے سوموٹو ایکشن لینے کا خیر مقدم کرتے ہیں،چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:30:17

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے آرمی میں احتساب کے اقدام سے پاک فوج کا کردار بلند ہو گا، مصطفی کمال 24 اپریل کا جلسہ محبتوں اور امن کا پیغام عوام میں عام کرے گا ۔اس دن ہم عہد کریں گے کہ ہم سب پاکستانی ہیں :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:28:12

محکمہ اطلاعا ت سندھ میں تبادلہ و تقرریوں کے احکاما ت :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:26:46

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی کو آرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں صوبے بھر میں پارٹی کی تنظیم نو کے امور پر غور ہر ضلع میں تنظیم سازی کے لیے مقامی قیادت اور سینئر کارکنوں کی رائے کو مد نظر رکھتے ہوئے حکمت عملی مرتب کی جائے گی 50 سالوں سے احتساب صرف پیپلزپارٹی کا ہورہا ہے پانامہ لیکس میں جن کے نام ہیں وہ جواب دیں، مولا بخش چانڈیو :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:26:46

ریلوے، او جی ڈی سی ایل سمیت 8 وفاقی ادارے محکمہ داخلہ سندھ کے مقروض سیکورٹی فراہم کرنے کی مد میں72 کروڑروپے سے زائد کی واجبات گذشتہ7 برس سے ادا نہیں کررہے ہیں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف سیکریٹری داخلہ ،آئی جی سندھ محکمہ پولیس میں ایک ارب سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں سے متعلق تفصیلات پیش کرنے میں ناکام ہوگئے ۔ :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:25:14

سینیٹ کے اجلاس میں اعتزاز احسن پر حکومتی سینیٹر نہال ہاشمی کے تابڑ توڑ حملے وزیر اعظم کو ڈاکو کہنے والے خود ڈاکو ہیں ، یہ 2 کروڑ فیس لے کر 10 لاکھ کی رسید دیتے ہیں ، 2008 میں کون وزیر اعظم کے پاؤں پڑا تھا سب جانتے ہیں،حقیقت میں وزیر اعظم نہیں ا عتزاز کا ذہن بیمار ہے ، مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر نہال ہاشمی کاپانامہ لیکس بارے تحریک پر اظہار خیال اگر حکومتی سینیٹرز سخت لہجے میں بات کریں گے تو پھر ہم بھی ایسے ہی بات کریں گے ،پیپلز پارٹی کے سینیٹر مختار عاجز دھامڑا اور سینیٹر نہال ہاشمی میں تلخ کلامی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:25:14

پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے اپوزیشن جماعتوں میں 6 نکات پر اتفاق رائے ہو گیا ہے ، تحقیقات انٹرنیشنل فرانزک آڈٹ فرم سے کرائی جا ئے گی ، سب سے پہلے وزیر اعظم ، ان کے خاندان اور اتفاق گروپ کی آف شور کمپنیوں کی تحقیقات کی جائینگی ، فرانزک آڈٹ فرم کی رپورٹ ممکنہ جوڈیشل کمیشن کو پیش کی جائے گی ، فرانزک آڈٹ فرم کی ہائرنگ بارے تمام ٹی اوآرز پر بھی مکمل اتفاق ہو گیا ہے ، وزیر اعظم کے صاحبزادے بتائیں کہ مے فیئر کمپنی بنانے کیلئے سرمایہ کہاں سے آیا ، دوسرے آپشن کے طور پر پارلیمانی کمیٹی کا قیام بھی زیر غور ہے ،اس کا چیئرمین اپوزیشن سے ہوگا سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن کا پانامہ لیکس بارے سینیٹر مشاہد حسین سید کی تحریک پر بحث کے دوران اظہار خیال :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:22:38

نیب نے این آئی سی ایل اسکینڈل کی تحقیقات شروع کر دیں ،جی ایچ کیو سے کیس کی تحقیقاتی رپورٹ مانگ لی این آئی سی ایل کے ڈی جی کو بھی کیس کے ریکارڈ کی فراہمی کیلئے خط لکھ دیا گیا :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:22:38

پیر پگاڑا کاوزیراعظم کی حمایت کا عزم ،نواز شریف نے جواباًشکریہ کا پیغام بھجوا دیا :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:22:38

پیپلزپارٹی کی حکومت کاشت کاروں کوکم قیمت پر اعلیٰ کوالٹی کے تصدیق شدہ بیج فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، تاکہ فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیا جاسکے،وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:21:00

وفاقی وزراء کا وزیراعظم کو پانامہ دستاویزات کے معاملے پر 24اپریل سے قبل تحقیقاتی کمیشن بنانے کا مشورہ عمران خان پانامہ دستاویزات کے معاملے پر سیاست کر رہے ہیں، سعد رفیق حکومت کی طرف سے آئندہ 24گھنٹوں میں کمیشن کی تشکیل کیلئے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھے جانیکا امکان :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:20:58

پیپلزپارٹی کی حکومت کاشت کاروں کوکم قیمت پر اعلیٰ کوالٹی کے تصدیق شدہ بیج فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، تاکہ فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیا جاسکے،وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:19:20

چند سیاسی عناصر ذاتی مفادات کیلئے ترقی و خوشحالی کے سفر کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں‘2017ء کے اختتام تک توانائی منصوبوں کی تکمیل سے ہزاروں میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو گی، وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:03:11

اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جنرل سیکرٹری کی نشست کے لئے دوبارہ انتخابات کرانے کی درخواست کی سماعت 25 اپریل تک ملتوی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:00:05

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے فوج کے 11افسران کو کرپشن پر برطرف کرنے سے انصاف کی اعلی مثال قائم ہوئی ہے ‘اس سے قبل کبھی بھی ایسا جرات مندانہ فیصلہ دیکھنے کو نہیں ملا‘ آرمی چیف کے فیصلے سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے کہ کوئی تو ہے جو اس ملک سے کرپشن کے خاتمے اور عوام کی خوشحالی کے لیے اقدامات کر رہا ہے تحریک انصاف لاہور کے رہنما عمر کسانہ کا بیان :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 22:00:05

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس، وزیر دفاع خواجہ آصف غیر حاضر:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:57:11

وزیراعظم پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے چیف جسٹس سپریم کورٹ کی سربراہی میں کمیشن بنائیں ، انکار پر پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے،مجھے نہیں معلوم کہ وزیراعظم نے فوج سے متعلق کیا بیان دیا اور عمران خان کویہ بات کس نے بتائی ،آرمی چیف نے احتساب کا عمل اپنے گھر سے شروع کر کے اچھی مثال قائم کی، باقی لوگوں کو بھی اس پر عمل کرنا چاہیے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:55:42

پانامہ لیکس کا معاملہ، حکومت نے کمیشن کے قیام کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:51:52

