بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-20)

مشرف کے بیرون ملک جانے کی سب سے زیادہ وہ جماعت مخالفت کر رہی ہے جس نے اپنے 5 سالہ دور حکومت میں جنرل مشرف کے ساتھ این آر او والی دوستی نبھائی، جنرل مشرف پی پی کے دور حکومت میں چار دفعہ بیرون ملک گئے کیا اس وقت حکمرانوں کا جمہوری پن سویا ہوا تھا؟ تحقیقاتی کمیٹی نے مشرف کوبی بی کے قتل میں ملوث ہونے کا عندیہ دیا مگر حکمرانوں نے آنکھ اٹھا کر بھی جنرل مشرف کی طرف نہیں دیکھا ،وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا بیان

)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مشرف کے بیرون ملک جانے کی سب سے زیادہ وہ جماعت مخالفت کر رہی ہے جس نے اپنے 5 سالہ دور حکومت میں جنرل مشرف کے ساتھ این آر او والی دوستی نبھائی، جنرل مشرف پی پی کے دور حکومت میں چار دفعہ بیرون ملک گئے کیا اس وقت حکمرانوں کا جمہوری پن سویا ہوا تھا؟ تحقیقاتی کمیٹی نے مشرف کوبی بی کے قتل میں ملوث ہونے کا عندیہ دیا مگر حکمرانوں نے آنکھ اٹھا کر بھی جنرل مشرف کی طرف نہیں دیکھا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -بزنس -

شیخ رشید احمد کی معروف اداکارہ ریما اور انکے شوہر ڈاکٹر طارق سے نئی دہلی میں ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 21/03/2016 - 00:51:05

ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کو تسلیم کرنا چاہیے رول جو بھی لوگ انہیں ووٹ دیتے ہیں ،ڈ اکٹر عاصم کا دہشت گردی میں کوئی ہاتھ نہیں ہو سکتا وہ سیاستدان نہیں ایک ڈاکٹر ہیں،اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پرآواز اٹھائی ہے، 2013 میں پی آئی اے کا خسارہ بڑھا ، پی آئی اے میں ہمارے لوگ لگانے کا الزام غلط ہے،قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو:

وقت اشاعت: 21/03/2016 - 00:51:04

وزیراعظم نوازشریف سے مودی کی ملاقات اچھا اقدام تھا،نریندر مودی نے پاک بھارت تعلقات کی بہتری کیلئے کچھ اقدامات اٹھائے ہیں جو خطے میں توازن کے لئے ضروری ہیں ، مودی کو بھارتی عوام کی حمایت حاصل ہے وہ کشمیر سمیت پاکستان کے ساتھ تمام تنازعات آسانی سے حل کرسکتے ہیں اس کے برعکس کانگریس کیلئے ایسا کرنا مشکل ہوگا،پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اروند کیجریوال سے گفتگو اور بھارتی میڈیا کو انٹرویو ، عمران خان کی دہلی کے وزیراعلیٰ سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات ، کرکٹ اور دیگر سیاسی و سماجی امور پر تبادلہ خیال:

وقت اشاعت: 21/03/2016 - 00:51:04

مذہبی وسیاسی جماعتیں اپنی صفوں میں مجرموں اوردہشت گردوں کو پناہ نہ لینے دیں، رینجرز کاآپریشن کسی ایک گروہ یا پارٹی کے خلاف نہیں صرف جرائم پیشہ افراد کی سر کوبی کے لئے ہے، آپریشن دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گا اس لیے یہ وقت اوررفتارکی قید سے آزاد ہے،ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی آل پاکستان سیکیورٹی سروسز ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو:

وقت اشاعت: 21/03/2016 - 00:00:04

فل ڈریس ریہرسل اسلام آباد میں(کل ) صبح 5بجے سے سہ پہر2بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی ، 23مارچ کو یوم پاکستان کی پریڈ کے سلسلے میں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند رہنے کا امکان:

وقت اشاعت: 21/03/2016 - 00:00:04

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کے نام ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا ہنگامی خط، قانون نافذ کرنے والے ادارے کے بعض افسران ایم کیوایم کے ذمہ داروں، منتخب نمائندوں،ارکان قومی وصوبائی اسمبلی وسینیٹ کو بلا بلا کر دھمکیاں دے رہے ہیں کہ اگرانہوں نے ایم کیوایم کے غداروں کے نئے ٹولے کا ساتھ نہیں دیا تو انہیں سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔الطاف حسین:

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 23:39:23

وزیراعلیٰ پنجاب کا پہلے ”چیف منسٹرز کپ گالف ٹورنامنٹ“ کی تقریب تقسیم انعامات سے دلچسپ پیرائے میں خطاب،گالف میں نیٹ70،71، 73 سکور کرنے والے جیتے ہیں تو ان کھلاڑیوں کو بھارت بھجوا دینا چاہیئے‘شہبازشریف:

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 23:18:59

رومانیہ میں کشمیرپر ایک ملین دستخطی مہم کے سلسلے میں کیمپ کا انعقاد، بڑی تعدادمیں لوگوں نے دستخط کئے ،جب تک ایک ملین دستخط جمع نہیں ہوجاتے مہم جاری رہے گی، یورپی پارلیمنٹ کے قوانین کے مطابق یورپی ممالک کے ایک ملین عوام دستخط کرکے کسی بھی مسئلے کویورپ کی پارلیمنٹ میں اٹھاسکتے ہیں،چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضاسید:

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 23:00:17

آئین وقانون کی حکمرانی ملک کیلئے لازم ہو چکی ہے‘ جمہو ریت کی مضبوطی اور اسکا تحفظ بھی آئین وقانون سے ہی ممکن ہے ‘عام اور طاقتوار آدمی کیلئے قانون ایک جیسا ہی ہو نا چاہیے ،جسٹس ڈیمو کر ٹیک پارٹی کے سر براہ جسٹس (ر) افتخار محمد چوہدری کا انٹرویو:

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 23:00:17

عمران خان سن لیں، عوام ترقی کی ٹانگیں کھینچنے کی سیاست سمندر میں غرق کردیں گے‘ مشرف دور میں نیب ایک پائی کی کرپشن ثابت نہیں کرسکا ،2018ء تک لوڈشیڈنگ ختم کردیں گے ‘اڑھائی برسوں میں خدمت کی سیاست کی ، 22 مارچ کو این اے 101 میں دوبارہ شیر دھاڑے گا،مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کا این اے 101 وزیر آباد میں جسٹس (ر) افتخار چیمہ کی انتخابی مہم سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 23:00:17

چین میں خیرات کے فروغ کیلئے نئی پالیسی، نیا قانون رائج کردیاگیا،نئے قانون کا مقصد صاحب ثروت افراد کی کوششوں کو بہتر طورپر باقاعدہ بنانا اور حوصلہ افزائی کرناہے:

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 22:36:52

جب تک فیصلے پار لیمنٹ میں نہیں ہوں گے جمہو ریت کو خطرات لا حق رہیں گے ‘مولانا فضل الرحمن ، مشرف کی روانگی سوالیہ نشان ضرورہے‘ حکومت نے حقو ق نسواں بل پر تحفظات دور نہ کیے تو احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں ‘ راہنماؤں سے ٹیلی فونک گفتگو :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 22:27:53

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے وفاقی وزیر خواجہ آصف کی ملاقات ، توانائی منصوبوں پر پیشرفت بارے تبادلہ خیال ،توانائی منصوبوں کی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ میں خاطرخواہ کمی آئے گی،بجلی بھی سستی ملے گی،شہبازشریف ،وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں توانائی بحران کے خاتمے کے لئے کی جانے والی کاوشوں کی مثال نہیں ملتی،دور آمریت میں پنجاب کے کرپٹ حکمرانوں نے ملک و قوم کے لئے کچھ نہ کیا ،وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے پرعزم ہیں،وزیر اعلیٰ کی وفاقی وزیر پانی و بجلی سے گفتگو:

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 22:27:53

پاکستان میں نظریہ ضرورت آج بھی زندہ ہے’‘ نواز شریف نے تاریخ سے سبق نہیں سیکھا‘ نوازشر یف کئی بار اللہ کے گھر خانہ کعبہ اور روضہ رسول پر حاضری کے باوجود واپس آکر واشنگٹن کی ڈکٹیشن پر عمل کرتے ہیں‘ سندھ کی تبدیلی اور تعمیر وترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ یہاں کا حکمران ٹولہ ہے ‘ برسوں سے اقتدارپرقابض یہ ٹولہ عوام کے دکھ درد کا مداوا کرنے کی بجائے صرف اپنے بنک بیلنس میں اضافہ اور اپنے مفادات کی تکمیل میں مصروف ہے‘عام آدمی آج بھی غربت ومفلسی اور نا انصافی کا شکار اور بنیادی انسانی سہولتوں سے محروم ہے‘ امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا”ناموس رسالت کانفرنس“سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 21:36:28

