بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

آج کا سوال

رینجرز نے کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کے بعد سندھ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ اس اہم ترین گرفتاری سے متعدد سیاستدانوں اور اہم کیسوں‌ کے راز فاش ہونے کا امکان ہے۔ آپ کے خیال میں کیا عذیر بلوچ کی گرفتاری کسی بڑی سیاسی ہلچل کا باعث بنے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو بڑی پریشانی ہو گی۔ پیپلز پارٹی کا مشکل وقت شروع ہو سکتا ہے۔
عذیر بلوچ کی گرفتاری سے سندھ حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا لیکن کراچی میں ضرور امن آئے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

syed shoaib 07-12-2016 12:36:53

isko kisi gahar ki baho baeti bnana chahie na kae bahaer bae parda hoo chand rs. kae khatiryae kaam to mardoon ka hae

  مضمون دیکھئیے
Abdul salam. 07-12-2016 10:09:21

AOA.Thankyou so much please.Your efforts are highly appreciated please for giving us NEWS in very nice briefly.With regards please.

  مضمون دیکھئیے
Aqib Abbasi 06-12-2016 15:58:32

Imran khan ko kafi arsay say larkiyan nachany ka moqa nai mila abhi woh moqa dhound rahay hain mil nai raha kindly ab Pajama leaks evidence tou lao awam itni pagil nai ha k ap k jotay ilzamat pay yaqin kar k ap ko ainda election main PM jaisi post pay lay jahay

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 19:22:44

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 05-12-2016 16:55:34

شیطان اور اس بھائیوں پہ اللہ پاک کی کروڑ کروڑ نعنت

  مضمون دیکھئیے
s 04-12-2016 20:29:50

asa

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-30)

عزیر بلوچ کی گرفتاری پر ڈی جی رینجرز کی جانب سے اعتماد میں لیا گیا: وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کی گرفتاری پر ڈی جی رینجرز کی جانب سے انہیں اعتماد میں لیا گیا ہے۔ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ ڈی جی رینجرز نے عزیر بلوچ کی گرفتار پر انہیں اعتماد میں لیا ہے۔ تاہم لوگ کہہ رہے ہیں کہ عزیر بلوچ کو پہلے گرفتار کر لیا گیا تھا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

پولیس اور رینجرز نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع جامعہ حفصہ کا محاصرہ کر لیا: معروف صحافی سبوخ سید کا دعوی:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 00:59:59

آرمی چیف راحیل شریف کی پہلی مرتبہ کسی ٹی وی پروگرام کیلئے خصوصی گفتگو:

وقت اشاعت: 31/01/2016 - 00:05:16

پرائیویٹ سکول عدم سیکورٹی کے باعث غیر معینہ مدت تک بند رہیں گے،آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کا اعلان ` :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 23:01:54

وزیراعلیٰ سے جہلم میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے والے شہریوں اورپولیس حکام و اہلکاروں کی ملاقات جس قوم کے شہری جاگتے ہوں وہ قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ضرور کامران ہو گی، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے والوں نے جرأت اور فرض شناس کی اعلی مثال قائم کی ہے ، ان بہادر سپوتوں پر پوری قوم کو فخر ہے ،شہریوں نے بروقت احساس ذمہ داری کا ثبوت دیا ، موٹر وے اور مقامی پولیس نے بھی قابل ستائش کردار ادا کیا ، ان کا یہ کارنامہ ہمیشہ یاد رہے گا وزیر اعلی پنجاب کی گفتگو شہباز شریف کی شہریوں اورپولیس حکام و اہلکاروں کی بہادری،جرأت اور فرض شناسی کی تعریف،نقدانعامات کی تقسیم اور شاباش :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:59:31

شہباز شریف نے شہریوں اور پولیس اہلکاروں سے ان کی نشست پرجاکر فردا فردا ہاتھ ملایا فرض شناسی اور بہادری پرسب کو شاباش اور مبارکباد دی،نقدانعامات بھی دیئے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:58:21

کراچی‘انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹرعاصم کے وکلاء کو دستاویزات کی فراہمی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا‘ سماعت 4فروری تک ملتوی‘عدالت نے تفتیشی افسر کی کارروائی میں سستی پر اظہار برہمی شام چھ بجے سے ڈاکٹرعاصم کیس کی سماعت مختلف چینلز پرشروع ہو جاتی ہے، وہیں ٹرائل ہوتا ہے اورفیصلہ بھی سنادیا جاتا ہے‘ڈاکٹر عاصم کے وکیل کے دلائل :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:58:21

عمران خان اورنج لائن میٹرو ٹرین پر روزانہ تنقید اپنا فرض عین سمجھتے ہیں‘انہیں خواب میں بھی اورنج لائن میٹرو ٹرین نظر آتی ہے‘میٹر و پر تنقید کرنے والے اس کی افادیت سے متاثر ہو کر کے پی کے میں میٹرو بس چلا رہے ہیں مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی اور پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم قادری کا عمران خان کے بیان پرردعمل :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:58:20

بہتر حکومتی نظم و نسق اور شفافیت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، عالمی اقتصادی فورم نے پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا ، مالیاتی نظم و نسق میں بہتری سے بجٹ خسارے میں بتدریج کمی آرہی ہے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کاساؤتھ ایشین فیڈریشن آف اکاؤنٹس کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:56:10

اورنج لائن ٹرین کیلئے حاصل کی جانے والی اراضی کے مالکان کو معاوضے کی ادائیگی کا کام کل سے شروع ہو گا ایل ڈی اے آفس جوہر ٹاؤن کے علاوہ جین مندر، انجینئرنگ یونیورسٹی اور ٹھوکر نیاز بیگ پر خصوصی کیمپ لگائے جائینگے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:56:10

نیا این ایف سی آنے تک بجٹ موجودہ این ایف سی کے تحت ہی بنیں گے‘ اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے پروگرام کے دسویں ریو یو میں شرکت کیلئے آج دبئی روانہ ہو رہا ہوں خطے کے تمام ممالک میں آپس میں تجارت کا حجم صرف پانچ فیصد ہے ،راہداری منصوبے سے چین اور پاکستان نہیں پورا خطہ مستفید ہوگا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:56:10

پنجاب کے نجی تعلیمی اداروں کی ایسوسی ایشنز کل یکم فروری کو تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر دو حصوں میں بٹ گئیں وزیر تعلیم رانا مشہود نے حکومتی اعلان کے مطابق سکول نہ کھولنے کا اعلان کرنے والی پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے عہدیداروں کو آج طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:54:30

پیپلز پارٹی مخالف الائنس نے اپنے اتحاد کو گرینڈ ڈیمو کریکٹ الائنس کا نام دیدیا سندھ کو بچانے کے لئے یہ اتحاد قائم کیا گیا ہے ۔ سندھ کے لوگوں کے دکھوں کے مداواے کے لئے باہر نکلیں گے، پیر صدر الدین شاہ راشدی کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:42:15