پیسانے تیرہ افسران کی برطرفی کی حمایت کر دی، آرمی چیف کا اقدام دلیرانہ قرار جنرل راحیل شریف نے اپنے ادارے سے ابتداء کر کے روشن روایت قائم کی ہے،بلا تفریق احتساب کے دعوے کو سچا کر دکھایا، فوج کے خلاف افواہیں دم توڑ گئیں ،نواز شریف پانامہ لیکس کے بعد اثاثوں کی قانونی حیثیت واضع کریں،سابق فوجیوں کی تنظیم کے صدرجنرل(ر) علی قلی خان، ریٹائرڈوائس ایڈمرل تسنیم، ائیر مارشل(ر) مسعود اختر اور دیگر کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:43:35

امریکہ پاکستان کو اپنا اتحادی نہیں سمجھتا، فوجی اور جمہوری حکام اس بات کوسمجھیں ، ’’را‘‘ کی کارروائیوں پر کوئی بات نہیں کرتا جب بھی ہو پاکستان کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جاتی ہے، روس اور ایران کے باہمی اتحاد سے شام میں داعش کو شکست ہو رہی ہے ، ایران اور سعودی عرب کو مل کر چلنا ہوگا تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کا نیشنل پریس کلب میں منعقدہ گول میز کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:43:35

حکومت نے ’’را‘‘ ایجنٹ کی گرفتاری کے بعدبھارت کے خلاف ایک بیان بھی نہیں دیا ،یہ خاموشی سمجھ سے بالاترہے نوازشریف نے نریندر مودی سے ذاتی تعلقات قائم کر رکھے ہیں ،حکومت عالمی سطح پر فوج کو بد نام کر رہی ہے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:41:33

سا بق اپو زیشن لیڈر پنجاب اسمبلی راجہ ریاض کو فریال تا لپور کیخلاف پریس کانفرنس کر نے پر پیپلز پا رٹی کے سر براہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد طلب کر لیا‘ ڈویژنل کوار ڈینیٹر کے عہدئے سے ہٹا ئے جا نے کا امکان :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:40:43

وزیراعلیٰ پنجاب کا شیخوپورہ کے خاندان کی کسمپرسی اور بیماری سے متعلق سماء نیوز پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس متاثرہ خاندان کے علاج معالجے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم ، تمام اخراجات حکومت پنجاب اٹھائے گی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:33:05

احتساب نہیں تبدیلی کا سفر شروع، سیاسی شہید ہونے، جدہ بھا گنے کا وقت گزر گیا‘جمہوریت نہیں شریف خاندان اور انکے غلام وزراء کو خطرہ ہے، کرپشن کی فصل جس جس نے بوئی اب اس کی کٹائی کا عمل شروع ہو گیا ‘ چھوٹو نے گڈ گورننس کے دعویداروں کو بے نقاب کر دیا،کرپشن کا حساب دینے کی بجائے شوکت خانم پر الزامات شرمناک ہیں قائد حزب اختلاف پنجاب میاں محمود الرشید کی صحافیوں سے بات چیت :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:31:23

سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام کل ملک گیر ’’یوم مذمت کرپشن‘‘ منایا جائے گا ‘ صاحبزادہ حامد رضا :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:31:23

اسلام آباد پولیس ، پاک رینجرز کا مو ہر یا ں و گردو نواح میں گر ینڈ سر چ آ پر یشن،11 مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:27:25

ڈولفن سکواڈ کے جوان جب سے فیلڈ میں آئے ہیں تب سے سٹریٹ کرائم میں کمی پائی گئی ہے ‘ڈاکٹر حیدر اشرف کسی مظلوم شہری کا چھینا ہوا سامان یا شہریوں میں بیداری شعور کی مہم ہو ڈولفن سکواڈ لاہور کا تازہ دم دستہ پیش پیش نظر آتے ہیں :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:25:30

پاک فوج کے 2 سابق کور کمانڈرز کیخلاف ریفرنس تیار ہے: کاشف عباسی کا دعوی:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:24:52

اطالوی تاجروں کے وفد کی وزیر مملکت برائے سرمایہ کاری بورڈ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل سے ملاقات، پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا اظہار :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:23:12

سپریم کورٹ کے احکامات کے بعدضروری ہوگیا ہے کہ 60دن میں مخصوص نشستوں، چیئرمینوں ، وائس چیئرمینوں کے انتخاب کاعمل پورا ہو،وسیم اختر بلدیاتی حکومتوں کی تشکیل کا عمل مکمل کرلیا جائے، ہم نہیں چاہتے کہ سندھ حکو مت اور الیکشن کمیشن توہین عدالت کے مرتکب ہوں، میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:23:12

پولیس ہر وقت الرٹ نہیں رہ سکتی اور نہ ہی ہر پولیس اہلکار کو بلٹ پروف جیکٹ پہنائی جا سکتی ہے،آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ گزشتہ روز کے ہونے والے واقعہ کے کچھ ملزم پکڑ لیے ہیں لیکن جو گروپ پولیس پر حملے کررہے ہیں وہ بہت تربیت یافتہ ہیں :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:20:17

سینیٹ میں سانحہ گلشن پارک کے واقعہ پر اپوزیشن کی صوبائی حکومت پر کڑی تنقید سانحہ گلشن اقبال پارک نے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے ، افغانستان میں مداخلت بند کیے بغیر دہشتگردی کا خاتمہ ممکن نہیں، اپوزیشن ارکان تاثر غلط ہے پنجاب کے حکمران نہیں چاہتے کہ پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف اپریشن نہ ہو اب ملک میں اینٹ سے اینٹ بجانے کی باتیں ختم ہونی چاہئیں،صرف طعنہ زنی سے کام نہیں چلے گا، بینظیر بھٹو کے قاتلوں کو بھی ہم ہی گرفتار کریں گے، حکومتی ارکان :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:20:17

سینیٹ اجلاس میں پانامہ لیکس پر بحث کے دوران پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے اراکین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ دونوں جماعتوں کے اراکین نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دیا جائے ، یہ معاملہ ایف آئی اے ، نیب یا ایف بی آر کے بس کی بات نہیں ، بین الاقوامی فرانزک آڈٹ کے ماہرین کو ذمہ داری دی جائے ، سینیٹر اعتزاز ا حسن :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:20:17

وزیراعلیٰ سندھ کی چیف سیکرٹری کو رونیو ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کے کام کا جائزہ لے کر فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:17:35

ٹڈاپ اسکینڈل، یوسف رضا گیلانی پر پھر فرد جرم عائد نہ ہو سکی ہم نے تو ہوش ہی عدالتوں میں سنبھالا ہے، ہم چاہتے ہیں احتساب سب کا ہو،سابق وزیراعظم :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:16:24