پر ویز مشرف نے دوبئی جا کرحکمرانوں کو ”ٹھینگا“دکھا دیا ہے‘ سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن ،حکمران جو مر ضی کہیں مگر پرویز مشرف کی روانگی مک مکاؤ ہے ‘چوہدری نثارنے خود پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی اب معاملہ عدالت میں ڈال رہے ہیں‘بڑ ھکیں مارنے والے وزراء اب بہانے بنا رہے ہیں ‘پر ویز مشرف کا اب کوئی سیاسی مستقبل نہیں‘انٹر ویو :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 21:36:28

بھارت ، پاکستان دو حقیقتیں،بجٹ غربت کی آگ بجھانے پر خرچ کیا جائے،ڈاکٹر طاہر القادری، رواداری اور برداشت کو فروغ دینے کیلئے تعلیمی اداروں میں امن نصاب پڑھایا جائے ،داعش کفر ہے،14سو سال کی اسلامی تاریخ میں کسی صوفی نے کفر کا فتویٰ نہیں دیا،نئی دہلی میں ” صوفی کانفرنس “سے خطاب،انڈین نیشنل ٹی وی چینل نے سربراہ عوامی تحریک کا خطاب براہ راست دکھایا، کانفرنس میں ہزاروں کی شرکت :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 21:36:28

میری ماضی کی باتوں کو چھوڑ دیں اب تو ہمارے بچے بھی جوان ہو چکے ہیں ‘بھارتی اداکارہ زنیت امان ،بھارتی لڑ کیاں پاکستانی فیشن کو بہت پسند کرتی ہے‘لاہور کے لوگ لاجواب ہیں ‘پاکستانی سر سوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے‘بھارتیوں کی طر ح پاکستانی بھی بہت پیار کرتے ہیں ‘بھارت کی شوبز انڈسڑی میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں پر نیکا چوپڑہ سمیت دیگر بہت اچھا اور منفر دہ کام کر رہی ہے ‘وقت بہت کم ہے ہمیں محبت کو پھیلانا چاہیے اور ہم چاہتے ہیں پاکستان اور بھارت میں تعلقات مزید مضبوط ہوں ‘لاہور میں پر یس کا نفر نس :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 20:03:34

آئی اے ای اے اور امریکہ کا پاکستان کے جوہری اثاثوں اور تنصیبات کے حفاظتی نظام پر اطمینان کا اظہار:

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 20:03:34

مشرف کے بیرون ملک جانے کی سب سے زیادہ وہ جماعت مخالفت کر رہی ہے جس نے اپنے 5 سالہ دور حکومت میں جنرل مشرف کے ساتھ این آر او والی دوستی نبھائی، جنرل مشرف پی پی کے دور حکومت میں چار دفعہ بیرون ملک گئے کیا اس وقت حکمرانوں کا جمہوری پن سویا ہوا تھا؟ تحقیقاتی کمیٹی نے مشرف کوبی بی کے قتل میں ملوث ہونے کا عندیہ دیا مگر حکمرانوں نے آنکھ اٹھا کر بھی جنرل مشرف کی طرف نہیں دیکھا ،وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا بیان:

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 20:03:34

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے تحت شہید سورہیہ بادشاہ کی برسی منائی گئی :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:37:29

گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس نے دہشت گردی ،کرپشن اور حکومت سندھ کی بد انتظامی کے خلاف یکم اپریل کو حیدر آباد سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا یکم اپریل کو حیدر آباد سے رابطہ عوام مہم شروع کرنے جبکہ دو اپریل کو ٹنڈو آلہ یار، میر پور خاص،عمر کوٹ میں ریلی اور جلسہ کرنے کا اعلان تین اپریل کو مٹھی میں جلسہ ہوگا اور ریلی تھرکے مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی شام کو بدین پہنچے گی جہاں تاریخی جلسہ عام کا انعقاد ہوگا، میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:37:29