عوامی نیشنل پارٹی تحصیل چمن بنیادی یونٹ صدور جنرل سیکرٹریز ‘ ضلعی کابینہ تحصیل کابینہ پی ایس ایف ‘ این وائے او سینئر اراکین کا مشترکہ اجلاس چمن شہر اور اطراف میں آئے روز ٹارگٹ کلنگ ‘ اغواء برائے تاوان ‘ راہزنی ‘ چوری وڈکیتی کی وارداتوں پر گہری تشویش کا اظہار :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:42:15

ضلع کے تمام متعلقہ محکمے اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات کو تیز رفتاری سے نمٹانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کریں ، تاخیر کی گنجائش نہیں،ڈی سی او فیصل آباد :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:40:00

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نورا کشتی کر کے قوم کی توجہ امن و امان کی گمبیر صورت حال سے ہٹانا چاہتی ہیں:سعدیہ سہیل رانا قوم دونوں جماعتوں کی چالوں کو اچھی طرح سمجھ چکی ہیں اور ان کا احتساب چاہتی ہی: رکن پنجاب اسمبلی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:38:46

وزیراعلیٰ پنجاب سے جہلم کے علاقے ڈومیلی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے والے شہریوں اورپولیس حکام و اہلکاروں کی ملاقات شہباز شریف کی شہریوں اورپولیس حکام و اہلکاروں کی بہادری،جرأت اور فرض شناسی کی تعریف،نقدانعامات کی تقسیم اور شاباش :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:38:46

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کمی ہونی چاہیئے: عمران خان:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:30:30

لاہور،گیٹ وے ایکسچینج ، 46 غیر قانونی موبائل سموں کو انٹرنیٹ کے ذریعے چلانے والے ملزمان تین روزہ ریمانڈ پر ایف آئی کے حوالے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:20:36

پنجاب اسمبلی وزیراعلیٰ، وزراء اور حکام کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری تیار ،عوام پر کروڑوں کا بوجھ پڑے گا خادم اعلیٰ پنجاب ملک میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے وزیراعلیٰ بن جائیں گے،رپورٹ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:20:36

گورنر سندھ سے رمیش کمار کی ملاقات،ہندو کمیونٹی کے مسائل اور بین المذاہب ہم آہنگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:00:04

وزیراعلیٰ سے جہلم کے علاقے ڈومیلی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے والے شہریوں اورپولیس حکام و اہلکاروں کی ملاقات جس قوم کے شہری جاگتے ہوں وہ قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ضرور کامران ہو گی- شہباز شریف شہباز شریف کی شہریوں اورپولیس حکام و اہلکاروں کی بہادری،جرأت اور فرض شناسی کی تعریف،نقدانعامات کی تقسیم اور شاباش :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 22:00:04

بی این ایم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر منان بلوچ ساتھیوں سمیت آپریشن میں ہلاک کیا گیا ، میر سرفراز بگٹی ڈاکٹر اﷲ نذر مرگیا ہے اگر وہ زندہ ہے تو وہ ویڈیوکے ذریعے اپنی شناخت کرائے ، صوبائی وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:58:51

میٹرو ٹرین منصوبے پر عملی کام کا آغاز ہونے کے بعد اپوزیشن کا احتجاج، اے پی سی گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنے کے مترادف ‘ متاثرین کی گفتگو :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:58:50

تیز رفتار بس نے 15سالہ سائیکل سوارکو کچل دیا ، ارسلان موقع پر ہی دم توڑ گیا بس ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب، لواحقین کا تھانہ سندر کے سامنے لاش رکھ کر شدیداحتجاج :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:57:20

پاکستان بیت المال کے چائلڈ سپورٹ پروگرام کے ذریعہ بچوں اور بچیوں کے داخلوں کی تعداد میں اضافہ ہو گا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:57:20

وفاقی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلا ف کاروائیاں،06ملزمان گرفتار،اسلحہ ودیگر مال مسروقہ برآمد،مقدمات درج :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:55:52

اسلام آباد،پولیس کا انڈسٹریل ایریا ،فیض آباداور اقبال ٹاون میں سرچ آپریشن،66 مشتبہ افراد گرفتار ملزمان کے قبضے سے 5 موٹر سائیکل اورکار برآمد،تفتیش جاری :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:54:15

نجی اسکولز مالکان کا پنجاب میں یکم فروری سے اسکول نہ کھولنے کا اعلان:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:50:47

مسلم لیگ (ف) کا کرپشن کے خلاف تحریک میں جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان ، پیپلز پارٹی کے خلاف گرینڈ الائنس میں شمولیت کی دعوت امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ سے ملاقات اور میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:46:44

عزیر بلوچ کا تعلق تمام سیاسی پارٹیوں سے رہا ،پیپلزپارٹی نے عزیر سے کبھی کوئی غلط کام نہیں کروایا، شاید ذوالفقار مرزا نے کرایا ہو، مرزا کو بھی عزیر بلوچ کے ساتھ شامل تفتیش کیا جائے ، پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی کی نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:45:57

وزیر خزانہ نے ٹیکس نادہندگان کیلئے ود ہولڈنگ ٹیکس 0.6 کی بجائے 0.3 فیصدکرنے کی منظوری دیدی انکم ٹیکس ریٹرن کیلئے آخری تاریخ 29فروری مقرر :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:45:57

سابق آرمی چیف کے بھائی کامران کیانی نے برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے پر غور شروع کر دیا:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:44:08

ناموس رسالتؐ کا تحفظ ہر مسلمان کااہم فریضہ ہے ،ڈاکٹر ظفر اقبال جلالی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:44:00

وفاقی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلا ف کاروائیاں،06ملزمان گرفتار،اسلحہ ودیگر مال مسروقہ برآمد،مقدمات درج :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:44:00

اسلام آباد،پولیس کا انڈسٹریل ایریا ،فیض آباداور اقبال ٹاون میں سرچ آپریشن،66 مشتبہ افراد گرفتار ملزمان کے قبضے سے 5 موٹر سائیکل اورکار برآمد،تفتیش جاری :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:44:00

سیاسی و مذہبی قیادت کے اختلافات دہشتگردی کے خاتمے کی کوششوں کو کمزور کریں گے،سیاسی قائدین الزام تراشیوں کی بجائے دہشتگردی اور کرپشن کے خاتمے کی طرف توجہ دیں پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کی پاکستان طلباء کونسل کے وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:31:21

عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران انکشافات پر بلوچستان اور کراچی میں سیکورٹی فورسز کے چھاپے:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:31:18

بلاول بھٹو زرداری کراچی سے دوبئی پہنچ گئے، آصف زرداری کے ہمراہ امریکہ کیلئے روانہ ہو ں گے بلاو ل اور آصف زرداری اپنے دورہ کے دوران کانگریس ارکان اور امریکی عہدیداروں سے ملاقاتیں کرینگے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:29:50

پیپلزپارٹی باجوڑ ایجنسی کا وزیر داخلہ چوہدری نثار کے بیان کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ‘فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام باجوڑ پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے سے مقررین کا خطاب :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:28:06

ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کی تقرری نہ ہونے کے باعث پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین ،چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی کے عہدوں کے انتخابات ملتوی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:25:23

عزیزبلوچ کورینجرز کے حوالے کرنے کافیصلہ گزشتہ روزوزیراعلی سندھ اورڈی جی رینجرز کی ملاقات کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ہوا: معروف صحافی مظہر عباس:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:24:12

