بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-16)

پاناماکے نائب وزیرخزانہ نے اسحاق ڈار سے ملاقات کی تصدیق کردی،ترجمان وزارت خزانہ نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی پاناماکے نائب وزیرخزانہ سے ملاقات کی خبر کو بے بنیاد قراردے دیا، وزیرخزانہ پچھلے کئی ہفتوں سے ملک سے باہر نہیں گئے،غلط رپورٹنگ پر معاملہ سی این این کے ساتھ اٹھایا جارہاہے۔ترجمان وزارت خزانہ

پاناماکے نائب وزیرخزانہ نے اسحاق ڈار سے ملاقات کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی پاناما کے نائب وزیرخزانہ سے ملاقات کی خبر کو بے بنیاد قراردے دیا۔ وزیرخزانہ پچھلے کئی ہفتوں سے ملک سے باہر نہیں گئے۔ غلط رپورٹنگ پر معاملہ سی این این کے ساتھ اٹھایا جارہاہے۔ترجمان وزارت خزانہ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

لاہور کے مختلف علاقوں میں رات گئے سرچ آپریشن، 28 مشتبہ افراد زیر حراست:

وقت اشاعت: 17/04/2016 - 01:08:25

شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔آئی جی پنجاب :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:54:05

تحفظ اسلام اور استحکام پاکستان کے عظیم مقصد کے لئے مشترکہ جدوجہد کی جائے گی ، جے یوآئی کنونشن اسلامی جمہوریہ پاکستان کو لبرل ریاست بنانے کی ہرسازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیاجائے گا،دینی رہنماؤں کا خطاب موجودہ حالات میں خاموش نہیں بیٹھ سکتے پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلام کے عادلانہ نظام کا گہوارابنائیں گے، مولاناعبدالرؤف فاروقی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:49:23

وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعدرفیق نے ساہیوال کے ماڈل ریلوے اسٹیشن کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا منصوبہ تیس کروڑ روپے کی لاگت سے اٹھارہ ماہ میں مکمل کیا جائیگا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:49:23

پیپلز پارٹی بھانت بھانت کی بولیا بول رہی ہے ، عمران کے کچھ ہاتھ نہ آئیگا، خواجہ سعد رفیق اپوزیشن جماعتیں پاناما لیکس کا سہارا لیکر حکومت کیخلاف منفی پروپیگنڈا کر رہی ہیں، پیپلز پارٹی کی لوٹ مار نے ملک دیوالیہ کر دیا، عمران کی دھرنا سیاست سے ملک کی بدنامی اورساکھ خراب ہوئی،وفاقی وزیرریلوے کاساہیوال ریلوے سٹیشن پراجتماع سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:45:00

حکمران جب بھی شکنجے میں پھنستے ہیں خود ساختہ کمیشن کے پیچھے چھپ جاتے ہیں،سراج الحق آج تک کسی کمیشن کی طرف سے قوم کو حقائق سے آگاہ نہیں کیا گیا ۔پاکستان دو لخت ہوا مگر اس کے ذمہ داروں کا تعین کیا گیا اور نہ سربستہ رازوں سے پردہ اٹھایا گیا قوم اب کسی مکر و فریب میں نہیں آئے گی ،قومی دولت لوٹ کر بیرونی بنکوں میں جمع کرانے اور ٹیکس بچانے کیلئے آف شور کمپنیاں بنانے والوں کو قوم جان چکی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:43:40

لوئر سندھ میں پہلی مرتبہ خاتون اے ایس پی کی تعیناتی:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:40:12

شرمین عثمانی کا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں: رہنما مسلم لیگ ن نہال ہاشمی:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:24:28

کسی قسم کا کوئی لندن پلان تشکیل نہیں دیا جا رہا ، وزیر اعظم اپنے علاج کیلئے لندن گئے ہیں ، عمران خان سیاست میں دوہرا معیار رکھتے ہیں، وہ دوسروں کیلئے اور قانون اور اپنے لئے اورقانون لاگو کر تے ہیں، پانامہ لیکس میں وزیر اعظم پر براہ راست کوئی الزام نہیں لگایا گیا ، کمیشن ہو نیب ہو یا کوئی اور ادارہ مسلم لیگ (ن)ہر طرح کے احتساب کیلئے ہر فورم پر حاضر ہے،عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال کے تین ملین ڈالر آف شور کمپنیوں میں لگائے ، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:24:22

عمران خان برطانیہ فرانزک آڈٹ کی کمپنیوں سے ملنے نہیں اپنے یہودی برادر نسبتی کی انتخابی مہم میں حصہ لینے گئے ‘ سعد رفیق عمران خان خود پانامہ لیکس کا سراغ لگانے میں سنجیدہ نہیں ،انہیں علم ہے کمیشن بن گیا تو انہیں سیاست چمکانے کا موقع نہیں ملے گا تحریک انصاف 24اپریل کو اسلام آباد میں ناچ گانا اور بھنگڑا شو کرنے جارہی ہے ‘ وفاقی وزیر ریلوے کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:22:25

وفاقی وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی برائے سال 2016 کا اعلان کر دیا:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:19:59

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کی اوکاڑہ فارمز کے کاشتکاروں کا معاملہ خوش اسلوبی کے ساتھ حل کرنے کی ہدایت پی پی نے ہمیشہ مزدوروں اور کسانوں کے ساتھ ہونے والی نا انصافیوں اور زیادتیوں کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور عملی جدوجہد بھی کی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:18:29

حکومت پانامہ لیکس کے معاملے پرشفاف تحقیقات کر کے اصل حقائق قوم کے سامنے لانا چاہتی ہے ‘ وفاقی وزیر قانون اعلیٰ ترین شہرت کے حامل ریٹائرڈ ججز سے رابطے کئے گئے ،جسٹس (ر) سرمد جلال عثمانی کے نام پر ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا زاہد حامد کی قیادت میں حکومتی نمائندہ وفد کی سپریم کورٹ بار کے صدر سید علی ظفر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو ہمارا سب سے زیادہ فوکس کمیشن کے ٹرم آف ریفرنس پر ،بار کے ٹرم آف ریفرنس ملک و قوم کی بہتری کیلئے ہوں گے ‘ صدر سپریم کورٹ بار :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:15:28

