Important Urdu News
اہم خبریں
-
کراچی ،آئی جی سندھ کی ہدایات پر ایکشن،جرائم میں ملوث34افسران و اہلکار معطل
معطل ہونے والوں میں تین ایس ایچ اوز بھی شامل ہیں،آئی جی سندھ کی بنائی گئی ٹاسک فورس کی شکایات پر ایکشن لیتے ہوئے حکام نے 18 تھانوں کے ہیڈ محررز بھی معطل کردئیے
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
مریم نواز نے پولیس آفیشل کی وردی پہنی، قانون کے مطابق کوئی بھی شخص ریاستی اداروں کی وردی نہیں پہن سکتا‘ درخواست میں موقف
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
ریونیو موبلائزیشن پلان2023-24ء کے تحت صوبائی ریونیو جائزہ کمیٹی کااجلاس،صحت کارڈ کو تین مختلف کٹیگریز میں جاری رکھنے، غریبوں کیلئے گولڈ، لوئر مڈل کیلئے سلور اور باقیوں ... مزید
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
لاکھوں نفوس پر مشتمل تحصیل سانگلہ ہل کے عوام ریلوے کی سفری سہولیات سے محروم ہو گئے
رچنا اور سرگودھا ایکپریس کی بحالی سے نہ صرف ریلوے کو فائدہ پہنچے گا بلکہ عوام بھی مستفید ہو سکیں گے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
پبلک اکاؤنٹس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پروپگینڈا کیا جارہا تھا، ہر پارٹی میں مخالفت ہوتی ہے تو میری پارٹی میں بھی میری مخالفت ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی رہنماء کی اڈیالہ جیل کے ... مزید
ساجد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
آرمی چیف کی سمگلنگ کے خاتمے میں معاونت پر شکریہ ادا کرتے ہیں، صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر سمگلنگ کا خاتمہ ضروری ہے،وزیراعظم کی ایبٹ آباد میں شہید کسٹمزانسپکٹرحسنین ترمذی ... مزید
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
پنجاب حکومت نے نجی کورئیر کمپنی سے ادویات پہنچانے کی خدمات لی ہیں، منصوبے کو دو فیز میں تقسیم کیاگیاہے،پہلے فیز میں شہروں کے مریض جبکہ دوسرے فیز میں دوائیں دیہاتوں کے ... مزید
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
13 کمیٹیوں کی سربراہی مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اراکین کو 8،8، ایم کیو ایم کو 2، ق لیگ اور آئی پی پی کو 1،1 کمیٹی کی سربراہی دینے کی تجویز دے دی گئی
ساجد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
آٹا سستا ہوگیا ،کئی شہروں میں روٹی سستی نہ ہو سکی
کراچی ،پشاوراور کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عام آدمی تک نہیں پہنچ سکا اور روٹی 25یا اس سے زائد کی قیمت پر فروخت ہو رہی ہے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
3 دن میں تمام تجاوزات ختم کرکے رپورٹ پیش کی جائے، تمام متعلقہ اور سکیورٹی اداروں کو عدالتی حکم کی کاپی بھیجی جائے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل وفاقی اداروں کو آگاہ کریں۔ عدالتی ... مزید
ساجد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
غزہ میں اسرائیل کی بربریت اور نسل کشی نے ورلڈ آرڈر کے دل میں چھرا گھونپا ہے، رہنما پیپلز پارٹی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
بلڈ ٹیسٹ الشفا سے کرائیں، کراس چیک شوکت خانم سے کرائیں، بلڈ ٹیسٹ سے ہی پتہ چلتا کہ زہر کا عنصر موجود ہے یا نہیں، ترجمان
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں 3 منصوبے شروع کیے، پاکستان کو باہمی تجارت کو بڑھانے کے لیے معاونت فراہم کی گئی، رپورٹ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
مریم نواز آپ کو مبارک ہو آپ پولیس میں بھرتی ہو گئی ہیں ، لیکن اگر آپ بھرتی نہیں ہوئیں تو آپ کیخلاف یونیفارم پہننے پر کارروائی ہونی چاہیے،عدالت میں پیشی پر گفتگو
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.