ٹیچنگ ہسپتالوں اور میڈیکل و نرسز ہوسٹلز کی سکیورٹی کے سلسلے میں 2الگ الگ کمیٹیاں تشکیل سکیورٹی خدشات کا پوری جرات ،بہادری کیساتھ سامنا کرنا ،تعلیمی اداروں ،ہسپتالوں کی حدود میں سکیورٹی کیلئے سخت سرویلنس اور کڑی نگا ہ رکھنا ہوگی‘دہشت گردی کے واقعات پاکستانی قوم کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتے‘ مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی صدارت میڈیکل کالجز کے پرنسپلز کا اجلاس ، تمام میڈیکل کالجوں کے لئے سکیورٹی کے فول پروف اقدامات کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:22:42

اشتہاریوں کی فوری گرفتاری ،پنجاب بھر کی جیلوں میں جیمر لگانے ،پرانے مقدمات روزانہ کی بنیاد پر نمٹانے کا حکم جسٹس محمود مقبول باجوہ کی زیر صدارت انسداد دہشتگردی کی عدالتوں کے ججز کا اہم اجلاس ، صوبے بھر کی دہشت گردی عدالتوں کے ججز ،سیکرٹری قانون، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب،صوبہ بھر کے آر پی اوز کی شرکت :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:22:42

نیسپاک نے 15اور 21جنوری کے بجلی کے دو بڑے بریک ڈاؤنز کی انکوائری مکمل کرلی ،جی ایم جینکو سبز علی خان ذمہ قرار سسٹم پر دھند سے بچاؤ کے انسولیٹرز نہ لگنے کیوجہ سے بریک ڈاؤن ہوا، اقدامات کیے جاتے تو 21جنوری کے بریک ڈاون کا واقعہ پیش نہ آتا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:22:42

مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹریٹ میں سانحہ شکار پور کے شہداء کی برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب کا انعقاد سانحہ شکار پور کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن شہداء کے لواحقین کو انصا ف فراہم کرنے میں حکمران اب تک ناکام ہیں‘ علامہ عبدالخلالق :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:15:07

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے خیبر پختونخواہ کے گورنر سردارمہتاب عباسی کی ملاقات بین الصوبائی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے شہبازشریف نے عملی اقدامات کئے ہیں‘ گورنر کے پی کے:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:13:56

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس ،رنگ روڈ کے قریب کلچرل پویلین بنانے کی منظوری پنجاب حکومت نے شہباز شریف کی قیادت میں ہارٹیکلچرکو فروغ دیکرشہروں کو پھولوں کے ذریعے خوبصورت بنایا ‘ خواجہ سعد رفیق :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:13:56

میٹرو ٹرین منصوبے کے متاثرین کو زمین کی موجودہ مالیت کے مطابق ادائیگیوں کویقینی بنایا جائے ‘ ذکراﷲ مجاہد حکمرانوں نے میٹرو منصوبے کی آڑ میں متاثرین کیساتھ دھونس اور دھاندلی والا رویہ نہ بدلا تو احتجاج کرینگے ‘ امیر جماعت اسلامی لاہور :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:12:23

حکمرانوں کو اپنے لبرل تشخص کے لیے اب تبلیغی جماعت بھی ناقابل قبول ہو گئی ہے‘ فرید احمد پراچہ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:12:23

سیاسی و مذہبی قیادت کے اختلافات دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کی کوششوں کو کمزور کریں گے‘ طاہر محمود اشرفی پاکستان اس وقت دہشتگردی ، انتہاپسند ی اور کرپشن جیسے مسائل سے دوچا رہے،ان مسائل کا حل قومی اتحاد سے ہی ممکن ہے ،سیاسی قائدین اپنی سیاست کیلئے ایک دوسرے پر الزام لگانے کی بجائے دہشتگردی ،انتہاپسندی اور کرپشن کے خاتمے کی طرف توجہ دیں‘ چیئرمین پاکستان علماء کونسل :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:10:02

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کی ملاقات ملکی کی سیاسی صورتحال،جنوبی پنجاب میں ہونیوالے حالیہ بلدیاتی انتخابات سمیت اہم امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:10:02

فاٹا میں تعینات ڈاکٹرز کو فوری طور پر ہیلتھ پروفیشنل اور ہارڈ ایریا رسک الاؤنس پیکیج میں شامل کیا جائے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن فاٹا کے رہنماؤں کی مہمند پریس کلب میں پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:08:49

پیپلز پارٹی مہمند ایجنسی کا وفاقی وزیر داخلہ کا فاٹا کے حوالے سے متنازعہ بیان کیخلاف احتجاجی مظاہرہ‘ استعفیٰ کا مطالبہ وفاقی وزیر داخلہ نے وزیر داخلہ جیسے اہم اور ذمہ دار عہدے پر رہتے ہوئے قبائلی عوام کی دل آزاری کی ہے‘ سانحہ چار سدہ میں غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کی نہ باچا خان یونیورسٹی کا دورہ کیا‘ وزیر اعظم ان سے استعفیٰ لیں‘ قبائلیوں کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:07:27

پاکستان اور ایران کے عوام اور حکومتیں بھائی چارے کی فضا کو فروغ دینگے،وہ مل کر اپنے اپنے ممالک کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے ، پاکستان اور ایران کے مابین گہرے دوستانہ اور ثقافتی تعلقات موجود ہیں،ثقافتی تبادلے کا پروگرام اور معاہدہ دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا باعث ہو گا وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کی ایرانی سفارتخانے کے ثقافتی قونصلر سے ملاقات میں گفتگو ،پاکستان کی ترقی کو ایران کی ترقی گردانتے ہیں ، شہاب الدین دارائی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:07:27

افغان نیشنل آرمی کے 8 رکنی وفد کا کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ بارڈر سیکیورٹی مینجمنٹ کو مزید موثر بنانے کیلئے باہمی رابطوں میں اضافہ ناگزیر ہے،ا فغان فوج کے وفد اور کور کمانڈرپشاور کا اتفاق :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 20:31:33

سپریم کورٹ کی جانب سے تلور پر عائد پابندی ختم کرنے کے بعد دبئی کے حکمران اعظم شیخ محمد بن راشد المخدوم کی پاکستان آمد کی اطلاعات:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 20:28:33

وفاقی وزیر خزانہ کی متعلقہ حکام کو توانائی کے جاری منصوبوں کو دسمبر2017ء تک مکمل کرنے کی ہدایت 1000میگاواٹ تک بجلی پیدا کرنے والے منصوبے دسمبر 2017تک مکمل کرلئے جائیں گے، وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں بریفنگ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 20:26:47

کراچی میں بڑے آپریشن کی تیاریاں ،وفاقی حکومت کھل کر سامنے آ گئی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 20:23:19

ڈاکٹر عاصم حسین دہری شہریت کے باوجود اہم عہدوں پرفائز رہے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 20:23:19

وزیر خزانہ نے نان فائلرز کیلئے رقوم کی منتقلی پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.3 فیصد مقرر کرنے کی منظوری دیدی ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 29 فروری تک توسیع :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 20:23:19

