Important Urdu News
اہم خبریں
-
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن ڈی سی میں چینی وزیرخزانہ لان فوان سے ملاقات
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار
واقعہ پرنس جارج کائونٹی کے پارک میں ایک تقریب کے دوران پیش آیا
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
ملک بھر میں بھی نواز شریف آئی ٹی سٹی کے لئے رواں ماہ سے اگست تک روڈ شوز منعقد کیے جائیں گے،رپورٹ
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیر خزانہ کا این ایف سی ایوارڈ پر نظر ثانی کرنے کا عندیہ
این ایف سی کے تحت بہت چیزیں صوبوں کو منتقل کی گئیں، اس پر صوبوں کے ساتھ بات چیت کریں گے، 18 ویں ترمیم کے تناظر میں اس کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ ترک میڈیا کو انٹرویو میں اظہار ... مزید
ساجد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی،اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ہے‘ مریم نوازشریف
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
پاکستان میں چینی زبان و ادب کی ترویج کیلئے سرکاری و نجی سطح پر ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ‘شہبازشریف
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
جناح ہائوس حملہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
تمام ملزمان عدالت میں پیش ہوئے ،عدالت نے تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر مکمل تفتیشی رپورٹ طلب کر لی
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
حکومت نے اخراجات کے لیے ایک ہفتے کے دوران مقامی بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لیا. اسٹیٹ بینک
بڑے پیمانے پر لیے گئے قرضے معیشت پر بوجھ ڈال رہے ہیں، مقامی قرضوں نے سود کی ادائیگیوں کے علاوہ محصولات کی تقسیم کے لیے گنجائش نہیں چھوڑی، حکومت کو کل بجٹ کے نصف سے زیادہ ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
ضمنی انتخابات:لاہورسمیت پنجاب کے13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی. محکمہ داخلہ پنجاب
لاہور،گجرات،ڈی جی خان، شیخوپورہ،صادق آباد،چکوال،تلہ گنگ، علی پور،ظفروال،بھکر،قصور،شیخوپورہ اورعلی پور چٹھہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی. محکمہ داخلہ ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
پاکستان کو میزائل پرزے دینے کا الزام، امریکا کی 4 کمپنیوں پر پابندی عائد
پابندیوں کا مقصد کسی کو سزا دینا نہیں ہے بلکہ رویے کی تبدیلی ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
ایس ایچ ا و ہڈیارہ نے سی آئی اے اہلکاروں پر منشیات فروشوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کر دیا
سی آئی اے اہلکارمنشیات فروشوں سے ملے ہوئے ہیں، کارروائی کا ٹاسک اعلیٰ افسران نے مجھے سونپا ہے لیکن سی آئی اے اہلکار مجھے کارروائی کرنے پر ہراساں کر رہے ہیں،محمد خالد ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
انتخابی مہم آج رات بارہ بجے ختم ہوجائے گی‘قومی اسمبلی کی 5پنجاب کی12کے پی کے اور بلوچستان اسمبلی کی دو‘دو نشستوں پر ضمنی انتخابات ہورہے ہیں. الیکشن کمیشن‘وفاقی حکومت ... مزید
میاں محمد ندیم ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
ضمنی الیکشن کی فول پروف سکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری
وفاقی حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے احکامات جاری کر دیئے
ساجد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
مجھے کالج میں پریشان کیا جارہا ہے اس لئے دنیا کو چھوڑ کر جا رہی ہے، جبراً مجھ سے باتھ روموں کی صفائی کروائی جاتی تھی، لاش ملے تو ان نمبر وں پر آگاہ کردیں،خط
فیصل علوی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
امریکا میں پاکستانی نژاد شہریوں کی تعدادچار لاکھ جبکہ بھارتی نژاد امریکیوں کی 28لاکھ ہے. امریکی مردم شماری بیورو
جنوبی ایشیائی تارکین وطن کی تعداد میں لاطینی امریکی ممالک کے شہریوں کے مقابلے میں اضافہ ہورہا ہے.مردم شماری بیوروکی رپورٹ
میاں محمد ندیم ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
عمران خان کی اہلیہ کے ہمراہ ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم اور سرکاری ڈاکٹروں کی ٹیم بھی ہسپتال میں موجود تھی
ساجد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
محکمہ صحت خیبرپختونخواہ نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کیلئے اجاز ت مانگ لی
پنجاب حکومت کومحکمہ صحت خیبرپختونخواہ کی جانب سے یاددہانی کا خط ارسال کیاگیاہے،سابق خاتون اول کے طبی معائنے کی غرض سے میڈیکل ٹیم کیلئے اجازت مانگی گئی ہے
فیصل علوی ہفتہ 20 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.