وزیراعلیٰ پنجاب کاکروڑ لعل عیسن میں زہریلی مٹھائی کھانے سے 5 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس واقعہ کی رپورٹ طلب، تحقیقات کا حکم، متاثرہ افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:14:58

وزیراعلیٰ پنجاب کا میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی کے چیئرمین ارشد صابری کے انتقال پراظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:14:58

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے چیپٹر کی کوارڈنیشن کمیٹی کے اراکین کی بلاول بھٹو سے ملاقات :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:13:39

پانی، پہاڑ، جنگلات، ہریالی اور صحرا کو اصل روح کے ساتھ قائم رکھنا ہی زمین سے محبت کا نام ہے، محمد شہباز شریف ہمیں انفرادی و اجتماعی سطح پر زمین سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ماحول کو آلودگی سے بچانے میں کردار ادا کرنا ہے، زمین ہمارے پاس آنے والی نسلوں کی امانت ہے، کرہ ارض کو محفوظ بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں‘وزیراعلیٰ پنجاب کا ورلڈ ارتھ ڈے کے موقع پر پیغام :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:13:39

چند سیاسی عناصر محض ذاتی مفادات کیلئے ترقی و خوشحالی کے سفر کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں‘محمدشہبازشریف 2017ء کے اختتام تک توانائی منصوبوں کی تکمیل سے ہزاروں میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو گی‘وزیراعلیٰ پنجاب :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:11:34

سینٹ، سزائے موت امتناع بل 2016ء اور نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (ترمیمی) بل 2016ء پر کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی میعاد میں توسیع کی منظوری :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:11:34

قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل اور سائنس و ٹیکنالوجی کی طرف سے مختلف معاملات پر کمیٹیوں کی رپورٹیں سینیٹ میں پیش :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:11:34

انتہا پسندی، دہشت گردی عالمی مسئلہ ہے، نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، ممنون حسین کسی ایک خطے یا ملک کو موردِ الزام ٹھہرانا درست نہیں، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان نے ٹھوس اقدامات کیے جس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، صدر مملکت کی اٹلی کے وزیر خارجہ سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 21:10:35

وزیر قانون زاہد حامد کی نئے انتخابات کروانے کی تجویز، وزیراعظم نے تجویز مسترد کر دی:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 20:51:36

شیخ رشید اور بلاول بھٹو کی برطانوی سفارت خانے میں ملاقات:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 20:25:58

ایمان اور روایات کا پھر خیال آگیا :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 20:25:27

وزیر اعظم کے اثاثے جائز ہیں تو قوم کے سامنے رکھیں،اعتزاز احسن پارلیمانی کمیٹی بنانے پر عمران خان کو منالیں گے،دوسری جماعتوں سے مشاورت جاری ہے ،رہنما پی پی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 20:09:46

آرمی چیف نے نئی مثال قائم کر دی کرپشن میں ملوث پاک فوج کے 11 اعلیٰ افسر برطرف افسران میں ایک لیفٹیننٹ جنرل،5 بریگیڈئرز ،3 کرنلز اور ایک میجر شامل،تمام مراعات ختم، کرپشن سے حاصل کی گئی رقم کی فوری واپسی کا حکم لیفٹیننٹ جنرل عبید اللہ ،میجر جنرل اعجاز شاہد،بریگیڈئر اسد اور بریگیڈئر حیدر نے کرپشن سے حاصل کی گئی رقم واپس لیکر قومی خزانے میں جمع کرا دی ،آئی ایس پی آر :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 20:09:46

روس پاکستا ن کے ساتھ انسداد دہشتگردی ،تجارت اورکثیر پہلو تعلقات کے فروغ کیلئے کوشاں ہے :صدر ولادی میر پیوٹن :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:59:15

پاکستان اور اٹلی کا داعش ،القاعدہ اور دہشت گرد گروپوں کیخلاف ملکر لڑنے پر اتفاق سرتاج عزیز سے اٹلی ہم منصب کی ملاقات، دفاعی تعاون اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال پاکستان کا آئین اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی حمایت کرتا ہے،سرتاج عزیز امریکہ ،چین ،افغانستان اور پاکستان ملکر خطے میں امن کے قیام کو یقینی بنائیں ، پاؤلو جینئی لونی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:59:15

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے پانامہ لیکس پر چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں کمیشن کا مطالبہ کردیا وزیراعظم کے بیٹے کا آف شورکمپنیز کا اعتراف ،ذرائع آمدن نہ بتانا ]عوامی عہدوں پر موجود افراد کا آف شور کمپنیز ظاہر نہ کرنا مشکوک ہے :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:37:42

گورنرخیبرپختونخواکی زیر صدارت ہیڈکوارٹرقلعہ بالاحصار میں اعلی سطحی اجلاس وطن کے دفاع ،سلامتی کی خاطر جانیں قربان کرنیوالے قوم کے حقیقی ہیرو ہیں، گورنر خیبرپختونخوا پاک افواج، سیکورٹی فورسز ،ایف سی کی لازوال قربانیوں کی بدولت خطے میں امن لوٹ آیا ہے،خطاب :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:36:14

آرمی چیف کے فیصلے سے مقدس گائے کا تصور ختم ہوجائے گا،سینیٹر سعید غنی ہم جب حکومت میں تھے تب بھی ہمارا احتساب کیا گیا ہے،کرپشن کے خاتمے کی حمایت کرتے ہیں ،رہنما پیپلزپارٹی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:36:14

جنوبی وزیرستان، آپریشن راہ نجات کے متاثرین کی 2ہزار358خاندان 10 دنوں کے اندر پاک فوج کی سخت سکیورٹی میں گھروں کو واپس :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:34:13

شدت پسندی کے قلع قمع کرنے کیلئے حکومت ،ریاستی اداروں کیساتھ سول سوسائٹی اورعلماء کرام کا انفرادی واجتماعی کردارناگزیرہے،انیسہ زیب طاہرخیلی سول سوسائٹی ،علماء کرام،سیاستدانوں ،تعلیمی اداروں کو اپنے انفرادی ،اجتماعی کردار کاتعین کرکے کوششیں کرنی چاہئے ،ریاست کی معیشت کااستحکام شدت پسندی کے رجحان کو ختم کرنے کا بنیادی ذریعہ ہے، وزیر محنت خیبرپختونخوا :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:31:11

آرمی چیف نے کرپٹ افسران کو برطرف کر کے ملک سے کرپشن کے خاتمے کی بسم اﷲـــ کردی ہے، ڈاکٹر محمد امجد کرپٹ عناصر فوج کے خلاف پروپیگنڈہ کریں گے مگر قوم پاک افواج کے ساتھ کھڑی ہے، سیکرٹری جنرل اے پی ایم ایل :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:29:29

