بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-31)

پاکستان نے ایران سے ’’را‘‘ کے ایک اور ایجنٹ راکیش عرف رضوان کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ،وفاقی سیکرٹری داخلہ عارف احمد خان نے حکومت پاکستان کی جانب سے ایرانی وزارت داخلہ کو ریفرنس بھجوایا کلبھوشن یادیو عرف حسین مبارک پٹیل اربوں ڈالر کی پاک چین اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے کی کوشش میں تھا ٗمتن

پاکستان نے ایران سے ’’را‘‘ کے ایک اور ایجنٹ راکیش عرف رضوان کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے اس سلسلے میں وفاقی سیکرٹری داخلہ عارف احمد خان نے حکومت پاکستان کی جانب سے ایرانی وزارت داخلہ کو ریفرنس بھجوایا ہے، پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنردوست کے ذریعے بھجوائے گئے اس ریفرنس میں کہا گیا کہ کلبھوشن یادیو عرف حسین مبارک پٹیل اربوں ڈالر کی پاک چین اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے کی کوشش میں تھا، ایران وہاں موجود ’’را‘‘ کے ایک اور ایجنٹ راکیش عرف رضوان کو پاکستان کے حوالے کرے اور دونوں کے ایران میں رابطوں اور ’’را‘‘ نیٹ ورک کی معلومات بھی دی جائیں

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

صوبائی حکومت صوبے میں جنگلات میں اضافے ، ان کی افزائش اور تحفظ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اس مد میں مزید فنڈز مختص کئے جائیں گے، بلوچستان کا موسم اور ماحول مال مویشیوں کے لیے انتہائی موزوں ہے جبکہ مالداری اورگلہ بانی صوبے کے لوگوں کا روایتی پیشہ بھی ہے جس سے 60سے 70فیصد لوگوں کا روزگار وابستہ ہے، حکومت اس شعبہ کی ترقی کو یقینی بنائے گی،وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:53:10

حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترجیحات کے تعین کیلئے گزشتہ سال کی طرح امسال بھی پری بجٹ سیشن بلایا، امید ہے کہ پری بجٹ سیشن میں تمام معزز ممبران اپنے حلقے کے عوام کی بہتر ترجمانی کرتے ہوئے بہتر اور مثبت تجاویز پیش کریں گے ، ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:50:54

اہل سنت پرامن ہیں، حکومت مطالبات پر عملدرآمد کرنے کی پابند ہے، پیر اعجاز ہاشمی اسلام آباد دھرنے کا پرامن اختتام جمہوری قوتوں کی کامیابی ہے، کارکنوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، مرکزی صدر جے یو پی :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:47:18

بین الاقوامی سطح پر بھارتی دہشت گردی بے نقاب کرنے کیلئے حکومت مصلحت پسندی سے کام نہ لے‘ دنیا بھر میں موجود پاکستانی سفارت خانوں کو متحرک کیا جائے‘ ہندوستانی جاسوس کی تخریب کاری و دہشت گردی کا مسئلہ بھرپور انداز میں اٹھانے کی ضرورت ہے‘نظریہ پاکستان کے حوالہ سے ملک گیر تحریک کو گلی محلے کی سطح پر منظم کیا جائے گا‘فرقہ واریت کی بنیاد پر تشدداور قتل و غارت گری درست نہیں‘ بیرونی سازشیں ناکام بنانے کیلئے ملک میں اتحادویکجہتی کا ماحول پیدا کرنے کی ضرورت ہے امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید کا’’نظریہ پاکستان کانفرنس ‘‘سے خطاب :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:34:47

نوجوانوں کو مثبت اور تعمیری سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کیلئے کھیلوں کا فروغ ضروری ہے،شاہد ریاض ستی :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:34:47

وزیر اعلی پنجاب نے راولپنڈی کے 1000سے زائد پرائمری سکولوں میں ڈبل شفٹ شروع کرنے کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:29:00

عالمی بینک کرپشن فری پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالر کا قرض دیگا :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:29:00

کرکٹ کھیلنے نہیں آئے، مربوط نظام لا رہے ہیں، مصطفی کمال :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:27:02

فاروق ستار معصوم ہیں ان پر 7 خون بھی معاف ہیں ، مصطفی کمال پاکستان میں آنے کا مقصد سیاست کرنا ہے کرکٹ کھیلنے نہیں آئے :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:23:47

ہمیں لندن یا واشنگٹن کے بجائے مکہ اور مدینہ کی جانب دیکھنا چاہئے، چیئرمین مسلم لیگ (ن) سینیٹر راجہ ظفر الحق ملک میں آج جو فساد اور خلفشار ہے ،اس کو ختم کئے بغیر ملکی نظام یا معاشرے میں بہتری نہیں لائی جاسکتی ہے، کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:17:36

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے صنعتی پالیسی پر فوری طور پر عملدرآمد کی ہدایت کردی سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کرنے اور ان کا اعتماد بحال کرنے کیلئے ایکٹ بنانے کا بھی حکم دیا :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:16:31

بھارت میں پاکستان کو توڑنے کا جذبہ ایک مرتبہ پھر پوری شدت سے ابھر رہا ہے ،دشمن بنگلہ دیش کو آلہ کار کے طورپر استعمال کر رہا ہے ‘ مقررین پائنا کے زیر اہتمام ’’بنگلہ دیش میں پاکستان مخالف اقدامات کا سد باب ‘‘ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے جاوید ہاشمی ،ایس ایم ظفر ،احمر بلال ، شمشاد احمد خان ،مجیب الرحمن شامی ،لیاقت بلوچ و دیگر کا خطاب پاکستانی شہریوں ،سول سوسائٹی کی طرف سے میمورنڈم تیار کر کے بنگلہ دیش میں جاری پاکستان کیخلاف اقدامات ختم کرنے کا مطالبہ کیا جائیگا ‘ اعلامیہ :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:14:15

سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور شہدا کے لیے کل بادشاہی مسجد اجتماعی دعائے مغفرت کی جائیگی ‘ مولانا عبدالخبیر آزاد :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:14:14

پٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے اور ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 1.40روپے فی لیٹر اضافہ لائٹ ڈیزل ٗ مٹی کا تیل اور ہائی آکٹین آئل کی قیمتیں برقرار رہیں گی ٗ وزیر خزانہ بینک رقوم پر 0.4 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے ،سینیٹر اسحاق ڈار :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 22:07:41

دہشت گردی کیخلاف حکومت کی ثابت قدم کوششوں سے عالمی حمایت میں اضافہ اور ملکی تاثرمیں نمایاں بہتری آئی ہے،سفارتکار طلعت مسعود، فوزیہ نسرین :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:56:59

پی آئی اے نے حجاج کرام کے کرایوں کی تفصیلات وزارت مذہبی امور کو فراہم کر دی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:55:42

اسلام آباد کا دھرنا ختم ہوا ہے تحریک ختم نہیں ہوئی ،نظام مصطفی کے عملی نفاذ کی پر امن اور جمہوری جد وجہد جاری رکھیں گے،وعدوں کی پاسداری نہ کی گئی تو کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کرینگے ، مذاکرات کی راہ اختیارکرکے ہم نے ملک میں قیام امن کی جانب قدم اٹھادیاہے سربراہ پاکستان سُنّی تحریک محمدثروت اعجازقادری کی رعلماء ومشائخ سے ملاقات کے دوران گفتگو :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:52:58

