Important Urdu News
اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ایم پی اے سید اعجاز حسین شاہ نے ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹنڈو محمد خان میں حفاظتی ٹیکوں کے سینٹر کا افتتاح کردیا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز علی حسن زرداری کا محکمہ بلڈنگ کے منصوبوں کا اچانک دورہ
کام کی سست رفتاری پر اظہار برہمی ،صوبائی وزیر نے سندھ جوڈیشل اکیڈمی کے کام کو فوری طور پر مکمل کرنے کی ہدایت کی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
لوڈشیڈنگ سے غریب عوام پریشان ہیں، ان کو حیسکو اور سیپکو کی نااہلی پر نہیں چھوڑ سکتے،سید مراد علی شاہ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
سندھ حکومت کو سرکلر ریلوے کے متاثرین کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
کس کا ہے تجوری ہاؤس ، چیف جسٹس ،گورنر سندھ کی اہلیہ کے نام پر تھا پلاٹ،وکیل تجوری ہائٹس نوٹس گورنر ہاؤس بھیجیں کہاں بھیجیں مالک کو ہی متاثرین کا پیسہ دینا ہے، کم از کم ... مزید
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کر رہا جن کا لیڈر اپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں، پوری دنیا میں سربراہان مملکت یونیفارم پہن کر فورسز کی عزت ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 25 اپریل 2024 - -
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
لیڈی کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ کے والدین سے ملنے کے لئے پویلین پہنچ گئیں
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پاکستانی سفیر سلجوق مستنصر تارڑ کا نیدرلینڈز کے"ٹماٹو ورلڈ " کا دورہ
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
ڈی ریگولیشن سے تیل کی صنعت اور عوام پر پڑنے والے اثرات کو سمجھتے ہیں
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
یہ ایسے ہے کہ جیسے چھوٹے چھوٹے بچوں کی ایئرفورس یا فوجی یونیفارم پہننا خواہش ہوتی ہے، دنیا ہمیں کیسے دیکھتی ہوگی؟کوئی پالیسی یا مہنگائی پر بات نہیں کی جاتی۔ اپوزیشن لیڈرقومی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 25 اپریل 2024 - -
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
گاڑی کے آگے پائلٹ نہیں رکھا جائے اور سفر کے دوران معمول کا ٹریفک رواں رہنا چاہیے،جسٹس فائز عیسیٰ کی ہدایت
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے ہیں، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں،چیف جسٹس آف پاکستان کے دوران سماعت ریمارکس
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
یہ غیرسنجیدہ حکومت ہے ہم وضاحت چاہتے ہیں، ان کے پاس کوئی مینڈیٹ نہیں، یہ فارم 47 کی بیساکھیوں پر آئے ہوئے ہیں، وزیراعظم حلف اٹھانے کے بعد ایوان میں نظر نہیں آیا، اپوزیشن ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 25 اپریل 2024 - -
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
کسانوں سے 5000 روپے فی من کے حساب سے گندم خریدی جائے ،ورنہ احتجاجی تحریک شروع کی جائے گی
جمعرات 25 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.