Important Urdu News
اہم خبریں
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے
آپریشن کے دور ان دہشتگردوں کے سرغنہ سہیل عرف عظمتو ،حاجی گل عرف زرکاوی مارے گئے ، امریکی اسلحہ بر آمد
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
حکومت پنجاب تین سال تک پروفیسر ایس ایم منصور کو علاج کیلئے سالانہ ساڑھے 4 لاکھ روپے کی امداد مہیا کریگی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
سولر پینل لگانے والوں سے فی کلو واٹ 2 ہزار روپے ٹیکس لینے کی تجویز، یہ ٹیکس ایک بار لگے گا، سمری منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھیج دی گئی
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پنجاب کے 10 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
یم بی بی ایس فائنل کا رزلٹ،فیصل آباد اور ملتان کے سٹوڈنٹ ٹاپ کر گئے
44 میڈیکل کالجوں کے 5792 امیدواروں نے امتحان دیا،کامیابی کا تناسب 92.35 فیصد رہا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
بغیر اجازت چھٹی پر سرکاری سکولوں کے 42اساتذہ کو شوکاز نوٹس جاری
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
حکومت پنجاب نے بلدیاتی الیکشن کی تیاری شروع کر دی
وزیراعلیٰ پنجاب نے بلدیاتی ایکٹ میں ترامیم کیلئے کمیٹی بنا دی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان 29اپریل کو کرے گا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1.10 فیصد کمی ریکارڈ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ضمنی انتخابات ، پنجاب سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
بیرسٹر سیف اپنی زبان کو لگام دیں ورنہ ہمیں لگام ڈالنی آتی ہے‘عظمیٰ بخاری
چیئرمین پی ٹی آئی سے لیکر انکے چمچوں تک سب ایک ہی سانچے میں تیار کیے گئے ہیں‘وزیر اطلاعات
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات
ترقیاتی منصوبوں میں بہتری لانے کے لئے اصلاحات پر تبادلہ خیال ْمنصوبوں کی جانچ ،ان سے بہتر نتائج کے حصول کیلئے جدید اسلوب اور ٹیکنالوجی کا استعمال اختیار کر رہے ہیں،سرمایہ ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کیلئے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیر داخلہ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
محسن نقوی کااسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے پولیس سہولت مرکز کو 24گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
وزیراعظم سے 25سالہ پرانا تعلق ہے اور وہ بڑے بھائی ہیںجن کی خواہش ہے کہ یہ تعلق خراب ہو وہ پوری نہیں ہو گی،وفاقی وزیر داخلہ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
مارچ 2024 میں سالانہ بنیادوں پر امریکا سے درآمدات میں 50 فیصد کمی دیکھی گئی، ذرائع
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
دو ججوں نے بانی پی ٹی آئی سے رابطہ کیا اور گارنٹی دی تھی کہ دھرنا ریورس کرلیں، آپ کی باتیں مان لی جائیں گی، گفتگو
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
بہت زیادہ چیزیں رکھنے کی عادی نہیں ،میرے پاس صرف 25ساڑھیاں ہیں، ودیا بالن
جمعہ 26 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.