امید ہے اہم میڈیا تنظیم کے عہدیداران ملک میں جمہوری ادراوں کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آل پاکستان نیوزپیپرز سوسائٹی کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:51:42

ریمنڈ ڈیو س اور بلیک وا ٹر جیسی تنظیموں کا نیٹ ورک پا کستان میں پہلے سے مو جود تھا، را کا نیٹ ورک بھی منظر عام پر آ گیا، حکو مت بھارت کی اس سا زش کو عا لمی سطح پر بے نقا ب کرے، قو می مفا دات اور اہم فیصلوں پر فوج اورحکو مت کو ایک پیج پر ہو نا چا ہیے ، یہ بات نظر نہیں آرہی ،وزیر اعظم نے را کے ایجنٹ کا اپنی تقریر میں ذکر نہ کر کے بھارت نواز ہو نے کا ثبوت دیا امیر جما عت اسلا می سینیٹر سراج الحق کی میڈ یا کا نفرنس :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:51:42

وزیراعلیٰ پنجاب سے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات، گلشن اقبال پارک خود کش حملے کی مذمت، انسانی جانوں کے ضیاع افسوس کا اظہار دہشت گردی اقوام عالم کامشترکہ مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کیلئے ملکر کام کرنا ہے،دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پوری پاکستانی قوم ایک بار پھر یکجااورمتحدہے ،شہبازشریف کی تھامس ڈریو سے گفتگو غم کی اس گھڑی میں پنجاب حکومت اوراس کے عوام کیساتھ ہیں،برطانوی ہائی کمشنر :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:51:42

فاروق ستار پر 7 خون معاف ہیں،ان کی کسی بات کا کوئی جواب نہیں دونگا،فاروق کے ساتھ جو کچھ ہونا تھا وہ الطاف حسین نے کردیا ہے، مربوط منصوبے کے ساتھ عوام کو یکجا کرنے کیلئے آئے ہیں پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:44:29

لاہور خودکش حملے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے40مشترکہ آپریشن کیے ،00 7 سے800 مشتبہ افراد کو گرفتار کیاگیا، پنجاب میں جنوری2015 سے اب تک مجموعی طور 40ہزار آپریشن کیے گئے،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعدوضوابط کے اجلاس میں خصوصی سیکرٹری داخلہ کی بریفنگ شگفتہ جمانی اور مولانا امیر زمان کی تحاریک استحقاق میں اداروں کی جانب سے معافی مانگنے پر معاملہ ختم :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:43:14

اپریل فول جھوٹوں کا تہوارہے، غیر شرعی اور غیر اخلاقی ہے اجتناب کیاجائے ، مفتی محمدنعیم :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:40:51

افتخار چوہدری (کل) گلشن اقبال پارک دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کریں گے :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:39:23

مصطفی کمال اور انیس قائمخانی پر میرپور خاص میں حملہ:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:38:57

مدینہ منورہ میں نیورسٹی میں جاری پانچ روز ہ بین الاقوامی ثقافتی میلہ ، پاکستانی ثقافت اور دفاعی اشیاء کے سٹال ، 100 مختلف ممالک کے سٹالوں میں پاکستانی طلباء کی تیسری پوزیشن :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:37:25

قاری کار چور گینگ کے سرغنہ سمیت 2ملزمان گرفتار ایک کروڑ 50لاکھ روپے سے زائدمالیت کی چوری شدہ27کاریں برآمد :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:34:36

سی ٹی او کی رنگدار شیشوں، مشکوک اوربغیر نمبرپلیٹ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو خصوصی چیک کر نے کی ہدایت کریک ڈاؤن کے دوران ابتک 81544رنگدار شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی ،1069مختلف تھانوں میں بند :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:34:36

سپریم کورٹ کے ریمارکس نے موجودہ انتخابی نظام کی شفافیت کا بھانڈہ پھوڑ دیا‘ عبدالعلیم خان ثابت ہو گیا کہ انتخابی دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کااحتجاج درست تھا، پی ٹی آئی کا آج اہم اجلاس طلب :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:31:15

چوہوں سے تنگ کینٹ انتظامیہ نے ایک چوہا مارنے والے کے لئے 300 روپے انعام کا اعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:25:02

خواتین پر تشدد کے واقعات کے سدباب کے لئے قانون سازی قابل تحسین ہے‘شرمین عبید پاکستان کی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ساز کو سینئر ممبر ایس ایم یو سلمان صوفی کی اپنے دفترمیں تفصیلی بریفنگ شرمین عبید چنائے کا سانحہ گلشن اقبال پارک میں قیمتی جانو ں کے ضیاع پر اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:25:02

مصطفی کمال نے مجھے سات قتل معاف کرنے کی بات کر کے ثابت کردیا ان کے پاس ڈرائی کلینر مشین ہے،ڈاکٹرفاروق ستار حکومت کی رٹ چیلنج کرنیوالوں کو نہیں روکا گیا تو پھر طاقت کے زور پر ریاست کے اندر ریاستیں قائم ہونگی،میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:23:22

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریوکی ملاقات برطانوی ہائی کمشنرکی سانحہ گلشن اقبال پارک کی مذمت،قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:23:22

پاکستان نے ایران سے ’’را‘‘ کے ایک اور ایجنٹ راکیش عرف رضوان کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ،وفاقی سیکرٹری داخلہ عارف احمد خان نے حکومت پاکستان کی جانب سے ایرانی وزارت داخلہ کو ریفرنس بھجوایا کلبھوشن یادیو عرف حسین مبارک پٹیل اربوں ڈالر کی پاک چین اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے کی کوشش میں تھا ٗمتن :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 21:23:22

ڈپٹی کمشنر کورنگی کی جانب سے ادائیگیوں کی منظوری نہ دیئے جانے کے باعث تمام امور ٹھپ ہو کر رہ گئے :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:54:16

گورنر سندھ سے ڈاکٹرقیوم سومرو کی ملاقات ، مذہبی ہم آہنگی کے حوالے سے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:51:50

بلدیہ عظمیٰ کراچی میں خلاف ضابطہ تقرریاں عروج پر پہنچ گئیں چائنہ کٹنگ اور زمینوں کے خرد برد میں ملوث نجم الزماں کوڈائریکٹر لینڈاور نیب کی انکوائری کا سامنا کرنے والے اختر ڈائریکٹر چارجڈپارکنگ تعینات میرے کہنے پر کسی کو تعینات نہیں کیا گیا، چھوٹے لیول کی ٹرانسفر پوسٹنگ سے میرے کوئی لینا دینا نہیں،خلاف ضابطہ کام ہوا ہے تو کارروائی ہوگی،جام خان شورو :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:51:50

نئے انسپکٹر جنرل شوکت حیات نے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:51:50

جمہوری دور میں بلدیاتی اداروں کی تشکیل ایک اہم پیش رفت ہے ٗعرفان صدیقی بلدیاتی اداروں کی موجودگی سے عوام کے مسائل مقامی سطح پر حل کرنے میں مدد ملے گی ٗ شیخ انصر سے گفتگو :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:50:37

قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کی قومی کمیشن انسانی حقوق کوآئندہ اجلاس میں تھر کی صورتحال سے متعلق تفصیلی بریفنگ دینے کی ہدایت شیخوپورہ کے واقعہ کے ذمہ دار افراد کو طلب کر کے کمیٹی کے سامنے رپورٹ پیش کی جائے ٗچیئر مین کمیٹی :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:50:37

