Important Urdu News
اہم خبریں
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
خیبرپختونخواہ کے تعلیمی اداروں میں یکم اپریل سے موسم بہار کی تعطیلات کا آغاز ہو گا، عید کی تعطیلات بھی ساتھ ہی ہوں گی
محمد علی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
’چیف جسٹس آف پاکستان نے سخت موقف نہیں اپنایا، تو عدلیہ کی آزادی ایک خواب بن جائے گی‘
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
حکومت کا تعلیمی نصاب میں ماحولیاتی بہتری کے مضامین شامل کرنے کا فیصلہ
6 جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیا جائے گا، پری سموگ اور سیزن سموگ کے خاتمے کیلئے کام شروع کردیا گیا ہے، سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کی معاشی شرح نمو پر نظرثانی رپورٹ جاری کردی
رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کی اوسط معاشی شرح نمو 1.75فیصد رہی، پہلی سہ ماہی نظر ثانی معاشی شرح نمو بڑھ کر 2.50 فیصد ہوگئی ہے
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 28 مارچ 2024 - -
آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں 32 روپے کمی کیلئے حکومت کو فارمولہ تجویز کر دیا
نئے پاور پلانٹس کو مکمل پیداواری صلاحیت کے مطابق چلانے، مقامی گیس سے سرکاری شعبے کے 5 ہزار میگاواٹ والے گیس پاور پلانٹس چلانے کا مشورہ
محمد علی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
رانا ثنا اللہ کیخلاف کراچی میں مقدمے کی درخواست
سیشن جج جنوبی نے فریقین سے 30 مارچ تک جواب طلب کر لیا
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
}یونائٹیڈ عرب امارات(یو اے ای) کا سب سے بڑا بینک" المشرق "اب پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ شروع کریگا،المشرق ڈیجیٹل بینک سال کے اختتام تک پاکستان میں باقاعدہ کام شروع کرے گا،اسٹیٹ ... مزید
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ج*یونائیٹڈ بزنس گروپ کی چینی شہریوں پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت
پاکستانی بزنس کمیونٹی اس سا نحہ میں جاں بحق ہونے والے چینی باشندوں کے اہل خانہ کے غم میں ساتھ ے
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
7اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے 30 اور 31 مارچ 2024 کو سرکاری وصولیوںو ڈیوٹیوںوٹیکسوں کی وصولی کے لیے برانچیں کھلی رکھنے کا اعلان
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
بونیر، گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پشاو،ہسپتال میں مخالفین کی فائرنگ سے ملزم جاں بحق
ملزم ندیم نے سابق دشمنی کی بنا پر زیرحراست ملزم اسفندیارپر فائرنگ کی،پولیس
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پنجاب بارکونسل کا ججز خط کے معاملے پر کمیشن کے اعلان کا خیرمقدم
کمیشن ججز کے خط کی از سر نو تحقیقات کرے‘وائس چیئرمین کامران بشیر مغل
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
فارما انڈسٹری کے معیار کی بہتری کیلئے ہمارے ماہرین ہر وقت تیار ہیں‘خواجہ عمران نذیر
فارما انڈسٹری کے اعتماد کی بحالی کیلئے ٹرسٹ بلڈنگ کمیٹی جلد قائم کی جائے گی‘وزیر صحت پنجاب
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وزیر تعلیم کا خفیہ ٹیم کی نشاندہی پر مزنگ امتحانی سنٹر پر چھاپہ، سنٹر سیل
اپنی موجودگی میں 4پرائیویٹ انویجیلیٹرز اور 2سنٹر انچارج سمیت 8افراد کو گرفتار کروا دیا وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا چیئرمین لاہور بورڈ کا بھی انکوائری کا حکم، تین ... مزید
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وزیر بلدیات سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات، ’’ستھرا پنجاب‘‘ میں تعاون کی پیشکش
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے پروگرام کا خیرمقدم، امریکی تجربے سے فائدہ اٹھائیں‘ کرسٹن ہاکنز ویسٹ مینجمنٹ کے چیلنج سے نبٹنے کے لئے بین الاقوامی تعاون ضروری ہے‘ وزیر بلدیات ... مزید
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پشاور میں اتوار کو تاریخ کی سب سے بڑی ریلی ہوگی، شیرافضل مروت
مینڈیٹ کی ریکوری کیلئے سب شرکت کریں، رہنماء پی ٹی آئی کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی چوری کی روک تھام کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
رانا مشہود احمد وزیراعظم کے یوتھ کوآرڈینٹر مقرر
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سائفر کیس ،امریکی ناظم الامور کو بلایا گیا نہ ان کا واٹس ایپ ریکارڈ لایا گیا، وکیل عمران خان
سائفر کیس میں اعظم خان اور اسد مجید سٹار گواہ ہوسکتے تھے ،اسد مجید نے ابھی کچھ نہیں کہا وہ سٹار گواہ بن سکتے ہیں،اسلام آباد ہائی کورٹ
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وفاقی حکومت کا بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث افسران کیخلاف کاروائی کا فیصلہ
ملک کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانے والوں کو سخت سزا دی جائے گی، جنریشن کمپنیز کی نجکاری کیلئے فوری کا شروع کیا جائے، معاشی صورتحال بجلی چوری کی متحمل نہیں ہوسکتی، وزیراعظم ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 28 مارچ 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.