بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات فروری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

مرسلین 06-02-2017 11:23:15

بہت اچھے

  مضمون دیکھئیے
محمد احمد 06-02-2017 11:21:44

یہ ایک اچھا قدم ہے

  مضمون دیکھئیے
syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-25)

اسلام آباد میں ”ڈرون“ کی فروخت،23مارچ پریڈ پر سوالیہ نشان لگ گیا 4ہزار سے 3لاکھ روپے میں فروخت ہونے والے ڈرون جہاز میں 400گرام سے لے کر ایک کلو تک بارودی موادبھی رکھاجاسکتاہے ضلعی انتظامیہ نے دو ماہ کے لیے ڈرون جہاز وں کی اڑان پر پابندی عائد کردی ہے، پولیس ڈرون کی فروخت پر پابندی عائد نہ کرسکی

اسلام آباد کے پوش سیکٹروں میں قائم مارکٹیں ایف ٹین مرکز ،سپرمارکیٹ ،آبپارہ مارکیٹ ،بارہ کہو اور جی نائن میں بچوں کے کھلونوں کے طورپر استعمال ہونے والے ڈرون جہازوں سے لے کر انتہائی مالیت کے ڈرون فروخت تاحال نہ روک سکی ہے ۔جس کے باعث وفاقی دارالحکومت میں تیئس مارچ کو ہونے والے مسلح افواج کی پریڈ سمیت دیگر سیکورٹی انتظامات پر ممکنہ طورپر غیر موثر نظر آرہے ہیں جس کے حوالے سے حساس اداروں نے وزارت داخلہ کو آگاہ بھی کردیاہے ۔وزارت داخلہ کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں دو ماہ کے لیے ڈرون جہاز وں کی اڑان پر پابندی عائد کردی ہے تاہم پولیس کی جانب سے ڈرون جہاز وں کی فروخت پر پابندی عائد نہ کی جاسکی ہے ۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

آصف زرداری کے بیان کی تردید کے بعد اسے دہرانا درست نہیں، آصف زرداری کا7 ماہ پرانا بیا ن دہرایا جارہاہے کسی نے بڑی مہارت کیساتھ بیان بنایا، پاک فوج بہت قربانیاں دے رہی ہیجنھیں تسلیم کرتے ہیں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کی نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 23:04:37

وزیراعظم نوازشریف کل کراچی میں کینسر کے مریض انوار اﷲ آفریدی سے ملاقات کریں گے نواراﷲ آفریدی نے وزیراعظم سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 23:04:36

2015میں بھارت دنیا میں سب سے زیادہ ہتھیار درآمد کرنے والا دوسرا بڑا ملک رہا جبکہ 2014 میں وہ پہلے نمبر پر تھا۔رپورٹ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:54:35

ایم کیو ایم کا الطاف حسین کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا پاکستان کے آئین و قانون میں بولنے، لکھنے اور سننے پر پابندی نہیں، پابندی برقرار رہی تو تمام آئینی راستے اختیار کریں گے۔فاروق ستار :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:52:04

پاک بھارت وزرائے خارجہ کی 17 مارچ کو کٹھمنڈو میں ملاقات کا امکان ہے۔ذارئع :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:52:03

تقرری کے منتظر عبد المجید چشتی کو ایس پی انوسٹی گیشن پاکپتن تعینات کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:47:52

وزارت داخلہ پنجاب نے پٹھان کوٹ واقعہ پر پانچ رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی جے آئی ٹی کے ممبران کل جمعہ کو ملاقات کر کے باضابطہ طور پر تحقیقات کا آغاز کریں گے‘ ذرائع :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:47:51

سپریم کورٹ ایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے ممبران کا پلاٹوں کا قبضہ نہ ملنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:44:18

اورنج لائن میٹرو ٹرین مکمل منصوبے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا عدالت کا صوبائی حکومت کو معاہدوں اور قرض و تفصیلات 7 مارچ کوپیش کرنے کا حکم :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:38:56

تربیتی مشقیں نئی جنگی حکمت عملی کے تحت کی جارہی ہیں،راحیل شریف زمانہ امن میں اعلیٰ فوجی صلاحیتوں کی تیاری ہی امن کی ضامن ہے ،فوج کی کارکردگی بہتربنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے جائیں گے آرمی چیف کا بہاولپوراورملتان فارمیشنزکی چولستان میں تربیتی مشقوں کامعائنہ،فیلڈایریاآمدپر تفصیلی بریفنگ دی گئی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:36:50

وزیراعلیٰ سندھ نے ڈینگی پری وینشن اینڈ کنٹرول پروگرام کے تین سالہ پروگرام کے لئے 274.982ملین روپوں کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:29:45

لاہور ہائیکورٹ‘میڈیا ہاؤسز کی سکیورٹی سخت کرنے کیلئے دائر درخواست سیکرٹری داخلہ پنجاب کو بھجوادی قانون کے مطابق کارروائی کا حکم :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 22:26:59

بلاول اوربختاور پی سی بی کی دعوت پر نہیں یو اے ای کے وزیر ثقافت کی دعوت پر پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے آئے ‘ نجم سیٹھی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:34:53

آصف علی زرداری کی جانب سے دو روز قبل دئیے گئے بیان کا معمہ حل ہو گیا‘ نجی ٹی وی رحمان ملک نے امریکہ میں زرداری سے مشاورت کے بعد بیان تحریر ،قریبی دوست کے ذریعے میڈ یا میں جاری کیا گیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:32:46

آرمی چیف بہاولپور اور ملتان فارمیشنز کی مشقوں کا جائزہ لینے پہنچ گئے زمانہ امن میں فوج کی سخت تربیت اور تیاریوں کا اعلیٰ ترین معیار امن کے واحد ضامن ہیں ، جنرل راحیل شریف کسی بھی نوعیت کے خطرے سے موثر انداز میں نمٹنے کیلئے فوج کی آپریشنل استعداد کو مزید بہتر بنانے کیلئے تمام دستیاب طریقے لازمی طور پر بروئے کار لائے جانے چاہئیں،پاک فوج کے سربراہ کا خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:32:46

وفاقی وزیر احسن اقبال یو این ڈی پی کے پائیدار ترقی کے اہداف کے لئے چیمپئن وزیر مقرر پاکستان دنیا بھر میں اہداف کو ملکی ترقی کے اہداف کے طور پرلینے والا دنیا کا پہلا ملک ہے اس سلسلے میں قومی اسمبلی نے ایک متفقہ قرارداد بھی منظور کی ہے،حکومت نے موثر گورننس کو فروغ دینے کیلئے یو این ڈی پی کے ساتھ مختلف معاہدوں پر دستخط کئے ہیں ، ،اقوام عالم کو غربت، معاشی عدم توازن اور سماجی چیلنجوں سے بنرد آزما ہو نے کے لئے باہمی اشتراک کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال کا یو این ڈی پی کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:28:27