ڈی چوک میں دھرنے اور توڑ پھوڑ میں گرفتار ڈیڑھ سو سے زائد مظاہرین کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا تھانہ کوہسار کے 138،تھانہ آئی نائن کے تیس اور تھانہ سیکریٹریٹ کے 25 مظاہرین شامل :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:49:32

میرپور خاص میں مصطفی کمال کی ریلی پر ایم کیو ایم کے کارکنوں کا پتھراو:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:48:43

شعبہ طب کے طلباء عملی زندگی میں دیانتداری اور دوسروں کیلئے ہمدردی کے جذبات سے کام لینے کو رہنما اصول بنائیں ٗ سائرہ افضل تارڑ ہماری پالیسیوں سے دنیا بھر سمیت ترقی یافتہ ممالک میں پاکستانی ادویات کی برآمد کو فروغ حاصل ہو گا ٗ وزیر مملکت کا خطاب :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:47:54

لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 305 سے پتنگ ٹکرا گئی:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:28:09

پاکستان نے ایران سے ”را“ایجنٹ راکیش عرف رضوان کی حوالگی کا مطالبہ کردیا کلبھوشن یادیو اور راکیش کے ایران میں رابطوں اور ”را“ نیٹ ورک کی معلومات بھی دی جائیں،سیکرٹری داخلہ عارفکا ایرانی وزارت داخلہ کو ریفرنس :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:27:31

وزیراعظم کا ترقی و منصوبہ بندی ڈویثرن کا دورہ، وزیر ترقی و منصو بہ بندی احسن اقبال کی وزیر اعظم کو ترقیاتی منصوبوں بریفنگ موجودہ حکومت نے گزشتہ 3 سال میں ترقیاتی بجٹ کو دوگنا کر دیا ہے، ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے متعلق مسلسل آگاہ رکھا جائے۔ وزیراعظم کی وزیر منصوبہ بندی و ترقی کو ہدایت :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:27:31

پشاور،ضلعی انتظامیہ کے بعد اب کنٹونمنٹ بورڈ نے بھی چوہوں کے سر کی قیمت مقر رکردی :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:10:43

سینٹر سراج الحق اتوار کو اسلام آبادمیں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کر یں گے :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 20:00:41

سی ڈی اے اسلام آباد ڈرائی پورٹ سڑک کی جلد مرمت و توسیع یقینی بنائے ،عاطف اکرام شیخ سڑک اکھاڑنے کے بعد مرمت میں تاخیر ہو رہی ہے جس وجہ سے تاجر برادری مسائل کا شکار ہے،صدراسلام آبادچیمبرآف کامرس :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 19:50:26

قومی انکیوبیشن سنٹر کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے ، انوشہ رحمن نوجوانوں کی عملی تربیت کیلئے ایک نیشنل پلیٹ فارم مہیا کریں،وزیرمملکت :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 19:47:55

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس کے الزام میں گرفتار تین ملزمان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 19:44:19

ریڈزون میں جلاؤگھیراؤ کے الزام میں گرفتار 121 کارکنوں کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ٗ240افراد رہا :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 19:44:19

قومی نصاب کونسل سے پورے ملک میں یکساں نصاب کے قیام میں مدد ملے گی ٗانجینئر بلیغ الرحمن ملک کے تمام تعلیمی بورڈز کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے رینکنگ سسٹم متعارف کرایا جا رہا ہے، وفاق تمام صوبوں میں تعلیمی سہولیات کو بہتر بنانے میں ہر ممکن معاونت کرے گا ٗوزیرمملکت کا خطاب :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 19:43:25

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا سانحہ لاہور میں جاں بحق ہونیوالوں کے ورثا ء سے اظہار تعزیت کیلئے ساہیوال کا دورہ لواحقین سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار ‘مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 19:43:25

حکومت پنجاب نے عوام کی قیمتی اراضی کوانتہائی شفافیت سے کمپیوٹرائزڈ کر کے ہمیشہ کے لئے محفوظ کر دیا ہے ‘ جس سے پٹوار کلچر کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی کرپشن کا خاتمہ ہو ا‘ حکومت پنجاب کا یہ قدم قابل تحسین اور انقلابی فیصلہ ہے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری محمد اشرف دیونہ کا بیان :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 19:34:16

نوازشریف نے آم جبکہ مودی نے ایجنٹ بھجوائے ‘بھوشن یادیو کی گرفتاری پرنوازشریف کی خاموشی میں کئی رازپنہاں ہیں پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی رہنما محمد اشرف بھٹی کا اجتماع سے خطاب :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 19:34:16

وزیر اعلیٰ کی ساہیوال کے نواحی گاوٴں میں سانحہ گلشن اقبال پارک میں جاں بحق ہونیوالی دو خواتین کے گھرآمد،تعزیت کا اظہار، جاں بحق خاتون سکینہ بی بی کی یتیم بیٹی کو سرکاری ملازمت دینے کا اعلان،20لاکھ روپے کی مالی امداد کا چیک دیا،جاں بحق ہونے والی دو سالہ جویریہ کے لواحقین کو 10لاکھ روپے مالی امداد کا چیک دیا ، درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی،آپ میری بیٹیوں کی طرح ہیں ،آپ کا ہر طرح سے خیال رکھا جائے گا،آپ کے والد پہلے وفات پاچکے ہیں ، والدہ دھماکے میں جاں بحق ہوئیں ،اس دکھ کا اندازہ آپ سے زیادہ کوئی نہیں کرسکتا،دہشت گردوں نے قوم کی بیٹیوں ،ماوٴں، بہنوں اوربیٹوں کوبربریت کا نشانہ بنایاہے،انہیں ظلم کا حساب دینا ہوگا۔ وزیر اعلیٰ شہبازشریف کی سکینہ بی بی کی بیٹی معظمہ سے گفتگو :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 19:24:03

”باپ کے بعد ماں بھی ہمیں روتا چھوڑ گئیں“ شہبازشریف یتیم بچی کی باتیں سن کر آبدیدہ ، ملازمت دینے کا اعلان :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 19:24:03

نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں4.36روپے فی یونٹ کمی کی منظوری خوش آئند ہے‘ راجہ عدیل فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ہر ماہ کی بجائے مستقل بنیادوں پر کمی کی جائے‘مہنگی بجلی ملکی برآمدات میں کمی کا اہم سبب ہے ‘ سینئر نائب صدر لوہا مارکیٹ شہید گنج :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 19:21:39

(ن) لیگی حکومت کی داخلی اور خارجی پالیسیاں مکمل ناکام ہو چکیں ہیں ‘ حکمرانوں کو ملک وقوم کے مفادات کی بجائے اپنے ذاتی مفادات کی زیادہ فکر پڑی ہو ئی ہے‘حکمران ٹولہ قومی وسائل کو بے دردی سے لو ٹا جا رہا ہے قو م کے ٹیکسوں کا پیسہ اپنے نا کام منصوبوں پر پا نی کی طرح بہایا جا رہا ہے ‘ملک تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے سابق گورنر وتحر یک انصا ف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرور کا یوتھ کنونشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 19:20:56

سانحہ گلشن اقبال پارک پر جتناافسوس کیا جائے کم ہے ‘دہشتگرد بزدلانہ کاروائیوں پر اتر آئے ‘حکومت،فوج اور عوام پختہ عزم سے دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے متحد ہیں ‘ہم دہشتگردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے ہر ممکنہ اقدام کریں گے رکن قومی اسمبلی چوہدری ندیم عباس ربیرہ کی سانحہ لاہور میں ہلاک محمد وسیم کے لواحقین کو امدادی چیک دینے کے موقع پر گفتگو :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 19:12:42

