Important Urdu News
اہم خبریں
-
حکومت کا وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ
سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مختلف وفاقی آسامیوں کی بھرتیوں کیلئے این او سی جاری کردیئے ہیں
فیصل علوی بدھ 24 اپریل 2024 - -
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
طاہر محمود نے خودکشی نہیں کی تھی شاید نشہ آور چیز کا استعمال کیا ہے،قریبی عزیزاسرار احمد،واقعے سے متعلق تفتیش شروع کر دی ہے،پولیس
فیصل علوی بدھ 24 اپریل 2024 - -
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کے کنڈکٹ سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج نے ایک فیصلے میں اہم آبزرویشن تحریری کی تھی
ساجد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
پنجاب داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
دہشت گرد خیبرپختونخوا سے پنجاب میں داخل ہورہے تھے،مارے جانے والے دہشت گرد حساس تنصیب پر حملے میں ملوث تھے جن سے بڑی مقدار میں بارودی مواد برآمد ،سی ٹی ڈی حکام
فیصل علوی بدھ 24 اپریل 2024 - -
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
وزیراعلیٰ پنجاب کا شہروں کے قریب بہترین گھرتیار کرنے کا حکم،کم آمدن والے بے گھر لوگوں کی ہاوٴسنگ سکیم کیلئے پانچ شہروں میں سٹیٹ لینڈ کی نشاندہی کرلی گئی ہے
فیصل علوی بدھ 24 اپریل 2024 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
عدالت نے سماعت پیر تک ملتوی کرتے ہوئے معائنہ کروا کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی
ساجد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
100 انڈیکس 686 پوائنٹس یا 0.96 فیصد بڑھ کر 72 ہزار 46 پر پہنچ گیاجو گزشتہ روز 71 ہزار 359 پر بند ہوا تھا
فیصل علوی بدھ 24 اپریل 2024 - -
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
وزیراعظم نے چینی کی طلب اور رسد کا جائزہ لے کر ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی
ساجد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
معاہدے کے ذمہ داروں کو پابندیوں کے خطرے سے آگاہ رہنا چاہیئے۔ نائب ترجمان امریکی وزارت خارجہ ویدانت پٹیل کی پریس بریفنگ
ساجد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وفاقی حکومت نے پاکستان ہاکی فیڈریشن میں دو دھڑوں کے معاملات طے کرنے کا فیصلہ کر لیا
حکومت اس فیڈریشن کے ساتھ کھڑی ہوگی جس کے ساتھ ڈپارٹمنٹ ہوں اور جو آئین کے مطابق ہوگی، رانا مشہود
بدھ 24 اپریل 2024 - -
مارچ 2024ء کے مہینے میں پاکستانی معیشت میں تیزی ،غیر ملکی سرمایہ کاری براہ راست آئی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
نوشکی میں دہشتگرد حملے میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر انجینئر امیر مقام سے شاہ غلام قادر کی ملاقات
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیراعظم کی کوآرڈینیٹررومینہ خورشید عالم سے سوئٹزرلینڈ کی کمپنی پولا کی ایشیا کی سربراہ ایلیس لی کی ملاقات
بدھ 24 اپریل 2024 - -
6 ججز کے خط کے معاملہ: اسلام آباد ہائی کورٹ کا فل کورٹ اجلاس ختم
بدھ 24 اپریل 2024 - -
جاپانی سفیر کی اعظم نذیر تارڑ کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (آج) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
بدھ 24 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.