فلپ مورس پاکستان ماحول دوست سرگرمیوں کیلئے مصروفِ عمل کوٹری اور ساہیوال کے پیداواری یونٹس میں سولر پینل کی تنصیب کا کام مکمل کر لیا گیا، مجموعی طور پر 458.6 کلو واٹ بجلی پیدا کی جا سکے گی سولر پینلز کی تنصیب کا منصوبہ اس بات کا مظہر ہے کہ ہم پاکستان میں توانائی بچانے کیلئے پُر عزم ہیں،ڈائریکٹر آپریشنز :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:29:29

پیپلزپارٹی کی رہنما مسز فریال تالپور سے سابق سینئروزیر راجہ ریاض کی ملاقات پاکستان پیپلزپارٹی کا کوئی جیالا پارٹی چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا،تھوڑی سی غلط فہمی تھی جو دور ہوگئی ، راجہ ریاض :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:29:29

ٹیلی کام کمپنیوں کو ایک ہی ٹاور پر آلات نصب کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا جائیگا، شیخ آفتاب احمد ٹیلی کام کمپنیاں کسی صارف سے زیادتی کریں تو پی ٹی اے کارروائی کا اختیار رکھتا ہے، وزیر مملکت کا سینیٹ میں جواب :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:28:09

سی ڈی اے اور اسلام آباد میونسپل کارپوریشن کے درمیان منقولہ اور غیر منقولہ اثاثہ جات کی تقسیم کیلئے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے،طارق فضل چوہدری رہائشی علاقوں سے سکولوں کو منتقل کرنے کے حوالے سے پالیسی بننے کیلئے کچھ وقت درکار ہے‘ عدالت عظمیٰ سے بھی اس حوالے سے مہلت طلب کی ہے،جائزہ لیا جارہا ہے کہ کیا پرائیویٹ سکولوں کے لئے رہائشی علاقوں میں جگہ مختص کی جاسکتی ہے،وزیر کیڈ کا سینیٹ میں جواب :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:28:09

فوج کے 11 افسران کی برطرفی، معاملہ ایک کار حادثے سے شروع ہوا: رپورٹ:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:22:11

جعلی ویب سائٹ بنا کر اربوں روپے لوٹنے والا گروہ لاہور سے گرفتار:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 19:04:03

آرمی چیف نے کرپٹ افسران کو برطرف کر کے ملک سے کرپشن کے خاتمے کی بسم اﷲـــ کردی ‘ اعلیٰ مثال ہے، کرپٹ عناصر فوج کیخلاف پروپیگنڈہ کرینگے مگر قوم پاک افواج کیساتھ کھڑی ہے‘حکمران بھی کرپشن کے خاتمے کا آغاز اپنے گھر سے کریں آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف اورسیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجدکا آرمی چیف کے بیان پرردعمل :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 18:31:47

انتہا پسندی اوردہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، اس کے لیے کسی ایک خطے یا ملک کو موردِ الزام ٹھہرانا درست نہیں ، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان نے انتہائی ٹھوس اقدامات کیے ہیں ،اس کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں صدر مملکت ممنون حسین کی اطالوی وزیر خارجہ سے ملاقات میں بات چیت :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 18:31:47

وزیراعظم ایک ارب 96کروڑ ‘خورشید شاہ 4کروڑ46لاکھ‘عمران خان4 کروڑ54 لاکھ کے اثاثوں کے مالک نکلے مولانا فضل الرحمان کے پاس68لاکھ‘حمزہ شہباز شریف 34کروڑ ‘ فاروق ستار کے پاس 8لاکھ اورخواجہ سعد رفیق کے پاس9کروڑروپے کے اثاثے ہیں ، نوازشریف کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں، مری میں جائیداد کی مالیت25 کروڑ روپے ، تحفے اور وراثت میں ایک ارب 7 کروڑ روپے کی زرعی اراضی ملی، حسین نواز نے 21 کروڑ 56 لاکھ بیرون ملک سے بھجوائے ، مال روڈلاہور پر135نمبر عمارت کی مالیت25کروڑ روپے ہے، نواز شریف اور ان کی اہلیہ کے پاس کوئی ذاتی گاڑی نہیں الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 18:31:47

اطالوی تاجروں کے وفد کی وزیر مملکت برائے سرمایہ کاری بورڈ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل سے ملاقات :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 18:23:38

ہائر ایجوکیشن کمیشن یونیورسٹیوں کے قیام کیلئے معیارات کو مدنظر رکھے ہر ضلع میں یونیورسٹی کے قیام کیلئے کام کی رفتار تیز کی جائے، احسن اقبال وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات کاپلاننگ کمیشن میں ایچ ای سی کے منصوبوں بارے جائزہ اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 18:23:38

انڈونیشین آڈٹ بورڈ کے وفد کی آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین سے ملاقات دونوں ممالک کے برادرانہ سپریم آڈٹ انسٹیٹیوشن میں دوطرفہ باہمی تعلقات اور تکنیکی تعاون کو فروغ حاصل ہوا ہے، رانا اسد امین :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 18:21:42

ویلڈن آرمی چیف: احتساب کا وقت شروع ہو گیا ،آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے کرپٹ افسران کو برخاست کرنے کے عملی اقدام کے بعد حکمرانوں،کرپٹ سیاستدانوں،بیوروکریٹس کے پسینے چھوٹ گئے ہیں، کرپٹ سیاستدانوں نے خود کواحتساب سے بچانے کیلئے گٹھ جوڑ پر غور شروع کردیا ۔ذرائع۔۔آرمی چیف مہنگائی میں پسی ہوئی عوام کے دل کی آواز بن گئے ہیں۔عوامی حلقے۔۔ ٹویٹر پر تھینک یو راحیل شریف ٹویٹرٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے،سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے آرمی چیف کے اقدام کو قابل تحسین قرار دیدیا، پاناما لیکس والے آرمی چیف کے اس اقدام کی زد میں ہی نہیں بلکہ اس کے نیچے آجائینگے۔چوہدری پرویز الٰہی،سید خورشید شاہ،سراج الحق،عمران خان،فاروق ستار و دیگر کا ردعمل:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 18:08:02

تعلیمی اداروں میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے لوگوں میں شعور و آگاہی کے لئے سیمینار کے انعقاد کا سلسلہ جاری :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 18:03:59

آرمی چیف کااحتسابی عمل کے تحت فوجی آفیسران کو برطرف کر نا جرات مندانہ اقدام ہے ‘ اعجاز احمد چوہدری پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ با شانہ کھڑی ہے ، موجودہ کر پٹ اور بددیانت ٹولہ احتساب کے لیے تیا ر ہو جائے :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 18:01:01

رائے دہی کے حامل افراد کی تعداد 9 کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کرگئی ٗ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تفصیلات جاری کردیں ملک بھر میں 56.26 فیصد مرد اور43.74 فیصد خواتین ووٹرزہیں ٗالیکشن کمیشن کی تفصیلات :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 17:59:09