اگروزیر اعظم یا ان کے خاندان پرکوئی ا لزام لگاہے تو وہ واضح کریں اس میں خوف زدہ ہونے کی ضرورت نہیں،پرویزخٹک یہ پیسے کہاں سے آئے اور کہاں گئے جو بہت آسان بات ہے، یہ کروڑوں اربوں کی بات نہیں یہ کھربوں کی بات ہے جو یہ کھا چکے ہیں اور اب یہ اتنے پریشان ہو گئے ہیں کہ وزیر اعظم بیمار پڑ گئے ہیں،وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 22:15:28

پنجاب میں کر پشن کے ’’چھوٹو اور بڑو ‘‘گینگ کیخلاف بھی آپریشن کیا جائے ‘چوہدری محمدسرور (ن) لیگ کو حکومت اور کر پشن میں سے کسی ایک کا انتخاب کر نا ہوگا،کر پشن کیخلاف تحر یک پوری قوم کی جنگ بن چکی ہے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:54:30

مشترکہ ڈیزائن کئے گئے آپریشن میں یر غمال بنائے گئے اہلکاروں کی بحفاظت بازیابی پہلی ترجیح ہے ‘ آئی جی پنجاب بغیر منصوبہ بندی اور حکمت عملی کے آپریشن کاآغاز کرنے کی باتیں بے بنیاد ہیں ،آپریشن سے قبل افسران پر مشتمل ٹیم بنائی گئی ‘ مشتاق سکھیرا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:54:30

سندھ کےعوام بے امنی کا باعث بننے والے احتجاج یا نعرے بازی سے گریز کریں: ترجمان رینجرز:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:51:24

حکومت پنجاب کاشتکاروں سے40 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدے گی‘وزیر خوراک بلال یاسین کاشتکاروں کے علاوہ کسی مڈل مین یا بیوپاری سے گندم کی خریداری نہیں کی جائیگی ‘ گندم خرید مرکز کے معائنے کے موقع پر گفتگو مریضوں کیلئے ادویات کی فراہمی ہر صورت ممکن بنائی جائے ‘صوبائی وزیر کی ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈسکہ کے ایم ایس کو وارننگ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:15:56

پانامہ کے نائب وزیر اقتصادیات کا واشنگٹن میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ ملاقات کا دعویٰ بے بنیاد ہے، ترجمان وزارت خزانہ نائب وزیر اقتصادیات وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے کس طرح ملے جبکہ وہ گزشتہ کئی ہفتوں سے پاکستان سے باہر گئے ہی نہیں۔ ترجمان :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:14:09

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت لاز ریویو کمیٹی کا اجلاس اجلاس میں وزیراعظم کے اعلان کی روشنی میں قائم کردہ انکوائری کمیشن کی ٹرمز آف ریفرنسز کو حتمی شکل دی گئی،انکوائری کمیشن میں شامل کرنے کیلئے پیشہ ور افراد کے ناموں کو شارٹ لسٹ کیا گیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 21:14:09

اسحاق ڈارگزشتہ کئی ہفتوں سے ملک سے باہرہی نہیں گئے،پاناماکے نائب وزیرمعیشت کی ان سے ملاقات کی خبریں بے بنیاداورحیران کن ہیں،ترجمان وزارت خزانہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:56:49

لٹریچر فیسٹیول ،پاکستانی ادب لوگوں کی توجہ کا مرکز بنارہا، عوام کی کثیر تعداد میں شرکت جڑواں شہروں سے تعلق رکھنے والے ادب پسند افراد لو ک ورثہ میں جاری اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول میں شرکت کے لیے امڈ آئے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:55:32

قبرستانوں میں جادو ٹونے کیلئے مردوں کے مختلف اعضاء کی فروخت کے مکروہ دھندے کا انکشاف گورکن مافیا لاشوں کو نکال کرجادو ٹونا کرنے والوں کو مُردوں کے بال ،ناخن اور دیگر اعضا فروخت کرتا ہے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:54:15

وزیراعلی نے بینک آف خیبر کی طرف سے جاری اشتہار کو نامناسب ،حدود سے تجاوز قرار دیا اشتہار کا اجراء قابل مذمت ،غیر اخلاقی ، غیرقانونی حرکت ،اختیارات سے تجاوز کے مترادف ہے،پرویزخٹک وزیر خزانہ مظفر سید مظفر ایماندار ،دیانتدار شخصیت کے مالک ہیں ،ہمیں ان پر مکمل اعتماد ہے،وزیراعلی خیبرپختونخوا کاردعمل :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:52:45

چودھری پرویزالٰہی کا دور اقلیتوں کیلئے سنہری تھا، ڈاکٹر ڈیوڈ کی قیادت میں کنزرویٹو پارٹی کینیڈا کے وفد کی ملاقات پارٹی کی تنظیم نو کر رہے ہیں اسلام اور قائداعظمؒ کے فرمان کے مطابق اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کرتے رہیں گے‘ سابق نائب وزیراعظم :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:52:45

حکمران جب بھی کسی شکنجے میں پھنستے ہیں خود ساختہ کمیشن کے پیچھے چھپ جاتے ہیں‘ سینیٹر سراج الحق آج تک کسی کمیشن کی طرف سے قوم کو حقائق سے آگاہ نہیں کیا گیا، قوم اب کسی مکر و فریب میں نہیں آئے گی دولت کے پجاریوں کو اب ایک ایک پائی کا حساب دینا پڑے گا‘ امیر جماعت اسلامی کی وفود سے ملاقاتوں کے موقع پر گفتگو :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:52:45

پانامہ لیکس سمیت تمام قومی و سیاسی معاملات پر حکمت عملی مرتب کرنے کیلئے شاہ محمو دقریشی کی سربراہی میں سیاسی کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:44:38

سنگین غداری کیس ،وفاقی حکومت نے مشرف کا بیان سکائپ کے ذریعے ریکارڈ کرنے کی تجویز دیدی خصوصی عدالت ملزم کی حاضری یقینی بنانے کیلئے ریڈ وارنٹ یا ضمانتی مچلکے ضبط کر سکتی ہے ،متبادل صورت میں سکائپ کے ذریعے بیلت ریکارڈ کیاجاسکتا ہے،وفاقی حکومت نے تحریری جواب خصوصی عدالت میں جمع کرادیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:44:38