افغان نیشنل آرمی کے وفد کا کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ ٗ پاک افغان سرحد پر سکیورٹی انتظامات سے متعلق معاملات پر تبادلہ افغان وفد نے یاد گار شہدائے پر پھولوں کی چادر چڑھائی ٗ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 20:21:28

وفاقی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلا ف مختلف کارروائیاں، 6 ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 20:16:13

کیوبا کی حکومت پاکستان کے ساتھ تعلیمی رشتوں کو مستحکم کرنے کیلئے پرعزم ہے ٗ گبرئیل ٹائیل دونوں ممالک ہائر ایجوکیشن سیکٹر کے درپیش چیلنجوں پر قابو پانے کی غرض سے تعاون جاری رکھیں گے ٗکیوبا کے سفیر کی گفتگو :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 20:13:52

سیاسی عزم اور قومی اتفاق رائے سے پولیو کے وائرس کی بیماری پر قابو پا لیں گے ٗسائرہ افضل تارڑ پاکستان میں پولیو کے خاتمہ کی دوڑ میں ہر ایک نے حصہ لیا ہے ٗ سینیٹر عائشہ رضا رفاروق :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 20:12:24

پاکستان میں ابھی تک ذیکا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا ٗوائرس کی بیماری پھیلنے کا بھی کوئی خطرہ نہیں ٗوزارت صحت امریکہ میں ذیکا وائرس کے کیسز رونما ہونے کے بعد عالمی ادارہ صحت کے ساتھ رابطہ میں ہے اور تمام تر صورتحال کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے ٗترجمان :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 20:12:24

عزیر بلوچ کی گرفتاری پر ڈی جی رینجرز کی جانب سے اعتماد میں لیا گیا: وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 20:03:56

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 19:51:48

پی ٹی آئی سندھ میں عوام کو پی پی کا اصل چہرہ دکھائے گی، سندھیوں کو بتائینگے کہ پی پی اور(ن) لیگ نے ہردور میں قوم کاوقت اور پیسہ کیسے برباد کیا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کابیان :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 19:36:02

پٹرول کی قیمت میں کمی سے عوام کو ریلیف ملے گا ‘(ن)لیگ نے برسراقتدار آکر عوام کو ریلیف دینے کیلئے مختلف اقدامات کئے ‘عوام کی فلاح و بہود کیلئے کئی منصوبوں پر کام جاری ہے ‘محمود الرشید کی پریس کانفرنس جھوٹ کا پلندہ ہے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابرحسین کا بیان :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 19:34:29

ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ روشن مینار کی طرح طلبا وطالبات کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے اور انہیں آگے بڑھنے کی خدمت سے سرشار طالبعلموں کو امیدافزاء اور روشن مستقبل کی نوید دے رہا ہے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ کا بیان :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 19:34:29

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس ،رنگ روڈ کے قریب کلچرل پویلین بنانے کی منظوری پنجاب حکومت نے شہباز شریف کی قیادت میں ہارٹیکلچرکو فروغ دیکرشہروں کو پھولوں کے ذریعے خوبصورت بنایا ‘ خواجہ سعد رفیق :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 18:54:50

تجاوزات کے خاتمے، پارکنگ کو بہتر بنانے اورماڈل ریڑھیوں کے دائرہ کار میں اضافے کیلئے سفارشات طلب ضروری اصلاحات کر کے عوام کو سہولتوں کی فراہمی میں بہتری لانا محکموں او رانتظامیہ کی ذمہ داری ہے، شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے متعلقہ محکمے اورانتظامیہ فعال اورمتحرک انداز میں کام کریں‘ وزیراعلیٰ پنجاب کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 18:54:50

وزیر خزانہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منصوبوں پر کام مقررہ مدت میں مکمل ، تازہ صورتحال سے باقاعدہ بنیادوں پر آگاہ کیا جائے ، اسحاق ڈار :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 18:54:15

کالعدم ٹی ٹی پی کے لیڈر نے پاکستان میں بھارتی اور افغان دہشت گردی نے نقاب کردی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 18:54:15

عزیر بلوچ نے کئی چہرے بے نقاب کردیے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 18:50:40

سپریم کورٹ نے بینظیر پھر ’’زندہ‘ کردی ، لارجر بنچ تشکیل :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 18:48:52

شیخ زاید ہسپتال میں"حادثات اور آفات میں بلڈ بنک کا کردار" کے موضوع پر سیمینار :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 18:48:52

پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام محفلِ میلاد کا انعقاد :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 18:47:42

جماعت اسلامی نے یونیورسٹیوں میں تبلیغی جماعت کے داخلہ پر پابندی کی مذمت کردی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 18:47:42

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے خیبر پختونخواہ کے گورنر سردارمہتاب عباسی کی ملاقات پاکستان نازک دور سے گزررہا ہے، اتفاق اوراتحاد کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے:شہبازشریف بین الصوبائی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے شہبازشریف نے عملی اقدامات کئے ہیں:گورنر کے پی کے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 18:42:12

وزیراعلیٰ سے بوسنیا ہرزگووینا کے سفیر کی ملاقات،دو طرفہ تعلقات کے فروغ ،مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 18:42:12

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاآل راؤنڈر شاہدآفریدی کے سسر کے انتقال پر اظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 18:40:59

وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس ،لاہور سمیت بڑے شہروں کو ہارٹیکلچر کے ذریعے سرسبز بنانے کے پلان پر پیش رفت کا جائزہ پنجاب حکومت نے شہبازشریف کی قیادت میں ہارٹیکلچرکو فروغ دے کر،شہروں کو پھولوں کے ذریعے خوبصورت بنایا ہے :خواجہ سعد رفیق :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 18:40:59

تجاوزات کے خاتمے، پارکنگ کو بہتر بنانے اورماڈل ریڑھیوں کے دائرہ کار میں اضافے کیلئے سفارشات طلب شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے متعلقہ محکمے اورانتظامیہ فعال اورمتحرک انداز میں کام کریں، خطاب :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 18:40:59

آل پاکستان جرنلسٹس کونسل (اے پی جے سی) کا اجلاس، ملک بھر کے صحافیوں کے مسائل ،نئی کابینہ کے حوالے سے مشاورت :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 18:33:43

اورنج لائن منصوبہ کیخلاف جین مندر اور کپورتھلہ ہاؤس کے مکینوں کے شدید احتجاجی مظاہرہ سڑک کی دونوں اطراف کو بند کردیا، حکومت کے خلاف سخت نعرہ بازی کی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 18:32:07

مطالبات تسلیم، اساتذہ کا کل سے پرائمری اور مڈل کے امتحانات میں کا بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلا ن پنجاب بھر میں تمام اساتذہ یکم فروری سے امتحانی ڈیوٹیاں اور تدریسی خدمات سرانجام دینگے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 18:22:02

کروڑوں مالیت سے تعمیر ہونیوالے جدید ماڈل پولیس سٹیشن بھی بنکوں، سکولوں اور مساجد کو سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام ماڈل پولیس سٹیشنوں کو پولیس نفری کی شدید کمی کا سامنا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 18:22:02

کراچی، عز یر بلوچ کی تین گھنٹے کی و ڈیوکو منظر عام پر لانے یا نہ لانے کا تاحال فیصلہ نہیں ہو سکا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 18:20:30