القاعدہ سے وابستہ لوگ پھر پاکستان میں قدم جما رہے ہیں،ڈائیلاگ کی شروعات کے باوجود پاک بھارت مذاکرات کشیدگی کا شکار ہیں۔امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس جیمس کلیپرکی کانگریس کی انٹیلی جنس کمیٹی کو بریفنگ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:16:10

وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان دہائیوں پرانے مسائل حل کرلئے گئے بجلی منافع کیلئے صوبے کو 70 ارب روپے کے بقایا جات دینے پر اتفاق ،معاہدے پردستخط کردیئے گئے خیبرپختونخواکوپن بجلی پر خالص منافع کی رقم 4 اقساط میں دی جائے گی، صوبے کو پہلی قسط 25 ارب روپے رواں مالی سال ادا کی جائے گی،صوبے کو اس مد میں 15 ارب روپے کی 3اقساط تین سال میں ادا ہوگی، ورکرز ویلفیئر فنڈ کے خیبرپختونخوا سے متعلق امور وفاقی حکومت ترجیحی بنیادوں پر نمٹائے گی، چشمہ رائٹ بینک کنال کی تعمیر، دونوں حکومتیں مل کر فزیبلٹی رپورٹ تیار کریں گی، چشمہ رائٹ بینک کینال کیلئے وفاقی حکومت 65فیصد، صوبائی حکومت 35 فیصد ادا کرے گی، بجلی کی پیداوار کیلئے کے پی کے کو100 ایم ایم سی ایف ڈی گیس مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا وفاقی حکومت اور خیبرپختونخوا کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات کے بعد جاری اعلامیہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:15:31

کرپشن اوردھاندلی (ن) لیگ کی رگ رگ میں شامل ہے،2002ء کے عام اورشفاف انتخابات میں نواز شریف کولاہور سمیت ملک بھر میں بدترین شکست ہوئی تھی آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے چیف ایڈوائزر الطاف شاہد کا کارکنان سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 21:06:55

اسلام آباد میں ”ڈرون“ کی فروخت،23مارچ پریڈ پر سوالیہ نشان لگ گیا 4ہزار سے 3لاکھ روپے میں فروخت ہونے والے ڈرون جہاز میں 400گرام سے لے کر ایک کلو تک بارودی موادبھی رکھاجاسکتاہے ضلعی انتظامیہ نے دو ماہ کے لیے ڈرون جہاز وں کی اڑان پر پابندی عائد کردی ہے، پولیس ڈرون کی فروخت پر پابندی عائد نہ کرسکی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:40:39

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ بھی ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا، کاشف نواز رندھاوا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:40:09

ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد میں ٹریننگ کورس کے اختتام پر شرکاء میں سرٹیفیکیٹس تقسیم :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:38:34

سبی میلہ صوبے کی تاریخ و تمدن کا گہوارہ ہے، ،زندہ قومیں اپنے قومی تہوار جوش و جذبہ کے ساتھ مناتی ہیں۔گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:32:33

پاک فوج ملک کو درپیش ہر طرح کے خطرات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے: آرمی چیف راحیل شریف:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:27:56

پنجاب اسمبلی میں بھی ”تبدیلی“ آگئی، ایوان میں نشاندہی پر قہقے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:22:03

پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، ملک بھر میں ٹی وی چینلز کی نشریات بند:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:14:28

گزشتہ حکومتوں نے گیس کی پیداوار بڑھانے کیلئے کوئی کام نہیں کیا۔شاہد خاقان عباسی 2018ء تک ملک بھر میں گیس کی لوڈ شیڈنگ ختم کردینگے۔ ایل این جی سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:01:55

حکومت نے گیس کمپنیوں کو 100 ارب کے قرضے کمرشل بنکوں سے لینے کی ہدایت کی ہے ، شازیہ مری کا انکشاف :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:01:55

ملک میں روزانہ دس ارب کی ہونے والی کرپشن ختم ہو جائے توحکومتی خسارے پورے ہو سکتے ہیں، حکمران اگر ملک سے مخلص ہیں تو اپنا سرمایہ واپس لائیں پاکستان ریلوے پریم یونین کے ڈپٹی چیف آرگنائزر خالد محمود چوہدری کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 20:00:31

حکومت نے عافیہ صدیقی کو اخلاقی مدداوروکلاء کی ٹیم فراہم کی ہے ، عافیہ صدیقی کو امریکی عدالت نے سزا سنائی، ہم اسے ڈکٹیشن نہیں دے سکتے پاکستانی سفارتخانہ باقاعدگی سے عافیہ صدیقی سے ملاقاتیں کرتا رہا ہے ، ان کے ورثاء کو بھی ملنے کی دعوت دی ، عافیہ صدیقی کا بھائی امریکہ میں ہونے کے باوجود ان سے نہیں ملا ،دیگر ورثاء چاہتے ہیں تو امریکہ جا کر مل سکتے ہیں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی اہل خانہ سے ملاقات سے متعلق کیس میں ڈپٹی اٹارنی جنرل کے دلائل :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:52:15

اسلام آباد میں سیکیورٹی اہلکاروں کاسرچ آپریشن،3افغا نیو ں سمیت8مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:35:37

وزیراعلیٰ شہبازشریف سے ائیر آفیسر کمانڈنگ سنٹرل ائیر کمانڈ پاکستان ائیر فورس ،ائیر وائس مارشل جواد سعید کی ملاقات :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:34:20

درمیانے اور چھوٹے درجے کے کاروبار معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ‘ شہبازشریف درمیانے اور چھوٹے کاروبار کے فروغ کو ترجیح دینا ہوگی،سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے متعین اہداف کے حصول پر توجہ دی جائے اجلاس میں پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:31:47

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا معروف اداکار حبیب کے انتقال پر اظہار تعزیت مرحوم نے کئی عرصے تک فلم بینوں کو اپنا گرویدہ بنائے رکھا، انتقال سے اداکاری کا ایک باب ختم ہو گیا ہے:وزیراعلیٰ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:11:35

پنجاب کے سرکاری محکموں میں ایک ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف،محکمہ انہار میں 86کروڑ ، ڈی سی اوز 27کروڑ،چولستان کے ترقیاتی ادارے 43کروڑ ، ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی 67کروڑ جبکہ ایل ڈی اے میں 39کروڑ روپے کی مالی باضابطگیاں کی گئی ہیں۔ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:02:35

کراچی کو خوشحالی اور امن کا مسکن بنانا ہے، ہمیں پھولوں اور خوشبوؤں کی روائتوں کو مزید مستحکم کرنا چاہیے، خوشبوؤں اور رنگوں کا ماحول مثبت رویوں کو فروغ دیتا ہے۔کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی فلاور شو میں شرکت کے موقع پر گفتگو :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 19:02:35

عمران خان کا دورہ پشاور :تاجروں کا امن و امان کی خراب صورتحال پر شدیداحتجاج ،گو عمران گو کے نعرے ، پشاور کو رینجرز کے حوالے کرنے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 18:15:10