بتایا جائے وزیر اعظم کب تک ملک سے باہر رہیں گے ؟،تحریک انصاف وزیر اعظم کی صاحبزادی سے متعلق حکومتی امور کی نگرانی انتہائی تشویش کا باعث ہے،ترجمان :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:44:38

تحریک انصاف نے27 رکنی سیاسی کمیٹی کا اعلان کردیا شاہ محمود قریشیسیاسی کمیٹی کی سربراہ مقرر، چیئرمین تحریک انصاف کی منظوری سے کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری سیاسی کمیٹی پانامہ لیکس سمیت تمام قومی و سیاسی معاملات پر تحریک انصاف کی حکمت عملی مرتب کرے گی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:35:00

پانامہ کے نائب وزیرکا اسحاق ڈار سے واشنگٹن میں ملاقات کا دعویٰ بے بنیاد اور حیران کن ہے،ترجمان وزارت خزانہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:22:55

حکومت نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن جاری رکھنے کافیصلہ کیا ہے ،سید قائم علی شاہ کسی بھی صورت جرائم پیشہ افراد کیخلاف کوئی نرمی اختیار نہیں کی جائے گی،وزیر اعلیٰ سندھ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:22:55

کراچی ائیرپورٹ پر مسافروں کی ضرورت کیلئے پانی دستیاب ہے، ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:13:55

خیبربینک کی جانب سے وزیر خزانہ پر الزامات، مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبائی حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:11:45

بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ پی پی کی انتخابی مہم کا آغاز 24اپریل کو ایم این اے فریال تالپر،قمرزمان کائرہ،شیری رحمان کریں گی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:11:44

لاہور کے سروسز ہسپتال میں جعلی نیورو سرجن کی موجودگی کا انکشاف:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:11:27

پاناما لیکس سکینڈل کی تحقیقات کیلئے حکومت چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دے ،خورشید احمد شاہ مسلم لیگ (ن)کی روایت رہی ہے جب بھی کوئی جج کمیشن کا سربراہ بنتا ہے تو اسے بعدمیں صدر مملکت بنادیا جاتاہے پاناما لیکس سکینڈل میں جو لوگ ملوث ہیں ان کو گھر جانا چاہئے،ہم نظام کو بچائینگے ،اپوزیشن لیڈر کاکراچی پریس کلب میں تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:10:22

بینک آف خیبر کے الزامات کاوزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے نوٹس لے لیا بینک آف خیبر کا اشتہار حد سے تجاوز ہے ،اشتہار میں صوبائی وزیر خزانہ کی کردار کشی کی گئی،پرویزخٹک :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:10:22

وفاقی حکومت نے پاناما لیکس کی تحقیقات پر کمیشن کے سربراہ کا نام فائنل کر لیا، سرمد جلال عثمانی سربراہ مقرر کمیشن کے ٹرمز آف ریفرنس اپوزیشن کی مشاورت سے طے ہونگے ،کمیشن کے دیگر ارکان کے نام بھی اپوزیشن کی مشاورت سے فائنل کیے جائینگے،وفاقی حکومت حکومت کی جانب سے کمیشن کا اعلان توکر دیا گیا مگر مشاورت نہیں ہوئی، لگتا ہے حکومت نے عجلت ،گھبراہٹ میں فیصلے کئے، کوئی انا کا مسئلہ نہیں ہم درست تحقیقات چاہتے ہیں حکومت پہلے اپنی حکمت عملی بتائے وہ چاہتی کیا ہے؟،شاہ محمود قریشی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 20:10:22

پانامہ لیکس پر سیاست کرنیوالے کرپشن کا خاتمہ نہیں اپنے مفادات چاہتے ہیں‘ ثروت اعجاز قادری جوڈیشل کمیشن کاکام ہی تحقیقات کرنا اور اصل کرداروں کو سامنے لانا ہوتا ہے ،کڑا احتساب ہونا چاہیے ‘ سربراہ پاکستان سنی تحریک :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:59:20

سکھ قو م پھوٹ ڈالنے والے کا محاسبہ کریں ،پاکستان اقلیتوں کیلئے کسی جنت سے کم نہیں‘ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ معاشرے کو نقصان پہنچانیوالے دہشتگر د اور ڈاکوؤں کا خاتمہ کیا جا رہا ہے ،بہت جلد ہمارا ملک امن کا گہوارہ ثابت ہوگا‘ صدیق الفاروق :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:57:40

شاہ محمود قریشی کاپانامہ لیکس کے معاملے پر موقف سے آگاہ کرنے کیلئے بلاول بھٹو سے ملاقات کی خواہش کا اظہار اے این پی سے بھی رابطہ ،حکومت کیخلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے کی دعوت،اے این پی کا پانچ رکنی وفد کل یا پرسوں مذاکرات کریگا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:57:40

جیکب آباد :صد رپولیس کی کاروائی، دوسولیٹر ایرانی تیل پکڑاگیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:46:34

وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کی ملاقات چند عناصر ذاتی مفادات کی خاطر ترقی اور خوشحالی کے سفر کو روکنے کے درپے ہیں‘شہبازشریف مفاد عامہ کے منصوبوں پر بلاجواز تنقید عام آدمی کی ترقی و خوشحالی کی مخالفت ہے،وزیراعلیٰ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:35:16

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا امیر آف بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:35:16

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کی ملاقات پاکستان میں دہشت گردی، انتہاپسندی اور فرقہ واریت کی کوئی گنجائش نہیں‘شہبازشریف ملک کیلئے قیمتی جانیں نچھاور کرنیوالے قوم کے ہیرو ہیں، شہداء کی عظیم قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی،وزیراعلی پنجاب :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:35:16

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ،پنجاب میں جاری ترقیاتی منصوبوں پرپیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا آئندہ دو برس میں اربوں روپے سے دیہی علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائیں گے‘شہبازشریف اورنج لائن میٹروٹرین کا منصوبہ ٹرانسپورٹ کلچر بدل دیگا، عام آدمی کی سفری مشکلات کم ہونگی،محمد شہبازشریف کااجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:33:45

بینک آف خیبر کے ایم ڈی نے اپنے ہی وزیر خزانہ کیخلاف چارج شیٹ جاری کر کے حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچا دی بینک نے وزیر خزانہ پر دباؤ ڈ النے ،اپنے رشتہ داروں ،من پسند افراد کو بینک میں بھرتی کرنے کے الزامات عائد کردیئے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:33:45

