Important Urdu News
اہم خبریں
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان بہت کامیاب رہا، ایران کے ساتھ آزادانہ تجارت کے معاہدے پر مزاکرات جاری ہے، دفتر خارجہ ہم غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہیں فلسطینیوں کی ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
ہماری ایکسپورٹس میں اضافہ ہوا، دو مہینے میں ہم نے مل کے جو اجتماعی کاوشیں کی ہیں تو اس سے صورتحال آہستہ آہستہ بہتر ہورہی ہے ،اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ سب ٹھیک ہے،ابھی ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
عدت پوری ہونے سے پہلے اس کی بہن سے شادی کرنا دو بہنوں کوبیک وقت نکاح میں رکھنے کے مترادف ہے‘فیصلہ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں‘ سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک میں تباہی کا ذمہ دار صرف ایک شخص ہے جو اس وقت جیل میں ہے،کیا اسے تمغہ امتیاز ملنا چاہیی مریم نواز نے اعزازی طور پر پولیس کی وردی پہنی اس میں حرج والی بات نہیں ‘ملک احمد ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کیلئے وکلا ء دلائل کیلئے طلب
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت کی،عدالت نے آئندہ سماعت پر عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کو دلائل کیلئے طلب کیا ہے
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
آئل ڈیلرز نے احتجاج کا آغاز کردیا ہے، پالیسی پر نظر ثانی نہ کی تو ہڑتال تک جائیں گے،چیئرمین پٹرولیم ڈیلر ز ایسوسی ایشن
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
پی ٹی آئی کے ساتھ ناانصافی کی بدترین مثالیں قائم کی گئیں،،جیل میں ٹرائل ہوا اور 15 روز میں سزائیں دی گئیں، وکلا کو پیش نہیں ہونے دیا گیا،سینیٹ میں اظہار خیال
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم کا کابینہ کے اجلاس سے خطاب
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
بہاولنگر واقعے کی جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے،، اسلام آباد بھی وزیر داخلہ کے ماتحت ہیں، یہاں بھی ریلی نکلیں گی، دفعہ 144 کی ضرورت نہیں ہے،قومی اسمبلی میں اظہار خیال
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیاگیا، مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت ہے،الیکشن کمیشن
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
امارات میں شدید بارشوں کے دوران شہریوں کی مدد کرنے میں پاکستانی نوجوان سب سے آگے
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
ججوں نے بانی پی ٹی آئی سے رابطہ کیا اور گارنٹی دی تھی کہ دھرنا ریورس کرلیں، بانی پی ٹی آئی نے چار لوگوں کو یہ بات بتائی تھی اگر عدالت نے انہیں بلایا تو وہ مزید تفصیل بتانے ... مزید
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
جلسے کی اجازت نہ دینے کی کوئی معقول وجہ بتائیں تو پھر ہم آپ کا ساتھ دیں گے یہ نہ ہو کہ کل آپ معاملات کو سنبھال نہ سکیں،سماعت کے دوران ریمارکس
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
بجلی کی چوری میں کمی لانے اور ٹرانسمیشن لائن سے متعلق فیصلے کئے ہیں، ہماری ایکسپورٹ اور ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ہے،وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
دس سال سے کیس پینڈنگ میں پڑا ہے، آج بھی کہہ رہے ہیں التوا دے دیں،وکیل اپنے پیشے کی بے عزتی نہ کریں،عدالت التوا مانگنے پر وکیل پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتی ہے
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
نیا 9 مئی کرنے کے بجائے اپنی لمبی زبانیں ،ہاتھ پائوں لپیٹ کر عقل کا استعمال کرو‘ سینئر لیگی رہنما
جمعہ 26 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.