وراثت میں خواتین کا حصہ یقینی بنانے کیلئے قانون سازی کی گئی ‘ملازمتوں میں خواتین کا کو ٹہ بڑھایا گیا ‘ دین حق نے عورتوں کو جن خصوصی حقوق سے نوازادنیا کے کسی اور معاشرے میں اس کی مثال نہیں ملتی،دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی خواتین کے10 رکنی وفد سے ملاقات کے دوران بات چیت :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 19:12:42

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے اور ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 1.40روپے فی لیٹر اضافہ ،لائٹ ڈیزل ، مٹی کا تیل اور ہائی آکٹین آئل کی قیمتیں برقرار رہیں گی ،اوگرانے پانچوں مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری بھجوائی تھی، حکومت دو ارب روپے کا نقصان برداشت کریگی،بینک رقوم پر 0.4 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے ۔وزیراخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 19:04:16

سانحہ لاہور کا ایک اور زخمی جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے،جس سے ایک اور ماں کی ہری بھری گود اجڑ گئی ، آج کے روز جاں بحق کی تعداد 2جبکہ مجموعی جاں بحق افراد کی تعداد 76ہوگئی ہے،آج دم توڑنے والا 18سالہ عاطف جناح ہسپتال میں زیرعلاج تھا۔ ہسپتال ذرئع :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 19:00:47

جنوبی پنجاب میں کالعدم تنظیموں اور سہولت کاروں کیخلاف گھیراتنگ ،پولیس اور حساس اداروں کے جاری سرچ آپریشن میں دوایرانیوں سمیت 55مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 18:57:05

الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے101گوجرانوالہ سے ضمنی انتخابات میں کامیاب لیگی امیدوار افتخارچیمہ کی کامیابی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 18:57:05

موجودہ حکومت نے روایتی اور جڑی بوٹیوں سے بننے والی ادویات اور نظر انداز شدہ شعبے کو ریگولیٹ کرنے کے لئے بڑے بڑے اقدامات کئے وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ،ریگولیشنز اینڈکوارڈینیش سائرہ افضل تارڑ کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 18:43:45

پاک بحریہ کے 6 کموڈور ز کی رئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی ترقی پانے والوں میں ڈاکٹر نصر اکرام، ساجد وزیر، آصف حمید،زین ذوالفقار، فیصل رسول لودھی اور زاہد الیاس شامل :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 18:43:45

پاکستان اور چین بین المربوط گرڈ کی تعمیر کے لئے قریبی تعاون سے کام کر رہے ہیں ‘ سیکرٹری پانی وبجلی اس گرڈ کی تعمیر سے دونوں ممالک ایک دوسرے کی توانائی کی سہولت سے باہمی طور پر استفادہ کر سکیں گے ترکمانستان، قازقستان اور روس جیسے علاقائی ممالک میں سی اے ایس اے 1000منصوبے میں زبردست دلچسپی پائی جاتی ہے پاکستان آئندہ تین برسوں میں فاضل بجلی کا حامل ملک بن جائے گا ، یونس ڈھاگہ کا بیجنگ میں منعقدہ کانفرنس سے خطا :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 18:42:29

جمہوری دور میں بلدیاتی اداروں کی تشکیل اہم پیش رفت ہے، عوامی مسائل مقامی سطح پر حل کرنے میں مدد ملے گی وزیراعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وادبی ورثہ کی اسلام آباد کے مئیر شیخ انصر عزیز سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 18:42:29

مذہبی جماعتوں کے احتجاج سے میٹروبس سروس کا40لاکھ سے زائد کا نقصان،میٹرو سٹیشن پریڈ گراؤنڈ کے شیشے ،حفاظتی جنگلے توڑ دیئے گئے،سٹیشن کی مکمل مرمت و بحالی میں3سے4روز لگیں گے، مظاہرین وائی فائی ڈیوائسز بھی ساتھ لے گئے :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 18:42:29

حکومت نے گزشتہ 3 سال میں ترقیاتی بجٹ کو دوگنا کر دیا،توانائی اور بنیادی ڈھانچوں کے منصوبوں کی جلد تکمیل ہماری ترجیح ہے، سرمایہ کاری اور معیشت براہ راست ان منصوبوں سے منسلک ہے،مجھے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے مسلسل آگاہ رکھا جائے وزیراعظم نواز شریف کی وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے دورہ پر گفتگو :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 18:40:47

کسٹم ہاؤس لاہور میں ساڑھے 3 کروڑ ٹیکس چوری کا انکشاف کسٹم عملہ نے کروڑوں روپے کی درآمدات کا ریکارڈ چیک کئے بغیر ہی سامان کلیئر کر دیا :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 18:40:43

سرکاری زمینوں پر قبضہ کرنیوالوں کو جرم کی سزا بھگتنا پڑے گی،سپریم کورٹ قبضہ عوامی حقوق غصب کرنے کے مترادف ہے ، سرکاری زمینیں عوام کی ملکیت اور قومی اثاثہ ہیں، عوام کیحقوق کسی کو غصب کرنے کی اجاز ت نہیں دیں گے سپریم کورٹ نے سند ھ کے علاقے ٹھٹھ میں 13سو 7ایکٹر اراضی پر لیز ،قبضہ اور جعلی دستاویزات کیس کے ملزم ملک شاہد کی درخواست ضمانت خارج کر دی :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 18:36:32

آخری حکم وزیراعظم کا ،پیروی وزیر خزانہ پر لازم ہے،سپریم کورٹ وزیراعظم نے سٹینو گرافر اور پرائیویٹ سیکرٹریوں کی اپ گریڈیشن کا حکم دیا،وزارت خزانہ اپنا اختیار کیسے استعمال کر سکتی ہے،جسٹس امیرہانی مسلم سپریم کورٹ نے ایف بی آر کے پرائیو یٹ سیکرٹریوں کو پری میچور انکریمنٹ دینے کا حکم دیتے ہوئے وفاقی حکومت کی اپیل خارج کر دی :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 18:36:30

لکی مروت، کوٹ کشمیر کے قریب گاڑی میں دھماکہ ،دھماکے کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 18:32:05

آئی جی پنجاب پولیس کی ہدایت پر پنجاب بھر میں دہشتگردوں اور سہولت کاروں کے خلاف آپریشنز، 24گھنٹے میں 82آپریشن کیے گئے، آپریشنزمیں پکڑے گئے6343افراد کو تحقیقات کے بعدرہا کردیا گیا۔ :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 18:32:05

سپریم کورٹ،دوہرے قتل کیس میں عمر قید کی سزا کیخلاف نظر ثانی کی درخواست خارج :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 18:20:00

کالعدم جماعت کے امیر جنید الرحمان کی انٹروگیشن رپورٹ منظر عام پر آگئی ملزم کا پرویز مشرف پر حملے کی منصوبہ بندی سمیت متعدد وارداتوں کا اعتراف :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 18:18:20

کراچی ، رینجرز اور پولیس کی مختلف کارروا ئیاں 2 دہشتگردوں سمیت 13 ملز مان گرفتار ،اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 18:16:53

فیصل آباد ،بجلی بلوں کی بوگس ادائیگی کا سکینڈل ابتدائی تحقیقات میں تین کروڑ روپے خورد برد کرنے اور جعلی انوائسز تیار کرکے خزانے کو نقصان پہنچانے کا انکشاف :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 18:06:12

سندھ ہائی کورٹ ،شرجیل میمن کی دائر درخواست پروفاقی حکومت کو26اپریل تک نوٹس جاری :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 18:06:12

