Important Urdu News
اہم خبریں
-
9 مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر،عمرایوب کی عبوری ضمانت منظور
عدالت نے 5، 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی رہنماوٴں عامر مغل ،شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردئیے
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
جمعہ 10 مئی 2024 - -
نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کیلئے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل
فریقین کو نوٹس جاری ،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ 14 مئی کو نیب ترامیم فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کرے گا
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
عدالت نے طالب علموں کو الیکٹرانک بائیکس دینے کی تفصیلات پنجاب حکومت سے پیرکو طلب کرلیں، الیکڑانک بائیکس کی قرعہ اندوزی عدالتی حکم کے ساتھ مشروط کردی گئی
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے گرد 3 چکر لگالیے ہیں۔ مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے مدار میں گردش کرے گا، سپارکو
فیضان ہاشمی جمعہ 10 مئی 2024 - -
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
جمعہ 10 مئی 2024 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ کا سیل کئے گئے تندورڈی سیل اورگرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
عدالت نے نان روٹی کے نئے نوٹی فیکشن کی درخوست کے خلاف ہفتے کو بارہ بجے بیٹھ کرنئی قیمتوں کا تعین کرنے اور رپورٹ تین روز میں جمع کرانے کا بھی حکم دیدیا
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
پنجاب کے دور دراز علاقوں میں علاج و معالجہ کیلئے” کلینکس آن ویلز “منصوبے کاافتتاح
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کلینک آن وہیل میں ادویات اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور انہیں کلینک آن وہیل الٹرا ساوٴنڈ وین کا بھی معائنہ کرایا گیا، سیمی اربن اور کچی آبادی ... مزید
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
خصوصی کمیٹی کے اراکین میں 12 محکموں کے وزراءشامل ہیں، کمیٹی سموگ کے خاتمہ کیلئے رپورٹس کا جائزہ لے کر اپنی سفارشات حکومت کو پیش کریگی
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
کراچی کور میں فوجی افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری، تمغہ امتیاز ملٹری، تمغہ بسالت سے نوازا گیا
کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار تقریب کے مہمان خصوصی تھے،14افسران کو ستارہ امتیاز ملٹری اور 19 افسران کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نوازا گیا۔ جب کہ 9 فوجی شہداءکے ... مزید
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
تجارت اور کاروبار میں نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، ایسی تجارتی پالیسی کی ضرورت ہے جس سے کاروبار میں آسانیاں اور سہولت ہو،اجلاس سے خطاب
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
عمران خان سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، یہ کونسی سیاست ہے، ایک طرف کہتے ہیں کہ ہمیں کوئی اختیار نہیں اور دوسری طرف کہتے ہیں ہم نے مینڈیٹ چرایا،گفتگو
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
جمعہ 10 مئی 2024 - -
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
جمعہ 10 مئی 2024 - -
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
طلبہ کو 7 سال بعد دوبارہ جدید ترین لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے،ہر ضلع میں انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کی یونیورسٹی اور تحصیل کی سطح پر کالج ہمارے اہداف میں شامل ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب کی ... مزید
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
سکیم چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی غرض سے شروع کی گئی ہے ، تاجر دوست سکیم کامیاب بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے،وفاقی وزیر خزانہ کی اجلاس میں گفتگو
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
جیل بھریں گے ،غلام بن کر نہیں رہیں گے،ہماری تحریک کا قافلہ آگے بڑھے گا،ت دلائل کے ساتھ ہوگی دھونس دھمکی نہیںچلے گی،پشاور میں جلسے سے خطاب
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
پاکستان مجموعی قومی پیداوار کے نصف فیصد (0.5%) مزید محصولات جمع کرے جس کا مجموعی حجم 600 ارب روپے بنتا ہے،متعدد پنشن سکیمیں جن پر ٹیکس سے استثنیٰ دیا گیا ہے اسے واپس لیا جائے،عالمی ... مزید
فیصل علوی جمعہ 10 مئی 2024 - -
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
جمعہ 10 مئی 2024 - -
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
جمعہ 10 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.