رجوعہ معدنی ذخائر میں خوردبرد ،سابق وزیر سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج سابق صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز سبطین خا ن ، سابق سیکرٹری امتیاز چیمہ،”پنجمن“کے افسران اور جعلی کمپنی کا مالک شامل انکوائری میں گھپلوں کے انکشاف کے بعد فیصل آباد اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:33:45

کراچی سے "را" کے 2 جاسوس گرفتار، بھارتی نیول افسر سے روابط کا انکشاف:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:20:57

صوبائی وزیر پرکرپشن کے الزامات،انجینئر امیر مقام کا چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی سربراہی میں کمیشن بنانے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:11:01

شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ہائیکورٹ آفس کا اعتراض دور کر کے درخواست دوبارہ لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:02:26

ہر جماعت بظاہر پاکستان کی سیاست کرتی ہے لیکن بدقسمتی سے بعض جماعتیں پاکستان کے نصب العین سے باہر نکل جاتی ہیں، گورنر پنجاب زرعی شعبے کی ترقی کے لئے پاکستان کی مثالی آب و ہوا ،افرادی قوت ،زمین کی زرخیزی اور جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کیا جائے، طلباء و طالبات تعلیمی شعبوں میں نمایاں کامیابیوں کے بعد اپنی اعلی کارکردگی سے دنیا میں ملک و قوم کا نام روشن کریں، کانووکیشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 19:00:21

خواجہ آصف اور عابد شیر علی کے متضاد بیانات باعث تشویش ہیں، تحریک انصاف وزیر اعظم واپسی کیلئے ایک وزیر ہفتہ ،دوسرا ڈیڑھ ماہ کا بتا رہا ہے،بتایا جائے وزیر اعظم کب تک بیرون ملک رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں،حکومتی امور کون چلا رہا ہے، نعیم الحق :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:31:16

کابینہ کا ایک رکن وزیراعظم کی ڈیڑھ ہفتے میں واپسی،دوسرا ڈیڑھ ماہ کا اعلان کر رہاہے، وزیراعظم کی صاحبزادی سے متعلق حکومتی امور کی نگرانی انتہائی تشویش کا باعث ہے،بتایا جائے وزیراعظم کب تک ملک سے باہر رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا بیان :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:15:42

وزیراعظم نے حج پالیسی 2016کی باضابطہ منظوری دیدی رواں سال ایک لاکھ 43ہزار 368پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے، 86ہزار21سرکاری سکیم،53ہزار347پاکستانی پرائیویٹ ٹورز آپریٹرز کے ذریعے مذہبی فریضہ ادا کریں گے، حج درخواستیں 18اپریل سے 26اپریل تک وصول کی جائیں گی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:15:42

پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے جسٹس (ر) سرمد جلال عثمانی کی سربراہی میں 3 رکنی انکوائری کمیشن قائم ،نجی ٹی وی کا دعویٰ کمیشن کیلئے ابھی تک حکومتی نام موصول نہیں ہوئے،حکومت کی طرف سے نام اور دیگر ہدایات ملنے کے بعد کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا،وزرات قانون :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:15:42

عمران خان ججوں کو گالیاں دینے کی بجائے کمیشن کے ٹی او آرز پر بات کریں ، انتشار پھیلانے والے بیانات سے قوم مایوس ہوچکی، دھرنے سے پہلے کچھ ہوا نہ اب ہوگا عمران خان کو پھر اسمبلی میں ہی پڑے گا،پاناما ایشو پر اعتزاز احسن پارٹی لائن سے ہٹ کر اپنی ہی لائن پر چل رہے ہیں ،وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کی لیگی رہنما کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:14:18

ایک ارب روپے سے زائد کی لاگت سے مری روڈ دو رویہ منصوبے پر کام جار ی ہے، مشتاق احمد غنی منصو بے کی تعمیر میں جہا ں بھی مشکلا ت پیش آئیں فوری حل کروا یا جا ئے، معاون خصوصی وزیراعلی کے پی کے کی بلدیاتی نمائندوں کو ہدایت :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:03:25

مشرقی ملائشیاء: پاکستانی قونصلیٹ نہ ہونے سے تارکین وطن کومشکلات کا سامنا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 18:01:08

مسلم لیگ(ن)اور مسلم لیگ(ق)کے درمیان طویل عرصے بعد براہ راست رابطہ ہوگیا ،وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ اورسینیٹر مشاہدحسین سید کے درمیان ملاقات ، مسلم لیگ(ن)کا وفدمسلم لیگ(ق)کی قیادت چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی سے جلد ملاقات کرے گا۔:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:44:05

مسلم لیگ (ق)نے تحریک انصاف کو وزیراعظم کے گھر کا محاصرہ نہ کرنے کا مشورہ دے دیا، ذاتی گھر وں کا محاصرہ کرنے کی روایت درست نہیں ہے، وزیراعظم ہاؤس یا وزیاعلیٰ ہاؤس کے سامنے پرامن احتجاج کیا جاسکتا ہے۔سابق نائب وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی کا تحریک انصاف کے وفدکومشورہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:44:05

متوقع ہیٹ اسٹروک سے نمٹنے کیلئے نجی اداروں کا تعاون حاصل کیا جا رہا ہے‘ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:43:23

سانحہ لاہور کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ‘اس وقت ملک میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے ہمیں اتحاد کی ضرورت ہیں پاکستان میں بسنے والے مسیحی اور دیگر اقلیتیں بھی اس ملک کی بقا و سلامتی کیلئے اتنی ہی قربانیاں دے رہے ہیں اور کوششیں کررہے ہیں جتنی کہ ہمارے مسلمان بھائی دے رہے ہیں یہ ملک ہم سب کا ہے اسکی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ‘ وفاقی وزیر کورٹ اینڈ شپنگ کامران مائیکل کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:41:31