تھر میں جاری موت کا رقص سندھ حکومت کی نااہلی ہے ، افتخار حسین تھر کے لوگوں کو پینے کا صاف پانی اور صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں ، صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 18:12:08

تعلیم ہی ایک خوشحال مستقبل اور ترقی یافتہ معاشرے کی ضامن ہے ‘ میاں عرفان دولتانہ نوجوان پڑھیں گے،آگے بڑھیں گے ،پاکستان کا آنے والا کل آج سے بہتر اور خوشحال ہو گا‘ رکن پنجاب اسمبلی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:50:59

تحریک انصاف نے تیل کی قیمتوں میں پانچ روپے کمی کو عوام سے بھونڈا مذاق قرار دیکر مسترد کردیا حکومتی رویئے سے ثابت ہوتا ہے وہ کسی صورت عوام کو سہولت فراہم کرنے کو تیار نہیں‘مر کزی سیکرٹر ی اطلاعات تحر یک انصاف نعیم الحق :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:50:59

گناہگاروں اور مجرموں کو مناسب سزاؤں سے عوام کاعدالتوں پر اعتماد مزید پختہ ہوگا ‘قانون کا بول بالا ہوگا‘دنیا گلوبل ویلیج بن چکی ‘ باہمی رابطے اور خیالات کی شیئرنگ ناگزیر ہے‘ پاکستان کے آئین اور قوانین میں سزاؤں بارے تمام سٹرکچرز واضح ہیں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اعجاز الاحسن کا پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں سزاؤں بارے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:47:42

کر اچی کی انسداد دہشت گرد ی عدالت نے عزیر بلوچ کو 90روز ہ جسمانی ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو ملزم سے تفتیش اوررپورٹ مرتب کرنے کی اجازت ملزم کو انتہائی سخت سیکیورٹی ، ہتھکڑیاں لگاکر اور چہرا کپڑے سے ڈھانپ کر عدالت میں پیش کیاگیا،عزیر بلوچ پر مختلف تھانوں میں 56مقدمات درج :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:47:42

پشاور پولیس نے 28 غیر ملکیوں سمیت 41 جرائم پیشہ و مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا،سیکیورٹی انتظامات نہ کرنے کی پاداش میں 12 سرکاری اورنجی تعلیمی اداروں کے سربراہان کے خلاف مقدمات درج :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:42:41

سانحہ چارسدہ یونیورسٹی تحقیقاتی کمیٹی نے وائس چانسلر اور سیکیورٹی انچارج کو غفلت کامرتکب قرار دیدیا، ہٹانے کی سفارش یونیورسٹی میں حملے کے وقت سیکیورٹی کے خاطر خواہ انتظامات نہیں تھے،ڈیوٹی پر مامور 19میں سے 8سیکیورٹی گارڈزحملے کے وقت غائب تھے، باچا خان یونیورسٹی پر حملے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی رپورٹ میں انکشاف :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:41:32

ایم کیوایم رہنما واسع جلیل کراچی سے لندن پہنچ گئے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:29:33

اورنج لائن منصوبہ زحمت بن گیا، متاثرین کی دادرسی تک احتجاج جاری رہیگا، پاکستان مسلم لیگ پارٹی کے تمام ونگز منگل کو ریلی میں بھرپور شرکت کریں گے‘ سردار وقاص موکل اور میاں منیر کا مسلم لیگ ہاؤس میں خطاب :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:28:25

وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس ٗ توانائی کے شعبہ کے مختلف منصوبوں کا جائزہ لیا گیا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:28:25

کراچی : عزیر بلوچ کی گرفتاری رینجرز نے آج ظاہر کی، عزیر بلوچ سے کوئی بات چیت نہیں کرنے دی گئی۔ وکیل عزیر بلوچ خواجہ نوید :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:27:38

لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر جان بلوچ وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے تیارہوگیا لیاری میں مقیم خاندان کے افراد کو مکمل تحفظ ،اہل خانہ کو بیرون ملک بھجوانے کی شرائط عائد کریں ،ذرائع :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:26:56

وزیراعلیٰ شہباز شریف سے قومی کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات، کرکٹ کے کھیل کے فروغ کے حوالے سے بات چیت کھیل کسی ملک کاسافٹ امیج اجاگر کرنے میں نمایاں کردارادا کرتے ہیں، کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن سہولتیں فراہم کرینگے ‘ وزیراعلیٰ پنجاب :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:26:56

عزیر بلوچ نے دوران تفتیش پولیس اور حکومت میں اعلیٰ عہدوں پر فائز کئی پردہ نشینوں کے نام بتا دیئے پولیس کے چند افسران اور اہلکار باقاعدہ لیاری گینگ وار کیلئے کام کرتے تھے ٗمنہ مانگی رقم بھی وصول کرتے تھے ٗرپورٹ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:26:56

ایس ای سی پی نے ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے لئے اضافی شرائط جاری کر دیں منی مارکیٹ فنڈز اور انکم فنڈز کے لئے جاری کی گئی اضافی انضباطی شرائط کی تعمیل کو یقینی بنائیں، ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو ہدایت :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:07:37

کراچی: عدالت نے عزیر بلوچ کو 90 روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:06:21

کراچی : عزیر بلوچ کو سندھ ہائی کورٹ پہنچا دیا گیا:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:55:50

پی آئی اے ڈیلی ویجز ملازمین کا بھی سڑکوں پر آنے کا فیصلہ مستقل ملازمین اور ڈیلی ویجز ملازمین میں تنخواہوں کی ادائیگی میں دو ہفتوں کا فرق ہے،ملازمین کا الزام :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:54:02

بغیر لائسنس کے کام کرنیوالی ٹریول ایجنسیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا ”ہنگامی“ فیصلہ تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کو اپنی اپنی تحصیلوں میں واقع غیر قانونی ٹریول ایجنٹوں کے مکمل کوائف حاصل کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:52:50

کوئٹہ : کچلاک میں سمنگلی پھاٹک کے قریب سے 4 لاشیں بر آمد۔ پولیس:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:42:24

ایف آئی اے نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے فرنٹ مین فیصل صدیق خان کو گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:27:42

یورپی کمیشن کی جی ایس پی پلس سیزیادہ فوائدحاصل کرنے پرپاکستان کی تعریف :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:27:03

چمن ،کلینک پر فائرنگ ،دو افراد کی ہلاکت کیخلاف شہر میں ہڑتال ، ڈی سی آفس کے سامنے دھرنا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:27:03

انسداد دہشت گردی پشاور نے کالعدم تنظیم کے دہشتگرد کو گرفتار کرکے قبضے سے اسلحہ بر آمد کرلیا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:27:03

نواب شاہ ‘ گیس کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف خواتین اور بچوں کا دھرنا ‘ نیشنل ہائی وے بلاک :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:26:30

جسٹس افتخار چودھری کی بلٹ پروف گاڑی سے متعلق درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر ‘ سماعت چار فروری کو ہوگی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:26:30

اسحاق ڈارآئی ایم ایف کے10ویں جائزہ مذاکرات میں شرکت کیلئے پیرکودبئی روانہ ہونگے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:22:22

