بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-04-01)

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست کی ملاقات ملاقات کے دوران پاک ایران دوطرفہ تعلقات، ایرانی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان اور بلوچستان سے ”را“ کے ایجنٹ کی گرفتاری کے حوالے سے ایرانی حکومت سے طلب کی جانے والی معاونت کے بارے میں امور پر تبادلہ خیال ہوا ایران کی حکومت ان تمام امور پر مکمل تعاون فراہم کرے گی جو پاکستان اور ایران کی سلامتی اور ترقی کو یقینی بناتے ہیں،ایرانی سفیر کی یقین دہانی

) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران عشروں پرانے مذہبی، سماجی، ثقافتی اور سیاسی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں اور پاک ایران برادرانہ تعلقات کی راہ میں کوئی چیز حائل نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے یہ بات پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے جمعہ کو یہاں پنجاب ہاؤس میں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک ایران دوطرفہ تعلقات، ایرانی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان اور بلوچستان سے ”را“ کے ایجنٹ کی گرفتاری کے حوالے سے ایرانی حکومت سے طلب کی جانے والی معاونت کے بارے میں امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر داخلہ اور ایرانی سفیر نے ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر اطمینان کا اظہار کیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

برطانوی ہائی کمشنر کی پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان سے لاہور میں ملاقات‘قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ اور اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹرز کو ویزوں کے اجراءمیں نرمی برتنے پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:36:33

عا لمی سطح پر پاکستان کا چہر ہ مسخ والوں کو پاکستان کی 18کروڑ عوام نے مسترد کر دیا‘ موجودہ حکومت نے موثر حکمت عملی کے تحت عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے دہشت گردی کے خلاف بھر پور کارروائی کر کے ملک کو محفوظ بنا دیا ہے پاکستانی قوم نے ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دیکر ثابت کر دیا کہ دنیا میں پاکستان صرف تہذیب اور دلکش نظاروں سے پہنچانا جاتاہے ‘ چاروں صوبوں‘گلگت بلتستان ‘آزاد کشمیر کے عوام اپنے اپنے کلچر کے ساتھ پاکستانی پرچم تلے ایک ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید کا لوک ورثہ میں تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:34:52

ایم کیو ایم کے 100 کارکنوں اور سابق سیکٹر انچارج نے پاک سرزمین میں شمولیت اختیار کرلی:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:27:06

رینجرز نے ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران ٹارگٹ کلر، لیاری گینگ وار اور کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں سمیت 13 ملزمان کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:25:44

نسٹ نے عالمی رینکنگ 2016ء میں QS-UK کے مطابق اپنا پرانا ریکارڈ توڑ کر نیا ریکارڈ قائم کرلیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:22:31

آئیسکو ریجن میں بجلی چوری کے خلاف کاروائیاں جاری، مزید 21 بجلی چوروں کورنگے ہاتھوں پکڑا گیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:22:31

وفاقی ترقیاتی ادارہ نے اسلام آباد کے سیکٹرC-15 میں ترقیاتی کام کا آغاز کر دیا ،پہلے مرحلے میں 382 ملین روپے کی لاگت آئے گی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:20:58

دہشت گردوں کے پاﺅں اکھڑ چکے ہیں،آپریشن کی کامیابی کا سہرا عوام کے سر ہے۔کورکمانڈرلاہور:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:19:31

بھارت نے سرکاری طور پرپٹھان کوٹ ایئر بیس حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں بھارتی تحقیقاتی ٹیم پاکستان بجھوانے کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:19:31

سعودی عرب کا تیل کی پیداوار منجمد نہ کرنے کا اعلان‘عالمی منڈی خام تیل کی قیمتیں پھر40ڈالربیرل سے نیچے آگئیں:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:19:31

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بلا جواز اضافہ شرمناک ہے ،حافظ نعیم الرحمن پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے کو واپس لیا جائے اور عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات کیے جائیں،مطالبہ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:15:24

پنجاب میں صورتحال تشویشناک ہے ،اگر حکومت امن قائم نہیں رکھ سکتی تو گھر چلی ‘ افتخار محمد چوہدری :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:15:24

آئی جی نے پانچ ڈی ایس پیز کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:15:24

وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول بیدیاں میں پنجاب کابینہ کا خصوصی اجلاس پنجاب کابینہ کا دہشت گردی کے خاتمے کے بھرپور عزم کا اعادہ ، سانحہ لاہور کی شدید مذمت جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی کیلئے دعا ، جاں بحق ہونے والے مسیحی افراد کے لئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:14:02

دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اپنی زندگی وقف کرتا ہوں ‘وزیر اعلی کا پولیس دربار کے شرکاء سے دہشت گردی کے خاتمے کا حلف آخری سانس تک دہشت گردوں کا تعاقب کریں گے ، بزدل درندوں پر زمین تنگ کر دی جائے گی،انہیں کہیں پناہ نہیں ملے گی یہ ہماری بقاء، ہماری نسلوں اور ہماری سلامتی کی جنگ ہے ، انسانیت اور درندگی کا معرکہ ہے، قائد اور اقبال کے فکر کو بچانے کی جنگ ہے وزیر اعلی ایلیٹ ٹریننگ پولیس سکول بیدیاں میں پولیس دربار سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:14:02

وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیرصدارت سپارکو کی مجموعی کارکردگی کاجائزہ اجلاس :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:08:57

طالبان نے اپنے ساتھ شامل ہونے کو کہا ؟۔۔۔طالبان کو میرا سٹائل پسند نہیں آیا ساڑھے چار سال بعد بازیاب ہونیوالے شہباز تاثیر نے ٹوئٹر پر لوگوں کے سوالات کے جوابات دئیے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:07:13

دہشتگردوں اور انتہاپسندوں کے سامنے پاکستانی قوم نہیں جھکے گی‘ مقررین راء کے نیٹ ورک کے ذریعے حاصل ہونے والی معلومات پر حکومت کو مصلحت سے بالاتر ہوکر ایران اور ہندوستان سے بات کرنی چاہئے جنرل راحیل شریف اور ملک کی سلامتی کے اداروں کو راکے نیٹ ورک کو بے نقاب کرنے ،واضح مؤقف اختیار کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں‘طاہر محمود اشرفی نے صاحبزادہ زاہد محمود قاسمیمولانا ایوب صفدرمولانا عبد الحمید وٹو و دیگر کا خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:04:08

2015ء میں ملک میں پرتشدد واقعات میں 40فیصد کمی واقع ہوئی، دہشتگردی کے واقعات بھی کم ہوئے ‘انسانی حقوق کمیشن پاکستان 2015 میں پاکستان میں 18خود کش حملے ہوئے جو 2014کے مقابلے میں 31فیصد کم ہیں،مختلف واقعات میں4صحافیوں کو بھی قتل کیاگیا 939 خواتین کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، 279کو گھریلو تشدد کا سامنا کرنا پڑا ،143پر تیزاب پھینکا گیا،833خواتین کو اغوا کیا گیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:04:08

پنجاب میں صورتحال تشویشناک ہے ،اگر حکومت امن قائم نہیں رکھ سکتی تو گھر چلی جائے‘ افتخار محمد چوہدری :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:01:23

آئی جی نے پانچ ڈی ایس پیز کے تقرری و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 22:01:23

ریجنل ٹیکس آفسIIنے مار چ کے دوران 7ارب82کروڑ 60لاکھ روپے کے محصولات اکٹھے کرلئے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:58:57

دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اپنی زندگی وقف کرتا ہوں ‘وزیر اعلی کا پولیس دربار کے شرکاء سے دہشت گردی کے خاتمے کا حلف آخری سانس تک دہشت گردوں کا تعاقب کریں گے ، بزدل درندوں پر زمین تنگ کر دی جائے گی،انہیں کہیں پناہ نہیں ملے گی یہ ہماری بقاء، ہماری نسلوں اور ہماری سلامتی کی جنگ ہے ، انسانیت اور درندگی کا معرکہ ہے، قائد اور اقبال کے فکر کو بچانے کی جنگ ہے وزیر اعلی ایلیٹ ٹریننگ پولیس سکول بیدیاں میں پولیس دربار سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:58:57

وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول بیدیاں میں پنجاب کابینہ کا خصوصی اجلاس پنجاب کابینہ کا دہشت گردی کے خاتمے کے بھرپور عزم کا اعادہ ، سانحہ لاہور کی شدید مذمت جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی کیلئے دعا ، جاں بحق ہونے والے مسیحی افراد کے لئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:58:57

اسلام آباد،سرکاری افسران کی تربیت ،وفاقی محتسب کی کمیٹی کا اجلاس پانچ اپریل کو ہوگا سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالحفیظ پاشا صدارت کریں گے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:53:01

الیکشن کمیشن کی این اے 245 اور پی ایس 115 کے ضمنی انتخابات کے لئے رینجرز کو تعینات کرنے کی درخواست :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:40:36

پٹھان کوٹ ائیر بیس حملے کی تحقیقات کیلئے بھارت جانیوالی پانچ رکنی جے آئی ٹی وطن واپس پہنچ گئی دورے کے دورا ن اکٹھے کئے گئے شواہد کو رپورٹ کی شکل دے کر وزارت داخلہ کو پیش کی جائے گی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:36:18

پاکستان علماء کونسل کی لاہور میں خودکش حملے کی شدید مذمت سانحے میں ملوث ملزمان کو سخت ترین سزائیں دینے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:36:18

آئیسکو کا بجلی چوروں کے گرد گھیرا تنگ ،رروائیاں تیز کر دیں 21 بجلی چور رنگ ہاتھ گرفتار، ملزمان کے خلاف مقدمات درج :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:33:42

آئیسکو کا بجلی چوروں کے گرد گھیرا تنگ ،رروائیاں تیز کر دیں 21 بجلی چور رنگ ہاتھ گرفتار، ملزمان کے خلاف مقدمات درج :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:33:31

سال 2015 ء، پاکستان میں 324 افراد کو سزائے موقت دی گئی زیادہ کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں، اس وقت بھی 8 مزید افراد سزائے موت کے منتظر تشدد کے واقعات میں کے باوجود 4612 افراد ہلاک ہوئے، دہشت گردی کے 706 حملوں میں 619 عام شہری ، 348 سیکورٹی فورسز کے اہلکار اور 33 دھماکہ کار شہید ہوئے، انسانی حقوق کمیشن برائے پاکستان کی رپورٹ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:31:04

اسلام آبادٹریفک پولیس کی دہشتگردی سے بچاؤ کے لئے خصوصی مہم، ٹرانسپورٹرز کو سیکیورٹی اورانسداد دہشتگردی سے متعلق خصوصی لیکچرز :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:25:58

وزیرداخلہ چوہدری نثار نے انتہائی مدبرانہ طریقے سے اسلام آباد سے دھرنا ختم کرایا،ملک منصورافسر :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:23:52

سی ڈی اے کے چالیس خوش نصیب ملازمین کو حج پر بھیجوانیکیلئے قرعہ اندازی کی تقریب قرعہ اندازی میں38 مرد اور 2 خواتین کامیاب ہوئیں،اگلے سال تعداد40سے بڑھا کر 45کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:23:52

اسلام آباد، وفا قی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، 3افغانیوں سمیت 6 ملزمان گرفتار،مال مسروقہ برآمد،مقدمات درج :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:22:41

خلیفہ اول سید نا صدیق اکبر کے یوم وصال،آپ وہ صحابی ہیں جن کو نبی پاک نے خود جنت کی بشارت دی۔جماعت اہلسنت کے راہنماؤں کا خطبہ جمعہ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:14:54

عوام بی آئی ایس پی کے جعلی فارمز فروخت کرنے والے دھوکہ بازوں سے محتاط رہیں ، ادارے نے ابھی تک کوئی سروے کیا ہے اورنہ ہی کسی قسم کے سروے فارمز تقسیم کئے جارہے ہیں، رواں سال کے وسط میں بطورپائلٹ فیز15اضلاع اورقبائلی ایجنسی میں دوبارہ سروے کا آغاز کیا جائے گا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:12:04

وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں سپارکو کی کارکردگی اور منصوبوں کا جائزہ، اسحاق ڈار کی ترقیاتی پروگراموں میں مکمل تعاون کرنے کی یقین دہانی سپارکو کی کئی عالمی تنظیموں، اداروں، سائنسی کمیٹیوں اور اقوام متحدہ کے اداروں میں مستقل رکنیت ہے ،اسکے تحت سائنسی، تکنیکی معلومات، ڈیٹا ٹریننگ ،مشترکہ کانفرنسوں کے انعقاد کیلئے ان اداروں کے تعاون سے کام کیا جاتا ہے، اجلاس کے شرکاء کو چیئرمین سپارکوکی بریفنگ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:12:04

وزیراعظم کی ہدایت پر پی آئی اے کا حج کرایوں میں منافع نہ لینے کی پالیسی کا اعلان رواں سال حج کرایوں میں 4ہزار روپے فی کس کمی کی جا رہی ہے،پشاور، اسلام آباد، لاہور اور سیالکوٹ سے دوطرفہ کرایہ 95ہزار ،کوئٹہ اور سکھر سے جانے والے عازمین حج کا کرایہ 86ہزار روپے ہو گا، ترجمان پی آئی اے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:12:04

آرمی چیف اور وفاقی وزیر خزانہ کے درمیان ملاقات ،فوج کے بجٹ سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:10:38

وزیر داخلہ کا اشتہاری ملزموں کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کا حکم ،ڈی چوک پر ہرقسم کے عوامی اجتماع پر پابندی کا فیصلہ ڈی چوک پر عوامی اجتماعات ریڈ زون کی سیکیورٹی کیلئے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں، اشتہاری ملزموں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کئے جائیں، چوہدری نثار کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں ہدایت :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 21:10:38

پاکستان اور افغانستان کو دہشت گردی خطرے سے مل کر نمٹنا چاہئے دونوں ممالک جغرافیائی،ثقافتی،مذہبی اورتاریخی رشتوں سے منسلک ہیں افغانستان کے وزیرخارجہ صلاح الدین ربانی کا کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں استقبالیہ سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:55:03

پنجاب نے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ای۔گورننس میں قابلِ تقلید کامیابیاں حاصل کی ہیں،ڈاکٹر عمر سیف :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:54:05

صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں نے پنجاب بھرکے تمام پبلک اور تعلیمی اداروں کی لائبریریوں کا ڈیٹا طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:52:59

سپریم کورٹ نے توقیر صادق کی جانب سے اوگرا کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد یاسین کیخلاف توہین عدالت کی درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:52:59

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست کی ملاقات ملاقات کے دوران پاک ایران دوطرفہ تعلقات، ایرانی صدر کے حالیہ دورہ پاکستان اور بلوچستان سے ”را“ کے ایجنٹ کی گرفتاری کے حوالے سے ایرانی حکومت سے طلب کی جانے والی معاونت کے بارے میں امور پر تبادلہ خیال ہوا ایران کی حکومت ان تمام امور پر مکمل تعاون فراہم کرے گی جو پاکستان اور ایران کی سلامتی اور ترقی کو یقینی بناتے ہیں،ایرانی سفیر کی یقین دہانی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:51:47

