Important Urdu News
اہم خبریں
-
وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا دورہ،جلد تکمیل کی ہدایت
لاہور رنگ روڈ کی سدرن لوپ کا بھی معائنہ، ایف ڈبلیو او و این ایچ اے حکام کی بریفنگ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ، محمد اسحاق ڈار کا کویت کے ساتھ روایتی طور پر برادرانہ تعلقات کو باہمی طور پر فائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے پر زور
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح ، وزیراعلی مریم نوازشریف میڈیسن لیکرمریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پھولنگر ،دوران واردات ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 35سالہ شخص جاںبحق، نوجوان زخمی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پولٹری ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان ،کوئٹہ میں مرغی سپلائی یقینی بنائیں گے، راز محمد
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
تحریک تحفظ آئین پاکستان ملک میں آئین و قانون کی بالادستی چاہتی ہے ،عوامی مینڈیٹ ،آئین کی بے احترامی قبول نہیں، تحر یک تحفظ پا کستان
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پسنی کا ساحل سمندر پھر ٹرالرز مافیا کے شکنجے میں،وفاقی وزیر سمندری امور کے احکامات کی دھجیاں اڑ گئیں
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
کینیڈا میں ہردیپ نجر کے قاتلوں کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا بھارت دہشتگردملک ،دوسرے ملکوں میں قتل عام کرواتا ہے ، سینیٹر محمد عبدالقادر
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
آج کی پارلیمنٹ میں منتخب نمائندے پالیسیاں بنانے نہیں ،ٹھیکوں کے خواہشمند زیادہ نظر آتے ہیں،نوابزادہ لشکری رئیسانی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
وفاقی سیکرٹری کابینہ کی گندم انکوائری بارے انوارالحق کاکڑ اور محسن نقوی کو طلب کرنے کی خبر کی تردید
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
قومی کھیل بہت جلد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرے گا،رانا مشہود احمد خان
ملائیشیاء کیخلاف ہاکی ٹیم کی فتح قابل ستائش ہے، ٹیم نے مثالی کھیل کا مظاہرہ کیاہے ، بیان
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
اسحاق ڈار کی مصری ہم منصب سامح حسن شکری سے ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات بارے مختلف پہلوئوں پر تبادلہ خیال
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ملکی معیشت کو مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، 30 کمپنیوں پر مشتمل اعلی سطح کا سعودی وفد کل پاکستا ن آرہا ہے،10ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کی پریس کانفرنس
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پاکستان مجموعی قومی پیداوار میں 8 فیصد تک نمو حاصل کرسکتا ہے، عالمی بینک
نوجوان آبادی ، قدرتی وسائل اور اپنے اہم سٹریٹجک مقام سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، میتھیو ورغیس
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ایف ڈبلیو او نے قراقرم ہائی وے پر مشکل ترین کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا
لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنسے ہوئے 1500 سے زائد مسافروں کو نکال لیا گیا
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
یورپی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد علیل ہوگئے،ہسپتال میں داخل
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
سی ایس ایس 2023 کے نتائج کا اعلان، 2.96فیصد امیدوار کامیاب
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی کی’’باخبر کسان‘‘فناٹیک کمپنی کے سی ای او خضر خان سے ملاقات
پاکستان کے 9لاکھ 65ہزار کسانوں کو ایگریکلچر ویلیو چین کی معلومات پر مبنی ڈیٹا فراہم کررہے ہیں، خضر خان کی بریفنگ
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
لاکھ مریضوں کو گھرکی دہلیز پرمفت ادویات پہنچائیں گے‘ مریم نواز
200 کلینک آن ویلز کا منصوبہ شروع کرنے جارہے ہیں‘وزیر اعلیٰ پنجاب کا خطاب
ہفتہ 4 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.