Important Urdu News
اہم خبریں
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
یہ تھا وہ زہر جس کیلئے خیبرپختونخواہ حکومت بھی سولی پر لٹکی ہوئی تھی؟ پی ٹی آئی کی بدقسمتی ہے یہ جو بھی پروپیگنڈہ کرتے خود ہی ایکسپوز ہو جاتے ہیں، وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
ضمنی الیکشن کے دوران 21 اور 22 اپریل کو بلوچستان اور پنجاب کے چند اضلاع میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل رہے گی، پی ٹی اے اعلامیہ
محمد علی ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
اگر تم آئین جمہوریت کو اپنے بوٹوں تلے روندتے رہو گے تو پھر ہم بھی میدان میں کھڑے ہیں۔ سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان کا دھواں دھار خطاب
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
بتاؤ کہ سندھ، خیبرپختونخواہ اسمبلی کتنے میں خریدی گئی؟ جے یوآئی کو شکست دینے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے سیاستدانوں سے کتنا پیسا لیا؟ ہم اپنی تحریک سے جعلی حکومت کو چلنے نہیں ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
قابض طبقے کی کوشش کہ پی ٹی آئی کو کسی صورت الیکشن نہیں جیتنے دینا، ضمنی الیکشن میں 8 فروری سے بھی بڑا سرپرائز دیں گے۔ ترجمان پی ٹی ٓئی راؤف حسن کی نیوزکانفرنس
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
چند سال قبل آپکو سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک ریفرنس کی صورت میں ریاست کے غضب کا سامنا کرنا پڑا
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق خدشات درست ثابت ہوئے، اینڈو اسکوپی رپورٹ میں ان کے معدے میں زخم پائے گئے، ان کے ہونٹ بھی متاثر ہیں اور وہ ٹھیک طریقے سے بول بھی نہیں سکتی ہیں۔ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
نئے پروگرام کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت جاری ہے، مشن اسلام آباد آئے گا تو ترجیحات اور اصولوں پر متفق ہوں گے، اور نگزیب
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
پی آئی اے انتظامیہ نے شیئر ہولڈرز کی آراء پر عمل کرتے ہوئے ادارے کی بہتری کیلئے اقدامات کیے، چیئرمین قومی ائیر لائن
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
یورپی ایئر سیفٹی کمیٹی اجلاس میں پی آئی اے کو یورپی فضائی آپریشن بحال کرنے کی اجازت ملنے کا امکان
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
باغ جناح میں جلسے کی درخواست پر فیصلہ ڈپٹی کمشنر نے کرنا ہے،رہنما تحریک انصاف
ہفتہ 20 اپریل 2024 - -
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال کی ضرورت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ہفتہ 20 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.