پاکستان میں جرمن حکومت کے مالی تعاون سے محفوظ انتقال خون کی فراہمی کے لئے منصوبہ (ایس بی ٹی پی) کے دوسرے مرحلے پر دستخط :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:51:46

حکومت سندھ نے لئیق احمد کو کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:37:47

اٹلی اور پاکستان کے مابین سرمایہ کاری،چیئر پرسن سندھ بورڈ آف انویسٹمنٹ ناہید میمن 3 اپریل کو اٹلی روانہ ہوں گی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:35:02

برطانیہ سے کوہ نور ہیرے کی واپسی کے لیے درخواست پر حکومت کو جواب داخل کرنے کی مہلت :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:33:10

لاہور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن میں ا نگلینڈ اینڈ ویلز کے جسٹس ولیم بلیک برن کے اعزاز میں استقبالیہ انصاف کی فراہمی ایک مشکل مرحلہ ہوتا ہے، قرآن اور بائبل میں عدل پر زور دیا گیا ہے‘ جسٹس ولیم کا خطاب کا استقبالیہ سے خطاب لاہور ہائی کورٹ میں مقدمات سے متعلق اسٹیٹس کے حوالے سے ایس ایم ایس سروس رائج ہے جسے مزید بہتر بنایا جارہا ہے‘ جسٹس سید منصور علی شاہ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:32:11

انٹرپارٹی الیکشن سے تحریک انصاف میں جمہوریت آسکتی ہے ،عمران خان پاکستان میں پہلی بار جنرل(ر) علی قلی خان کے ماتحت کمیشن بنایا ، پارٹی کو ایک ادارہ بنانا چاہتے ہیں نواز شریف اور نجم سیٹھی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دینا چاہئیے اب لوگ کہہ رہے ہیں میرے مشورے کی وجہ سے ٹیم ہاری، سب چلیں جائیں گے لیکن نجم سیٹھی کہیں نہیں جائیں گے ،پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:27:02

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی ہاؤسنگ اور تعمیرات کا اجلاس جی چودہ کے گرین بیلٹ پر کوئی تجاویزات نہیں ہیں،وزارت کی سیکٹر جی 13اور جی 14 میں کشمیر ہائی ویز سے ملحقہ علاقوں پر تجاویزات پر بریفنگ دی گئی جی تیرہ اور جی چودہ میں غیرقانونی قبضوں اور تعمیرات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کمیٹی نے اسلام آباد کے سیکٹروں میں غیرقانونی مساجد کی تفصیلات طلب کرلیں :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:24:47

سی ڈی اے نے کھوکھوں کا معاملہ پھر لٹکا دیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:24:47

صوبہ بھر میں” ٹیکس ڈے“ 10 اپریل کو منایا جائیگا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:22:30

دہشت گردوں کی پناہ گاہیں گلی محلوں میں موجود ہیں، رانا ثنا اللہ سیکورٹی ادارے انفرادی طور پر مخصوص علاقوں میں سرچ آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں،صوبائی وزیر قانون :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:20:44

نوازشریف نے آم جبکہ مودی نے ایجنٹ بھجوائے ، اشرف بھٹی بھوشن یادیو کی گرفتاری پرنوازشریف کی خاموشی میں کئی رازپنہاں ہیں ، پی پی رہنماء :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:20:44

پاکستان اور افغانستان کو دہشت گردی خطرے سے مل کر نمٹنا چاہئے ،لاہور میں خودکش دھماکے کی مذمت اور عرصہ دراز سے افغان مہاجرین کی مہمان نوازی پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں،افغان وزیرخارجہ کا کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں استقبالیہ سے خطاب:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:20:26

حکومتی منفی ہتھکنڈوں سے دہشت گردی کا خاتمہ ممکن نہیں، تمام طبقات و اسٹیک ہولڈرز کو آن بورڈ لینا ہوگا، مقررین تحفظ خواتین بل کسی صورت قابل قبول نہیں ،لبرل ازم کو پاکستان میں پروان نہیں چڑھنے دیں گے،15مارچ کو دینی جماعتوں کی طرف سے جاری کردہ لائحہ عمل پر بھر پور تعاون کریں گیاجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:18:53

پوری دنیا کے لئے نبی رحمت کا لایا ہوا نظام ہی امن فراہم کر سکتا ہے دیگر تمام نظام باطل ،فرسودہ اور ناکارہ ہو چکے ہیں،حافظ عبدالوحید روپڑی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:18:53

عوام ایم کیو ایم کے قائد کی باتوں پر دشمنی کریں نہ سنجیدہ لیں ،مصطفی کمال متحدہ قائد کی باتیں نفرت اور مسخرہ پر مبنی ہوتی ہیں ، اس شخص نے پچھلے تیس سالوں میں نفرتیں پھیلائی ہیں عوام ان کی باتوں اور کھوکھلے نعروں پر توجہ نہ دیں، پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:17:23

تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس :سپریم کورٹ نے سیکرٹری تعلیم پنجاب کو نوٹس جاری کر دیئے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:17:23

اسلام آباد ہائی کورٹ ، پولیس کو پرائیویٹ سیکورٹی کمپنی کے مالک کے اغواء کا مقدمہ درج کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:17:23

اسلام آباد ہائیکورٹ ، راول ڈیم سے ملحقہ اراضی مالکان کیخلاف سی ڈی اے آپریشن پر حکم امتناعی میں توسیع کا حکم :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:15:19

وفاقی وزیر احسن اقبال نے اسکول چلو“ داخلہ مہم کا افتتاح کردیا قوم کا مستقبل تعلیم سے جڑا ہے، تعلیم کا فروغ جہاں ایک بین الاقوامی ذمہ داری ہے تو اس سے بڑھ کر یہ ملک کے روشن مستقبل کے لئے بھی ازحد ضروری ہے،تعلیم سے ایک ترقی یافتہ پاکستان کامستقبل منسلک ہے،وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقیات :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 20:15:19

پی آئی اے نے حج کرایوں کا اعلان کر دیا:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:52:41

داتادربار کے قریب ہوٹل میں آتشزدگی،ہوٹل میں آتشزدگی کو کنٹرول کرنے کیلئے امدادی ٹیمیں روانہ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:52:15

ملک بھر میں مصیبت زدگان کے کام آنا ہمارا دینی و اخلاقی فریضہ ہے‘ فلاح انسانیت فاؤنڈیشن ملک بھر میں فلاحی سرگرمیاں سرانجام دے رہی ہے‘ دکھی انسانیت کی خدمت سے معاشرتی ناہمواری کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے چیئرمین حافظ عبدالرؤف کا نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:47:02

سینئر ممبر بورڈ آف ریو نیو کیپٹن (ر) زاہد سعید کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات خضرت حیات گوندل کے وفاقی سیکرٹری انڈسٹریز تعیناتی کے احکامات ،نوٹیفکیشن جاری :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:44:35

قائد اعظم اسلامی فلاحی و جمہوری ریاست قائم کرنا چاہتے تھے، سینیٹ کے ڈپٹی چیئر مین عبدالغفور حیدری کا حیدرآباد میں میٹ دی پریس سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:33:39

ڈیوولوشن ٹرسٹ فار کمیونٹی ایمپاورمنٹ کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:31:25

ڈاکٹر ممتاز احمد کی غائبانہ نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کر دی گئی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:29:57

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈار کی ملاقات، پاک فوج کے دفاعی بجٹ سمیت نقل مکانی کرنے والوں کی بحالی اور تعمیر نو کے امورپر تبادلہ خیال، وزیرخزانہ اسحاق دار کی آرمی چیف کو آپریشن ضرب عضب کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی یقین دہانی۔ آئی ایس پی آر :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:23:10