لندن یاترا حکمرانوں کے کسی کام نہیں آئے گی‘شریف خاندان میں دراڑیں اقتدارکی ہوس کانتیجہ ہیں‘نوازشریف اقتدار بچانے کیلئے زرداری کی منت سماجت کررہے ہیں جو خودکسی دوسرے کاسہاراڈھونڈرہاہووہ انہیں کس طرح بچاسکتا ہے ‘ حکمرانوں کے اپنے ان کیلئے قبرکھودرہے ہیں‘ میاں نوازشریف اچھے دوست بنے نہ انہیں اچھے دوست ملے آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے مرکزی چیف ایڈوائزر چودھری محمدالطاف شاہد کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:38:53

پانامہ کے نائب وزیر خزانہ کا اسحاق ڈار سے ملاقات کا انکشاف اسحاق ڈار نے ملاقات کرکے پانامہ پیپرز پر تبادلہ خیال اور اس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش ظاہر کی، آئیون زرک وزیرخزانہ کا پانامہ کی وزرات خزانہ سے کوئی رابطہ نہیں ہوا،اس حوالے سے جلد تردیدی بیان جاری کیا جائے گا،وزارت خزانہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:38:53

پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل کے لئے پر عزم ہے، منصوبے کا پہلا فیز 2018تک مکمل ہو جائے گا،پہلے مرحلے کی تکمیل سے انرجی کے شعبے میں دس ہزار میگا واٹ بجلی کی پیداوار سے بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی، موجودہ روڈ نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے اور مغربی روٹ پر مسنگ لنکس کی تعمیر سے گوادر سے پاکستان کے شمالی علاقوں کے ذریعے چین کے مغربی حصے تک تجارتی سامان کی نقل و حمل کے لئے مختصر اور محفوظ راستہ بھی میسر ہو گا وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات احسن اقبال کابیان :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:25:30

پاناماکے نائب وزیرخزانہ نے اسحاق ڈار سے ملاقات کی تصدیق کردی،ترجمان وزارت خزانہ نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی پاناماکے نائب وزیرخزانہ سے ملاقات کی خبر کو بے بنیاد قراردے دیا، وزیرخزانہ پچھلے کئی ہفتوں سے ملک سے باہر نہیں گئے،غلط رپورٹنگ پر معاملہ سی این این کے ساتھ اٹھایا جارہاہے۔ترجمان وزارت خزانہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:25:27

عمران خان لندن میں زیک گولڈ سمتھ کی مہم چلا نے گئے ہیں انکی پاکستانیت کب جاگے گی،عوام کے تعاون سے آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت مسلم لیگ(ن) کی ہوگی،بدقسمتی سے پاکستان کی ترقی کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کی جاتی ہیں ،نواز شریف کے خلاف سازشیں نہ ہوتیں تو آج پاکستان ترقی کی منازل طے کرچکا ہوتا، مخالفین میڈیا کو اپنے منفی مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں، ڈاکٹروں نے نواز شریف کا طبعی معائنہ کیا ہے،وزیراعظم کی تکلیف میں کمی آرہی ہے وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا آزاد کشمیرکے ضلع بھمبر میں پاسپورٹ آفس کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:24:46

بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت آزاد کشمیر پارلیمانی بورڈ کا اجلاس جاری ،اجلاس میں پارٹی کے مرکزی رہنماء شریک ہیں۔:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:14:30

سنگین غداری کیس ٗ وفاقی حکومت کا تحریری جواب وکیل استغاثہ ایڈووکیٹ اکرم شیخ نے خصوصی عدالت میں جمع کرادیا سپریم کورٹ میں وفاق کی اپیل خارج ہونے کے باوجود پرویز مشرف کو خصوصی عدالت سے اجازت لیکر بیرون ملک جانا چاہئے تھا ٗ موقف :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:14:12

وزیراعظم کولاحق تکلیف ختم ہورہی ہے ٗ آئندہ چند دنوں میں وطن واپس آئینگے ٗوزیر اطلاعات پرویزرشید عمران خان لند ن میں زیک گولڈ اسمتھ کی انتخابی چلانے کیلئے گئے ہیں ٗ جن لوگوں نے وزیر اعظم کے خلاف افواہیں پھیلائیں اور جھوٹ بولے وو بے نقاب ہونگے ٗ تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 17:14:12

وزیر اعظم ایک ہفتے میں پاکستان واپس آ جائینگے ‘ پاناما لیکس پر حکومت دباوٴ کا شکار نہیں ‘ عابد شیر علی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:55:15

سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پرسوں دوبارہ ہو گا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:55:15

مسلم لیگ ن کی حکومت وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں عوامی فلاح وبہبود کے منصوبو ں کو جاری رکھے گی ‘ وزیر دفاع :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:55:15

وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرزمیجرجنرل بلال اکبر کی ملاقات، کراچی آپریشن پر تفصیلی تبادلہ خیال اورسانحہ صفورا کیس کو فوجی عدالت بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا،راجن پورمیں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن کے سندھ پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ بھی لیا گیا۔:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:41:07

بینک آف خیبر کے صوبائی حکومت اوروزیرخزانہ پر سنگین الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنایا جائے،انجینئر امیر مقام کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:40:41

ماڈل ایان علی نے ای سی ایل سے نام نہ نکالنے پر وزارت داخلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:40:41

کراچی ،مذہبی جماعتوں کے کارکنوں کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم کے 3مفرور کارکنان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:33:07

کراچی ،بلدیہ ٹاوٴن فیکٹری کیس کے مرکزی ملزم زبیر چریا کو 90روز کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دیدیاگیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:31:37

نعرہ بازی کی سیاست کا قائل نہیں ،عملی ترقیاقی منصوبے عوام پر روز روشن کی آشکارہ ہیں،اسد قیصر :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:31:37

پنجاب میں کر پشن کے ”چھوٹو اور بڑو “گینگ کیخلاف بھی آپریشن کیا جائے‘ چوہدری محمد سرور :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:27:27

تحریک انصاف ، سپریم کورٹ بار کا پانامہ لیکس کے معاملے میں حقائق تک پہنچنے کیلئے شفاف تحقیقات پر اتفاق :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:27:27

بھارت پاکستان کا امن سبوتاژ کرنے کیلئے مداخلت کر رہا ہے ،افغانستان دہشتگردوں کی نرسری ہے ‘ رانا تنویر حسین :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:27:27

انضمام ہمارے کوچ ‘ کسی اور سے کنٹریکٹ کیسے کر سکتے ہیں ‘ افغان کرکٹ بورڈ افغان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کیخلاف قانونی چارہ جوئی پر غور زشروع کر دیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:26:37