سی ڈی اے کی حج قرعہ اندازی کل ہو گئی :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 18:02:08

غیر قانونی طور پر بیرون ملک رہائشی7پاکستانیوں کو ملک بدر :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 18:02:08

سانحہ گلشن اقبال پارک سرچ آپریشنز، انتہائی خطرناک 15اشتہاری بھی شکنجے میں آگئے دیگر صوبوں کے تعلیمی اداروں میں بھی سرچ آپریشنز جاری ہیں،زیر حراست انتہائی مشکوک افراد کی تعداد600 سے تجاوز کر گئی :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 17:56:39

سانحہ گلشن پارک، دینی مدارس سے وابستہ 4ہزار سے زائد افراد حراست میں لئے جانے کا انکشاف چھاپہ مار کارروائیوں میں دو ایرانیوں سمیت چار غیر ملکی بھی گرفتار،حساس دستاویزات برآمد،مشکوک افراد کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 17:56:39

وزراء کے گھروں کی تزئین و آرائش کے لئے 50 کروڑ روپے مختص کرنا عوام کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔ انجینئر یاسر گیلانی :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 17:56:39

ایس آئی یو پولیس کی کارروائی ،ڈکیتی ،رہزنی کی وارداتوں میں ملوث 3ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 17:37:11

پلڈاٹ کی حالیہ رپورٹ :صوبوں میں طرز حکمرانی کے معیار میں بتدریج بہتری آنے کا انکشاف،پنجاب اور خیبرپختونخوا طرز حکمرانی کی بہتری میں68فیصدیکساں مثبت اسکور کے ساتھ سر فہرست ، سندھ 59فیصداسکورکیساتھ دوسرے جبکہ 58فیصداسکور کے ساتھ بلوچستان تیسرے نمبر پر رہا ہے ، پنجاب نے غربت کے خاتمے کے پیرامیٹر میں80.4فیصد مثبت اسکور لیکر دوسرے صوبوں کو پیچھے چھوڑ دیا،خیبر پختونخوا ہ نے ماحولیاتی پائیداری کے پیرا میٹرز میں 82فیصد اسکور لیکر دوسرے صوبوں پر سبقت لی ہے،پنجاب اورخیبر پختونخوا کی صوبائی حکومتوں نے جائزے کے 25پیرامیٹرز میں 50فیصد مثبت اسکور حاصل کیا ۔ پلڈاٹ کی صوبائی اسکور کارڈ برائے معیار طرز حکمرانی2014-15ء کی جاری کردہ جائزہ رپورٹ :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 17:36:05

پی آئی اے کے 15 میں سے8 شعبوں کو مکمل طور ختم کئے جانے کے امکانات :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 17:34:33

برطانوی رکن پارلیمنٹ کی کمشنر اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب افضال بھٹی سے ملاقات وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر کمیشن تارکین وطن کے مسائل کے حل کیلئے بھرپور اقدامات کررہاہے ‘ افضال بھٹی برطانوی رکن پارلیمنٹ کی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں اور اوورسیز پاکستانیز کمیشن کی کارکردگی کی تعریف :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 17:34:33

حسن ابدال میں سکھ برادری کے شمشان گھاٹ کے لیے زمین فراہم کر دی گئی ، صدیق الفاروق نے افتتاح کیا موجودہ حکومت اقلیتوں کے تحفظ اور انکے حقوق دینے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی ‘ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کی گفتگو :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 17:33:39

کراچی ،رینجرز اور پولیس کا آپریشن ،2 دہشتگردوں سمیت 13گرفتار عزیز آباد کی رہائشی عمارت میں رینجرز کا سرچ آپریشن ،2مشتبہ افراد زیر حراست ،رنچھوڑ لائن سے عسکری ونگ کا کارندہ پکڑا گیا :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 17:30:11

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافہ ، آئل کمپنیوں نے لاہور کے پمپس پر سپلائی بند کر دی شہر میں روانہ تقریباً 35لاکھ لیٹر پیٹرول سپلائی کیا جاتا ہے ، سپلائی بند ہونے سے بحران پیدا ہونے کا خدشہ :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 17:26:06

(ن) لیگی حکومت کی داخلی اور خارجی پالیساں مکمل ناکام ہو چکیں ہیں ‘ چوہدری محمدسرور حکمرانوں کو ملک وقوم کے مفادات کی بجائے اپنے ذاتی مفادات کی زیادہ فکر پڑی ہو ئی ہے‘یوتھ کنونشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 17:13:31

وراثت میں خواتین کا حصہ یقینی بنانے کے لئے قانون سازی کی گئی ،ملازمتوں میں خواتین کا کو ٹہ بڑھایا گیا ‘ گورنر پنجاب دین حق نے عورتوں کو جن خصوصی حقوق سے نوازادنیا کے کسی اور معاشرے میں اس کی مثال نہیں ملتی،دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا ملک محمد رفیق رجوانہ کی ممبر صوبائی اسمبلی رخسانہ کوکب کی سربراہی میں خواتین کے دس رکنی وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 17:13:31

گلشن اقبال پارک خودکش دھماکے کی تحقیقات کا عمل جاری ،زخمیوں اور عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کرنا شروع کر دیئے گئے جے آئی ٹی کا جائے وقوعہ کا دورہ ، گیٹ پر ڈیوٹی دینے والے پی ایچ اے ملازمین اور پولیس اہلکاروں ، مختلف ہسپتالوں میں زخمیوں کے بیان قلمبند کیے 128زخمیوں کا مختلف ہسپتالوں میں طبی امداد کا سلسلہ جاری ،چھ افراد کی حالت تشویشناک ،دعائیہ کارڈز اور پھول بھیجنے کا سلسلہ بھی جاری :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 17:13:31

سوئیڈن کے ائیر پورٹ پر دھماکے کی اطلاع، خالی کروا لیا گیا، روسی خبررساں‌ادارہ:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 17:05:27

وزارت مذہبی امور نے محمدﷺ کے اسم گرامی کے پورے اسپیلنگ لکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 17:01:21

سینیٹر سراج الحق کل اسلام آباد آئیں گے :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 16:56:43

ایف آئی اے کی جانب سے تین ماہ کے دوران انسانی سمگلنگ کے خلاف اقدامات، ایک ہزار 115 افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 16:54:54

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا اجلاس ، بیمار صنعتی یونٹوں، ویلو ایڈڈ ٹیکسٹائل سمیت صنعت کو درپیش مسائل پر غور :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 16:54:54

پاکستان اور چین کے درمیان بجلی کے منسلک گرڈ کے قیام کے لئے کام کر رہے ہیں،پاکستان تین سال میں فاضل توانائی والے ملک میں تبدیل ہو جائے گا، سیکریٹری پانی و بجلی کا بیجنگ میں گلوبل انرجی انٹر کنکشن کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 16:54:53

افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کر کے افغان مہاجرین کو باعزت وطن واپس بھیجا جائے، دھرنوں کی سیاست سے ملک پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر (ر) زاہد خان کی اے پی پی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 16:53:27

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریاستیں و سرحدی امور کا اجلاس کل ہوگا :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 16:52:19

قطر کا پاکستان میں بجلی کی پیداوار کے دو منصوبے قائم کرنے میں دلچسپی کا اظہار :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 16:52:16

سماجی شعبوں کے مختلف منصوبوں کے لئے 387 ارب 53 کروڑ 90 لاکھ روپے جاری :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 16:50:07