دہشتگردوں اور انتہاپسندوں کے سامنے پاکستانی قوم نہیں جھکے گی،راء کے نیٹ ورک کے ذریعے حاصل ہونے والی معلومات پر حکومت کو مصلحت سے بالاتر ہوکر ایران اور ہندوستان سے بات کر ے ،سانحہ گلشن اقبال پارک قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتا پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر اشرفی اور دیگر رہنماؤں کایو م مذمت پر اجتماعات سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:20:14

تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے ،حکومت اس آئینی ذمہ داری کو پورا کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے، موجودہ داخلہ مہم کے تحت اسلام آباد کے بارہ ہزار سے زائد بچوں کو اسکولوں میں داخل کیا جائیگا وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا آؤٹ آف سکول بچوں کی داخلہ مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:12:43

گزشتہ 4ماہ کے دوران سیکیورٹی اداروں نے 417 ٹارگٹڈ آپریشنزکئے‘ اہم کمانڈروں سمیت 92دہشتگرد‘شرپسند اور سمگلر ہلاک ہوئے ‘ 1844مشتبہ افرادگرفتار، 820چھوٹے بڑے ہتھیار،56ہزار986گولیاں اور10ٹن 727کلوگرام دھماکہ خیزمواد برآمدکیاگیاہے ، فائرنگ کے تبادلوں میں 22ایف سی جوان شہیداور 65زخمی ہوئے، کالعدم تنظیموں کیخلاف آپریشن فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوچکاہے بی ایل اے ،بی آر اے اوربی ایل ایف کی کمر ٹوٹ چکی ہے ،ان کوسرچھپانے کی جگہ نہیں ملے گی صوبائی وزیر داخلہ میرسرفراز بگٹی کاحکومتی ترجمان انوارالحق کاکڑ اورایف سی حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:12:43

الیکشن کمیشن کا کام صاف و شفاف انتخابات کرانا ہے،پینل بننے سے پارٹی تقسیم ہو جاتی ہے، انٹرا پارٹی نے الیکشن میں غلطیاں کیں، ٹیکنیکل طور پر موبائل پر الیکشن ہو ہی نہیں سکتے،کرکٹ میں تباہی مچی ہوئی ہے، ایک طرف نجم سیٹھی اور دوسری طرف شہریار خان ہیں، وزیراعظم کو نجم سیٹھی کو مین آف دی سیریز قرار دینا چاہیے، جہاں سفارشوں پر لوگ آتے ہیں وہاں ایسا ہی ہوتا ہے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:12:43

حج پالیسی 2016 سند ھ ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بنائی جائے ،عازمین حج کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کی وزارت کو ہدایت رویت ہلال کمیٹی کی آئینی اور قانونی حیثیت کے حوالے سے وزارت مذہبی امور سے تفصیلی رپورٹ طلب کمیٹی اجلاس میں لاہور خود کش حملے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور، جانی نقصان پر اظہار افسوس حکومت جاں بحق افراد کے لواحقین کا ہر طرح سے خیال رکھے، مالی معاونت کے ساتھ ساتھ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہتر سہولتیں فراہم کی جائیں،کمیٹی کی سفارش :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:11:30

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی بندر گاہ وجہاز رانی کی کراچی پورٹ ٹرسٹ ایکٹ میں ترمیم کی سفارش، اراضی کی مکمل تفصیلات طلب کمیٹی کی ہاؤسنگ سوسائٹی کے حوالے سے کیس کی عدالتی کارروائی تیز کرانے کی ہدایت ، کر اچی پورٹ ٹرسٹ کی آڈٹ رپورٹ بھی مانگ لی کراچی پورٹ ٹرسٹ کے پاس 18 ہزار ایکڑ ملکیتی زمین ہے ،اس کی ملکیت کے مقدمات عدالتوں میں چل رہے ہیں‘ کراچی پورٹ ٹرسٹ کا آڈٹ 2014-15 میں ہواتھا ،رپورٹ کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی ، ٹرسٹ حکام کی کمیٹی کو بریفنگ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:11:30

علامہ عبدالرشید غازی قتل کیس کی اہم سماعت (کل)ہوگی وفاقی سیکرٹری داخلہ اور آئی جی پولیس اسلام آباد پرویزمشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد کے متعلق رپورٹ پیش کرینگے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 19:11:30

پی ٹی آئی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں لیہ اضافے کو مسترد کر دیا فل فور ظالمانہ اضافے کو واپس لے ،حکومت پہلے ہی غریب عوام سے زیادہ قیمت وصول کر رہی ہے ‘ اعجاز احمد چوہدری :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:58:04

ایرانی سرزمین پر ”را“ کے نیٹ ورک کی موجودگی تشویش ناک ہے‘پروفیسر ساجد میر پاکستان ایران سرحد کی خود مختاری کیلئے ضروری اقدامات کرے، ایران پاکستان مخالف سرگرمیوں کا سخت نوٹس لے کر انہیں بند کر ائے خواتین بل کے بارے میں پنجاب حکومت کی طرف سے مانگی گئی تجایز پر مبنی جوابی خط تیار کر لیا کل وزیر اعلی کوارسال کر دیا جائے گا‘ خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:56:39

وفاقی وزیر زاہد حامد سے یورپی یونین کے سفیر کی قیادت میں وفد کی ملاقات یورپی یونین خطے میں نظم و نسق کا مثالی ماڈل ہے، وفاقی وزیر پاکستان اور یورپی یونین نظم و نسق کے معاملے پر ایک دوسرے سے تعاون کر سکتے ہیں اور تعلقات مزید مستحکم بنا سکتے ہیں زاہد حامد :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:56:39

ڈرائیورز کی پیشہ وارانہ تربیت بے روزگار نوجوانوں کیلئے ترقی کی نئی راہ متعین کرے گی ،ڈی آئی جی مرزا فاران بیگ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:49:49

پاکستان رینجرز (پنجاب) دشمن کے سا منے سیسہ پلا ئی دیو ا ر کی طر ح سر حدو ں کی حفا ظت کے سا تھ ساتھ دا خلی ،سلا متی اور بہت سے انتظا می معا ملا ت میں فرا ئض کی انجا م دہی میں مصرو ف ہے جس پر پو ری قوم کو فخر ہے کور کمانڈرلاہور لیفٹیننٹ جنر ل صادق علی کا اینٹی ٹیررسٹ /کما نڈو کو رس کی پا سنگ آؤٹ پر یڈ کے موقع پر خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:49:49

صوبائی وز راء کا روزنامہ جنگ کے ایڈیٹر پرویز بشیر کے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:45:35

عوام کو بی آئی ایس پی کے جعلی فارمز فروخت کرنے والے دھوکہ باز عناصر سے محتاط رہنا چاہئے، ابھی تک سروے شروع نہیں کیا اور نہ ہی ادارے کی جانب سے کسی قسم کے سروے فارمز تقسیم کئے جا رہے ہیں چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن کا ریڈیو پاکستان کے پروگرام میں گفتگو :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:44:11

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے قومی داخلہ مہم ”چلو سکول“ کا باقاعدہ افتتاح کردیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:44:10

سی ڈی اے کاسیکٹر C-15 اور C-16 کے ترقیاتی کام کے آغاز کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:44:10

مئی کے آخر تک پارٹی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہو جائے گا، عمران خان :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:42:32

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ناکام بنانے کیلئے بھارت قتل و غارت گری کا بازار گرم کرنا چاہتا ہے، پروفیسر حافظ محمد سعید :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:42:32

عدالتی مفروروں کا ڈیجیٹل ڈیٹا مرتب کیاجائے، اشتہاریوں کے شناختی کارڈز اورپاسپورٹس بلاک کردیئے جائیں،غیر ملکیوں کے شناختی کارڈ بنانے والے نادرا اہلکار گرفتار کیے جائیں۔وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کی ہدایت:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:36:00

پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات کیلئے بھارت کی تحقیقاتی ٹیم بھی پاکستان کا دورہ کرے گی،بھارتی میڈیا این آئی اے نے اپنے افسران کی ٹیم تحقیقات کیلئے پاکستان بھیجنے کی تجویز پیش کی تھی جس کا پاکستانی ٹیم نے خیرمقدم کیا،پاکستانی ٹیم نے تحقیقات میں مکمل تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے،این آئی اے چیف شرد کمار کی پریس کانفرنس پاک بھارت تحقیقاتی ٹیموں کی ملاقات مثبت رہی ،پاکستانی ٹیم نے بھارت کے نتائج کی مخالف نہیں کی ، کرن رججو :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:31:47

پیمراکونسل آف کمپلینٹس کی قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب 2کیبل آپریٹرز پر جرمانے ، 5کے لائسنس منسوخ کرنے کی سفارش :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:23:18

حکمران قوم سے سچ بولیں ،را ایجنٹ کی گرفتاری نے بہت سے حقائق کو طشت ازبام کر دیا ہے، سب پاکستان دشمنوں کے خلاف بلاتفریق کاروائی کی جائے ،دہشت گردی کی آڑ میں دینی مدارس کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ بند کیا جائے ،قوم کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے ملک دشمنوں کی پناہ گاہوں کو بچانا اور مدارس کے خلاف بلاوجہ کریک ڈاؤن افسوسنا ک ہو گا وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین کا اجتماعات سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:18:42

پنجاب اسمبلی ‘ اپوزیشن کا تر قیاتی فنڈز کی عدم فراہمی کے خلاف ایوان میں شدیداحتجاج ‘ایوان مچھلی منڈی بن گیا وزیر اعلیٰ کی ایوان میں عدم موجودگی پر سپیکر نے تحر یک انصاف کے رکن اسمبلی کو بات کر نے سے روک دیا ‘آصف محمودکا بولنے کی اجازت نہ ملنے پر ایوان سے واک آؤٹ اگر حکومت نے ہمارے ساتھ یہی رویہ رکھنا ہے تو ہم آخری حد تک جائیں گے ‘میاں محمودالر شید ’آپ آخری حد سے واپس آچکے ہیں ‘رانا ثناء اﷲ کا جواب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:17:53

دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اپنی زندگی وقف کرتا ہوں ،آخری سانس تک دہشت گردوں کا تعاقب کریں گے، بزدل درندوں پر زمین تنگ کر دی جائے گی،انہیں کہیں پناہ نہیں ملے گی، میری زندگی کی ہر چیز اس مشن کے لئے وقف ہو گی ،اب ہم ان وحشیوں کو اپنے معصوم بچوں تک نہیں پہنچنے دیں گے اور انہیں ان کے ٹھکانوں میں گھس کر ماریں گے، معصوم لہو کے انتقام کے اس جذبے کو کبھی سرد نہیں پڑنے دینا،ب قرض اتارنے کا وقت آن پہنچا ہے اور پاک دھرتی کی پکار بھی یہی ہے، یہ ہماری بقاء، ہماری نسلوں اور ہماری سلامتی کی جنگ ہے ، انسانیت اور درندگی کا معرکہ ہے، قائد اور اقبال کے فکر کو بچانے کی جنگ ہے۔وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا ایلیٹ ٹریننگ پولیس سکول بیدیاں میں پولیس دربار سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:15:50

وفاقی وزیر احسن اقبال نے قومی داخلہ مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا،5 سے9سال کے بچوں کا سکولوں میں داخلہ کرایا جائے گا تمام صوبائی حکومتیں ماہ اپریل کے دوران بچوں کو سکولوں میں داخل کرنے کیلئے خصوصی اقداما ت کریں گی، موجودہ دور علم ، تعلیم اور تحقیق کا ہے، ہمار ی بد حالی کی بڑی وجہ تعلیم سے دوری ہے،حکومت تعلیم کے فروغ کے لئے پر عزم ہے،تعلیم ہما ر ے تما م قو می مسا ئل کا حل ہے،اس کے ذر یعے ہم غر بت اوردہشت گر دی جیسے نا سو رو ں کو جڑ سے اکھا ڑاجاسکتاہے وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال کا قومی داخلہ مہم ’’چلوسکول‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:11:28

پرویز مشرف پر مقدمات کے باوجود حکومت نے ٹھوس موقف اختیار نہیں کیا، سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ قانون کے مطابق تھا، ٹھوس شواہد پر ہی کسی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جا سکتا ہے سپریم کورٹ کاسابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق کیس کا 13صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:09:59

موٹروے پولیس میں بھرتیوں کی منظوری کیلئے خط وزیر اعظم کو بھجوا دیا گیا ہے پاکستان پوسٹ اپنے اثاثوں کو کمرشلائز کر کے آمدنی میں اضافہ کر سکتا ہے، وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:07:13

جیکب آباد میں مصطفی کمال کی تصاویروں کے پوسٹر آویزاں کر دئے گئے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:05:10

پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں دوافرادکے قتل میں ملوث دو نوجوانوں کوگرفتارکرلیا گرفتارملزمان کا 100سے زائد وارداتوں کاانکشاف :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:02:24

عرفان صدیقی کی اے پی این ایس کے حالیہ انتخابات میں منتخب ہونے والے مرکزی عہدیداروں کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 18:02:24

تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے ٗ ہر بچے کو بنیادی تعلیم فراہم کرنا حکومت کی آئینہ ذمہ داری ہے ٗ طارق فضل چوہدری سکول جانے کی عمر کے سکولوں سے باہر بچوں کے داخلے کے لئے مہم ملک کے کونے کونے تک چلنی چاہئے ٗ بیان :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:59:12

چار ماہ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں کے اہم کمانڈروں سمیت 92دہشتگرد مارے گئے ٗ وزیر داخلہ بلوچستان 1844مشتبہ افراد گرفتار ٗاربوں روپے مالیت کی منشیات برآمد ٗدشمن پاک چین اقتصادی راہدای منصوبے کو ناکام بنانا چاہتا ہے ٗصوبے میں دہشتگروں کی کمر توڑ دی ہے ۔ وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفرا زبگٹی اور ترجمان حکومت بلوچستان انوار الحق کاکڑ کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:59:12

پنجاب حکومت نے ایک ہزار سرکاری سکول نجی سیکٹر کو دے دیئے ،ابتدائی مرحلے میں پرائمری سکولوں کا انتظام نجی سیکٹر کے حوالے کیا گیاہے،نجی سیکٹر نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت تما م سکولوں کا انتظام سنبھال لیاہے۔ذرائع محکمہ تعلیم اسکولز پنجاب:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:52:44

وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد 4 اپریل کو این ایچ اے سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:42:59

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے جہاز رانی و بندر گاہیں کا اجلاس، کراچی پورٹ ٹرسٹ ایکٹ میں ترمیم کی سفارش :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:42:59

ڈی سی او لاہور محمد عثمان کا سروسز اور گنگا رام ہسپتال کا دورہ ،سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:33:05

سانحہ گلشن پارک ، جاں بحق افراد کے ایصال ثواب اور بلندیٔ درجات کے لیے محفل قرآن خوانی کا انعقاد :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:30:54

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ میں برسوں سے زیر التوا کیسسز اور انکوائریز فوری طور پر مکمل کی جائیں حکومت پنجاب کرپٹ عناصر کو منطقی انجام تک پہنچائے گی اور کسی سازش کے تحت ملوث کئے گئے بے گناہ اہلکاروں کو بلا تاخیر انصاف دلوائے گی ‘ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی صدارت میں بریفنگ اجلاس کے فیصلے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:28:53