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی حیثیت سے میرا رتبہ بڑا ہے ‘ چھوٹی ذہنیت کے لوگ میرے باتیں کررہے ہیں ‘ خورشید شاہ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:22:22

خیبر پختونخوا کے سرکاری تعلیمی اداروں نے سیکیورٹی گارڈز بھرتی کرنے کیلئے طلبہ سے فیس وصول کرنا شروع کردی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:22:22

گناہ گاروں اور مجرموں کو مناسب سزاؤں سے عوام کاعدالتوں پر اعتماد مزید پختہ ہوگا ،قانون کا بول بالا ہوگا‘جسٹس اعجاز الاحسن :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:22:20

وزیر اعظم نواز شریف اداروں کو بہتر کرنا چاہتے ہیں ‘ ملک سے کرپشن ختم کر دینگے ‘ عابد شیر علی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:22:20

عزیر بلوچ کی گرفتاری بہت بڑی کامیابی ہے ‘ بہت سے پردہ نشینوں کے نام بھی سامنے آئیں گے ‘ نبیل گبول 10 روز میں عزیر بلوچ کے بیان کی ویڈیو منظرعام پرآ جائے گی ‘نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:22:20

کینیڈا میں برفانی تودہ گرنے سے 5 افراد ہلاک:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:19:17

ممبر صوبائی اسمبلی جہانگیر خانزادہ اورڈی سی او اٹک کاتعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ ‘متعدد سکول سیل :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:17:43

ہیڈ تریموں بیراج کی سالانہ تعمیرومرمت کا بجٹ ہڑپ ہونے کا انکشاف :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:15:46

کیوبا اور پاکستان کو اعلٰی تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے،کیوباسفیر :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:12:52

تحریک انصاف نے وزیر اعظم کے تیل قیمتوں میں پانچ روپے کی کمی کے اعلان کو بھونڈا مذاق قراردیدیا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:12:21

تحر یک انصاف چور دروازے سے نہیں عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آئیگی ‘چوہدری محمدسرور :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:12:21

عزیر بلوچ کو 6ماہ پہلے گرفتار کرلیا گیا تھا،گزشتہ رات اسلام سے کراچی لایا گیا،گرفتاری کی تصاویر کراچی ایئرپورٹ ٹرمینل ون پر جھاڑیوں کے قریب لی گئیں،عزیر بلوچ نے شرجیل میمن کے خلاف بیانات ریکارڈ کروادیئے،عزیربلوچ کی گرفتاری زرداری اور فریال تالپورکی گرفتاری میں اہم کردار ادا کرے گی‘سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:12:21

کراچی : عزیر بلوچ نے آصف علی زرداری سمیت پیپلز پارٹی کے رہنماوں کے خلاف بیانات ریکارڈ کروا دئے ہیں۔ نبیل گبول کا انکشاف:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:08:24

امریکی صدر اوبامہ کی دعوت پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری آج امریکہ روانہ ہوں گے:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 15:55:25

کراچی : لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے وعدہ معاف گواہ بننے پر آمادگی ظاہر کی:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 15:51:30

لاہور : اسٹیٹ بنک نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا اسٹیٹ بنک کا جنوری اور فروری کے لیے شرح سود چھ فیصد مستحکم کرنے کا فیصلہ ۔گورنر اسٹیٹ بنک اشرف وتھرا:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 15:45:15

وزارت انڈسٹری اینڈ پروڈکشن کے18 منصوبوں کیلئے79 کروڑ کی رقم جاری کر دی گئی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 15:24:41

پاک فضائیہ کے ڈرون طیارے کی سر گودھا کے قریب ہنگامی لینڈنگ ۔ ترجمان پی اے ایف:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 15:24:17

وزارت ترقی منصوبہ بندی کے اپنے منصوبوں کے لیے 9ارب38کروڑ 29لاکھ روپے سے زائد کی رقم جاری کر دی گئی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 15:23:40

پی آئی اے کی نجکاری چھ ماہ کیلئے موخر :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 15:23:40

نیسپاک تحقیقات مکمل :15اور 21جنوری کے بریک ڈاؤنز کا ذمہ دار ’جی ایم جینکو‘ قرار 15 جنوری کو سسٹم پر دھند سے بچاؤ کے انسولیٹرز نہیں لگے ، جس کی وجہ سے بریک ڈاؤن ہوا،، 10 ماہ سے اسٹورز میں انسولیٹرز موجود نہیں، نہ ہی ان کی خریداری کے لیے آرڈر دیا گیا، نشاندہی کے باوجود توجہ نہیں دی گئی ، رپورٹ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 15:23:39

دہشتگردی کیخلاف جنگ نے پاکستان کیلئے نئے چیلنجز پیدا کئے ہیں ، یورپی یونین :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 15:22:32

مفرور اشتہاریوں، ریڈ بک میں شامل زہریلے ملزمان کی ”جائیدادیں“قرق کرنے کا فیصلہ وزارت داخلہ نے صوبہ بھرکے 36 اضلاع کے ڈی پی اوز سے ایسے تمام اشتہاریوں کی رپورٹس طلب کرلیں :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 15:22:32

240 سے زائد تھانوں میں ”سب انسپکٹر ہی باس“ہونے کا انکشاف :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 15:18:21

سیکورٹی اخراجات میں بچت پلان60سے کم تعداد والے ہائر سکنڈر ی سکولوں کو ” شفٹ و ضم“ کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 15:18:21

فیصل آباد، ڈجکوٹ میں المناک حادثہ‘ 12سالہ بھائی جاں بحق‘ دوسرا6سالہ بھائی زخمی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 15:16:06

وفاق نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے 18ترقیاتی منصوبوں کیلئے 23ارب 23 کروڑ 70لاکھ روپے کے فنڈ جاری کردیئے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 15:16:05

سانحہ کارساز کیس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل، 8 فروری سے کیس کی سماعت ہوگی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:52:36

11اداروں کی سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ، آڈٹ سے استثنیٰ کا مطالبہ کر دیا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:43:15

وزیراعظم نوازشریف کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5روپے فی لیٹر کمی کا اعلان :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:43:14

واحد سیاستدان ہوں جسے عوام دل کھول کر پیسہ دیتی ہے۔ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا تقریب سے خطاب:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:39:18

کراچی میں کارساز بم دھماکوں کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:36:55

گزری میں مبینہ پولیس مقابلہ ‘ سیشن جج جنوبی نے پولیس اہلکاروں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا زکریا کو پولیس مقابلے میں نہیں مارا گیا ‘ اسے قتل کیا گیا ہے ‘ درخواست گزار کا موقف :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:35:29

لاہور ہائی کورٹ بینچ کے قیام کیلئے فیصل آباد کے وکلاء کی ہفتہ کو دوسرے روز بھی مکمل احتجاجی ہڑتال ، کوئی وکیل کسی عدالت میں پیش نہیں ہوا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:30:27

حکومت نوجوانوں کو جدید اور پیشہ وارانہ تعلیم مفت فراہم کر رہی ہے،مخدوم عدیل الرحمان :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:29:45

بی آئی ایس پی سے استفادہ کرنے والے 84ہزار افراد نئے کارڈ حاصل کرسکتے ہیں،ماروی میمن :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:28:30