ورثہ میں ملنے والے متعدد چیلنجوں کے باوجود موجودہ حکومت کی کوششوں سے معیشت کے شعبوں میں نمایاں بہتری آئی ہے ٗوزیر اعظم حکومت کی ہمسایوں کیساتھ تعلقات کے فروغ اور افغانستان میں امن و استحکام کی بحالی کیلئے کوششیں نہایت قابل تحسین ہیں ٗنواز شریف اٹلی کے وزیر خارجہ کی وزیراعظم کے ترقی پسند اصلاحاتی ایجنڈے اور اقلیتوں و خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 17:59:09

اسلامی یونیورسٹی میں شجر کاری مہم کے چوتھے مرحلے کا آغاز، صدر جامعہ اور انڈونیشین منسٹر قونصلر نے افتتاح کیا شجر کاری مہم قدرتی ماحول سے رشتہ قائم رکھنے کی ایک کاوش ہے، سامسورزال ماحول کی حفاظت میں اسلامی یونیورسٹی پیش پیش ہے، ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 17:31:34

نیوٹک نے پرائم منسٹر یوتھ سکلز ڈیولپمنٹ پروگرام کے تیسرے مرحلے کا آغاز کردیا :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 17:28:27

فیڈرل بورڈ کے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 26 اپریل سے شروع ہونگے :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 17:25:29

پاکستان کے استحکام اور تعمیر و ترقی کے سفر میں کوئی رکاوٹ نہیں پڑنے دیں گے، تین سال قبل پاکستان کو اندھیروں سے نکالنے، شکستہ حال معیشت کو سنبھالنے اور زندگی کے مختلف شعبوں میں پیدا ہونے والی خرابیوں کو دور کرنے کیلئے جس عمل کا آغاز ہوا ہے وہ اسی جانفشانی اور محنت کے ساتھ جاری رکھا جائے گا، ماضی میں بھی کڑے سے کڑے انتقامی احتساب سے سرخرو ہو کر گزرے ہیں وزیراعظم محمد نواز شریف کا وفاقی وزراء، مشیران اور معاونین خصوصی کے خصوصی اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 17:13:45

چیف آف آرمی سٹاف نے کرپشن کے خلاف درست قدم اٹھایا ہے سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 17:13:44

احمدیار،قتل و سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کو فرار کرانے پر2سہولت کار گرفتار :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:58:16

میرپورخاص پوسٹ مینوں کے سیاسی اثر ورسوخ کے سامنے ڈویژنل ،ڈسٹرکٹ آفیسر مجبورہوگئے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپنے خاص پوسٹ مینوں کو نوازنے کا سلسلہ جاری ،شکایات کے باوجود افسران کا کارروائی سے گریز :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:57:12

قیادت 24اپریل کو جس بھی لائحہ عمل کا اعلان کریگی خواتین اس میں ہر اول دستے کا کردار ادا کریں گی تحریک انصاف حق او رسچ کی جنگ لڑ رہی ہے ،یوم تاسیس نے حکمرانوں کی نیندیں اڑا کر رکھ دی ہیں مسرت جمشید چیمہ کی رہائشگاہ پر منعقدہ اجلاس سے فوزیہ قصوری ،ڈاکٹر نوشین حامد و دیگر کا خطاب :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:57:12

کوئلے اور سولر پاور ذرائع سمیت انرجی مکس منصوبوں کے ذریعے توانائی بحران کے خاتمے کے لئے کوشاں ہیں‘چوہدری شیر علی خان :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:55:39

آرمی چیف کا کر پشن کرنیوالوں کو بر طرف کر نا جرات مندانہ اقدام ہے ‘چوہدری محمدسرور :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:55:39

قوم پاکستان کی اقتصادی ترقی اور خوشحالی پر یکسو ہے ‘ کسی کو تعمیر و ترقی میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دے گی ‘ وزیر اعظم :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:55:39

صدر مملکت ممنون حسین سے اطالوی وزیر خارجہ پاؤلو جینٹی لونی کی ملاقات :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:52:52

حکومت پاناما پیپرز کی شفاف تحقیقات چاہتی ہے، اگلے 48 گھنٹوں میں کمیشن کے قیام کا اعلان متوقع ہے سلامتی کونسل کے مستقل ارکان اور ایرانی حکومت کو پاکستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے افسر کی گرفتاری اور سرگرمیوں سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی نیویارک میں پاکستانی صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:52:52

دیامر بھاشا ڈیم پاکستان اور گلگت بلتستان کی ترقی میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا, ملک میں خوراک کے تحفظ کے حوالے سے بھی اہم ہے، وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:49:12

امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف زاہد حامد سے ملاقات ،قانون اور ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق امور زیر بحث آئے :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:49:12

الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں وزیر اعظم نواز شریف کی بیرون ملک کوئی جائیداد موجود نہیں۔ الیکشن کمیشن:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:48:00

حکومت پنجاب کا صوبہ کے تین بڑے شہروں کو وائی فائی سٹی بنانے کا فیصلہ،شہریوں کو مفت انٹرنیٹ کی سہولت ہوگی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:42:35

پاکستان بھر میں گندم کی ترسیل پر کوئی پابندی عائد نہیں، غیرقانونی فلورملوں کیخلاف کاروائی کی جائے گی،بلال یٰسین :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:42:33

سیاستدانوں ،بیوروکریٹس ،فوج اور ٹیکس چوروں سمیت سب کا احتساب ہونا چاہئے‘ قوم سوال کرتی ہے آف شور کمپنیاں بنانے کیلئے اتنا پیسہ کہا ں سے آیا؟کیا کسی حاتم طائی نے رقم ادھار دی؟ وزیر اعظم پانامہ لیکس کے معاملے کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھیں اور کمیٹی میں انٹرنیشنل آڈیٹرز اور مختلف اداروں کے ماہرین کوبھی شامل کیاجائے‘دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کو سیاست کی نذر نہیں ہونا چاہیے ‘ چھوٹوگینگ ہو یاموٹو گینگ اس کا خاتمہ ضروری ہے‘ تین سال میں لوڈشیڈنگ کم نہیں ہوئی البتہ قیمتیں بڑھ گئی ہیں‘ہمارے دورحکومت میں رمضان میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوتی تھی اب ہوتی ہے قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی سید خورشید شاہ کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:40:56

نیب نے جنوبی پنجاب میں بیورو کریسی کیخلاف بھی تحقیقات شروع کر دی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:40:56

آرمی چیف نے کرپشن کے الزام پرپاک فوج کے11 افسران کو برطرف کردیا برطرف ہونیوالوں میں لیفٹیننٹ جنرل اور میجر جنرل سمیت 5 بریگیڈئیر، 3کرنل اور ایک میجر شامل :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:40:56