آئی جی سندھ کی جانب سے شہری کے لیے ایک لاکھ روپئے نقد انعام کا اعلان :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:25:15

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے جہاز رانی و بندر گاہیں کااجلاس،کراچی پورٹ ٹرسٹ ایکٹ میں ترمیم کرنے کی سفارش کراچی پورٹ ٹرسٹ سے زمین کی تمام تر تفصیلات ، زمین کی مارک اپ اور ہاؤسنگ سوسائٹی کے حوالے سے سپریم کورٹ میں جاری کیس کی عدالتی کارروائی تیز کی جائے،قائمہ کمیٹی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:25:14

پاکستان گزشتہ تین دہائیوں سے افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے، ان کو باعزت اپنے وطن واپس جانا چاہئے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ملک مصطفی خان کی گفتگو :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:19:38

افغان باشندوں کے مصدقہ سفری دستاویزات کے بغیرپاکستان کا سفرکرنے پرپابندی کافیصلہ افغان شہریوں خصوصاً خواتین، بچوں اور مریضوں کے پاکستان میں داخلے کے لئے سفری پابندیوں میں نرمی برتی جائے ‘اجلاس میں اتفاق :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:08:08

حکومت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خواتین کی حمایت میں پیش کئے جانے والے بلوں پر مولانا فضل الرحمن کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ قانونی ماہرین اور وزرا پر مشتمل حکومتی ٹیم کی آئندہ ہفتے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کا امکان ہے ‘ ذرائع ملاقات کی حتمی تاریخ، سربراہ جے یو آئی (ف) کی وطن واپسی کے بعد طے کی جائے گی ‘ بیرسٹر ظفر اللہ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:02:33

جنید جمشید پر حملہ کر نے والوں کو شناخت کر لیا گیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:02:32

اقوام متحدہ میں مسعود اظہر کا نام دہشتگروں کی فہرست میں شامل کرنے کی بھارتی درخواست کو چین نے پھر مسترد کردیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:02:32

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کاترقیاتی فنڈز کی تقسیم میں امتیازی سلوک پر شدید احتجاج ،حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی مخالفانہ نعرے بازی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 17:00:17

پشاور نادرن بائی پاس کیلئے زمین کی خریداری میں غبن کا منصو بہ نا کام محکمہ ریونیو خیبر پختونخوا زمین کی مہنگے داموں خریداری میں رکاوٹ بن گیا،قائمہ کمیٹی میں انکشاف :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:51:33

فیصل آباد ، ضلع بھر میں سرچ آپریشن، مزید 50سے زائد مشکوک افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:50:12

ن لیگ لاہور کو محفوظ نہیں رکھ سکی پورے ملک کو کیسے محفوظ رکھے گی ،افتخار محمد چوہدری :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:50:12

تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس :سپریم کورٹ نے سیکرٹری تعلیم پنجاب کو نوٹس جاری کر دیئے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:49:25

پٹھانکوٹ حملہ ، بھارتی ٹیم پاکستان آئے گی۔ بھارتی میڈیا:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:47:32

2015 میں پرتشدد واقعات میں 4612 افراد ہلاک ہوئے‘18 خود کش حملے ہوئے جبکہ دہشت گردی کے مجموعی واقعات کی تعداد 706 رہی:انسانی حقوق کمیشن:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:44:16

زہریلی شراب سے ہلاکتوں پر اقلیتی اسمبلی نے ”اسمبلی“میں تحریک التوائے کا ر جمع کر ادی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:40:26

پنجاب اسمبلی کے پری بجٹ سیشن میں اراکین کی تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا ،رانا بابر حسین :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:40:21

”بھارت ماتا کی جے “ایک شرکیہ عقیدہ ہے،ملک میں قانون کے مطابق ہر شہری کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔بھارت کے دارالعلوم دیو بند کے علماء کا فتویٰ:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:40:07

رکن اسمبلی پنجاب سپورٹس بورڈ میں مبینہ کرپشن بارے سوال 229دن بعد”واپس“لے لیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:37:58

پنجاب کو پانی کی تقسیم پر 8دسمبر 2014ء کو پوچھے گئے سوال کاجواب ”آہی گیا“ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:37:58

یہ ہے پنجاب اسمبلی؟ 3مارچ 2014ء کو پوچھا گیا سوال مارچ 2016ء تک بھی جواب کا منتظر :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:36:20

سندھ حکومت کا بھارتی شہریوں کے ویزے میں توسیع اورملک کے دیگرحصوں میں جانے کی اجازت پر نئی پابندیاں لگا نے کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:36:05

ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی20 میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی ‘منیجرانتخاب عالم نے کپتان شاہدآفریدی کو ذمہ دار قراردیدیا ہماری بیٹنگ اور باو لنگ کے درمیان واضح خلا موجود ہے اور ہماری فیلڈنگ بھی بہت زیادہ رنز دے رہی ہے جس کی وجہ سے حریف ٹیم پر سے دباو ختم ہو جاتا ہے۔انتخاب عالم نے اپنی رپورٹ پی سی بی کو جمع کروادی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:36:05

پر ویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری پسند نا پسند کی بنیاد پر کسی کا نام ای سی ایل میں شامل نہیں کیا جا سکتا ،نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لیے قانونی جواز کا ہونا ضرور ی ہے،سپریم کورٹ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:35:12

ایگزیکٹو ڈائریکٹر اوگرا محمد یاسین کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست خارج :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:35:10

سپریم کورٹ ، محکمہ جنگلات کے7 ملازمین کی برطرفی پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:35:10

بچوں سے مشقت ختم کرانے کے لیے جلدمہم شروع کی جائیگی،طارق فضل چوہدری :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:33:54

جوہری تنصیبات میں 2734 حادثات ریکارڈ ،پاکستان میں ایک بھی نہیں ہوا،اعزاز احمد چوہدری :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:32:29

پشاور ،چوہے مار دیئے ، پیسے کون دے گا؟ ضلعی حکومت کے افسران بھی پریشان ضلع ناظم کی زیر صدارت اجلاس،رقم کی ادائیگی کے طریقہ کار پر فیصلہ نہ ہو سکا،اجلاس پیر تک ملتوی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:32:29

صوبائی حکومتیں بچوں کو سکولوں میں داخل کرنے کے لئے خصوصی اقدامات کریں، احسن اقبا ل :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:32:29

عالمی بینک کا پاکستان کو100ملین ڈالر قرض دینے کا اعلان :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:29:56

کراچی :کالعدم تحریک طالبان کے 6 ونگ ایک بار پھر سرگرم :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:29:53

شیخوپورہ :سرچ آپریشن ، 3 مطلوب دہشتگردوں سمیت 32 گرفتار :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:28:47

اڈیالہ جیل انتظا میہ کا دھرنے کے دوران سینکڑوں گرفتار افراد کو جیل میں مزید رکھنے سے انکار :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:28:47

ملک کے شمالی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کاخطرہ محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:28:47

پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارگردگی پر قومی اسمبلی میں توجہ دلاﺅ نوٹس جمع کرا دیا:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:28:39

کراچی : جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے بیرون ملک جانے والے دو مسافروں کے قبضے سے ہیروئن اور ممنوعہ ادویات برآمدکرلیں :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:28:39

سانحہ گلشن اقبال پارک : 6 روز بعد بھی پولیس کو دہشت گردی کے شواہد نہ مل سکے:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:28:38

متحدہ کے قائد کو ایک مسخرے سے زیادہ اہمیت نہ دی جائے۔ مصطفٰی کمال:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:27:25