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس اعجاز الا حسن کا لاہور ہائیکورٹ بار کا دورہ :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 16:50:07

حکومت پنجاب”دھان“ کی قیمتیں مقررنہیں کرتی پنجاب اسمبلی میں انکشاف حکومت کاشتکاروں کے تحفظ کے لئے تمام وسائل بروے کار لارہی ہے، صوبائی وزیر زراعت پنجاب :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 16:20:15

سانحہ لاہور کا ایک اور زخمی دم توڑ گیاہے، 35سالہ صائمہ جناح ہسپتال میں زیرعلاج تھی،سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور میں جاں بحق افراد کی تعداد 75ہوگئی ہے۔ :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 16:15:39

وزیراعظم محمد نواز شریف کا پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویثرن کا دورہ، وفاقی وزیر احسن اقبال نے وزارت منصوبہ بندی و ترقی کی کارکردگی پربریفنگ دی، شفافیت اور فعالیت ساتھ ہونی چاہیے،سرمایہ کاری اور معاشی ترقی براہ راست توانائی منصوبوں سے منسلک ہے،ملک بھر میں منصوبوں کی موثر نگرانی اور بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے باقاعدگی سے آگاہ رکھا جائے۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی پلاننگ کمیشن میں مختلف منصوبہ جات پر بریفنگ لیتے ہوئے ہدایات :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 16:15:39

دہشت گردی واقعات ،پی ایچ اے نے پارکوں کے سیکیورٹی کیلئے1” ارب “روپے مانگ لیے :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 16:15:18

انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن ظفر سپاری کو 21 سال قید کی سزا سنا دی:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 16:09:26

ذکیہ شاہنواز کو ہائر ایجوکیشن ،تحفظ ماحولیات کا قلمدان بھی مل گیا :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 15:20:51

وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2016تیار کر لی ، منظوری کیلئے کل کابینہ بھجوائی جائے گی :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 15:20:51

اسلام سلامتی کا دین کسی بھی قسم کے انتشار کی اجازت نہیں دیتا ، صدر ممنون حسین :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 15:18:35

ڈانس پرفارمنس کے بعد رقاصہ سے افغان باشندے کی زیادتی، مقدمہ درج:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 15:16:55

پاکستانی عوام دہشتگرد گروپوں اور طالبان بارے تشویش کا شکار ہیں ، امریکی تحقیقاتی ادارہ :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 15:16:32

سرکاری املاک کونقصان پہنچانے والوں کوکسی قسم کی معافی نہیں دی جائیگی، رانا ثناء اللہ :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 15:16:32

پشاور میں کینٹ انتظامیہ کا ایک چوہا مارنے پر 300 روپے انعام کا اعلان :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 15:05:48

اسلامی تعلیمات امن ،سلامتی، ترقی اور اور استحکام کی ضامن ہیں،ہمارا عقیدہ کسی قسم کے انتشار کی اجازت دیتا ہے اور نہ ہماری ریاست کسی کو تخریبی سرگرمیوں کی اجازت دے سکتی ہے، صدر مملکت ممنون حسین کا ایئر یونیورسٹی کے پانچویں کانووکیشن سے خطاب :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 15:05:48

پنجاب آپریشن، پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ مبشر لقمان:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 15:03:07

پاکستان کا ایران سے ”را“ کے ایک اور ایجنٹ راکیش عرف رضوان کی حوالگی کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 15:01:28

پاکستان کا ”را“ کے ایجنٹ تک بھارت کوقونصلر رسائی دینے پر غور بھارتی ایجنٹ کا اعتراف بھار ت کی پاکستان میں دہشت گردانہ سر گرمیوں کے ہمارے موقف کی تائید ہے ،ترجمان دفتر خارجہ :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 15:01:28

سانحہ گلشن اقبال پارک ، جاں بحق افراد کے لواحقین میں امدادی رقوم کے چیک تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 14:58:16

معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی اور فروغ تعلیم میں نجی تعلیمی ادارے اہم کردار ادا کررہے ہیں‘ راجہ اشفاق سرور :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 14:58:16

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اراکین کی عدم دلچسپی ،وقفہ سوالات بغیر کسی کارروائی کے نمٹا دیا گیا ،پارلیمانی سیکرٹریز کی عدم موجودگی پر 17تحاریک التوائے کار موخر :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 14:58:16

ایف آئی اے نے نادرا ویری فکیشن آفس پر چھاپہ مار کر ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت 4 افراد کو گرفتار کر لیا ‘ ڈپٹی ڈائریکٹر فرار :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 14:55:33

ویزے کے بغیر اسلام آباد پہنچنے والے دو برطانوی باشندوں کو ابو ظہبی واپس ڈی پورٹ کر دیا گیا ویزے کے بغیر افراد کو پاکستان لانے والی غیر ملکی ایئر لائن پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 14:55:33

کراچی میں رینجرز اور پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران 2 دہشتگردوں سمیت 13 ملزموں کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 14:55:33

ملتان اور فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن ‘84مشتبہ افراد گرفتار گرفتار افراد میں بیشترکا تعلق افغانستان اور دیگرعلاقوں سے ہے :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 14:52:53

ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح پاکستان بہت اہم مسئلہ ہے ‘ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کو اپنے حالات پر قابو پانا ہو گا ‘ صدارتی امیدوار :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 14:52:53

چین اور پاکستان کے تعلقات کو دنیا بھر میں مثالی تصور کیا جا رہا ہے دنیا سے چین کے مستحکم اور دوستانہ تعلقات کا فائدہ پاکستان کو بھی پہنچ سکتا ہے پاکستان سے متعلق معاملات میں بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان کوئی اختلاف نہیں :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 14:44:25

برس عازمین حج گزشتہ برس ہی جتنی رقم پر سرکاری سطح پر فریضہ ادا کرسکیں گے ‘ وزارت مذہبی امور نے حج کے لیے پالیسی تیار کرلی :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 14:44:25

طارق فاطمی سے امریکہ میں ترک وزیر خارجہ کی ملاقات ‘ باہمی دلچسپی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال پاکستان اور ترکی کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں جنہیں مستقبل میں مزید مستحکم کیا جائے گا ‘ ترک وزیر خارجہ :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 14:31:14

پاکستان عالمی تحفظ اورسلامتی کینظام میں اہم کرداراداکررہاہے ‘پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 14:31:14

مقابلے میں مارے جانیوالے دہشتگردوں کا سانحہ گلشن اقبال سے تعلق نہیں ،دہشتگردی کے دیگر واقعات میں ملوث تھے ‘ آئی جی پنجاب :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 14:11:58

بھارت کل بھوشن کو اپنا ایجنٹ تسلیم کرے یا نہ کرے وہ خود تسلیم کرچکا ہے، پاکستان را ایجنٹ کی گرفتاری بارے پی فائیو ممالک ،یورپی یونین کے سفیروں کو آگاہ کردیا ،عالمی برادری پاکستان میں بھارتی مداخلت کا نوٹس لے :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 14:11:58

کولکتہ میں زیر تعمیر فلائی اوور منہدم، 10 افراد ہلاک 150 افراد کے دبے ہونے کی اطلاعات۔ بھارتی میڈیا:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 14:09:53

فاروق ستار بھائی کو سات خون معاف ہیں۔پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 14:00:52

چوہوں کی ٹارگٹ کلنگ، کینٹ انتظامیہ نے چوہے کے سر کی قیمت بڑھا دی:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 13:51:49