بالی وڈ فلمسٹار جوہی چاولہ پاکستان کے شہر کراچی پہنچ گئیں:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:45:33

موغا دیشو : صومالیہ میں شدت پسند تنظیم الشباب کا صدارتی محل پر مارٹر گولے سے حملہ ، 3 افراد ہلاک متعدد زخمی:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:42:03

خبردار ! اے ٹی ایم استعمال کرنے کے بعد اے ٹی ایم پرچی کو ضائع مت کریں:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:38:21

پستول کے ساتھ سیلفی بنانے کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:25:10

کراچی : فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیر خان پر مقدمہ درج ، آئندہ کل عدالت میں‌پیش کیا جائے گا:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:14:26

بینکوں کی طرف سے دکھائے جانیوالے منافع کو ترقی نہ سمجھا جائے ،جیسے حالات پیدا کر دئیے گئے ہیں اس سے سرمایہ کاری نہیں ہو گی‘ شیخ علاؤ الدین پاکستان کو چلانا ہے بند نہیں کرنا ، اس کے ساتھ آلودگی کو بھی ختم کرنا ہے ، فیکٹریوں کو رہائشی علاقوں سے باہر منتقل کرنے ،آلودگی کا سبب بننے والوں کو تدارک کیلئے حتمی نوٹسز دے رہے ہیں‘ وقفہ سوالات/کورم کی نشاندہی پر اجلاس آج صبح تک ملتوی کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 17:10:40

پاکستان جیش محمد اور لشکر طیبہ جیسے دہشتگرد گروپوں کی کھل کر حمایت کررہا ہے،بھارتی آرمی چیف کی ہرزہ سرائی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:52:18

پشاور کی مقامی گلوکارہ ، اداکارہ و ماڈل نے پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان سے شادی کی خواہش ظاہر کر دی:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:50:48

ملتان : غربت سے تنگ آ کر باپ نے بچوں کو زہر دے کر خود کشی کر لی:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:50:48

پنجاب بھر میں581ٹریفک حادثات میں 08 افراد جاں بحق،657زخمی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:50:29

صوبائی وزراء حمیدہ وحیدالدین اور خلیل طاہر سندھو کا معروف اداکار حبیب کے انتقال پر اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:46:16

محکمہ انہار باٹا پور سب ڈویژن میں جعلی بلز کے ذریعے 50لاکھ روپے سے زائد کی کرپشن کا انکشاف :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:46:14

صاف پانی پراجیکٹ سے جنوبی پنجاب سمیت دیگر اضلاع بھی پینے کے صاف پانی سے مستفید ہو نگے‘ سردار شیر علی گورچانی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:44:49

فیس بک پر جعلی اکاؤنٹ بنا کر سابق بہنوئی اور خاندان کو بد نام کر نے والے ملزم نے حراست کے دور ان جرم کا اعتراف کرلیا وفاقی تحقیقاتی ایجنسی تفتیش کے دور ان ملزم کے خاندان کے دیگر افراد کے کر دار کا پتہ چلائے گی ‘ذرائع :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:43:28

کراچی رینجرز کی کامیابی ، اسٹریٹ کرائم میں‌ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر کے میڈیا کے سامنے پیش کر دیا:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:40:44

وزیراعظم پاکستان کے کشمیر سے والہانہ وابستگی کا ثبوت دینے پر کشمیری قوم کی جانب سے ان کامشکور ہوں، سردار محمد یعقوب خان :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:37:05

کراچی ، حساس ادارے کا مومن آباد میں ٹارگیٹڈ آپریشن ، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:32:11

پاکستان کوسٹ گارڈز نے گوادر میں کارروائی کرتے ہوئے 26افراد کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:31:21

کراچی ،پولیس نے فکس ایٹ کے بانی عالمگیر کو حراست میں لے لیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:31:21

جناح نیول بیس اورمارہ کے دفاع کے منصوبے کی توثیق کے پاکستان نیوی کی مشق ’تحفظ ساحل‘ کا انعقاد :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:31:21

حکمرانوں کی ناکامیاں آئندہ انتخابات میں انکی ”سیاسی موت “ثابت ہوں گی ‘چوہدری سرور :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:28:35

فوج نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی محافظ ہے‘رانا ثنا اللہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:26:47

وزیر پیٹرولیم سے ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزکے وفد کی ملاقات ایل پی جی کانفرنس 17مارچ کو کرانے کا حتمی فیصلہ،شاہد خاقان عباسی کو شرکت کی دعوت :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:26:46

لاہور پولیس نے تین مشتبہ افراد کو گرفتارکرکے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:26:04

وزیراعظم نے اداروں کی اصلاح کے لئے 6رکنی کمیٹی قائم کردی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:26:04

حکومت کاپاکستان ایئرویز لمیٹڈ کے نام سے نئی فضائی کمپنی بنانے کا باضابطہ اعلان :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:26:03

الطاف حسین کی تقریر پر پابندی عدالت نے لگائی، تبصرہ مناسب نہیں، وفاقی وزیر سیفران :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:21:07

الطاف حسین کی تقاریر پر پابندی ،متحد ہ قومی موومنٹ کا قومی اسمبلی کے باہر دھرنا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:21:07

میاں صاحب کا کچھ پتہ نہیں کسی وقت خود کش حملہ کردیں،عمرا ن خان :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:21:07

آرمی چیف چولستان میں فوجی مشقوں کا جائزہ لینے کیلئے بہاولپور پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:20:04

سرمایہ کار حکومت کی بہترین معاشی پالیسیوں سے فائدہ اٹھائیں،صدرمملکت :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:20:04

کراچی : اسٹیٹ بنک نے بنکوں سے ایران پر تجارتی لین دین کی پابندی ختم کر دی۔ سینئیر بینکرز :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:13:11

جمعیت علماء اسلام (ف)میں جے یو آئی نظریاتی گروپ نے ضم ہونے کا اعلان کردیا، مولانا فضل الرحمن کا مولانا عصمت اللہ کے فیصلے کا خیر مقدم ،جے یو آئی کی رائے کو ہر سطح پر بڑی سنجیدگی سے لیا جاتا ہے،وزیراعظم سے ملاقات کے دوران اقتصادی راہداری منصوبے پر تمام تحفظات ختم ہوگئے۔مولانا فضل الرحمن :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:12:25

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ایک لاکھ 25 ہزار 714 مشکوک مستحقین کے رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:10:56

پی پی کی قیادت تقسیم نظر آرہی ہے‘ آصف زرداری نے نیا روپ اختیار کرلیا ہے۔شاہ محمود قریشی:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:10:56

پاکستان پیپلز پارٹی نے ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی پرپی پی نے توجہ دلاﺅ نوٹس قومی اسمبلی میں جمع کرادیا:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:07:44

مردم شماری حساس معاملہ ہے، ہر ادارہ اس میں شامل ہو گا اور اس معاملے پر تمام انتظامات مکمل ہیں تاہم حتمی فیصلہ سی سی آئی کے اجلاس میں کیا جائےگا۔وفاقی وزیربین الصوبائی امور:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:07:44