برطانوی جج سر جسٹس ولیم بلیک برن نے کہا یے کہ انصاف میں تاخیر انصاف میں رکاوٹ ڈالنے کے مترادف یے,,,, تیز ترین فیصلوں کےذریعے ہی شہریوں کو انصاف کی فراہمی ممکن یے... :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:26:17

لیسکومیں بجلی کے بوگس بلوں کی مد میں کروڑوں روپے کی ہیرپھیر کا انکشاف، آڈٹ ڈیپارٹمنٹ لیسکو نے تحقیقات شروع کر دی ہیں، لیسکو حکام نے کاروائی سے بچنے کیلئے فراڈ کا ملبہ مرحوم اکاؤنٹس آفیسر پر ڈال دیا ، ریونیو آفس ڈیفنس کا عملہ کمپیوٹرائزڈ بلوں میں ہر مہینے فراڈ سے پیسے نکلواتا رہاہے۔لیسکو ذرائع :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:23:15

پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ شریف برادران نے میٹرو ,,,ایل این جی اور ٹرین منصوبوں پر ڈاکہ مار کر اربوں روپے کی کمیشن حاصل کی,,,دعوے سے کہتا ہوں کہ شریف برادران کا کوئی احتساب نہیں ہو گا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:19:56

خاوند کے قتل کے الزام میں ضمانت پر رہاء ہونے والی ملزمہ نے اپنے بچوں کی حوالگی کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا,,,عدالت نے فریقین کے وکلاء کو پانچ اپریل کو بحث کے لئے طلب کر لیا. :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:19:56

سزائے موت کے قیدیوں کی سزاء کو عمر قید میں تبدیل کرنے کے لئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی. :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:19:56

امریکہ اور ترکی کاداعش کے خلاف کاروائی میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:16:13

رواں سال 10ہزار بچوں کو داخلہ مہم کے ذریعے تعلیم دیں گے،وزیرمملکت برائے کیڈ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:16:13

پاک بحریہ نے بحری قزاقی کے خلاف ٹاسک فورس کمانڈ ساتویں مرتبہ مکمل کرلی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:14:29

امریکہ اور سعودی عرب نے دہشت گردوں کی معاونت پر4 افراد اور 2 تنظیموں پر پابندیاں عائد کر دیں :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:14:29

قائمہ کمیٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے پاکستان انجینئرنگ کونسل ترمیمی بل اگلے اجلاس تک کیلئے موخر کردیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:14:29

امریکہ اور سعودی عرب نے دہشت گردوں کی مدد کے الزام پر4 افراد اور دو تنظیموں پر پابندیاں عائد کر دیں:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:05:06

برسلز سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں حملوں کے بعد ناصرف جوہری بلکہ عمومی طور پر دہشت گردی کی عفریت کو ختم کرنے کی فوری توجہ کی ضرورت ہے۔صدراوباما:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:02:33

حکومت صنعتی اور تجارتی شعبے کو بین الاقوامی منڈی میں مقابلے کیلئے تیار کئے بغیر نئی تجارتی پالیسی کے اہداف حاصل نہیں کر سکتی:صعنتکار:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:02:30

شریف برادران کا کبھی احتساب نہیں ہوگا،پنجاب میں رینجرز سے زیادہ نیب کی ضرورت ہے۔سینٹراعتزازاحسن:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 16:02:30

گوجرانوالہ:کٹی پتنگ کی ڈور گلے میں پھرنے سے 5سالہ بچہ زخمی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 15:55:01

لاہور میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو خواتین جاں بحق اور ایک نوجوان زخمی ہوگیا:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 15:55:01

ٹرینوں کی بندش، ٹیکس اور ٹھیکیداری نظام : گوجرانوالہ کے قلی معاشی بدحالی کا شکار :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 15:55:01

پیرس کی سات منزلہ عمارت میں‌دھماکہ ،6 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 15:51:15

شوہر کے قتل کے الزام میں جیل جانیوالی خاتون نے رہائی کے بعد بچوں کی تحویل کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا بچو ں نے ماں کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا ، ہائی کورٹ نے فریقین کو وکلاء کو دلائل کے لئے طلب کر لیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 15:24:36

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی 80 ویں سالگرہ منائی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 15:23:05

چیف سیکرٹری پنجاب عارف عظیم کو او ایس ڈی بنا دیا گیا، زاہد سعید نئے چیف سیکرٹری پنجاب تعینات:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 15:20:10

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خواجہ ظفر اقبال کل اپنی مدت ملا زمت پوری ہو نے پر ریٹائر ہو نگے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 15:13:53

وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ایرانی سفیر سے ملاقات:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 15:01:15

سانحہ گلشن پارک کی ذمہ دار پنجاب حکومت ہے، وزیر اعلی پنجاب کو فوری مستعفی ہو جانا چاہیے ‘ سینیٹر اعتزاز احسن :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 14:52:07

یہ ملک جتنا رینجرز کا ہے اتنا ہی پولیس کا ہے ‘پنجاب میں جاری آپریشن پاکستان کی بقاکا آپریشن ہے ‘رانا ثنااللہ خان :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 14:52:07

حساس اداروں کا متحدہ قومی موومنٹ اور پاک سرزمین پارٹی کے کارکنوں میں تصادم کے خدشے کااظہار :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 14:49:57

کراچی سے بیرون ممالک کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 14:49:57

امریکی صدر کا جوہری سلامتی اجلاس کے شرکا کے اعزاز میں عشائیہ، طارق فاطمی کی شرکت :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 14:49:57

پنجاب میں بھی دہشت گردی کیخلاف دیگر صوبوں کی طرح آپریشن ہو نا چاہیے ‘ ا فتخار چودھری :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 14:47:37

وزیراعظم کے معاون خصوصی کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے عزم کا اعادہ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 14:47:37

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا سانحہ لاہور پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 14:47:37

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس پیر کو ہوگا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 14:19:18

سانحہ گلشن اقبال کے خودکش بمبارکا ریکارڈ موجود نہیں:نادراحکام:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 13:54:39

سپریم کورٹ کے حکم پر این اے125کے ریکارڈ کی تصدیق کا عمل26 بیگز گم ہونے پر روک دی گئی:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 13:46:58

لاہور ہائیکورٹ نے پنشنرز کو ڈبل پنشن کے بقایا جات ایک سال میں ادا کرنے کا حکم دیدیا:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 13:46:58

شوہر کے قتل کے الزام میں جیل جانے والی خاتون رہائی کے بعد حوالگی کیس میں بچے لینے عدالت پہنچ گئی:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 13:46:57

چین نے کالعدم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہرکو عالمی دہشت گردقراردینے کی قراردادویٹوکردی:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 13:42:07

امریکی صدارتی انتخابات:ٹرمپ کے متنازعہ بیانات پر ری پبلکن پارٹی کے اندر بے چینی‘ٹرمپ اور ہیلری کے درمیان مقابلے کی صورت میں ہیلری کی فتح یقینی ہے:تجزیہ نگار:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 13:42:07

ٹرمپ کا ”کیپٹلسٹ“چہرہ سامنے آگیا‘امیرمسلمان امریکہ آسکیں گے:ٹرمپ نے اپنے بیان میں ردوبدل کرلیا:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 13:42:06

پاکستان سے غیر اعلانیہ جنگ جاری ہے جسے ختم کرنا ہو گا ‘ اشرف غنی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 13:23:32

وزیر محنت راجہ اشفاق سرور کا ورکرز ویلفیئر سیکنڈری سکول برائے طلباء ڈیفنس روڈ کا اچانک دورہ اساتذہ دو بجے تک سکول میں موجود رہ کر بچوں کے پیپرز کی چیکنگ و دفتری معاملات نمٹائیں‘ راجہ اشفاق سرور :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 13:22:03

