Important Urdu News
اہم خبریں
-
سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وزیراعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمدپر پابندی پراتفاق
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
چوہدری پرویزالہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول
دو تین روز زیر علاج رکھنے کا فیصلہ ، دو تین پسلیوں میں فریکچر ہے، شدید نقاہت ہے ، مکمل بیڈ ریسٹ کی ہدایت
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
نیپرا نے کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
بجلی کی قیمت میں فی یونٹ2 روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری دے دی گئی ، نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا ہے
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 28 مارچ 2024 - -
چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں سائنسی بنیاد پر عید الفطر کی تاریخ بتا دی
سائنسی بنیاد پر رواں سال رمضان المبارک 29 ایام کا ہونے کا امکان، 29 ویں روزے کو چاند کی عمر 20 گھنٹے ہو گی
محمد علی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پنجاب حکومت کا کاشتکاروں کو60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کی زرعی مشینری دینے کا فیصلہ
زرعی مشینری پر ٹیکس اور ڈیوٹی ختم کروانے کیلئے وفاق رابطہ کروں گی، صوبے بھر میں 8200 کھالے پکے کئے جائیں گے، وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 28 مارچ 2024 - -
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار800 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
آج فی تولہ قیمت میں 2750 روپے کا اضافہ، نئی قیمت 2 لاکھ 31 ہزار روپے ہوگئی، دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 1285 روپے کا اضافہ ہوا ہے
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 28 مارچ 2024 - -
یوکرین کے وزیر خارجہ بھارت کے دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
عدالتی اصلاحات کیلئے اکیڈیمیا، بارز اور عدلیہ کو مل کر کام کرنا ہوگا‘ مقررین
لوگوں کو سستا اور فوری انصاف فراہم کرنے کیلئے عدالتی نظام میں اصلاحات ناگزیر ہیں
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پاکستانی حکومت اپنی بدامنی کا ذمہ داری افغانستان پر نہ ڈالے، ترجمان افغان حکومت
افغانستان کو مسائل کا منبہ قرار دینا غلط بیانی ہے ، مشکلات کا حل اپنے ملک میں تلاش کریں، ذبیح اللہ مجاہد کا خواجہ آصف کے بیان پر رد عمل
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ کمانے میں مدد مل سکتی ہے، آصف علی زرداری کی وفد سے گفتگو
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا صبح سویرے لاہورایس ایل تھری کا دورہ، جلد تکمیل کا حکم
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
مراکز صحت کی اپ گریڈیشن شروع، بی ایچ یو شامکے بھٹیاں پائلٹ پراجیکٹ ایک ہفتے میںمکمل،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف معائنہ کرنے پہنچ گئیں
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
گزشتہ دور حکومت کے دوران پنک راک سالٹ مائنز کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر کیس نیب میں بھیجنے کا فیصلہ
ویلیو ایڈڈ انڈسٹری لگانے کی پلاننگ پر اتفاق، وزیر اعلیٰ مریم نواز کی جامع پلان مرتب کرنے کی ہدایت معدنیات نیلامی میں انٹرنیشنل سرمایہ کاروں کو مدعو کیا جائے، کوڑیوں ... مزید
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
سرسبز پنجاب، خوشحال کاشتکار‘‘ 5 سال میں صوبے بھر میں تمام کھالے پکے ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سولر ٹیوب ویل،جدید زرعی مشینری دینے کا اعلان
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
پنجاب اسمبلی نے 3431ارب 71کروڑ سے زائد کے 42مطالبات زر منظور کر لئے ، اپوزیشن کا شدید احتجاج، اسپیکر ڈائس کا گھیرائو
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
گزشتہ دورحکومت میں پنک راک سالٹ مائنز کی غیرقانونی الاٹمنٹ کا کیس نیب کو بھیجنےکا فیصلہ
پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمد پر پابندی پراتفاق، معدنیات نیلامی میں انٹرنیشنل سرمایہ کاروں کو مدعو کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 28 مارچ 2024 - -
ملک دشمن عناصر بزدلانہ کارروائیوں سے پاکستانی قوم کے عزم کو شکست نہیں دے سکتے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلی ہائوس پشاور میں اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب
جمعرات 28 مارچ 2024 - -
تحریک انصاف کا اتوار کو پشاور میں ریلی نکالنے کا اعلان
تاریخ کی سب سے بڑی ریلی ہوگی ،کارکن کمر کس لیں،ججز کے لیٹر کے حوالے سے بڑے تحفظات ہیں لیٹر کے معاملے پر بانی چیئرمین کو بڑا دکھ ہے ،شیر افضل مروت کی بیرسٹر گوہر کے ہمراہ ... مزید
فیصل علوی جمعرات 28 مارچ 2024 - -
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ستھرا پنجاب مہم کا آخری مرحلہ بھرپور انداز میں جاری
جمعرات 28 مارچ 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.