عدالت ہے رئیل اسٹیٹ کا دفتر نہیں اس ملک میں تو آئین معطل ہوجاتا ہے آپ قانون بھی معطل کر دیں عدالت میں کہہ دیں کہ وفاقی حکومت پر قانون کا اطلاق نہیں ہوتا۔سپریم کورٹ:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:07:44

قومی اسمبلی نے قومی یونیورسٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ترمیمی بل 2016ءکثرت رائے سے منظور کر لیا من پسند شخص کو نوازنے کے لئے ترمیم لانا دست عمل نہیں ہے‘ نیسٹ انجینئرنگ یونیورسٹی ہے اس کا ریکٹر بھی کم سے کم انجینئر تو ہونا چاہئے،ہمیں یونیورسٹیوں کا معیار مزید بڑھانا ہے نہ کہ گرانا ہے، کسی کو نوزانا ہی مقصود تو کسی اور جگہ نواز دیں یونیورسٹی کا مزاق نہ بنائیں-تحریک انصاف :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:00:16

’استعمال شدہ فیلڈ مارشل‘ برائے فروخت مصرکے فوجی آمرکی بولی ایک لاکھ پاﺅنڈتک پہنچ گئی:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:00:16

یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزراءکا برسلز میں اجلاس ‘تارکین وطن کے بحران سے یورپی ممالک کو درپیش خطرات پرتبادلہ خیال:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 16:00:16

’میں ڈر سے زیادہ طاقتور ہوں‌‘ ملالہ یوسفزئی کی بالی وڈ فلم ’نیرجا‘ کی نجی اسکریننگ میں شرکت بالی وڈ فلمسٹار سونم کپور نے ملالہ کی تصویر انسٹا گرام اکاونٹ پر شئیر کر دی:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:50:46

پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے جامع ضابطہ کار کا اعلان کردیا ہے،68صفحات پر مشتمل ضابطہ کار میں انتخابی طریقہ کاراور انتخابی عملے کے فرائض کی وضاحت کی گئی ، ضابطہ کارمیں انتخابی فہرستوں کی تیاری سے لے کر انتخابی نتائج کے اعلان تک کے تمام مراحل شامل ہیں۔ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:45:19

ننکانہ صاحب : خاتون نے بچوں‌کے ساتھ مل کر حقیقی شوہر کو قتل کر دیا:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:40:12

سی آئی اے پولیس کا پرنٹنگ پریس پر چھاپا ، کروڑوں مالیت کی ملکی و غیر ملکی جعلی کرنسی برآمد،جعلی نوٹ بنانے والے بین الاقوامی گروہ کے سات ملزمان کو گرفتار کر کےمقدمہ درج کر لیا،ملزمان میں کوئٹہ اور ڈیرہ بگٹی کے رہائشی بھی شامل ہیں،ملزمان ڈالر،یورو،درہم اور پاکستانی کرنسی تیار کر کے افغانستان کے راستے دبئی اسمگل کرتے تھے ،دہشتگردی میں ملوث ہونے بارے بھی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔ ایس ایس پی سی آئی اے عمر ورک کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:36:39

احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین سمیت 6ملزمان کے خلاف پہلا ریفرنس دائر کر دیا گیا،ریفرنس 40صفحات پر مشتمل ہے،ریفرنس میں منی لانڈرنگ،بے نامی پراپرٹیز،غیرقانونی الاٹمنٹ سمیت قومی خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچانے اور گریبنگ کے الزمات شامل ہیں۔:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:30:18

سول اسپتال سکھر میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث مریض دم توڑ گیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:23:17

کراچی ،پھول پتی لین میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:23:17

کراچی: مومن آباد سے کالعدم تحریک طالبان کا کارندہ گرفتار :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:23:17

کراچی کے علاقے صدر میں شیشے کی کھلے عام فروخت جاری :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:22:36

سندھ ہائیکورٹ ،بل بورڈ ہٹانے کا حکم ، دوہفتوں میں رپورٹ طلب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:22:36

لیسکو کے پی ڈبلیو آرگرڈ سٹیشن سے لکڑی سے بھرے تین ٹرک چوری کرنے کی واردات ناکام :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:21:41

خصوصی بچوں کے اساتذہ اور والدین کی عظمت کو سلام کرتے ہیں‘ رانا مشہود :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:21:41

دنیا بدل رہی ہے، قومی معیشت کو مستحکم، عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے کیلئے تاجر صنعتکار محنت کرکے اپنا حصہ وصول کریں ، ممنون حسین :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:21:41

اعجاز جا کھرانی اور ڈپٹی سپیکر کے مابین جھڑپ‘ اعجاز جا کھرانی نے اپنا مائیک غصہ سے توڑ دیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:18:14

میرپوربھٹورو،بقایاجات وغیرقانونی بجلی چلانے پر 3 روز کے لئے بجلی بند کر دی گئی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:07:50

دریا خان پولیس کی کارروائی، دو افراد گرفتار کر کے ہزاروں پتنگیں، دھاتی وکیمیکل دوڑ قبضے میں لے لی، مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:04:56

محکمہ صحت سندھ اور این جی او میں ڈینگی وائر س کے خا تمے کے لئے یا دا شت پر دستخط :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:04:56

حکومت سندھ نے کراچی میں 30 جبکہ سندھ کے دیگر اضلاع میں 70 نئے تھانوں کے قیام کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:04:09

افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری شفاف نہیں ہوسکتی،سینیٹر میر یوسف بادینی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:04:09

کراچی ‘دونوں جیلوں پر دہشت گردوں کے حملوں کا خدشے کے پیش نظر متعلقہ حکام کو سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایات :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:03:10

سپریم کورٹ نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ملازمین کی برطرفی کے بعد داد رسی سے متعلق اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:03:10

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات میں پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات سمیت کوئی رکاوٹ نہیں ‘ پاکستان حق خود ارادیت کی تحریک کو دہشتگردی سے نہ جوڑا جائے ‘ تفتیشی جلد پٹھان کوٹ کا دورہ کریگی ‘ سمجھوتہ ایکسپریس واقعہ میں بھارتی فوج کا کرنل شامل تھا ‘ بھارت کی جانب سے وسیع ہتھیاروں کی خریداری کی وجہ سے خطے میں امن و استحکام پر منفی اثرات مرتب ہو رہا ہے ‘ افغان امن عمل کے حوالے سے فریقین کو کوئی شرط عائد نہیں کرنی چاہئے ‘ حقانی نیٹ ورک کو بھی مذاکرات کا حصہ بننے کی دعوت دی ہے ‘ پاکستان دہشت گردی کے خلاف کمزوری نہیں دکھائے گا ‘ واشنگٹن میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کی تجویز فی الحال زیرغور نہیں ‘ دفتر خارجہ کے ترجمان کی بریفنگ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 15:03:10