وفاقی وزیر سرحدی امور عبدالقادر بلوچ نے خاران پریس کلب کیلئے تیس لاکھ روپے کا فنڈز منظور کرلیا :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:35:56

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے محکمے سے متعلق مختلف عدالتوں میں زیر سماعت کیسز کی صحیح پیروی کیلئے لاء فرم کی خدمات حاصل کرنے کافیصلہ کرلیا محکمے کے تحت چلنے والے ای پی آئی ، ایم این سی ایچ ، این ایچ ڈبلیوز اور دیگر الگ الگ پروگراموں کی بجائے ان سب پروگراموں کو آپس میں ضم کر کے ایک جامع ہیلتھ پروگرام چلانے : محکمے کے فیلڈ میں چلنے والی گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے ان گاڑیوں میں چپس ٹریکنگ سسٹم لگوانے کا فیصلہ وزیرصحت خیبرپختونخوا کی زیرصدارت اہم اجلاس،سیکرٹری ہیلتھ اورڈی جی ہیلتھ کی شرکت :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:34:05

سعودی عرب کیساتھ ہمارا دین اور امان کا رشتہ ہے سعودیہ اور ایران میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کو کلیدی کردار اداکر نا چاہیے ‘وزیر اعظم نوازشر یف اور آرمی چیف جنر ل راحیل شریف کا34ممالک اتحاد کے قیام میں کردار قومی امنگوں کی تر جمانی ہے تحر یک تحفظ حر مین شریفین کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر کا’’پاک سعودی عرب تعلقات ‘‘پر منعقدہ سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:29:15

وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کی ملاقات :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:27:51

پاکستان میں ہندوبرادری 23مارچ کو اپنا مذہبی تہوار ہولی منائے گی :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:27:51

شاہ محمودقر یشی نے پر ویز مشرف کی بیرون ملک روانگی کا معاملہ پار لیمنٹ میں اٹھانے کیلئے قیادت سے اجازت مانگ لی دیگر اپوزیشن جماعتوں کو پر ویز مشرف کے معاملے میں پار لیمنٹ میں احتجاج کا مشورہ دیں گے آخر کار بلاول بھی گونوازگو کا نعرہ لگا دیا ہے ‘شاہ محمود قر یشی :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:24:06

پرویزمشرف نے عدالت سے بیماری کاجھوٹ بولا‘ مشرف بتائیں انہیں کونسی بیماری ہے‘ جوسگارپینے کی اجازت دیتی ہے؟ وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ کامران مائیکل کی لاہور میں میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:24:06

مشرف ملک میں آتے جاتے رہیں مگر انکے خلاف آرٹیکل6کے تحت کرنیوالے بتائے مشرف کا کیا کر لیا ؟ ‘پر ویز مشرف کے ملک سے جانے پر سیاست چھوڑنے کا اعلان کرنے والے وزرااب چھپ رہے ہیں‘طیارہ ہائی جیک کرنے کے معاملے پر پرویز مشرف نے شریف برادران کو معاف کیاہے ‘(ن) لیگ کی حکومت نے کسانوں کو برباد کر دیا ہے ‘200ارب کا کسان پیکج پٹواریوں کی نذر ہو چکا ‘ بڑے کے بعد چھوٹے بھائی کسانوں کے کھاتے میں 100ارب ڈال رہے ہیں وہ پہلے 200 ارب کا حساب تو دیں جو کسانوں تک پہنچے ہی نہیں‘ موجودہ حکمرانوں نے کسانوں کو برباد کر دیا ہے اور ہماری حکومت میں انہیں دی گئی ‘سہولتیں اور مراعات بھی ختم کر دیں‘طاہر القادری اپنے کام سے اورعمران خان میچ دیکھنے بھارت گئے تھے مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما سابق و زیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:24:06

مشرف کی بیرون ملک روانگی پر پیپلز پارٹی کے متضاد بیان آئے‘ انتقام کی سیاست نہیں کرنا چاہتے‘ بلاول کے والد کی حکومت میں بھی مشرف پاکستان کے اندر باہر دندناتے رہے‘پاکستانی ٹیم نے بھارت میں جو کیا ٹیم کو تلقین کرنے کیلئے وہاں جانے والے گرو سے پوچھنا چاہیے کہ ٹیم کو کیا کہا؟ ‘مشرف کے باہر جانے پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو اعتراض نہیں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید کا انٹر ویو :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:22:17