سوشل میڈیا، اخبارات، ایس ایم ایس کے ذریعے عوام کو لوٹنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:35:57

کراچی میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ سانگھڑ میں ادا کردی گئی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:34:37

امیر مقام ،کامران مائیکل سے پورٹ قاسم ڈاک ورکرز کے وفد کی ملاقات، مسائل حل کرنے کی یقین دہانی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:34:37

ہم نے اقتدار کی بجائے ہمیشہ اقدار کو ترجیح دی ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:30:01

کراچی، سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، پولیس اہلکاروں پر حملے کے الزام میں 10 افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:27:53

کراچی ،اہلکاروں کی شہادت عزم متزلزل نہ کرسکی، اورنگی ٹاؤن میں ایک بار پھر انسداد پولیو مہم شروع کر دی گئی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:27:53

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے ایران کے سفیر مہدی ہوناردوست کی ملاقات ، دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:27:53

آرمی چیف کا کرپٹ افسران کو برطرف کرنے کا اقدام قابل تحسین ہے، اب پاکستان کو کرپشن فری ملک بننے سے کوئی طاقت نہیں روک سکتی ،سب سے پہلے جماعت اسلامی خود کو احتساب کیلئے پیش کرتی ہے ،سیاسی جماعتیں اپنے اندر سے کرپٹ اور بدیانت لوگوں کا صفایا کریں۔امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:22:22

آرمی چیف کا کرپشن کے خلاف عملی اقدام جرات مندانہ اور خوش آئند ہے، وزیراعظم کو بھی چاہیے سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر آگے بڑھیں، سیاسی جماعتوں میں بھی اسی طرح کا احتسابی عمل ہونا چاہیے۔ایم کیوایم کے مرکزی رہنماء فاروق ستار:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:09:11

آج کا دن مبارک دن ہے، آرمی چیف کا کرپشن کے خلاف عملی اقدام کرپشن فری معاشرے کی تشکیل کی جانب پہلا قدم ہے، پاناما لیکس والے اس کی زد میں ہی نہیں بلکہ اس کے نیچے آجائینگے، جنرل راحیل شریف کو کرپشن کے خلاف عملی اقدام پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔مسلم لیگ(ق)کے مرکزی رہنماء چوہدری پرویز الٰہی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:09:11

”پاکستان آکر بہت خوشی ہوئی “، بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے آئے سکھ یاتری وطن روانہ :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 16:08:58

چھوٹو گروپ کیخلاف کامیاب آپریشن پر پاک فوج مبارکباد پیش کرتے ہیں ، مسلم لیگ(ق) :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 15:29:40

سکیورٹی اداروں کا بنی گالہ اور ترنول سمیت مختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن،6 افغان باشندوں سمیت36 گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ بارود برآمد :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 15:26:46

حکومت آرڈیننس کے تحت بااختیار ”نیشنل ٹاسک فورس“ تشکیل دے، سپریم کورٹ بار :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 15:26:46

ایکسائز دفتر کے باہر کچہرے سے نعش برآمدگی کا معاملہ ، وزیر داخلہ نے نوٹس لے لیا :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 15:22:21

جھوٹی کال ریسکیو ون فائیو کی دوڑیں لگ گئیں بہنوئی نے تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی ،طاہرہ نامی لڑکی کا پولیس کو بیان :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 15:22:21

فوج میں احتساب کا فیصلہ جرات مندانہ ہے ۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 15:20:19

احسن اقبال کی زیر صدارت ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا اجلاس،2025 کے تصوراتی فریم ورک تیار کرنے کی ہدایت ہائیر ایجوکیشن کا بجٹ40 سے بڑھا کر78 ارب کر دیا ہے، وفاقی وزیر :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 15:19:58

پسرور،پولیس کی کارروائی ، اربوں روپے کے فراڈ میں ملوث ڈبل شاہ کا قریبی عزیز گرفتار :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 15:19:58

پسرور،مسلح افراد نے نوجوان کو اغواء کر کے کروڑوں روپے مالیت کی پانچ ایکڑ زمین اپنے نام کروا لی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 15:19:58

ایف نائن پارک میں پی ٹی آئی کا جلسہ ہوگا یا نہیں ؟اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 15:15:28

وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں شجر کاری مہم سے متاثر”جنگل بڑھاؤ اور درخت بچاؤ کی منظوری دیدی“ وزیر اعظم نے ہر سال10 کروڑ درخت لگانے کا ٹاسک دیدیا :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 15:15:28

حکومت کے اقدامات سے ملک میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہورہاہے‘ خلیل طاہر سندھو :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 15:02:45

بیساکھی میلے میں شرکت کے لئے بھارت سے آئے 2ہزار سے زائد سکھ یاتری واہگہ کے راستے واپس بھارت روانہ :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:55:36

مت کر خاک کے پتلے پہ غرور بے نیازی اتنی ۔۔۔۔خود کو خودی میں جھانک کر دیکھ تجھ میں رکھا کیا ہے مفکر پاکستان، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا78واں یوم وفات ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:55:36

پانامہ لیکس ، وزیر اعظم چیف جسٹس کو خط لکھیں،کمیٹی میں انٹرنیشنل آڈیٹرز ، مختلف اداروں کے ماہرین کوشامل کیاجائے‘ خورشید احمد شاہ :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:55:36

فوج میں بھی احتساب کا عمل شروع ، آرمی چیف نے کرپشن پر 11افسران کو برطرف کر دیا:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:55:06

کامونکی میں 50 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب ‘ ہر جوڑے کو ایک ایک لاکھ سے زائد مالیت کا جہیز دیا گیا :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:48:16

کراچی ناردرن بائی پاس پر ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق ‘ ڈرائیور موقع سے فرار :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:48:16

ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ،دونوں افراد کی شناخت عادل بلوچ اور ماجد بلوچ کے ناموں سے ہوئی ہے ‘ رپورٹ :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:46:49

الیکشن کمیشن نے مارچ 2016 تک کے رجسٹرڈووٹرز کی تفصیلات جاری کر دیں :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:46:49

کراچی ‘ منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی گواہ سرفراز مرچنٹ کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:46:49

حملہ 4 موٹر سائیکلوں پر سوال 8 مسلح افراد نے کیا تھا ‘ کراچی پولیس اہلکاروں پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جاری :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:44:54

کچھ سیاسی عناصر پاناما لیکس کی آڑ میں پروپیگنڈا کر رہے ہیں ‘ کمیشن اپوزیشن سے اتفاق رائے سے بنے گا ‘ و زیر داخلہ :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:44:54

پاکستان کا بھارت کی جانب سے سب میرین میزائل تجربے سے پیشگی آگاہ نہ کرنے پر سخت تشویش کا اظہار :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:44:54

کراچی کے علاقہ فقیرا گوٹھ میں پولیس اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ جاری:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:22:51