سمجھوتہ ایکسپریس تین دن کے بعد بحال، 107مسافر بھارت روانہ ہوگئے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:59:46

جی ایس پی پلس معاہدہ ، پاکستانی برآمدات میں 33 فیصد اضافہ ہوا،خرم دستگیر :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:59:45

پٹھان کوٹ واقعہ،خصوصی تحقیقاتی ٹیم جلد بھارت کا دورہ کرے گی‘پاکستان :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:59:45

ملتان میں خاتون وارڈن سے تلخ کلامی پر پولیس اہلکاروں کا شہری پر سر عام تشدد ‘ موٹر سائیکل اور شہری دونوں کو تھانے میں بند کر دیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:57:53

آزادی کی جانب سفر آسان نہیں تھا ، میڈیا سے گذارش ہے کہ مجھے دہشتگرد نہ کہا جائے۔ بالی وڈ اداکار سنجے دت کی رہائی کے بعد نیوز کانفرنس:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:57:42

بہاولنگر میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مبینہ مقابلہ ‘ایک ڈاکو ہلاک ‘ تین فرار :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:56:36

مظفرگڑھ ‘ مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں5 لاکھ روپے کی سرکی قیمت والا ایک اشتہاری ڈاکو ہلاک :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:56:36

شکار پور ‘ پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن دسویں روز میں داخل ‘ نو ڈاکومارے گئے ‘ گیارہ زخمی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:56:36

سیالکوٹ ‘3نوسر بازوں نے اپنے آپکو آفیسر ظاہر کر کے سعودی عرب سے آنے والے شہری کو 14ہزار ریال سے محروم کردیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:55:44

فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کے اہلکاروں کی پنجگور میں کارروائی ‘ چار مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:55:44

ڈج کوٹ کے سکول میں دھماکے کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں طالبعلم نے شرارت سے پٹاخہ چلا ہے ‘ پولیس نے گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:55:44

بلوچستان ہائی کورٹ کا طالبہ ثاقبہ حکیم کے ورثا کی درخواست پر کالج پرنسپل اور کلرک کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:54:20

نیکٹا کی جانب سے بنائی جانے والی ہیلپ لائن 58591 کالیں موصول ہوئیں نیکٹا ذرائع ہیلپ لائن پر موصول ہونے والی 57046 کالوں میں گانے سننے کی فرمائش کی گئی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:54:20

کاسا 1000 کے ذریعے پاکستان کوسستی بجلی کی فراہمی2018سے شروع ہوجائے گی ‘تاجک سفیر :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:54:20

لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک جیلوں میں قید پاکستانیوں کو قانونی امداد کی فراہمی اور قیدیوں تک رسائی کے لئے بنائی گئی پالیسی عدالت میں پیش کرنے کی ہدائت کر دی:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:51:12

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی عدم تعیناتی کے خلاف پنجاب پنجاب بار کونسل کی اپیل پر وکلا کی جانب سے عدالتی بائیکاٹ کیا گیا۔ مقدمات کی سماعت متاثر ہونے سے سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:51:12

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم کی جانب سے نیب کے معاملات میں مبینہ مداخلت کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت اور چیئرمین نیب سے جواب طلب کر لیا۔۔۔۔۔ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:50:20

لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات کے لئے گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی، بائیو میٹرک نظام کے تحت اکیس ہزار چار سو چودہ رجسٹرڈ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:50:20

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی عدم تعیناتی کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:50:20

لاہور ہائیکورٹ نے رائل پام گالف اینڈ کنٹری کلب کیجانب سے ٹیکس چوری کرنے اور آمدن سے کم ٹیکس ادائیگی کے خلاف دائر درخواست پر رائل پام کلب انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:48:51

لاہور ہائیکورٹ میں سالی سے مبینہ زیادتی کے ملزم کی بیوی اور سالی کے ہاتھوں درگت،،،بیوی اور سالی نے مل کر ملزم پر تھپڑوں کی بارش کر دی،،،عدالت نے ملزم کی درخواست ضمانت پر متعلقہ تھانے سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:48:51

لاہور ہائیکورٹ میں بچوں کی حوالگی کے مقدمے کی سماعت کے بعد تینوں بچوں کا ماں کے ہمراہ جانے سے انکابچوں نے رو رو کر برا حال کر لیا۔عدالت نے میاں بیوی کو مصالحت کا موقع دیا تاہم میاں بیوی نے اکٹھے رہنے سے صاف انکار کر دیا۔ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:48:51

لاہور ہائیکورٹ نے سرگودھا ائیر بیس پر ممکنہ حملے کے الزام میں گرفتار افغانی ملزم کی سزاءکے خلاف دائر اپیل مسترد کر دی۔ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:47:08

ٹی وی چینلز پر جرائم کو ڈرامائی انداز میں نشر کرنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:47:08

لاہور ہائیکورٹ نے عوامی تحریک کے کارکنوں پر سانحے ماڈل ٹاو ¿ن کے مقدمے پر عائد فرد جرم کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی۔ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:47:08

پسند کی شادی کے معاملے پر ماں نے بیٹی پر احاطہ عدالت میں ہی تھپڑوں کی بارش کردی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:43:53

ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہائی کیس میں وزارت خارجہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا‘ عبوری فیصلہ (کل)سنائے جانے امکان :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:43:53

گوادر سے نواب شاہ تک بھی گیس پائپ لائن بھی بچھائی جائے گی ‘ مشیر وزارت پٹرولیم زاہد مظفر پاک چین اقتصادی راہداری پاکستان کو توانائی کا مرکز بنا دے گی ‘ برازیلی سفیر :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:42:37

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ایک لاکھ 25 ہزار 714 مشکوک مستحقین کے رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ‘حکام نے ادائیگی روک دی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:42:37

کاوٴنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی کوہاٹ میں کارروائی ‘ دو سہولت گرفتار :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:42:37

پیپلز پارٹی نے ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی پرپی پی نے توجہ دلاؤ نوٹس قومی اسمبلی میں جمع کرادیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:41:51

خیبرپختون خواہ میں لوٹ مار جاری ہے،رانا بابرحسین :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:33:59

کراچی : فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیر خان کو پولیس نے حراست میں‌لے لیا:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:33:45

ایم کیو ایم کے اراکین پارلیمنٹ کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا الطاف حسین کے حق میں نعرے، پیمرا سے الطاف حسین کی تقریر دیکھا نے کی پا بندی ہٹا نے کا مطا لبہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:30:56

اسلام آباد، اکاؤنٹس افسر کو لینڈ مافیا کی جانب سے قتل کی دھمکیاں :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:30:55

اشتعال انگیز تقاریر کے مقدمے میں مولانا عبدالعزیز کی ضمانت میں سات مارچ تک توسیع :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:30:03

ڈاک خانوں میں بچت کی اسکیم ختم ہونے کی وجہ سے 2 ارب روپے کا نقصان ہوا ،شیخ آفتاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:30:03