کراچی ،گلشن اقبال میں پولیس کی کارروائی ،4دہشت گردگرفتار :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:15:23

رینجرز کا گلزار ہجری میں فلیٹ پر چھاپہ سیاسی جماعت کے4کارکنان گرفتار :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:15:23

کراچی،کالا پل پر ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو گولی مارنے والا ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:15:22

ڈاکٹر عاصم کیس ،انیس قائم خانی کی 2 لاکھ روپے کے عوض عبوری ضمانت منظور :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:11:32

کراچی میں ڈینگی وائرس پھیلنے لگا،مزید 29 کیس سامنے آ گئے،رواں سال متاثرہ افراد کی تعداد380 ہوگئی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:11:32

سانحہ لاہور کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ،ملک میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کیلئے ہمیں اتحاد کی ضرورت ہے،کامران مائیکل :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:11:32

اسلام آباد میں کسٹم حکام نے بھارتی گٹکے سے بھرا ٹرالر پکڑ لیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:03:08

چھوٹو گینگ کے سرغنہ نے ہتھیار ڈالنے کے لیے شرائط رکھ دیں میری جنگ صرف اپنی برادری کواس کا حق دلانے کیلئے شروع ہوئی تھی، چھوٹو :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:03:08

خیبرپختونخوا وزیر خزانہ مظفر سید ایڈووکیٹ پر سنگین الزامات پر مبنی اشتہارات اخبارات میں شائع :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:01:02

واپڈا ہائیڈل ٹیرف میں اضافے کے لئے نیپرا کو ضمنی ٹیرف پٹیشن دائر کریگی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:01:02

اسلام آباد انتظامیہ کو پی ٹی آئی کے 24تاریخ کے جلسے کے حوالے سے گرین سگنل مل گیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 16:01:02

اورنج لائن میٹروٹرین میٹروبس سے بھی بڑھ کر قابل اعتماد منصوبہ ہوگا‘رانا بابر حسین :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 15:56:06

دبئی میں تین لین پر مشتمل وافی پُل کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 15:38:14

صابرہ بی بی قتل کیس کی سماعت 21اپریل تک ملتوی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 15:23:37

پاکستان عوامی تحریک ہنگامہ آرائی کیس کے گواہ کا بیان قلمبند :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 15:21:56

طاہر خان نیازی قتل کیس کی سماعت 21اپریل تک ملتوی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 15:21:56

سابق وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 18اپریل تک ملتوی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 15:21:56

پی ٹی آئی کواسلام آباد میں 24تاریخ کے جلسے کے حوالے سے گرین سگنل مل گیا،اسلام آباد انتظامیہ پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کے ساتھ بیٹھ کر تمام امور خوش اسلوبی سے طے کرے ، 24تاریخ کے جلسے میں کوئی رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی ہدایت :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:59:56

وزیر اعلی پنجاب کی انسپکشن ٹیم کا بھکر میں گرلزپرائمری سکول کا دورہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:56:48

ای سی ایل سے نام نہ نکالنے پر ماڈل ایان علی نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:53:49

وزیر اعظم نواز شریف سیالکوٹ سے لاہور تک موٹروے کا افتتاح بہت جلد کریں گے ‘ خواجہ آصف :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:33:37

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مردان میں کارروائی ‘ پولیس کی ورد ی میں ملبوس ڈاکو اور پانچ ساتھی گرفتار :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:33:37

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے وفد چیف جسٹس سے ملاقات ‘ ملتان بار کے دورہ کی دعوت :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:33:37

پنجاب حکومت پولیس کو سیاسی انتقام لینے کیلئے استعمال کرتی ہے ‘ عمران خان :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:32:51

راجن پور آپریشن میں ’فوج نے چارج سنبھال لیا فوج کی زیرقیادت پولیس اور رینجرز کے اہلکار بھی آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں ‘ ڈی جی آئی ایس پی آر آپریشن کے مکمل ہونے تک جس قسم کے بھی وسائل کی ضرورت ہوگی وہ مہیا کیے جائیں گے ‘ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:32:51

بھارت نے او آئی سی کے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بیان کومسترد کردیا او آئی سی کے منشور میں بھارت کے اٹوٹ انگ جموں و کشمیر کے بارے میں حقائق کی بنیاد پر غلط اور گمراہ کن نقطہ نظر پیش کیا گیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:26:42

چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ‘ شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:01:07

پشاور اور چارسدہ میں سرچ آپریشن کے دوران76سے زائد افراد گرفتارکر لئے گئے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:01:07

پاناما لیکس معاملے کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی جائے ‘ رحمن ملک کا انٹرپول کے سیکرٹری کو خط :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:00:18

جسٹس میاں ثاقب نثار23اپریل کوقائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کاحلف اٹھائیں گے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:00:18

چھوٹو گینگ کے خلاف جاری کارروائی میں گن شپ ہیلی کاپٹروں سے ٹھکانوں اور کمین گاہوں پر شیلنگ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 14:00:18

پاکستان نے را کی پاکستان میں منفی سرگرمیوں سے متعلق عالمی رائے عامہ ہموار کر نے کیلئے سفارتی کوششیں تیز کردیں غیر ملکی سفیروں کو ’را‘ کے گرفتار جاسوس اور پاکستان میں عدم استحکام کی کوششوں کے اعترافی بیان پر بریفنگ دی گئی بھارت ‘ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے ‘ دفتر خارجہ کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:58:31

پرانا دور ہوتا تو پاناماپیپرز کا معاملہ چھپ جانا تھا ،چیف جسٹس کے علاوہ کوئی کمیشن یا کمیٹی قبول نہیں ہے ‘ عمران خان :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:58:31

پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کیلئے غیر ملکی مداخلت سے لاتعلق نہیں رہا جاسکتا ‘ صدر مملکت :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:58:31

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے وفد کی چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی سے ملاقات :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:52:42

پمز میں مریضہ سے مبینہ زیادتی کا ملزم 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل ،پولیس کو چالان پیش کرنیکا حکم :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:49:02

ایف آئی اے نے راولپنڈی سے انسانی سمگلنگ میں ملوث جعلی خاتون وکیل کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:49:02

