Important Urdu News
اہم خبریں
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وزارت امور سمندر پار پاکستانی و ترقی افرادی قوت اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنکل ٹریننگ کمیشن کے حوالے سے اعلی ٰسطحی جائزہ اجلاس‘پاکستان ... مزید
میاں محمد ندیم بدھ 8 مئی 2024 - -
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں‘ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
بدھ 8 مئی 2024 - -
فرزند امام مسجد اقصی کل جمعتہ المبارک اسلامک سینٹر یو ای ٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پڑھائیں گے
بدھ 8 مئی 2024 - -
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
ذی القعدہ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، عید الاضحٰی کی ممکنہ تاریخ بھی بتا دی گئی
محمد علی بدھ 8 مئی 2024 - -
سانحہ 9 مئی کا ایک سال مکمل ہو گیا، توڑ پھوڑ نے حملہ آوروں کا مکروہ چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب کر دیا
بدھ 8 مئی 2024 - -
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
سپریم کورٹ کے حاضر سروس ججز انکوائری کریں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے، 35 سال مارشل لاء لگائے رکھے، اتنی آئین کی تضحیک کسی اور ادارے نے نہیں کی۔ پی ٹی آئی رہنماء ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 8 مئی 2024 - -
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
آپ ریاست نہیں ہیں ریاست کا صرف ایک آلہ ہیں، مالک پاکستان کی عوام ہیں، اس عوام نے 8 فروری کو فارم 45 کے تحت ہمیں 180 نشستیں دیں جو فارم 47 کے تحت تبدیل کر دی گئیں، عمر ایوب خان
محمد علی بدھ 8 مئی 2024 - -
کراچی پہنچنے پر کامران فریدی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں
امریکی ادارے ایف بی آئی کے سابق ہائی پروفائل ایجنٹ کو اگست سے پہلے امریکا سے نکلنے کی شرط پر رہا کیا گیا
بدھ 8 مئی 2024 - -
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
بدھ 8 مئی 2024 - -
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
بدھ 8 مئی 2024 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ولادی میر پیوٹن کو پانچویں بار روس کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد
بدھ 8 مئی 2024 - -
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
بدھ 8 مئی 2024 - -
ْسوشل میڈیا پر چلنے والی غیر مصدقہ رپورٹ بارے ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز کا تحریری موقف
بدھ 8 مئی 2024 - -
صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کا گندم خریداری مراکز کی نگرانی کے لئے قائم کنٹرول روم کا دورہ
بدھ 8 مئی 2024 - -
علی امین گنڈاپور سے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا کی سربراہی میں انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے وفد کی ملاقات
ملاقات میں خیبرپختونخوا میں انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس (ICAP) سنٹر آف ایکسیلنس پشاور کے قیام کیلئے اقدامات اٹھانے پر اتفاق
بدھ 8 مئی 2024 - -
سوشل میڈیا نے بنگلہ دیش کے قاری عبدالکبیر کو37سال بعد اپنوں سے ملوا دیا
انتہائی غربت کی وجہ سے عبدالکبیر 36سال پہلے کاروبار کی غرض سے بھارت اور پھر پاکستان آگئے تھے پاکستان آکر دستاویزات چوری ہونے پر یہیں کے ہو کر رہ گیا ، بنگلہ دیش پہنچنے پر ... مزید
بدھ 8 مئی 2024 - -
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی( کل) ہوگی
پونے دو لاکھ سے زائد طلبہ نے بائیکس کے لیے اپلائی کیا
بدھ 8 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.