اپوزیشن کے احتجاج اور نعرے بازی کے دوران قومی اسمبلی میں ( نسٹ) یونیورسٹی بارے ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:30:03

وزیراعظم ہیلتھ کارڈ کی تقسیم کے دورانمستحق افراد سے انکی خیرت اور پیشے کے بار ے میں دریافت کرتے رہے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:29:11

وزیر اعظم محمد نواز شریف کا مظفرآباد پہنچنے پر شاندار استقبال :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:29:11

مریم نواز قانون ساز اسمبلی کے اراکین اور سینئر افسران کے ساتھ گھل مل گئیں :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:27:29

اہلیان کراچی کے لیے خوشخبری ، لاہور اور اسلام آباد کی طرح کراچی میں‌بھی میٹروبس دوڑے گی وزیر اعظم نواز شریف آئندہ کل گرین میٹروبس کا سنگ بنیاد رکھیں‌گے:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:27:29

بھارت کے ساتھ مذاکرات کے لئے مشاورت کا عمل جاری ہے ،پاکستان :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:26:07

انڈونیشیا ، پاکستانی سفارتخانہ کی فروخت میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن تحقیقات سرد خانے میں ڈالنے پر چیئرمین نیب سے جواب طلب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:26:07

کراچی، حساس ادارے کامومن آباد میں ٹارگیٹڈآپریشن کالعدم تحریک طالبان پاکستان دہشت گرد گرفتار،ایک کلوبارودی مواد،بال بیرنگ اورنٹ بولڈبرآمد :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:26:07

کراچی، نجی اسکول کے ٹینک میں گرکر6سالہ بچی جاں بحق :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:25:01

آصف زرداری کے بیان اور فوج کے معاملے پر پیپلز پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہوچکی ،شاہ محمود قریشی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:25:01

آصف زرداری کے بیا ن کو درست مانتے ہیں،سابق صدر کو ایسا بیان ہی دینا چاہئے‘ رانا ثناء اللہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:19:00

وزیراعلیٰ شہبازشریف نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کی تعیناتی کیلئے دو امیدواروں کے انٹرویو کرلیے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:19:00

علامہ غلام رسول سعیدی کی وفات سے پاکستان عظیم مفسر، محقق اور محدث سے محروم ہو گیا،پیر امین الحسنات شاہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:19:00

پاک امریکہ تعاون جنوبی ایشیاء میں امن و خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے، سردار ایاز صادق :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:18:11

وزیراعظم قومی صحت پروگرام سے مظفر آباد کے 82 ہزار خاندان مستفید ہونگے، سائرہ افضل تارڑ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:18:11

`صدر مملکت کا اداکار حبیب کے انتقال پر اظہار افسوس، لواحقین سے اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:18:11

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے پنجاب اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور ہوئے تحفظ نسواں بل کی مخالفت کر دی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 14:15:03

پاکستانی طلبا کسی سے کم نہیں۔۔۔۔ اپنی مدد آپ کے تحت شمسی توانائی سے چلنے والا شمس 1 تیار کر لیا:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:47:18

عابد حسین صدیقی کا نیلم جہلم منصوبے میں تاخیر پر گہری تشویش کا اظہار :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:38:39

خیبرپختونخواہ میں لوٹ مار جاری ہے ،عمران خان کا انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کے نعرے حقیقت نہ بن سکے‘ رانا بابر حسین :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:38:03

کراچی : پی آئی اے پائلٹس کی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ ، جہاز میں‌موجود مسافروں کی گنتی بھی کریں‌گے:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:35:35

آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ دورے پر بہاولپور پہنچ گئے ۔ آئی ایس پی آر :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:32:42

طا لبہ کی خو دکشی افسوس ناک عمل ہے، ورثا کے انصاف کیلئے درخواست دائر کی، عبدالغنی خلجی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:27:41

طا لبہ کی خو د کشی کیس،اہل خا نہ مطمئن ر ہیں مکمل انصا ف ہو گا،بلو چستان ہا ئی کو رٹ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:27:02

پشین، گیس سلنڈر دھما کہ سے ایک ہی خا ندا ن کے 8افراد جھلس کر شدید زخمی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:27:02

کوہاٹ،محکمہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی، دو سہولت کار گرفتار :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:27:02

جامشورو ، مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم ، دو افراد جاں بحق، آٹھ زخمی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:26:14

ترک سرمایہ کاروں کی پنجاب میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:26:14

ترکی میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے چھ پاکستا نی ڈی پورٹ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:26:14

پیپلز پارٹی نے ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی پر قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:24:48

بھکر،حساس اداروں کی کارروائی ، اہم دہشت گرد گرفتار :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:24:48

سیاستدانوں کا احتساب ہوسکتا ہے تو نیب کا کیوں نہیں ؟، رانا مشہود احمد رنجیت سنگھ کا دور نہیں کہ جس کے گلے میں پھندا آئے فٹ کردیا جائے ، نیب میرے خلاف ثبوت سامنے لائے،صوبائی وزیر :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:24:48

وزیراعظم نے اداروں کی اصلاح کے لئے 6رکنی کمیٹی قائم کردی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:23:33

مظفر آباد میں” وزیراعظم قومی صحت پروگرام“کا آغاز،مستحق افراد میں صحت کارڈ تقسیم میڈیکل کالج کیلئے 2بسیں اور 10کروڑ کا اعلان ، قومی صحت کے معاملے میں کوئی اختلافات نہیں، علاج کیلئے لوگوں کی جائیدادیں بکتی دیکھیں، پہلی مرتبہ غریب لوگوں کو صحت کی سہولیات میسر ہو رہی ہیں، سیاست کو عبادت سمجھتے ہیں، پروگرام کو گلگت بلتستان اور فاٹا میں بھی شروع کریں گے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اقدامات اٹھائے،بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے کارخانے لگائے، نئی سڑکیں اور موٹرویز بنا رہے ہیں، ماضی کی حکومتیں عوامی منصوبوں پر توجہ دیتیں تو ملک کہیں آگے کھڑا ہوتا وزیراعظم نواز شریف کا مظفر آباد میں قومی صحت پروگرام کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:23:33

افغان امن مذاکرات جاری ہیں، مذاکرات کے لیے طالبان کے لیےءکوئی پیشگی شرائط لاگو نہیں کی گئیں ، حقانی گروپ سمیت تمام طالبان گروپس کو دعوت دی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کی میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:11:23

ایبٹ آباد،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی نے پونا سڑک کیلئے 4 کروڑ 70 لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کروا لی ہے، ترجمان :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:04:04

وزیراعظم محمد نواز شریف نے آزاد کشمیر کے لئے قومی صحت پروگرام کا افتتاح کر دیا’مظفرآباد اور کوٹلی میں 1,61,366 خاندان مستفید ہوں گے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:04:04

سندھ ہائی کورٹ میں‌بل بورڈ ہٹانے سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ نے آئندہ دو ہفتوں میں‌بل بورڈ ہٹانے کا حکم دے دیا:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 13:01:43

