Important Urdu News
اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
ہمیں رات گئے ایمبولینس کی بنی گالہ آمد کی اطلاع تک نہ دی گئی، معلومات کی فراہمی سے گریز کرکے ہماری تشویش میں اضافہ کیا گیا۔ بیرسٹر گوہر خان کا بیان
ساجد علی منگل 23 اپریل 2024 - -
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
منگل 23 اپریل 2024 - -
ایران کے تعلیمی تجربات سے بھی بھرپور استفادہ کریں گے‘ رانا سکندر حیات
دونوں ممالک اہم تعلیمی شراکت دار بھی بنیں گے ‘ وزیر تعلیم پنجاب کا ایرانی صدر کے دورے کا خیر مقدم
منگل 23 اپریل 2024 - -
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
معمولی چقلش پر ملزم عبدالوہاب نے چھریوں کے وارکرکے اپنے ہی دوست چار بہنوں کے اکلوتے بھائی اشعرکی جان لے لی،پولیس نے جدید خطو ط پر تفتیش کرتے ہوئے عبدالوہاب کو گرفتار کیا
فیصل علوی منگل 23 اپریل 2024 - -
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
منگل 23 اپریل 2024 - -
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
منگل 23 اپریل 2024 - -
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
منگل 23 اپریل 2024 - -
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
قومی خزانے کے سینکڑوں ارب روپے قانونی تنازعات کی وجہ سے پھنسے ہوئے ہیں،کسی بھی قسم کی لاپرواہی اور کوتاہی قبول نہیں کروں گا، شہباز شریف
منگل 23 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
منگل 23 اپریل 2024 - -
ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک
ہلاک ہونے والے دہشت گرد کسٹم حکام پر حالیہ حملوں میں ملوث تھے۔ سی ٹی ڈی حکام
ساجد علی منگل 23 اپریل 2024 - -
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
منگل 23 اپریل 2024 - -
پنجاب میں26 ہزارماہانہ قسط پر1لاکھ اپارٹمنٹس شہریوں کو دئیے جائیں گے
اپنی چھت اپناگھرمنصوبہ کیلئے پنجاب حکومت نے 1لاکھ گھروں کی تقسیم پرقواعدوضوابط طے کرنے کا حکم جاری کر دیا،رائیونڈ روڈ پر 5ہزار سستے اپارٹمنٹ تعمیر کئے جائیں گے
فیصل علوی منگل 23 اپریل 2024 - -
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
کے اے ایس بی لمیٹڈ پاکستان میں سعودی مارکیٹ کی فعال کوریج میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،رپورٹ
منگل 23 اپریل 2024 - -
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
فی تولہ سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار900 روپے ہوگئی
ساجد علی منگل 23 اپریل 2024 - -
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
ملکی تاریخ میں مہنگائی سب سے بلند سطح پر ہے،پاکستان کو درپیش مسائل میں اندرونی اور علاقائی مسائل سب سے اہم ہیں،چیئرمین سینیٹ کا لیڈرز ان بزنس سمٹ سے خطاب
فیصل علوی منگل 23 اپریل 2024 - -
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
منگل 23 اپریل 2024 - -
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
منگل 23 اپریل 2024 - -
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
مرحلہ وار اوور بلنگ کا خاتمہ کیا جائے گا، زیرالتوا تمام کنکشن اور خراب میٹر تبدیل ہوں گے، ایف آئی اے لیسکو کے دفاتر پر چھاپے نہیں مارے گی، شکایت کی صورت میں چیف لیسکو کو ... مزید
ساجد علی منگل 23 اپریل 2024 - -
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
عمران خان کے خلاف تمام کیسز زندہ لاشیں ہیں، سب ایک ایک کرکے ختم ہو جائیں گے،نی چیئرمین پی ٹی آئی کسی قسم کی ڈیل نہیں کریں گے،عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی منگل 23 اپریل 2024 - -
کراچی، گھریلو پریشانیاں ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور نے خود کشی کر لی
سمندر میں چھلانگ لگانے سے قبل طاہر نے گھر پر ویڈیو کال کرکے خودکشی کی اطلاع بھی دی تھی، 2بچیوں کے باپ 27سالہ طاہر محمود گھریلوپریشانیوں اور قرضوں کی وجہ سے کچھ عرصہ سے پریشان ... مزید
فیصل علوی منگل 23 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.