وزیراعظم کی طبیعت بحال ہونے کے بعد لندن کے مقامی سٹور سے شاپنگ ‘ سیلز مین نے تصویر سوشل میڈیا پر ڈال دی پاکستان کے ”صدر“ سے ملا ،طالبعلم، جس سے ملے وہ صدر نہیں پاکستانی وزیراعظم ہے،دوستوں کی تصیح :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:47:38

اشتعال انگیز تقاریر کیس، الطاف حسین سمیت 20 رہنماوٴں کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:47:38

وزیراعظم سیالکوٹ اور لاہور موٹر وے کا جلد سنگ بنیاد رکھیں گے،11ارب روپے کی لاگت سے سیالکوٹ رنگ روڈ کی تعمیر جاری ہے‘ سیالکوٹ میں 550 بستروں کا جدید ہسپتال تعمیر کیا جائیگا‘ مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوام کی فلاح و بہبود پر یقین رکھتی ہے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:45:15

پاک فوج نے راجن پور میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ضرب آہن کا چارج سنبھال لیا ڈاکوؤں کے خلاف تمام تر وسائل استعمال کرنے کا فیصلہ‘ اہم مقامات پر پاک فوج کے جوانوں اور رینجرز کے دستے تعینات :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:45:15

پاک فوج نے ثابت کردکھایا کہ عوام کے تحفظ سے زیادہ کچھ بھی عزیز نہیں،صدر مملکت :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:45:15

اوآئی سی کا دوروزہ اجلاس ختم ، 50ملکوں نے شام اور یمن کی صورتحال کا ذمہ دار ایران کو قراردیدیا فلسطین اورجموں و کشمیر کے عوام کی حمایت کا اعادہ،بھارت سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کا مطالبہ اجلاس کے اختتام پرسربراہان مملکت نے گروپ فوٹوبھی بنوائے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:39:55

وزارت داخلہ کا ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے انکار :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:25:11

چھوٹو گینگ کے خلاف آپریشن میں پولیس کا ناقابل تلافی نقصان ہوا۔عمران خان:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:22:34

ہائیکورٹ بار کے جنرل ہاؤس کا اجلاس 19اپریل کو طلب کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:11:39

چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس پرسوں ہو گا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:11:39

ایف آئی اے کے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل کی کارروائی ، مطلوب اشتہاری خاتون وکیل گرفتار:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 13:11:02

اسلام آباد پولیس باہمی روابط کے لئے واٹس ایپ استعمال کرے گی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:59:40

جاپان میں زلزلہ، سڑکوں اور گلیوں‌پر پراسرار جھاگ نے ڈیرے ڈال لیے:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:58:52

لاہور:والدہ سے جھگڑا، لڑکی نے ہوٹل کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودزکشی کر لی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:52:57

مالاکنڈ ڈویڑن میں کسٹم ایکٹ کے خاتمے کی سمری صدرمملکت کوبھجوادی،اقبال ظفرجھگڑا :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:52:57

اشتعال انگیز کیس، ایم کیوایم رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں7 مئی تک توسیع :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:50:54

چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:50:54

پشاور، چار سدہ سرچ آپریشن 76سے زائد افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:50:54

پی پی رہنما عبدالقادر پٹیل نے تفتیشی اداروں کے سامنے انکشافات کی پٹاری کھول دی پارٹی رہنما، پولیس افسر، ایڈمنسٹریٹر اور سابق سینیٹر گینگ وار کے لیے کام کرتے تھے، قادر پٹیل کے انکشافات :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:50:03

اوپیک کا اجلاس کل قطرمیں ہوگا‘سعودی عرب ، روس اور وینزویلا سمیت خام تیل پیداکرنے والے ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:45:24

راجن پور میں‌فوج کے دستے تعینات کر دئے گئے۔ آئی ایس پی آر:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:42:59

دوبھارتی دوستوں نے 70ہزاردرہم کا انعام جیت لیا‘اپنی مرضی کے کسی بھی ملک میں چھٹیاں منانے جاسکتے ہیں:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:27:14

کراچی : گلشن اقبال میں پولیس کی کارروائی، 4 دہشت گرد گرفتار:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:13:53

دبئی کی رہائشی خاتون پر ملازمہ کو بھوکا رکھ کر مارنے کا الزام عائد:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 12:03:02

24 اپریل کو ہمیں روکنے پر حکومت خود ذمہ دار ہو گی۔پی ٹی‌آئی چئیر مین عمران خان:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 11:39:50

سانحہ بلدیہ ٹاون، زبیر عرف چریا 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 11:39:38

چینی سرحد پر پھنسے 28 مزید پاکستانی سیاح وطن واپس پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 11:39:38

پیپلزپارٹی رہنما عبدالقادر پٹیل نے تفتیشی اداروں کے سامنے انکشافات کی پٹاری کھول دی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 11:39:38

عوام اب کسی کو ترقی کے سفر میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے، چند عناصر ذاتی مفادات کی خاطر ترقی اور خوشحالی کے سفر کو روکنے کے درپے ہیں،چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کے منصوبوں پر تیز رفتاری سے عملدرآمد جاری ہے، سی پیک پاکستان کیلئے گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے، جس کی تکمیل سے ملک کی تقدیر بدل جائے گی وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 11:38:36

پانامہ کے صدر کی گرفتاری کے لئے انٹرپول کو خط لکھ دیا ‘ تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کا حصہ نہیں بنیں گے‘ سیاست مہذب لوگوں کاکام ہے‘ جارحانہ سیاست کرنی ہے توپھرسلطان راہی بن جائیں‘نواز شریف کی عیادت کا فیصلہ آصف علی زرداری خود کرینگے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کی لندن روانگی سے قبل یہاں میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 11:38:36

24 اپریل کو روکا گیا تو حکومت خود ذمہ دار ہو گی، پاناما لیکس پر چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن کے علاوہ کچھ بھی قبول نہیں، درباری پانامہ لیکس معاملے پر وضاحت کرنے کی بجائے خورشید شاہ سمیت دوسروں پر کیچڑ اچھال رہے ہیں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا فنڈریزنگ تقریب سے خطاب ،میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 11:38:36

دوبئی کے بعد شارجہ ایئرپورٹ پر ہرمسافرپر35درہم ٹیکس نافذکردیا گیا:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 11:35:38