لاہور کے علاقہ گلبرگ میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:19:18

سعودی عرب میں قتل کے مجرم کو سزائے موت :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:12:20

پاناما لیکس :وزیر اعظم نواز شریف اپنے تینوں بچوں کو منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کے الزامات سے بری کرانے کے لیے پرعزم ہیں۔ذرائع کا انکشاف:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:12:19

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کے مقدمے کی سماعت کرنے سے انکار کردیا :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:09:15

خلیج تعاون کونسل کے وزراءدفاع کے اجلاس میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف مل کر لڑنے کے عزم کا اعادہ‘ دہشت گردی امریکا اور خلیجی ملکوں کا مشترکہ مسئلہ ہے۔ امریکا خلیجی ممالک کی سلامتی کا پابند ہے۔امریکی وزیردفاع :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:09:15

یمن میں قیام امن کے لیے خلیج تعاون کونسل کا تیار کردہ فریم ورک ہی قابل قبول ہوگا۔صحارا کے معاملے میں سعودی عرب مراکش کے موقف کی حمایت جاری رکھے گی۔شاہ سلمان بن عبدالعزیز:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:09:14

پاکستا ن چین سے ڈرون طیارے خریدے گا :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:08:41

مکہ کے امیر شہزادہ خالد الفیصل نے جدہ ای گیٹ لانچ کر دیا:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 14:01:54

سرگودھا پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب خاتون سمیت17اشتہاریوں کوگرفتارکرلیا :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:55:13

سرگودھا،پولیس کی کارروائی، اسلحہ منشیات برآمد کر کے تیرہ ملزمان کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:54:36

سرگودھا، پولیس کا سعید پارک، ریلوے سٹیشن کے گردونواح میں سرچ آپریشن،18 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:54:36

بھارت ‘ گری راج سنگھ کامسلمانوں کیلئے 2 بچوں کا قانون بنانے کا مطالبہ مسلمانوں کی آبادی پر کنٹرول نہ ہوا تو بھارت ایک اور پاکستان بن جائے گا ‘ وزیر کا بیان :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:54:36

مکہ مکرمہ میں عمارت منہدم، دو افراد جاں بحق:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:46:25

وزیر اعظم کی واپسی سے مخالفین کی امیدوں پر پانی پھر گیا ہے، مائزہ حمید :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:34:00

مت کر خاک کے پتلے پہ غرور بے نیازی اتنی ۔۔۔۔خود کو خودی میں جھانک کر دیکھ تجھ میں رکھا کیا ہے مفکر پاکستان، شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا78واں یوم وفات ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:33:32

وزیر قانون سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کی ملاقات ، قانون اور ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:32:56

پاکستان کی میانمار میں اقتدار کے پر امن انتقال پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:32:56

عمران فاروق قتل کیس،انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج اور وکیل صفائی میں تلخ کلامی ،حج کا سماعت سے انکار :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:32:56

تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر ریڈ زون میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:30:52

لیہ، کروڑ لعل عیسن میں زہریلی مٹھائی کھانے سے تین بھائیوں سمیت 5افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:30:52

جمہوریت کی جڑیں اتنی مضبوط ہیں کہ سیاسی جھٹکوں کے بعد بھی سمت درست رکھ سکیں، سیاست میں اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے، پاکستان کو سب سے زیادہ ضرورت سیاسی استحکام کی ہے ،وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:30:52

دبئی ، لائٹ کے تنازعہ پر قتل، مجرم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:26:32

خیبر پختونخوا حکومت کا 3شہید پولیو ورکرز کو سول ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:16:51

وزیر خزانہ سے انڈونیشیاء سٹیٹ بورڈ اور اٹلی کے سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات سرمایہ کاری کیلئے پاکستان محفوظ ملک ہے،مکمل تحفظ فراہم کریں گے، اسحاق ڈار :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:15:52

جگر ٹرانسپلانٹ کا غیر قانونی دھندا،ایف آئی اے نے دوبارہ تحقیقات کا حکم دیدیا راولپنڈی میں غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کیلئے سادہ لوح لوگوں کو پھنسایا گیا،درجنوں افراد کے جگر بھارت میں فروخت کئے جا چکے ہیں،ڈائریکٹر ایف آئی اے :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:15:52

کراچی میں ’فکس اٹ‘ مہم کے بانی عالمگیر خان پر فرد جُرم عائد کر دی گئی:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:09:55

کابینہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر19 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:04:13

کراچی : نجی میڈیکل یونیورسٹی کے طالبعلم نے خود کشی کر لی:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 13:01:16

سنہری مسجد روڈ دھماکہ کے دوران ملنے والی نقدی وسامان لواحقین کے حوالے :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:59:02

بھارت نے سب میرین سے بیلسٹک میزائل کے تجربے سے پاکستان کو آگاہ نہیں کیا، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کی میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:57:41

لاہور : چھوٹو گینگ کی تفتیش کے لیے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:35:39

کوہاٹ پولیس کی کاروائی ‘مسافر بس سے بڑی مقدار میں غیرملکی اشیاء برآمد‘ملزم گرفتار بھارتی برانڈ کا گٹکا اور کسٹم چور سامان پشاور سے کوہاٹ انڈس ہائی وے کے راستے خیر پور جانے والی مسافر بس کے ذریعے سمگل کیا جا رہا تھا :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:35:27

کچے کے علاقے میں آپریشن کی ناقص منصوبہ بندی پر پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا امکان حکومت کی طرف سے آپریشن کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد پولیس حکام سے رپورٹ طلب کی جائیگی، ذرائع :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:33:38

سانحہ گلشن اقبال پارک کاایک اور زخمی چل بسا ،ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 78ہو گئی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:33:38

وزیر اعظم ہاوس میں اہم بیٹھک ،وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی وزرا اور پارٹی کے سینئیر رہنماوں‌ کو چائے پر بلا لیا:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:31:04

پنجاب اسمبلی اجلاس: ممنوعہ ادویات پر پابندی کے لیے قرارداد جمع :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:29:15

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے یورپین یونین نے ثالثی کے کردار کی پیشکش کر دی بھارت اور پاکستان کی قیادت مسئلے کے حل کیلئے بات چیت کا عمل جاری رکھے ، یورپی یونین :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:28:09

معاون خصوصی طارق فاطمی سے میانمر کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:28:09

پیپلز پارٹی احتساب کے حق اور بدعنوانی کیخلاف ہے،یوسف رضا گیلانی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:24:24

آرمی چیف کا آئی جی سندھ کو فون ،پولیس اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار ’پولیس کی بھر پور مدد کرینگے،ہر صوبے سے دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائیگا، جنر ل راحیل شریف :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:24:24

حکومت خط لکھے ،پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے تیار ہیں، ایف بی آر :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:24:24