پاکستان میں زیکا وائرس کا کوئی خطرہ نہیں ہے ، عالمی ادارہ صحت :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:28:30

عزیر بلوچ کو پہلے بھی بھائی سمجھتا تھا آج بھی بھائی مانتا ہوں ،ذوالفقار مرزا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:23:20

”سیاسی جنگ“ قومی اسمبلی میں پہنچنے کے امکانا ت پیدا ہو گئے اپوزیشن نے تیاریاں شروع کردیں، وزیراعظم کے 6 ماہ میں 9غیر ملکی دوروں کا معاملہ آئندہ اجلاس میں اٹھائے جانے کا امکان :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:23:20

خضدار ،کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹنے سے دو افراد جاں بحق چار زخمی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:22:24

وزیراعظم نواز شریف کی لاہور آمد،پولیس کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:21:27

بالی وُڈ اداکار ارباز خان اور اہلیہ ملائکہ اروڑا خان کے مابین علیحدگی کی مبینہ وجہ سامنے آ گئی:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:15:03

”پی آئی اے“ کی پرواز اپنے 41مسافروں کا سامان ابوظہبی سے ساتھ لانا بھول گئی مسافروں کا شدید احتجاج ، انتظامیہ کے ساتھ الجھ پڑے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:14:59

سرگودھا،قتل کیس میں مجرم کو سزائے موت ،4 کو بری کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:13:35

الزام لگانے الے ثابت نہ کرسکے تو عدالت سے رجوع کروں گا، خورشید شاہ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:13:35

ویرات کوہلی کی محبت میں بھارتی پرچم لہرانے والا پاکستانی نوجوان عمر دراز کو اس کے سپر اسٹار کی جانب سے بچانے کا امکان:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:50:22

ٹی 20کپتان شاہد خان آفریدی کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرکٹ سے فروغ سے متعلق بات چیت ، وزیراعلیٰ نے کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی آفریدی اب تک وزیراعظم ، آرمی چیف اور متعدد سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کرچکے ہیں :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:49:12

شہدادپور کے نواحی گاؤں گلی مگسی میں قائم سکول میں گزشتہ 15برس سے بند :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:43:44

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے امکانات ہیں۔ صحافی و تجزیہ نگار آفتاب اقبال:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:39:02

گوادر کی بندرگاہ پر ڈریجنگ نہ ہونے کے باعث بندرگاہ کی گہرائی کم ہو گئی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:38:06

عمران خان نوجوان فاسٹ باوٴلرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کرینگے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:30:08

اگر میری کرپشن ثابت کر دی جائے تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا بیان معروف صحافی مبشر لقمان نے اپنے پروگرام میں‌خورشید شاہ کی کرپشن کا بھانڈا پھوڑ دیا:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:28:18

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں کمی سے متعلق اوگرا کی سمری جُزوی طور پر مسترد کر دی ۔ وزارت خزانہ حکام پٹرول کی نئی قیمت71.25روپے فی لٹر ہو گی۔ وزارت خزانہ حکام:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:18:49

حکومت چلانے کیلئے قرضوں پر انحصار،27 ماہ میں پاکستان پر4368 ارب کابوجھ ڈالا گیا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:18:38

یوم یکجہتی کشمیر 5فروری کوملک بھر میں منایا جائے گا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:13:16

آخری سانس تک غریبوں کے حقوق اور ظالمانہ نظام کیخلاف آواز بلند کرتا رہوں گا،جمشید دستی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:13:16

حکومت کا 4 ہزار عارضی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:12:31

مستونگ، سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 5 ہلاک :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:11:09

بھارت ہی پاکستان کا سب سے بڑا دشمن ہے ،لطیف اللہ محسود :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:11:09

ملتان :لیڈی ہیلتھ ورکرز کا 11 فروری کو پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:11:09

لندن،ملالہ یوسفزئی آئندہ ہفتے شامی بچوں کی فلاح وبہبود کیلئے فنڈ ریزنگ مہم کا افتتاح کریں گی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:08:27

”پارٹی تو ابھی شروع ہوئی ہے “عزیر بلوچ کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما اپنی خیر منائیں،شیخ رشید :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:07:42

دھوکہ دہی کیس: سی ڈی اے کے ڈائریکٹر انفورسٹمنٹ محمد اقبال کو14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:06:26

کچی آبادی کیس ، سی ڈی اے کے ڈائریکٹر انفورسمنٹ محمد اقبال کا مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ دیدیاگیا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:01:23

دہشت گردی کے ملزموں کی صلح کی بنیاد پر بریت کے فیصلے کے لئے عدالت عظمیٰ کا لارجر بنچ تشکیل دیدیا گیا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:01:23

سپریم کورٹ نے نا اہل متعدد ارکان اسمبلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرریں کر دیں :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:00:43

اشتعال انگیز تقریر کیس ، متحدہ کے 73 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:00:43

وزیر اعظم کی میاں محسن لطیف کے گھر آمد، والد کے انتقال پر تعزیت، مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:00:43

پشاور،محکمہ انسداد دہشت گردی کی حیات آباد میں کارروائی، دہشت گرد گرفتار :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:59:27

(ن) لیگ میٹرو کے نام پر لوٹ مار کر رہی ہے ‘ ترقی کے نام پر لوگوں کو بدحال کیا جا رہا ہے ‘ چوہدری نثار کی باتوں کا جواب نہیں دوں گا‘قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی سکھر میں بات چیت :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:59:27

بتایا جائے عزیر بلوچ اتنے دنوں سے کہاں اور کس کے پاس تھا ‘ عزیر بلوچ کی گرفتاری چوہدری نثار کیخلاف بیانات کا ردعمل تو نہیں سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو کا صحافی کے سوال کا جواب :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:59:27

عزیر بلوچ کو اپنا بھائی سمجھتا ہوں‘ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ وہ زندہ ہے ‘ چوہدری نثار ایمانداری سے کام کر رہے ہیں سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کی صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:58:48

لاہور : معاشی ترقی کے فوائد عوام کو پہنچائے جا رہے ہیں، 2013 کی نسبت آج کا پاکستان زیادہ پُر امن اور خوشحال ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:52:12

لاہور : وزیر اعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں‌میں کمی کا اعلان کر دیا:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:42:49

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا ہے کہگنہگاروں اور مجرموں کو مناسب سزاﺅں دینے سے ہی عوام کاعدالتوں پر اعتماد پختہ ہوگا اور قانون کی حکمرانی قائم ہو گی۔ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:42:32

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اعجازالاحسن نے آئندہ ہفتے عدالتی امور نمٹانے کے لئے مجموعی طور پر 55 سنگل اوربائیس ڈویڑن بنچز تشکیل دے دیے۔ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:42:32

لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب بھر کی انسداد دہشتگردی کی عدالتوں کے ججز کا زیر التوا مقدمات جلد نمٹانے اور اشتہاریوں کی گرفتاریوں کے لئے اہم اجلاس ہوا،، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمود مقبول باجوہ نے اشتہاریوں کی فوری گرفتاری اور پنجاب بھر کی جیلوں میں جیمر لگانے کا حکم دیتے ہوئے پرانے مقدمات روزانہ کی بنیاد پر نمٹانے کا حکم دے دیا۔ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:42:32