ٹنڈو محمد خان : پولیس نے زہریلی شراب بنانے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 13:47:44

پشاور کے مختلف علاقوں میں پولیس ان ایکشن، 39افراد گرفتار، متعدد افغان باشندے شامل، اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 13:27:06

بھارتی خفیہ ایجنسی را کے حاضر سروس افسر کی گرفتاری ایک کامیابی ہے ، دنیا بھر نے را کے افسر کا اعترافی بیان دیکھا ہے، بھارت کلبھوشن یادیو کو ایجنٹ تسلیم کرے یا نہ کرے کلبھوشن یادیو خود ایجنٹ ہونے کا اعتراف کر چکا ہے، ایران نے پاکستان مخالف سرحد استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی ہے، سانحہ لاہور پر عالمی برادری نے گہرے دکھ اور افسوس کااظہا کیا، حملہ مسیحی برادری پر نہیں‌پاکستانیوں‌ پر تھا، پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے۔ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات کے لیے تاریخ کا تعین کر رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کی میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 13:22:25

راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس چار روز بعد بحال کر دی گئی :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 13:19:55

جیکب آباد،شادی کی رات دلہے نے دلہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 13:19:55

دکی ،گھر میں آگ لگنے ، چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 13:19:55

سانحہ گلشن اقبال پارک میں ملوث دہشت گردوں کو قانون کے کٹہر ے میں لائیں گے، آئی جی پنجاب :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 13:18:30

ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی کا تبادلہ ،متحدہ قیادت پر سرفراز مرچنٹ کے سنگین الزامات کی انکوائری رک گئی :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 13:18:30

انسداد دہشتگردی کی عدالت عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزموں کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سات اپریل کو سنائے گی :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 13:18:30

را ایجنٹ کی گرفتاری سے متعلق تحقیقات کے لیے پاکستان نے ایرانی حکومت سے مدد مانگ لی وزارت داخلہ پاکستان کی جانب سے قانونی مراسلہ ایران بھجوا دیا گیا۔ وزارت داخلہ ذرائع:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 13:05:38

دبئی کے کوڑا دان اسپیڈ ریڈار نے نئی بحث چھیڑ دی:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 12:58:52

خبردار ۔۔۔۔ ۔آج کوئی ” اپریل فول “ نہ بن جائے دوستوں، عزیز رشتہ داروں اور پڑوسیوں کی جانب سے آنیوالی کسی بھی اطلاع پر یقین کرنے سے پہلے اس کی تحقیق کر لی جائے :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 12:56:21

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 80برس کے ہو گئے :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 12:56:21

چیف سیکرٹری کی زیر صدرات اجلاس ، 6پی سی ایس افسران کو گریڈ 21،متعدد افسران کو گریڈ 20اور گریڈ 19میں ترقی :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 12:56:21

سینٹ قائمہ کمیٹی برائے ٹیکسٹائل نے بجلی کے ٹیرف میں کمی کرنے کی سفارش کر دی :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 12:45:20

سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 59 بھارتی ماہی گیر گرفتار :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 12:43:42

پنجاب: آپریشن کا دائرہ وسیع کردیا گیا، 200 سے زائد مشتبہ افراد تحقیقات کے لیے حراست میں لے لئے گئے :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 12:43:42

بھارتی جاسوس کی گرفتاری پر قیاس آرائیوں سے پاک ، ایران دوستی پر اثرات پڑ سکتے ہیں، ایرانی سفارتخا نہ ایران کو کبھی پاکستان کی مغربی سرحدوں پر کوئی خطرہ محسوس نہیں ہوا اور مشترکہ سرحدوں کو دوستی اور محبت کی سرحدیں تسلیم کرتے ہیں، بیان :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 12:42:52

اسلام آباد : وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2016 تیار کر لی رواں سال حج کے سرکاری خرچے میں‌اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ۔ ذرائع:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 12:42:09

پولیس یا سی ٹی ڈی نے یوسف کو کبھی دہشت گرد قرار نہیں دیا: آئی جی پنجاب :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 12:34:07

سنی تحریک کا دھرنا ختم ہونے کے بعد ڈی چوک میں صفائی کا عمل جاری :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 12:34:07

سنگین غدداری کیس :خصوصی عدالت کا مشرف کے بیرون ملک جانے پراظہار برہمی، سیکرٹری داخلہ فوری طور پر طلب،سنگین غداری کیس کے ملزم خصوصی عدالت سے اجازت لیے بغیر باہر کیسے چلے گئے، عدالت کا حکومتی وکیل سے سوال :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 12:34:07

سپریم کورٹ ملازمین کے دفتری اوقات کار میں تبدیلی ملازمین ساڑھے تین بجے کی بجائے پانچ بجے تک سپریم کورٹ میں کام کرنے کے پابند ہوں گے :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 12:33:23

سپریم کورٹ کا ایک ہزار روپے چھیننے والے ملزم کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم ایک ہزار روپے کا ملزم ابھی تک جیل میں ہے جبکہ بڑ ے بڑ ے جرم کر نے وا لے آ زاد گھوم رہے ہیں یہ مقام حیرت ہے ،جسٹس قاضی فائز عیسی :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 12:33:23

کراچی: بھتہ خوری اور اسلحہ کی ترسیل میں خواتین ملوث قرة العین، نبیلہ، سمیرا، ملکہ اور سمرین گینگ وار کی سہولت کار ہیں ، عزیر بلوچ کا انکشاف :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 12:30:56

لاہورہائیکورٹ بچے حوالگی کیس میں دو بیٹوں کوباپ سے لے کر ماں کے حوالے کر دیا،،،عدالتی فیصلہ سنتے ہی بچے باپ کے ہمراہ جانے کے لئے روتے رہے۔ :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 12:26:48

لاہور ہائیکورٹ نے متوقع مئیر لاہور اورلیگی رہنما خواجہ احمد حسان کی نااہلی کے لئے دائر درخواست پر لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی،لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور دیگر محکموں نے جواب داخل کرا دیا،،،عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاءکو حتمی بحث کے لئے طلب کر لیا۔ :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 12:26:48

پی آئی اے نے پچاس فیصد سے زائد ڈائریکٹرز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 12:16:26

سیا لکوٹ،جعلی سفری دستاویزات پر سپین جانے والا مسافر گرفتار :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 11:50:36

ملتان، پیر کالونی میں مدرسہ پر چھاپہ، 2 ایرانیوں سمیت 4 افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 11:50:36

لاہور کے مختلف علاقوں‌میں‌سرچ آپریشن جاری، 32 مشکوک افراد زیر حراست:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 11:48:49

کراچی، شہریوں کا جعلی عامل پر تشدد، سر اور داڑھی کے بال مونڈھ دیئے :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 11:44:45

کراچی،رینجرز اور پولیس کا آپریشن ، دو دہشتگردوں سمیت 13 گرفتار :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 11:44:45

سانحہ لاہور، پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ، 150 سے زائد گرفتار :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 11:44:45

پاک فوج کی آرمی چیف اور ملک ریاض کے تعلقات بارے میڈیا رپورٹس کی تردید آرمی چیف کا ملک ریاض سے کوئی تعلق نہیں ، بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 11:44:01

دہشت گردی کے خلاف پوری قوم یکجا اورمتحد ہے، شہبازشریف :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 11:44:01

بھارت پاکستانی جے آئی ٹی کو مولانا مسعود اظہر کے خلاف ثبوت دینے میں ناکام رہا،بھارتی میڈیا :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 11:44:01