خضدار :بارودی مواد کے دھماکے میں دو خواتین اور ایک بچے سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 14زخمی ہوگئے:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:55:57

بہن کی طلاق کا بدلہ لینے کے لیے سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے والا گرفتار‘ ملزم محمد عثمان پر اپنے سابق بہنوئی، اس کی پہلی بیوی اور دیگر عزیزوں کے جعلی فیس بک اکاونٹ بنا کر، اس پر خاتون کی نازیبا تصاویر شائع کرکے بد نام کرنے کا الزام ہے۔ایف آئی اے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:55:57

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھانکوٹ ایئربیس میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے ، بھارتی وزیر دفاع :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:52:33

سماجی رابطے دبئی میں ازدواجی مسائل کی سب سے بڑی وجہ:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:51:29

پاکستان اور بھارت کے سیکرٹری خارجہ کی ملاقات پندرہ مارچ کو کھٹمنڈومیں ہو سکتی ہے ‘ بھارتی میڈیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:47:28

اسلام آبادکی ضلعی انتظامیہ نے سلاٹر ہاﺅس پر چھاپہ مارکر 2ہزار کلومردہ گوشت برآمد کرلیا:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:45:56

بہاولنگر میں ڈاکوﺅں اور پولیس کے درمیان مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور تین فرار ہوگئے:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:45:56

لاہورپولیس نے تین مشتبہ افراد کو گرفتارکرکے تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:45:56

وزیر اعظم نواز شریف کا مظفر آباد میں قومی صحت پروگرام پری پول دھاندلی ہے ، پاکستان عوامی تحریک ک سربراہ طاہر القادری:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:43:22

نیب نے اکاونٹنٹ جنرل سندھ کے دفتر پر چھاپا مارکر ریکارڈ قبضے میں لے لیا:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:40:42

کراچی:منگھوپیر میں رینجرز سے مقابلے میں 3 دہشت گردوں ہلاک ‘ دہشت گرد50 فوجیوں کی شہادت اور کیڈٹ کالج رزمک پر میزائل حملے میں ملوث تھے۔ترجمان رینجرز:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:40:42

نیپالی حکام نے مسافر طیارے میں سوار تمام23 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:40:42

عالمی معیشت مزید کمزور ہوچکی ہے‘ چین کی معیشت میں سست روی عالمی اقتصادی ترقی کے خدشات میں اضافہ کررہی ہے۔آئی ایم ایف :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:36:34

جرمن طبی ماہرین نے ہوائی جہاز کے عملے کے اراکین کے جسموں میں ضرر رساں ٹاکسن نامی جراثیمی زہر کی شناخت کر لی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:36:34

یورپی یونین کے رکن ممالک میں پناہ گزینوں کی تقسیم کے لازمی منصوبے کے تحت تارکین وطن کو پناہ دینے یا نہ دینے کے بارے میں فیصلہ عوامی ریفرنڈم کے ذریعے کیا جائے گا۔ہنگری کے وزیراعظم کا اعلان :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:36:33

اس سال ایک لاکھ 43 ہزار پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے حج پالیسی پر پوری طرح عمل درآمد کروایا جائے گا، سردار محمد یوسف :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:28:34

مظفر آباد: قومی صحت پروگرام می تقریب سے خطاب ، وزیر اعظم نواز شریف کو چٹ مل گئی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:27:45

دنیا بھر میں ہر سال 800 ملین انسان بھوک کا شکار رہتے ہیں جبکہ صرف جرمنی میں ہر سال 20 ملین ٹن غذائی اشیاءکوڑے دانوں میں پھینک دی جاتی ہیں۔ رومن کیتھولک تنظیم کی رپورٹ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:27:39

دنیا کے پانچویں امیر ترین ملک جرمنی کی عوام میں دن بدن غربت میں اضافہ ہورہا ہے :رپورٹ:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:27:39

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بھارت میں عدم رواداری، اختلاف رائے رکھنے والوں کی گرفتاریوں ،انسانی حقوق کی پامالی، آزادئی رائے پرقدغن اور فرقہ واریت کے بڑھتے ہوئے رجحان پر تشویش کا اظہار:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:27:38

ملتا ن ،نشتر ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے18 سالہ نوجوان جاں بحق :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:23:34

چیئرمین نیب میرے کیخلاف جھوٹے مقدمات کی تحقیقات خود کریں :شرجیل میمن :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:23:34

ایرا ن نے بلوچستان کے ایک گاوٴں کے تمام مرد پھا نسی چڑ ھا دیئے یہ افراد منشیات کیسز کی آڑ میں سیاسی انتقام کی بھینٹ چڑھائے گئے ۔غیر ملکی میڈیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:23:34

سپریم کورٹ بینک آف پنجاب فراڈ کیس شیخ حارث افضل کی درخواست ضمانت پر بینک آف پنجاب اور قومی احتساب بیورو کو نوٹسز جا ری :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:20:51

حکومت نے اگر قانون پر عمل نہیں کرنا تو اسے معطل کردے،سپریم کورٹ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:18:52

کراچی میں‌اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی شرح ، پولیس اہلکار بھی محفوظ نہ رہے:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:18:23

تحر یک انصاف نے آزاد کشمیر میں آئندہ انتخابات کے لیے پارلیمنٹری بورڈ قائم کر دیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:17:32

بلوچستان میں تیل اور گیس کی تلاش کاکام تیز کردیا گیا :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:17:31

لاہور میں نوکری کا جھانسہ دیکر لڑکیوں کی بیرون ملک فروخت کا انکشاف متاثرہ لڑکیوں کی وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:15:14

تھرپارکر،غذائیت کی کمی سے مزید 2 بچے دم توڑ گئے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:14:26

تحریک انصاف نے نو صفحات پر محیط ضوابط کار تحریری شکل میں جاری کر دیئے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:14:26

چاکلیٹ کھانے والوں کی دماغی کارکردگی بہترہوتی ہے‘ چاکلیٹ کا انسان کے دماغ کی علمی قابلیتوں کے ساتھ مثبت تعلق ہے۔تحقیق دانوں کا دعوی:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:11:06

برطانیہ انسانی حقوق کے حوالے سے دنیا کے لیے ایک خطرناک مثال قائم کر رہا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:11:06

شام میں ایرانی جنگجوﺅں کو بھاری جانی نقصان کا سامنا ایک ہفتے کے دوران68 جانیں گنوابیٹھے‘جاں بحق ہونیوالوں میں پاکستانی اور افغان شیعہ نوجوان بھی شامل ہیں:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:11:06

چئیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو پی ایس ایل کی تقریب میں‌کس نے مدعو کیا؟؟ نجم سیٹھی نے بتا دیا:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 12:09:19

شام میں جنگ بندی سے5 سالہ خانہ جنگی کے خاتمے اور امن مذاکرات کی راہ ہموار ہوگی۔ صدراوبامہ:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:52:46