اسلام آباد‘ اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی‘امریکی سفارتخانے کے اہلکار کے قتل میں ملوث 5افغان گروہ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ‘ گولیاں اور لوٹا ہوا سونا ‘ نقدی اور دیگر سامان برآمد :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:22:17

وزیر اعظم نواز شریف نے تجارتی پالیسی 2015-18ء کے سٹریٹجک فریم ورک کی منظوری دیدی وزیر تجارت کی سربراہی میں پالیسی فریم ورک پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی قائم ‘سالانہ رپورٹ کابینہ کمیٹی کو پیش کریگی :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:22:17

خود کش دھماکا کرنے کا سوچا تھا،پیرس حملوں کے ماسٹرمائند صالح عبدالسلام کا استغاثہ کو بیان :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:11:05

جامعہ کراچی، سینٹربرائے پلانٹ کنزرویشن کے زیر اہتمام فلاورشوآج ہوگا :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:07:38

اٹھاروان چاؤفریاڈائیلاگ بینکاک میں منعقد پاکستان اوربھارت کے شرکاء نے مذاکرات کی بحالی پر زور دیا :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 18:04:47

سابق جرمن وزیر خارجہ ویسٹر ویلے انتقال کر گئے عمر54برس،کینسرکے مرض میں مبتلا تھے،جرمن چانسلر انجیلا میرکل کا اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 17:07:05

پنجاب کے سرکاری کالجوں کی 700 خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسرز ترقی ریکارڈ تعداد میں ترقیوں کا یہ عمل صوبائی سلیکشن بورڈ کے درجن بھر میراتھون اجلاسوں میں مکمل کیا گیا،سکول اساتذہ کی گریڈ 18سے 19 میں ترقی کیلئے بورڈ کا اجلاس مارچ کے آخر میں ہوگا ‘ ایڈیشنل چیف سیکرٹری شمائل احمد خواجہ :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 17:03:26

احمد رضا قصوری کے اس دعوے میں کوئی صداقت نہیں، ڈاکٹر محمد امجد مشرف کا نام ای سی ایل سے نکانے کا حکم سپریم کورٹ نے دیا اور حکومت نے اس کی تعمیل کی،ترجمان آل پاکستان مسلم لیگ :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 17:03:26

مشرف نے ہماری قیادت پر ظلم کیے ،نا انصافی بھی کی لیکن ہم انتقام کی سیاست نہیں کرنا چاہتے ‘ پرویز رشید جو گرو پاک بھارت میچ میں ٹیم کو تلقین کرنے پہنچے بتائیں انہوں نے ٹیم کو کیا تلقین کی ،ٹیم نے آخری وقت میں جو کیا ، گروہی بتائیں انہوں نے ٹیم کو کیا کہا :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:54:25

تحفظ حقوق خواتین بل غیر شرعی اور پا کستان کے دو قومی نظریے کے خلاف ہے،ملی مجلس شرعی :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:54:25

عوام کو میٹرو ٹرین،میٹرو بس نہیں پینے کا صاف پانی فراہم کیا جائے ،سید بلال شیرازی لاہور میں پینے کے پانی کی پائپ لائنوں میں100فیصد سیوریج پانی کی تصدیق پریشان کن ہے۔ رہنما مسلم لیگ ق :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:48:03

ہائیکورٹ کا لارجر بنچ میٹرو ٹرین اور کول پاور پراجیکٹس کیخلاف درخواستوں کی (کل)سماعت کریگا :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:27:07

پرویز مشرف کے ملک میں واپس آنے یا نہ آنے پر بھی شرطیں لگ گئیں :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:20:43

نوازشریف پیکیج پٹواریوں کی نذر ہو گیا، شہبازشریف پیکیج سے بھی کسانوں کو کچھ نہیں ملے گا‘ چودھری پرویزالٰہی حکمرانوں نے کسان برباد کر دئیے، ہماری دی گئی سہولتیں و مراعات بھی ختم کر دیں‘پارٹی میٹنگ سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:20:43

وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور اور توانائی کے مختلف منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:18:46