دہشتگرد قرار دئے گئے محمد یوسف کو سپرد خاک کر دیا گیا:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 11:42:03

نیب کا سندھ یونیورسٹی پر چھاپہ، ریکارڈ تحویل میں‌لے لیا:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 11:29:38

سپریم کورٹ نے دھنیا چوری کرنے والے ملزم کی ایک سال بعد ضمانت منظور کر لی:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 11:24:55

غداری کیس ، مشرف کے بیرون ملک جانے پر عدالت کا اظہار برہمی:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 11:12:23

راولپنڈی : ملک ریاض کے آرمی چیف سے تعلقات کی رپورٹ بے بنیاد ہے۔آئی ایس پی آر:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 10:56:27

وفاقی حکومت اور دھرنا رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کامیاب، مظاہرین نے دھرنا ختم کر دیا :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 10:52:47

مانچسٹر میں ایسویسی ایشن آف پاکستانی لائرز برطانیہ کے زیر اہتمام گلشن اقبال پارک دہشت گردی واقعہ کے شہداء کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا اور شمعیں روشن کی گئیں۔ :

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 10:52:47

ایم کیو ایم کے سیکٹر آفس پر چھاپہ، چار افراد گرفتار:

وقت اشاعت: 31/03/2016 - 10:49:58


لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ملتان میں تعمیر کیے گئے کڈنی سینٹر اور برن سینٹر کو آپریشنل کرنے کے بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان وہیل چیئر کرکٹ ٹورنا منٹ کا فائنل کھیلنے والی سندھ اور بلوچستان ٹیموں کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان وہیل چیئر کرکٹ ٹورنا منٹ کی فاتح بلوچستان کی ٹیم کے کپتان کو ٹرافی دے رہے ہیں۔


لاہور: ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن طارق محمود کا یوم پاکستان کے حوالے سے پوسٹر ڈیزائننگ کے مقابلہ میں انعام یافتہ طالبعلموں اور ان کے اساتدہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈی سی او لاہور سندس ارشاد سکھ یاتریوں کی آمد کے موقع پر انتظامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان پبلک پرائیوٹ سکولز ریگولیشن اتھارٹی کے بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلائے جانیوالے سکولوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر بہبودی آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز وزیر اعلیٰ پنجاب ٹاسک فورس برائے خاندانی منصوبہ بندی کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: پنجاب ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہیلتھ مختار حسین شاہ ایپکا یونٹ کے نو منتخب عہدیداروں سے حلف لے رہے ہیں۔


لاہور: سٹریٹ کرائم روکنے کے لیے بنائی گئی ڈولفن فورس کے اہلکار ہیوی بائیکس پر گشت کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی مختلف مذاہب کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔


کوئٹہ: سول ہسپتال میں ادویات کے ری ایکشن کی وجہ سے جان کی بازی ہارنے والے شخص کے لواحقین پریس کلب کے سامنے صحافیوں کو ادویات دکھاتے ہوئے۔


لاہور: پاکستان انسٹیٹیوٹ آف نیشنل افیئرز کے زیر اہتمام ”بنگلادیش میں پاکستان مخالف اقدامات کا سد باب“ کے مضوع پر منعقدہ سیمینار سے سینیٹر ایس ایم ظفر خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: شالیمار پولیس کی طرف سے پکڑی گئی موٹر سائیکلیں حضرت مادھو لال حسین کے دربار کے احاطے میں کھڑی ہیں، حفاظت نہ ہونے کے باعث موٹرسائیکلوں کا قیمتی سامان چوری کر لیا گیا ہے۔


لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: کاریگر ائیرکولر کے پرانے پنکھے مرمت کر رہا ہے۔


لاہور: مینار پاکستان کے قریب گریٹر اقبال پارک میں تعمیراتی کام جاری ہے۔


لاہور: قومی ترانے کے خالک حفیظ جالندھری کے مزار کے باہر بیٹھا ایک محنت کش کھیلوں کا سامان فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: مینار پاکستان کے قریب گریٹر اقبال پارک میں تعمیراتی کام جاری ہے۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین گنگا رام ہسپتال میں زیر علاج سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کو امدادی چیک دے رہے ہیں۔


لاہور: مینار پاکستان کے قریب گریٹر اقبال پارک میں تعمیراتی کام جاری ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سانحہ گلشن اقبال پار ک میں جاں بحق ہونیوالی ساہیوال کے نواحی گاؤں کی خاتون سکینہ بی بی کے گھر تعزیت کے بعد ان کی یتیم بیٹی کو دلاسہ دے رہے ہیں۔


قصور: ضلعی حکومت کے زیر اہتمام ڈی سی او سلمان غنی اور دیگر افسران سانحہ گلشن اقبال پارک میں جاں بحق ہونیوالوں کی یاد میں شمعیں روشن کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری لیبر نوازش علی راوی ٹاؤن میں ڈینگی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ ممبر صوبائی اسمبلی رخسانہ کوکب کی سربارہی میں ملاقات کرنیوالے خواتین کے وفد کا گروپ فوٹو۔


لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا پولیس ٹرینگ کالج میں ریکروٹ کلاس کورس مکمل کرنیوالی 233خواتین کے آٹھویں بیچ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پولیس ٹریننگ سکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر لیڈیز ریکروٹ کلاس کورس مکمل کرنیوالی خواتین اہلکار عملی مشقوں کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔


کوئٹہ: مقامی تنظیم کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں طلبہ علاقائی رقص پیش کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر تعلیم عبدالرحیم زیاتوال تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وزیر تعلیم عبدالرحیم زیاتوال کو رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شمع اسحاق شیلڈ دے رہی ہیں۔


پشاور: پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر سہیل اختر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: نیشنل ایجوکیشن کونسل کے چیئرمین نذر حسین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: مولانا عبدالاکبرچترالی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: صدر کینٹ کے تاجران اپنے مطالبات کے حق میں صدر اسٹیڈیم چوک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: انٹر ڈسٹرکٹ گرلز انڈر 23 مقابلوں میں والی بال کی فاتح ٹیم کا ٹرافی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


ایبٹ آباد: انٹر ڈسٹرکٹ گرلز ہزارہ ریجن کی سکوائش ٹیم فائنل ٹرافی وصول کر رہی ہے۔


صوابی: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر فاٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔


پشاور: انٹر ڈسٹرکٹ گرلز انڈر 23 ہزارہ ریجن کی کرکٹ فاتح ٹیم کو مہمان خصوصی تحصیل ناظم سردار شجاع ٹرافی دے رہے ہیں۔


پشاور: خیبر پختونخوا ، ہزارہ خواتین بیڈ منٹن مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنیوالی ٹیم مہمان خصوصی سے چمپئن ٹرافی وصول کر رہی ہے۔


پشاور: خیبر پختونخوا انڈر 23گیمز کے سلسلے میں ہزارہ ریجن میں خواتین کے والی بال میچ کا منظر۔


پشاور: انٹر ڈسٹرکٹ گرلز انڈر 23 مقابلوں میں خواتین کے تائیکوانڈو مقابلے کا منظر۔


مظفر آباد: شدید بارشوں سے متاثرہ گڑھی دوپٹہ کے گھر کے مکین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں۔


مظفر آباد: ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہین کوثر ڈار تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔


مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان جیل خانہ جات سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد جلال سکندر ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام انوشہ رحمن ارجنٹائن کے سبکدوش ہونیوالے سفیر روڈولفوجے مارٹن ملاقات کر رہے ہیں۔