پشاور ،باچا خان چوک سے مشتبہ ٹارگٹ کلر گرفتار :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 13:19:31

پنجاب میں رینجرز سے زیادہ آزاد نیب کی ضرورت ہے، اعتزاز احسن :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 13:19:31

دہشت گردوں کیخلاف آپریشن پاکستان کی بقاء کیلئے ہے، رانا ثناء اللہ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 13:17:20

سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 13:13:42

کولکتہ فلائی اوور حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہو گئی۔‌خبر ایجنسی:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:55:42

ہم جماعت کو مارنے کی سازش،فرسٹ گریڈ طلبا کو اسکول سے نکال دیا گیا:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:46:37

کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کے 6 ونگ پھر سرگرم ہوگئے :ذرائع:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:40:54

پوپ فرانسس کی کار2لاکھ ڈالرمیں نیلام:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:40:53

حکومت کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حقوق نسواں بل پر مولانا فضل الرحمٰن کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:40:53

شنکیاری میں تعلیمی اداروں کے مالکان نے سیکیورٹی اہلکار کھڑے کرنا بند کر دیئے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:34:00

مٹھی بھردہشت گرد جان لیں وہ ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے، کور کمانڈر لاہور :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:23:03

پان فروخت کرنے پر شارجہ میں‌ایک شخص گرفتار:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:23:03

کولکتہ: زیر تعمیر پل گرنے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد25 ہوگئی150سے زائد افرادکے زخمی ہونے کی تصدیق‘کئی افراد ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں-انتظامیہ:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:20:31

اسلام آباد : عدالت نے ڈی چوک دھرنے کے دوران توڑپھوڑمیں ملوث گرفتار150سے زائد مظاہرین کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:20:30

پشاور:پولیس کا سرچ آپریشن 3افغانیو ں سمیت25گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات اور اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:20:00

اسلام آباد، دھرنا مظاہرین جا تے جاتے مسجد سے صفیں ،دریاں ،پنکھے ،کتابیں ،ہیٹر اور پردے بھی لے گئے :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:20:00

خانیوال میں پولیس کی کارروائی،30من سے زائد گدھے کا گوشت برآمد :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:20:00

سانحہ لاہور: غلطی سے خودکش حملہ آور قرار دیے جانے والے محمد یوسف کے لواحقین کا پولیس کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:19:08

اوبامہ نے نوازشریف کے امریکہ نہ آنے سے متعلق پریشانی کی افواہوں کو مسترد کردیا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:13:59

برطانوی گلوکارہ ایڈِل سانحہ لاہور پر غمزدہ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:13:01

شیخوپورہ میں قانون نافذکرنے والے اداروں کا آپریشن غیر قانونی طور پر مقیم 8 افغان باشندوں سمیت32مشکوک افرادگرفتار:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:12:13

پاکستان کے جوہری اثاثے اور مواد بالکل محفوظ ہیں اور انہیں کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری کا واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:12:12

واشنگٹن میں جوہری سلامتی کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوگیا‘50 سے زائد ملکوں کے سربراہان اور اعلیٰ نمائندے شریک ہیں:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:12:12

دہشتگردی پاکستان اور چین کی مشترکہ دشمن ، عوام کی خوشحالی کیلئے اس کا خاتمہ ناگزیر ہے،طارق فاطمی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:09:31

فیصل آبا د، معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث 99 قیدی رہا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:09:31

چور چور کا احتساب نہیں کر سکتا ،جماعت اسلامی ملک و قوم کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے، سراج الحق :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:09:31

سلفی کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:04:36

پشاور میں چوہوں کے سرکی قیمت مقرر:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 12:04:36

کرک ، قتل کے الزام میں ملزم طارق زمان کو موت کی سزا سنا دی گئی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 11:52:59

نجی ٹی وی چینلز پر قندیل بلوچ کی غیر مہذب گفتگو، پیمرا نے نوٹسز جاری کر دئے:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 11:51:11

کراچی،گلستان جوہر میں حجام ، گلشن اقبال میں انوسٹمنٹ آفس میں ڈکیتی :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 11:49:52

کراچی پولیس مقابلے میں گینگ وار کمانڈر سمیت 2 ملزمان ہلاک :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 11:48:00

کراچی،گارڈن میں پولیس کی کارروائی ، لیاری گینگ وار کے3کارندے گرفتار :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 11:41:36

سندھ حکومت کاپٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر تحفظات کا اظہار :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 11:41:33

سانحہ لاہور،پنجاب بھر میں آپریشن تیز ،مزید 84 مشکوک افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 11:41:33

برسلز کے ہوائی اڈے کوکل جزوی طور پر کھولا جائے گا :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 11:39:16

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے پنجاب کی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کی ملاقات، آئندہ بجٹ میں ٹیکس وصولیوں اور سیلز ٹیکس میں مزید بہتری کیلئے طریقہ کار پر بات چیت :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 11:15:41

مالدیپ کے صدر کی خصوصی ایلچی مس عائشہ عظیمہ شکور کی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے ملاقات :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 11:15:41

قندیل بلوچ و اینکرز کی عمران خان اور شاہد آفریدی کے بارے میں غیر مہذب گفتگوپر پیمرا کا ٹی وی چینلز کو انتباہ :

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 11:15:40

لاہور: آپریشن ضرب عضب پر کسی کو پوائنٹ اسکورنگ نہیں کرنی چاہئیے۔ رانا ثنا اللہ:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 11:08:27

کراچی ائیر پورٹ پر ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی:

وقت اشاعت: 01/04/2016 - 10:55:44


لاہور:کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی اور اعلیٰ رینجرز آفیسرکا اینٹی ٹیرارسٹ کمانڈو کورس میں پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: وزیر محنت پنجاب راجہ اشفاق سرور ورکرز ویلفیئر سیکنڈری سکول (بوائز) ڈیفنس روڈ میں زیر تعلیم طلباء کے امتحانی رزلٹ چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پروفیسر ساجد میر مرکز اہل حدیث راوی روڈ میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: باڑہ خیبر ایجنسی کے متاثرین ساجد اللہ مشترقہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شماء احمد خواجہ اینٹی کرپشن اسٹیبشمنٹ کی کاروائی سے متعلق بریفنگ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور:کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی اینٹی ٹیحرراسٹ کمانڈو کورس میں پاس آؤٹ ہونیوالے جوان کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


لاہور:کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی اینٹی ٹیحرراسٹ کمانڈو کورس میں پاس آؤٹ ہونیوالے جوانوں کو بیج لگا رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برقی اینٹی ٹیحرراسٹ کمانڈو کورس میں پاس آؤٹ ہونیوالے جوان کو بیج لگا رہے ہیں۔


لاہور: چائنیز کلچر ہیریٹج فاؤنڈیشن کے وفد کا مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: چرواہا بکریاں چرواتا ہوا جا رہا ہے۔


لاہور: دریائے راوی کے کنارے افغان بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔


لاہور: ایک بزرگ محنت کش اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے مزدوری کر رہا ہے۔


لاہور: ایک خاتون بادشاہی مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کر رہی ہے۔


لاہور: سانحہ گلشن اقبال پارک میں شہید ہونیوالے افراد کے لیے خطیب بادشاہی مسجد دعا کروا رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ سی ٹی او آفس میں ٹریفک کی بہتری اور مشکوک گاڑیوں کے خلاف موثر کاروائی کرنے بارے ہدایت دے رہے ہیں۔


ہارون آباد: عوامی پریس کے نو منتخب صدر یاسر ندیم چوہدری صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام شان سیدنا صدیق اکبر(رض) کانفرنس سے مرکزی چیئرمین حافظ محمود طاہر اشرفی خطاب کر رہے ہیں۔