اسلام آباد : چھوٹے لوگوں کے مضحکہ خیز بیانات پر لوگ ہنس رہے ہیں۔ متعدد پارلیمانی رہنماوں نے فون کر کے حمایت کا اظہار کیا۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:39:06

بڑی وہیل مچھلی نے ممبئی کے ساحل پر سب کی توجہ حاصل کر لی:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 12:17:33

عزیر بلوچ کو آج بھی اپنا بھائی سمجھتا ہوں ۔ سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 11:52:22

سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے سی آئی اے کو منہ توڑ جواب دے دیا:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 11:47:13

اسلام آباد : ایک ہی سوال بار بار کرنے پر شیخ رشید لائیو پروگرام سے چلے گئے:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 11:39:24

ملتان،لیڈی ہیلتھ ورکرز کا 11 فروری کو پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 11:20:22

لاہورائیرپورٹ پر نایاب نسل کے کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 11:20:22

خضدار،کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر حادثہ،2 افراد جاں بحق :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 11:19:45

کوہاٹ،مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،27افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 11:19:45

مستونگ میں فورسز کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 7 دہشتگرد مارے گئے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 11:19:45

چکوال اور پشاور میں گیس دھماکے ، دو خواتین جاں بحق، خاتون تین بچوں سمیت زخمی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 11:19:04

عزیز بلوچ کے بیان پر کچھ ایم این ایز بھی گرفتار ہوں گے،شیخ رشید :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 11:19:04

لیاری گینگ وار کے50 لاکھ سر کی قیمت والے سرغنہ عذیر بلوچ کو سندھ رینجرز نے گرفتار کرلیا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 11:19:04

کراچی : رینجرز کی کارروائی ، لیاوری گینگ وار کا سر براہ عزیر بلوچ گرفتار:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 11:14:10

لیاری گینگ وار کا سرغنہ عذیر بلوچ گرفتار:

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 09:10:16


حیدر آباد: کورنمنٹ نزرتھ گرلز کالج کے اساتذہ پرنسپل شاہدہ پروین ابڑو کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: کورنمنٹ نزرتھ گرلز کالج کے اساتذہ پرنسپل شاہدہ پروین ابڑو کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: پریت آباد کی رہائشی خاتون انصاف کے لیے اپنے بچوں کے ہمراہ احتجاج کر رہی ہے۔


حیدر آباد: پولیس لائن کے رہائشی مقین بجلی پانی منقطع ہونے کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: پیں کونسل پاکستان برائے بین مذاہب ہم آہنگی کی طرف سے امن ریلی نکالی جا رہی ہے۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اسد اللہ قاضی طلبہ کو گولڈ میڈل دے رہے ہیں۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اسد اللہ قاضی طلبہ کو گولڈ میڈل دے رہے ہیں۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اسد اللہ قاضی طلبہ میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اسد اللہ قاضی طلبہ میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں طالبات اپنے میڈلز میڈیا کو دکھا رہی ہیں۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں شریک طالبات۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں شریک طالبات۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں شریک طالبات۔


لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید آل پارٹیز کانفرنس کے بعد دیگر اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے جاپان کے سفیر ہیروشی اینوماتا ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز ملاقات کر رہے ہیں۔


پیر محل : تحصیل انتظامیہ غلہ منڈی کے اندر کھوکھا مارکیٹ کو کرین کے ذریعے مسمار کرتے ہوئے جبکہ متاثری اپنی دکانوں کو مسمار کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈن سکول کے باہر رانگ پارک کھڑی گاڑی ہٹانے کی ہدایت کر رہا ہے۔


لاہور: ڈی سی او لاہور نیشنل سکواش کپ 2016ء میں شریک کھلاڑیوں کا ڈسٹرکٹ لاہور سپورٹس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری مامون خان کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈی سی او لاہور نیشنل سکواش کپ 2016ء کے فائنل میں پہنچنے والی گرلز میں مدینہ ظفر، رفعت خان جبکہ بوائز میں دانش اطلس اور فرحان محبوب انٹر ویو دیتے ہوئے۔


لاہور: لاہور قلندر کرکٹ ٹیم کی فرنچائز کے مالک فواد رانا ساتھیوں کے ہمراہ مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد شیر پاؤ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار انرجی پراجیکٹ بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف ، میاں عامر محمود سے ان کے والد کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


صوابی: وائس چانسلر یونیورسٹی آف صوابی سکیورٹی صورتحال کا معائنہ کر رہی ہیں۔


صوابی: ڈی سی آر سی کے تعزیتی ریفرنس میں باچا خان یونیورسٹی چار سدہ کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔


پشین: امہ ویلفیئر ٹرسٹ لندن کے زیر اہتمام معذور افراد میں امداد کی تقسیم کے موقع پر پیر محمود حقانی خطاب کر رہے ہیں۔


پشین: امہ ویلفیئر ٹرسٹ لندن کے زیر اہتمام پیر محمود حقانی کی قیادت میں معذور افراد میں امدادی سامان تقسیم کیا جا رہا ہے۔


پشین: امہ ویلفیئر ٹرسٹ لندن کے زیر اہتمام پیر محمود حقانی مستحق افراد امدادی سامان تقسیم کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: گورنمنٹ سکول خیابان سر سید سیکٹر 3 کی دیوار ٹوٹی ہوئی ہے جبکہ پرانا کوڑا کرکٹ انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔


راولپنڈی: بے نظیر ایئرپورٹ کے باہر مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


راولپنڈی: بے نظیر ایئرپورٹ کے باہر مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


کراچی: گرنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا زرعی پالیسی فیصلے کا اعلان کر رہے ہیں۔


لاہور: دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ٹریننگ کے موقع پر سکیورٹی گارڈز پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کے احاطہ میں جمع ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر تعمیراتی کام کے دوران ایک مزدور پلر تیار کرنے کے لیے سریے ویلڈ کر رہا ہے۔


لاہور: پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سکیورٹی گارڈز کو دہشت گردی سے نمٹنے کے حوالے سے لیکچر دیا جا رہا ہے۔


لاہور: پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سکیورٹی گارڈز کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ٹریننگ کے لیے آنیوالے سکیورٹی گارڈز ہتھیار تھامے بیٹھے ہیں۔


لاہور: پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سکیورٹی گارڈز کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ٹریننگ دے رہے ہیں۔


لاہور: پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سکیورٹی گارڈز کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ٹریننگ دے رہے ہیں۔


لاہور: پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سکیورٹی گارڈز کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ٹریننگ دے رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق میڈیکل کالجز اور ٹیچنگ ہسپتال میں فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چھ روزہ کمپری سکول سیفٹی ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الااحسن اور جسٹس محمد انوارالحق کا پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں سزاؤں کے حوالے سے منعقدہ ایک روزہ ورکشاپ کے شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ہوم اکنامکس کالج گلبرگ کے سالانہ کانووکیشن میں ایک طالبہ کو ڈگری دے رہے ہیں، وائس چانسلر یونیورسٹی مجاہد کامران اور پرنسپل ڈاکٹر سمیعہ کلثوم بھی موجود ہیں۔