پاناما لیکس ، اپوزیشن شفاف تحقیقات کی راہ میں رکاوٹ بنی :چودھری نثار :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:21:56

غیرقانونی طورپر مقیم پاکستانیوں کوملک میں ٹھہرنے کی اجازت نہیں دے سکتے،سعودی عرب خلیج کے خطے میں دہشت گردوں کی امداد بند ہونے تک ایران کی معذرت بے معنی ہے،سعودی وزیرخارجہ کی گفتگو :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:11:51

روں سال صرف 65پاکستانیوں کو سیاسی پناہ دی گئی،جرمنی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:11:51

سعودی شوری کے سابق ممبر ڈاکٹر عبد اللہ العتھیمین ریاض میں‌انتقال کر گئے:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:11:48

ڈبلیو ڈبلیو ای کی سابق سپر سٹار جان میری لارر انتقال کر گئیں:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 12:00:16

کراچی، اورنگی ٹاؤن میں ہونیوالی دہشتگردی کے باوجود پولیو مہم جاری رہی پولیس اہلکاروں کی شہادت بھی پولیو ورکرز کا عزم کم نہ کرسکی، بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلائے گئے :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 11:42:28

کراچی، ڈیفنس میں کار اور بس میں تصادم، 8 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 11:42:28

کرپشن کے خاتمے کیلئے اینٹی کرپشن نیشنل پلان کی ضرورت ہے، نواز شریف کا نام پانامہ لیکس میں نہیں‘ استعفیٰ مانگنا مناسب نہیں، سابق صدر زرداری اور وزیراعظم کے درمیان کوئی ملاقات نہیں ہوئی‘سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 11:41:41

ملتان، لوہاری گیٹ میں پولیس کا چھاپہ، آتشبازی کا سامان برآمد، ملزم گرفتار :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 11:41:41

تاریخی عمارتوں کی سکیورٹی ، لاہورہائیکورٹ نے اقدامات کی تفصیل طلب کر لی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 11:41:41

بھارتی اداکار دلیپ کمار کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 11:40:53

کراچی،اورنگی میں سات پولیس اہلکاروں کے قتل کے مقدمات درج :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 11:40:52

آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو عسکریت پسند مارے گئے :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 11:40:52

کرپشن سے نجات کیلئے حکومت اور فوج کا موقف ایک ہے ،چوہدری نثار :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 11:40:52

عمان کی رہائشی ایک بھارتی نرس مردہ حالت میں‌برآمد:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 11:35:43

چھوٹو گینگ کے سربراہ چھوٹو کو چھوٹو کیوں کہا جاتا ہے؟:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 11:16:36

کراچی میں بنک ڈکیتی کی کوشش ناکام ، سکیورٹی گارڈ کے لیے انعام کا اعلان:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 11:09:22

لاہور میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مزار اقبال کی سکیورٹی سخت، عام شہریوں کا داخلہ بند:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 10:57:48

چھوٹوگینگ میں موجود کچھ لوگوں کو عمران خان کی سپاری دی گئی تھی۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 10:52:14

پورٹ قاسم ڈاک ورکرز کے وفد کی بہرمند خان کی قیادت میں امیر مقام اور کامران مائیکل سے ملاقات‘پورٹ محمد بن قاسم ڈاک ورکرز کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 10:39:38

کراچی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا آئی جی سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 10:38:17

ٹائپنگ سنٹرمتحدہ عرب امارات میں نیا ترقی کرتا ہوا کاروبار ‘ویزے کی درخواست کا نیا نظام متعارف کروائے جانے سے دوبئی میں رہنے والے تارکین وطن اور شہریوں کو اب ڈائریکٹریٹ جنرل ریزڈینسی و اموجورخارجہ جانے کی ضرورت نہیں :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 10:30:10

دوبئی کے ارب پتی تاجرعبد العزیز الجویرنے عرب دنیا کا سب سے بڑا تعلیمی فنڈ قائم کرنے کا اعلان کردیا:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 10:02:56

دوبئی کی کمپنی3لاکھ55ہزار692درہم کا بل آنے پر شدید پریشانی کا شکار :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 09:47:58

غلامی کے خلاف جدوجہد پرہیریئٹ ٹبمین کی تصویر امریکی ڈالرپر چھپے گی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 08:54:55

صدراوباما کا سعودی عرب کا دورہ ‘کیا دونوں ملکوں کے درمیان اعتماد بحال ہوسکے گا؟ :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 08:35:28

کرپال سنگھ کے جسم سے دل اور جگر غائب ہیں:بھارتی حکام کا الزام :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 08:35:28

پاکستان الیکٹرانک کرائمز 2015 متنازعہ بل،آئین میں دیئے گئے بنیادی انسانی حقوق او ر فیڈرم آف سپیچ کی دھجیاں اڑھائی گئی ہیں :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 08:35:28

کراچی سے لاہور تک ایل این جی پائپ لائن پر خرچ ہونے والے43ارب روپے عام صارفین سے وصول نہیں کئے جائیں گے، سوئی نادرن گیس کمپنی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 08:17:33

اسحاق ڈار نے وزیراعظم نوازشریف کو پاناما لیکس کی تحقیقات سے متعلق سیاسی جماعتوں سے رابطوں کی رپورٹ پیش کردی :

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 08:17:33

پاکستان کا مجموعی قرضہ 180 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔وزارت خزانہ کا سینٹ میں تحریری جواب:

وقت اشاعت: 21/04/2016 - 08:17:33


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ مال روڈ پر ٹریفک وارڈنز میں ٹھنڈے پانی کی بوتلیں تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور کا ملاقات کرنیوالے سٹیزن پاکستان موومنٹ کے سربراہ غلام محی الدین اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: تحریک انصا ف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ اپنی رہائشگاہ پر پارٹی کے یوم تاسیس کی تیاریوں کے حوالے سے منعقدہ خواتین کے اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں، فوزیہ قصوری اور دیگر رہنما بھی موجود ہیں۔


لاہور: مامور امریکی ایتھنو میوزیکالوجسٹ ڈاکٹر ایمی میکرز یواسکی امریکی کونصلیٹ لاہور کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں منعقدہ میوزک کنسرٹ میں پرفارم کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: بے نظیر بھٹو ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: بے نظیر بھٹو ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: چیف سیکرٹری پنجاب زاہد سعید کمشنر آفس راولپنڈی میں انسداد ڈینگی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: گرو مانگٹ روڈ پر موٹر سائیکل کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر ریسکیو اہلکار قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔


لاہور: گرو مانگٹ روڈ پر موٹر سائیکل کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر ریسکیو اہلکار قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔


لاہور: گرو مانگٹ روڈ پر موٹر سائیکل کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر ریسکیو اہلکار قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔


لاہور: گرو مانگٹ روڈ پر موٹر سائیکل کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر ریسکیو اہلکار قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