پرویز مشرف جانا نے تو بہت پہلے تھا حکومت صرف بیانات کے ذریعے بڑے بڑے دعوے کر رہی تھی ‘بالاخر وہ دبئی چلے ہی گئے ‘ اس حوالے سے اتنا ہی کا فی ہے کہ بہت دیر کی مہر باں بھیجتے بھیجتے جمعیت علماء اسلام (ف) کے ڈپٹی سیکر ٹری جنرل مولانا محمد امجد کاسابق صدر پرویز مشرف کے بیرون ملک جانے پرردعمل :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:10:36

حقوق نسواں بل واپس نہ ہونے پر تحر یک لازمی چلائیں گے ‘ حکمرانوں کو غلط فہمی کا شکارنہیں ہو نا چاہیے مذہبی جماعتیں ملک گیر احتجاج سمیت تمام احتجاجی آپشنز استعمال کر یں گی جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی مولانا عاصم مخدوم سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:10:36

سابق صدر آصف زرداری کابارشوں‘ لینڈ سلائیڈنگ اور آسمانی بجلی سے ہونے والی تباہی پر اظہار رنج و غم :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:10:36

(ق) لیگ اور تحر یک انصاف دونوں کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ‘ اپوزیشن جماعتوں کے شور مچانے سے نیب کی کاروائیاں متاثر نہیں ہوں گی ‘پر ویز مشرف کیساتھ حکومت نے کوئی ڈیل نہیں کی و ہ اگر خود واپس نہ آئے تو انٹر پول سمیت دیگر آپشز موجود ہیں‘پنجاب میں بلدیاتی اداروں وک آئین وقانون کے مطابق انکے اختیارات ملیں گے وزیر قانون پنجاب رانا ثنااﷲ خان کا انٹر ویو :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:08:43

پاکستان افغانستان میں امن اور ترقی کے نئے دور کے آغاز کا منتظر ہے ‘پاکستان بھارت اور افغانستان سمیت تمام ہمسایہ ملکوں سے اچھے دوستانہ تعلقات کا خواہشمند ہے‘راہداری منصوبے سے دنیا کی تقریباً نصف آبادی کو فائدہ پہنچے گا وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:08:43

قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کی 11روز میں بارشوں سے86 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق بارشوں سے 101افراد زخمی ‘240 مکانوں کو بھی نقصان پہنچا ‘ این ڈی ایم اے :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:06:07

حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت ملک بھر میں 254 مدارس بند کردیا مدارس کا ریکارڈ جمع کرنے کا کام پنجاب اور اسلام آباد میں مکمل ،سندھ میں 80 فیصد‘ کے پی کے میں 75فیصد اور بلوچستان میں 60 فیصد کام مکمل کرلیا گیا ،وزارت داخلہ کی دستاویزات :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 16:06:07

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کاشاہ محمود سمیت دیگر پارلیمانی رہنماؤں سے رابطے متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دیدی‘ اجلاس میں پی آئی اے کے بل سے متعلق مشترکہ حکمت عملی پر غور کیا جائیگا :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:56:06

آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 27 پیسے‘ لائٹ ڈیزل 2 روپے98 پیسے، مٹی کا تیل 3 روپے 8 پیسے، ہائی آکٹین 3 روپے 48 پیسے ‘ پیٹرول 2 روپے 10 پیسے فی لیڑ مہنگا ہونے کا امکان :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:53:49

کرپشن کیخلاف کہیں اور بھی کارروائی کریں‘ سیاسی لوگ اور جگہ بھی موجود ہیں‘ ڈاکٹر امجد نے اتنا زور دے کر نہیں کہا‘ مشرف واپس آئیں گے جتنا چوہدری نثار نے کہا ہے ‘ آئین توڑنے والے کو باہر بھیج کر جمہوریت کیلئے خطرہ پیدا کیا گیا‘ پیپلز پارٹی سمجھتی ہے نواز حکومت کا جانا ضروری ہوگیا ہے‘ ہمارا احتجاج پرویز مشرف کے جانے پر نہیں (ن) لیگ کی منافقت پر ہے مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:53:49

وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس (کل)مظفر آباد میں ہو گا :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:51:45

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا تیار مشترکہ اجلاس میں منظوری کیلئے 7 بل پیش کئے جائیں گے ،جن 2 حکومت اور 5 اپوزیشن کے بل شامل وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں حکمران اتحاد کے اجلاس میں مشترکہ اجلاس کی حکمت عملی طے کی جائے گی :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:51:45