یونان ’ارواح کا گودام‘ بنتا جا رہا ہے‘ یورپی یونین کے رکن ممالک پناہ گزینوں اور تارکینِ وطن کی متناسب تعداد کو قبول کرنے پر تیار نہیں ہوتے تو‘ پناہ گزینوں کے مسئلے پر یونین کے سربراہ اجلاس کے تمام فیصلوں کو بلاک کر دیں گے۔یونانی وزیراعظم کا پارلیمان سے خطاب :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:52:46

جو کوئی بھی ریاست کو گرانے کی سازش کرے گا، اسے صفحہ ہستی سے مٹادیں گے‘ مصری عوام کسی اور کو نہ سنیں بلکہ صرف میری آواز پر کان دھریں‘میں بہت سنجیدہ ہوں‘محتاط رہیں‘کسی کو بھی میرے صبر کا امتحان نہیں لینا چاہیے۔مصر کے فوجی آمر عبدالفتاح السیسی کی اپنے عوام کو دھمکیاں :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:52:46

بچے کو جنم دینے کے کچھ ہی گھنٹوں کا بعد خاتون زیادتی کا نشانہ بن گئی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:43:21

سگریٹ نوشی پر نوجوان نے ہم کمرہ ساتھی کو قتل کر دیا:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:34:32

بالی وڈ فلمسٹار سنجے دت کو آج صبح رہائی مل گئی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:18:44

فیصل آباد : اسکول میں طالبعلم نے پٹاخہ پھوڑ دیا ، بم دھماکے کی افواہ:

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:14:45

لاہور: نوجوان لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر دبئی میں جسم فروشی پر مجبور کرنے والے گروہ کا انکشاف :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:14:45

لاہور : لیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاﺅن ، دو سو افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:14:45

اسلام آباد : ضلعی انتظامیہ کی کارروائی ، مضر صحت گوشت کی سپلائی ناکام بنا دی گئی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:07:24

پشاور، حیات آباد سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:03:25

ملتان،ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے نوجوان جاں بحق، ورثاء کا احتجاج :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:03:25

کوہاٹ سے دو افراد کے ڈھانچے برآمد ،مزید تحقیقات جاری :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:03:25

پشاور،حیات آباد اور ناصر باغ میں سرچ آپریشن، 40 افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:02:31

اسلام آباد،سلاٹر ہاؤس پر چھاپہ، 2ہزار کلومردہ گوشت برآمد :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:02:31

گوجرانوالہ میں سزائے موت کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:02:31

کراچی میں غیر ملکی ڈکیت گروپ کے سرگرم ہونے کا انکشاف :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:01:48

کراچی ، گلشن معمار میں ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 3 افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:01:48

پاکستان اور بھارت میں سڑک اور ٹرین کا رابطہ مکمل بحال، سمجھوتا ایکسپریس روانہ :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 11:01:48

اداکار حبیب انتقال کر گئے :

وقت اشاعت: 25/02/2016 - 10:14:16


راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر خواتین ونگ کی جنرل سیکرٹری الماس گردیزی وفاقی سیکرٹری اطلاعات عمران گردیزی کو گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


لاہور: سی آئی کی پولیس کی کاروائی میں گرفتار ہونیوالی جعلی کرنسی چھاپنے والے انٹر نیشنل گروہ کے ملزمان کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: ایس ایس پی سی آئی اے محمد عمر ورک جعلی کرنسی چھاپنے والے انٹر نیشنل گروہ سے برآمد ہونیوالی کرنسی کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ایس ایس پی سی آئی اے محمد عمر ورک جعلی کرنسی چھاپنے والے انٹر نیشنل گروہ کی گرفتاری کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: سکول سے چھٹی کے بعد طلباء رکشے میں خطرناک طریقے سے سوار ہو کر گھر جا رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر پی ایچ اے کا ملازم خوبصورت پھولوں سے تیار کیے گئے گلدان کو پانی لگا رہا ہے۔


لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں منعقدہ تقریب میں سپیشل بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: جیلانی پارک میں فیملیوں کی بڑی تعداد سیروتفریح کے لیے موجود ہے۔


راولپنڈی: مزدور مری روڈ سے ملحقہ سروس روڈ پر کام میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: ایک محنت کش گدھے پر گنے لادے مری روڈ سے گزر رہا ہے


راولپنڈی: خواتین چلتی ٹریفک کے دوران روڈ کراس کر رہی ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


لکی مروت: ضلع ناظم اشفاق احمد خان، امیر مشال خان شمسی ٹیوب ویل کے افتتاح کے بعد سے خطاب کر رہے ہیں۔


لکی مروت: ضلع ناظم اشفاق احمد خان مینا خیل ترک حکومت کے تعاون سے غزنی خیل میں شمسی سسٹم پر چلنے والے آبنوشی ٹیوب منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔


سمبڑیال: ایس ایچ او حاجی محمد اقبال خان پریس کلب میں 3رکنی گرفتار ”ڈھلو“ ڈکیت گینگ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج ٹرین منصوبے پر مزدور کرین سے کام کررہے ہیں۔


پاکپتن: ڈی سی او جاوید اختر محمود پل راکھ کے قریب لیٹریسی سکول کا افتتاح کرنے کے بعد بچوں سے سوالات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کے نا دہندہ پلازہ مالک کے خلاف کاروائی ، نیشنل بینک سکستھ روڈ سربمہر، بینک میں معمول کے مطابق کام جاری ہے۔


راولپنڈی: محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کے نا دہندہ پلازہ مالک کے خلاف کاروائی ، نیشنل بینک سکستھ روڈ سربمہر، بینک میں معمول کے مطابق کام جاری ہے۔


راولپنڈی: وقار النساء کالج میں سول ڈیفنس کی طرف سے طالبات کو ہنگامی حالات سے بچاؤ کی تربیت کے بعد مہمان خصوصی اے سی کینٹ ڈاکٹر ستائش اور پرنسپل سائرہ مفتی کا طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: محکمہ شہری دفاع کی جانب سے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وقارالنساء کالج میں طالبات کو تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔


لاہور: ایک مداری بندر کا تماشہ دکھانے کے بعد حاصل ہونیوالی آمدنی گن رہا ہے۔


لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق اور والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر کامران لاشاری سیاحت کے فروغ کے معاہدے پر دستخط کے بعدمیڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق اور والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر کامران لاشاری سیاحت کے فروغ کے معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں پاکستان انسٹی ٹیوٹ برائے پارلیمانی سروسز کے زیر اہتمام اراکین اسمبلی کی تربیتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں، ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی گورچانی اور وزیر قانون رانا ثناء اللہ بھی موجود ہیں۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصرشیخ پاکستان میں ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ برائے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ (ڈی فیڈ، برطانوی ادارے) بن فرنچ کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن طارق محمود سے سکول پارٹنر کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تارخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی معروف شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد سے ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تارخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام کتابوں کے سٹال کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام سالانہ تین روزہ نظریہ پاکستان کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