ابوظہبی میں ٹریفک قوانین کی ایک لاکھ کے قریب سنگین خلاف ورزیاں ریکارڈ:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 11:35:37

شارجہ میں نمائش سے 4لاکھ اماراتی درہم مالیت کا ہیروں کا ہار چوری ہوگیا:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 11:33:03

کویت حکومت نے جعلی کرنسی رکھنے کے جرم میں دوبرطانوی اور تین بھارتی شہریوں کوگرفتار کرلیا:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 11:33:02

سعودی گرین کارڈسکیم :تارکین وطن کا شاہ سلمان اور نائب ولی عہد اور وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان کو خراج تحسین:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 11:33:02

نئی دہلی : دلیپ کمار طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل، آئندہ 72 گھنٹے اہم قرار:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 11:25:07

مسجد نبویﷺ کے امام قضائے الہی سے انتقال کر گئے:

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 11:15:49

الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے اراکین پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات ہٹانے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔یہ درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سیاستدانوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے ویب سائٹ سے گوشواروں کی تفصیلات غائب کیں :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 11:13:15

پانامہ لیکس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام اور درمیانی راستہ نکالنے کے حوالے سےتحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی آج لاہور میں سپریم کورٹ بارکےعہدیداروں سےملاقات کریں گے،، اس کے علاوہ وفاقی وزیر قانون زاہد حامد اور اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی بھی بارکے عہدیداروں سےالگ الگ ملاقات کریں گے۔ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 11:13:15

حکم امتناعی کے باوجود اورنج لائن ٹرین منصوبے سے متعلق تقاریر کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کر کے پٹیشن دوبارہ لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی ۔ :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 11:13:15

لاہور : ایجرٹن روڈ پر لڑکی نے ہوٹل کی چھت سے کود کر خود کشی کر لی :

وقت اشاعت: 16/04/2016 - 11:11:46


لاہور: ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایس بی پی امداد حسین بھٹی کی یاد میں ہاکی میچ کے موقع پر کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔


لاہور: آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس سپورٹس بورڈ پنجاب نیشنل پاور لفٹنگ چمپئن شپ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، کرکٹر سعید اجمل بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: پہلی قائداعظم بین الصوبائی گیمز 2016ء کی تیاری کے سلسلہ میں سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام تربیتی کیمپ میں تیکوانڈو کے کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں۔


لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب نیشنل پاور لفٹنگ چمپئن شپ کے مقابلوں میں کھلاڑی شریک ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنما و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی سے کینیڈا کی کنزرویٹو پارٹی کا وفد ڈیوڈ چالز کی سربراہی میں ملاقات کر رہا ہے۔


حیدر آباد: مقامی کلب میں منعقدہ لٹریچر فیسٹیول میں خواتین بک اسٹال پر کتابیں دیکھ رہی ہیں۔


پشاور: ڈائریکٹر سپورٹس طارق محمود خیبر پختونخوا گیمز پشاور ریجن میں والی بال کے فاتح کھلاڑی کو میڈل دے رہے ہیں۔


پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔


پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔


پشاور: خیبر پختونخوا گیمز میں جاری انٹر ڈسٹرکٹ خواتین نٹ بال میچ کا خوبصورت منظر۔


پشاور: خیبر پختونخوا گیمز میں جاری انٹر ڈسٹرکٹ خواتین کرکٹ فائنل میں کھلاڑی شارٹ کھیل رہی ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) عثمان ٹیچرز کے خلاف محکمانہ انکوائریز سن رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان محکمہ سکول ایجوکیشن کے مختلف شعبوں کے اعلیٰ حکام کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: کوٹ عبدالمالک مقامی سکول کے بچے قبصہ گروپ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: کوٹ عبدالمالک مقامی سکول کے بچے قبصہ گروپ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


ننکانہ صاحب: چیئرمین متروکہ وکف املاک بورڈ صدیق الفاروق ننکانہ صاحب میں 70سال سے بند گوردوارہ کو بحال کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


ننکانہ صاحب: چیئرمین متروکہ وکف املاک بورڈ صدیق الفاروق ننکانہ صاحب میں 70سال سے بند گوردوارہ کو بحال کرنے کے نقاب کشائی کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبے میں فلاح عامہ کے منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت بڑھتے ہی شہری مقامی پارک میں درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور کے نواحی گاؤں میں صبح سویرے خاتون دودھ بیچنے جا رہی ہے۔


لاہور: بھٹہ محنت کش خواتین اینٹیں تیار کر رہی ہیں۔


لاہور: محنت کش مزدور گندم کے کھیت میں گندم کی کٹائی کر رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کاریگر روم کولر تیار کر رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت بڑھتے ہی چائنہ چوک میں ایک شہری جہاز کے سائے تلے بیٹھا ہے۔


لاہور: نجی ہوٹل کی چھت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کرنیوالی لڑکی لاریب مریم کی ڈیڈ باڈی گنگارام ہسپتال میں پڑی ہے۔


لاہور: کوٹ عبدالمالک ذیشان کیڈٹ سکول کے بچے پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی پرندے پانی میں نہا رہے ہیں۔


لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پرندے پانی میں نہا رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ پولیس ڈرائیونگ سکول میں موٹر سائیکل کی تربیت حاصل کرنیوالی خواتین کی کار کردگی چیک کر رہے ہیں، اداکار فردوس جمال اور تسلیم شجاع بھی ان کے ہمراہ کھڑے ہیں۔


اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کے ہمراہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے وفد کا گروپ فوٹو۔


لاہور: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین کو لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: متحدہ لیبر فیڈریشن پاکستان کے زیر اہتمام تقریب سے ڈائریکٹر جنرل لیبر سلیم حسین خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک میں ہلاک ہونے والوں کے ورثا کو ایم پی اے شہزاد منشی بہار کالونی چرچ میں امدادی چیک دے رہے ہیں۔


لاہور: پی ایچ اے کے ملازمین پنجاب اسمبلی کے سامنے سیمنٹ مینار کے احاطے میں کام کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش خاتون اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے سڑک کنارے بیٹھے سٹابری اور شہتوت فروخت کر رہی ہے۔


لاہور: رات کے وقت جیل روڈ کا خوبصورت منظر۔