پاکستان تمام ہمسایہ ملکوں سے اچھے دوستانہ تعلقات کا خواہشمند ہے، طارق فاطمی :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:51:45

آل پاکستان سیکیورٹی سروسز ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی جی رینجرز سے ملاقات، رینجرز کا آپریشن کسی ایک پارٹی یا گروہ کے خلاف نہیں،اسکا مقصد شہر سے جرائم پیشہ افراد کو کیفر کردار تک پہنچانا ہے،ڈی جی رینجرزسندھ میجر جنرل بلال اکبر :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:46:25

سمندر میں تیل و گیس کی تلاش فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے 18 کنوؤں کی ڈرلنگ کے بعد مزید تلاش بند ، 100 ملین کنواں پر خرچ آتا ہے :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:44:20

بہاریہ کاشت کیلئے کاشتکاروں کو دسمبر و جنوری میں کاشتہ سٹیویا کی نرسری مارچ کے آخر تک کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:38:26

حکومت پنجاب کی ناقص اور جعلی زرعی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق صوبہ میں زرعی ادویات کی ملاوٹ کو مکمل طو رپر ختم کر کے دم لیں گے ٗ فرخ جاوید :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:27:29

پریس کلب میں بڑی سکرین پر پاک بھارت ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ دکھانے کا اہتمام :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:25:43

بھارت میں اقلیتوں کے خلاف وحشیانہ عوامل انتہائی المناک ہیں، بلاول بھٹو زرداری ریاست جھارکھنڈ میں دو مسلمانوں کا وحشیانہ قتل قابل مزمت ، بھارتی حکو مت ملز ما ن کے کلا ف کا روائی کر ے، بیا ن :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:21:07

حکمران ڈرنا چھوڑ دیں بھارت ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا،مرزا اسلم بیگ ہم نے ایٹم بم کسی اور ملک کے خلاف نہیں بنایا یہ صرف بھارت کے ایٹم بم کا جواب ہے،عمران فاروق قتل کیس کا فیصلہ آتے ہی الطاف حسین ایم کیو ایم کے قائد نہیں رہیں گے، انٹرویو :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:06:42

سارک کانفرنس 9 نومبر کو اسلام آباد میں ہو گی :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:04:37

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حالیہ بارشوں کے باوجود بھی ہوا میں پولن کے سفور موجود ہیں :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:01:57

پی آئی اے عملے نے اسلام آباد سے برمنگھم جانیوالی پرواز کا ایمرجنسی رافٹ کھول دیا رافٹ کو دروازے میں دوبارہ لگانے میں دو گھنٹے لگ گئے :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 15:01:54

انتخابی اصلاحات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس 22مارچ کو کنوینئر زاہد حامد کی سربراہی میں ہوگا سیکرٹری الیکشن کمیشن یکساں انتخابی قانون کے بارے میں بریفننگ دینگے :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:58:40

آزاد کشمیر ٗ چترال اور خیبر پختون خوا میں بارشوں نے تباہی مچادی ٗمزید 18افراد جاں بحق ٗ پانچ طالب علموں سمیت آٹھ لاپتہ اسلام آباد میں شدید بارش کے باعث پروازوں کا شیڈول درہم برہم ٗآزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ سے سینکڑوں گھر تباہ ملتان ٗژالہ باری سے آم کے باغات اور گندم کی فضل کو نقصان ٗ مکانات کی چھتوں اور سڑکوں پر برف کی تہہ جم گئی ٗسردی میں اضافہ :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:56:57

باکمال لوگ، لاجواب سروس… قومی ایئر لائن کے کارناموں میں ایک اور اضافہ کیبن کریو نے اسلام آباد سے برمنگھم جانیوالی پرواز کا ایمرجنسی رافٹ کھول دیا‘رافٹ کو دروازے میں دوبارہ لگانے میں دو گھنٹے لگ گئے :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:47:40

رینجرز آپریشن کسی ایک پارٹی کے خلاف نہیں‘ مذہبی و سیاسی جماعتیں جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کو اپنی صفوں میں پناہ نہ دیں‘ آپریشن معیاد اور رفتار کی قید سے آزاد ہے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی آل پاکستان سکیورٹی سروسز ایسوسی ایشن کیوفد سے بات چیت :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:45:46

زمین سے محبت کا عالمی دن‘ ارتھ آور8 سے 9 بجے کے دوران قومی اسمبلی کی لائٹس روشن رہنے کا انکشاف سپیکر قومی اسمبلی ماچس سے موم بتی جلا کر پارلیمنٹ سمیت اہم سرکاری دفاتر کی لائٹس بند رکھنے کا اعلان کر کے لاہور چلے گئے ‘ جب بتیاں بند کرنے کا وقت آیا تو پارلیمنٹ سمیت اکثر عمارات کی لائٹس بجھائی نہ گئیں :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:43:47

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس (آج)شام 5بجے ہو گا ‘ پی آئی اے کارپوریشنز منتقلی بل 2015 سمیت اہم قانون سازی ہو گی اجلاس سے قبل ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں ایجنڈے سمیت کارروائی کے ایام کا تعین کیا جائیگا اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بھی ہو گا ‘مشترکہ اجلاس کی حکمت عملی طے کی جائے گی :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:43:47

کاشتکار مونگ پھلی کی بہتر اور معیاری پیداوار کیلئے کاشت 15اپر یل تک مکمل کریں محکمہ زراعت پنجاب مونگ پھلی کی بروقت کاشت کر کے پیداوار میں اضافہ کریں  ترجمان کاشت بذریعہ پور یا ڈرل سے قطاروں میں کریں اور بیج کی گہرائی 5تا7سینٹی میٹر رکھیں  ہدایت نامہ جاری :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:25:59

بارشوں سے ڈیموں میں پانی کی سطح میں اضافہ تر بیلا اور منگلا ڈیم میں مجموعی طور پر پانی ذخیرہ 29 لاکھ 17 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:04:43

وزیراعظم نوازشریف (پرسوں)مظفر آباد جائینگے :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 14:04:43

مراقبہ اور یوگا وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں، ماہرین صحت جو لوگ اپنے جذبات اور احساسات کو بہت سمجھتے ہیں ان کے بدن میں چربی جمع نہیں ہوتی، تحقیق :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 13:53:59

پیارے وطن کا قومی ترانہ نہیں بھولا، شفقت امانت علی خان :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 13:34:34

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے تباہی ، 32 افراد جاں بحق، پاکستان میں کئی جگہوں پر چھتیں ، برفانی تودہ گرنے سے اموات ، کئی افراد زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے ، طبی امداد کا سلسلہ جاری:

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 13:11:18

پاک اقتصادی راہداری منصوبہ مہنگا ہونے کا تاثر غلط ہے ‘ سی پیک کے تحت منصوبہ جات ملکی معیشت کے 3 اہم شعبہ جات توانائی، مواصلات اور گوادر کا احاطہ کرتے ہیں‘ مکران کوسٹل ہائی وے سی پیک کے ارلی ہارویسٹ منصوبہ جات کا حصہ نہیں ‘ طویل المدتی پلان 2020-30 میں ضرورت کے مطابق ترقیاتی کام شروع کیا جائے گا ، نیو گوادر انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر تعمیراتی کام 2016 کے وسط تک متوقع ہے‘ وزارت منصوبہ بندی و ترقی واصلاحات کی رپورٹ :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 12:56:19

پشاور‘ میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن‘9 افغانوں سمیت 37 مشتبہ افراد گرفتار‘ اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 12:55:49

’’کام کے نہ کاج کے دشمن اناج کے‘‘……پاکستان کے سفارتی مشنز سفید ہاتھی بن گئے ملکی تاریخ میں کسی بھی کارنامے کے کریڈٹ سے محروم ‘بیرون ممالک پاکستانی سفارت خانے5سالوں میں قومی خزانے سے56ارب33کروڑ68لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز’’ڈکار‘‘ گئے سفارتی عملے کی شاہ خرچیوں باعث 2010-11میں ہونے والے 8ارب35کروڑ کے اخراجات 2013-14میں بڑھ کر 11ارب11کروڑ56لاکھ روپے سے زائد ہوگئے ‘وزرات خارجہ کی دستاویز :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 12:55:49

انڈہ انسانی صحت کیلئے نہایت مفیدہے، طبی ماہرین :

وقت اشاعت: 20/03/2016 - 11:38:41