Important Urdu News
اہم خبریں
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں ،ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی، جنرل سید عاصم منیر پاکستان کی خوشحالی ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
برطانیہ میں نظام تعلیم کا معیار بہت بلند ہے، پاکستان میں تعلیم و صحت کے شعبہ میں خدمات سر انجام دینے پر برطانیہ کی عوام کا شکریہ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، صوبہ بلوچستان میں انسدادِ منشیات کے مقدمے نمٹانے کے لئےاضافی خصوصی عدالت کے قیام ، افغان مہاجرین کے پروف آف رجسٹریشن کارڈز کی معیاد میں توسیع کی منظوری
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
الیکشن ایکٹ،آئین اور قانون اس چیز کی اجازت دیتا ہے کہ ہم اپنا یوم تاسیس کا دن بھرپور طریقے سے منائیں مگر کل جس جگہ تقریب رکھا گیا وہاں سے صوفے،کرسیاں،ساوٴنڈ سسٹم بھی اٹھا ... مزید
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
پاکستانی کمپنی کو 40 لاکھ ڈالر کا فروزن گوشت برآمد کرنے کا آرڈر دوسری مرتبہ ملا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
27اپریل کو عدالت پیش کرنے کا حکم،کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے تھانہ گوالمنڈی کی ایف آئی آر نمبر 43 سال 2024 میں وارنٹ جاری کئے ہیں
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
مفاہمت کس سے کریں ؟سامنے والے کے ہاتھ جیب میں ہیں،سینیٹر عرفان صدیقی کا سینیٹ میں اظہار خیال
تحریک انصاف محمود اچکزئی سے ہاتھ ملاسکتی ہے تو ہمارے ساتھ کیوں نہیں بیٹھتے؟،میں یہ نہیں کہتا کہ ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی تو دوسروں کے ساتھ بھی ہوتی رہے،لیگی سینیٹر
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
مرکزی بینک کی خریداری کی وجہ سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 40 سے 45 روپے کی کمی واقع ہوئی،اشفاق تولہ
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں ہے، آئیے ہم سب مل کر منفی قوتوں کو رد کریں،جنرل عاصم منیر کا تقریب سے خطاب
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
ہم پاکستان کیلئے کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہیںلیکن جبر کے ماحول میں بات نہیں ہوسکتی،مذاکرات کیلئے پہلے بہتر ماحول بنایا جائے،میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
پرانی شاہراہ کی مرمت کے لیے جاری مالی سال کے بجٹ میں تقریبا 50 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی ہے، ایک ماہ کے اندر کام شروع ہوگا ، وفاقی وزیر
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
جوائنٹ سیکرٹری سے کم سطح کا متعلقہ آفیسر بزنس کے دوران ایوان میں موجود ہونا چاہیے،سر دار ایاز صادق
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
اگر ہم اجلاس مقررہ وقت پر شروع کرینگے تواراکین اپنی دیگر سرگرمیاں بھی جاری رکھ سکیں گے، اسپیکر قومی اسمبلی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدیمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دیا ہے ،،ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا معاہدہ سوائے فراڈ ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
چین سی پیک ،جی ڈی آئی کے تحت عملی تعاون کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہے، چیئرمین چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
وزارت داخلہ کی جانب سے اقدامات کئے جا رہے ہیںان پر کام کا جلد آغاز ہوگا، اسلام آباد پولیس کو بہتر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے،میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
پاکستانی امن اہلکاروں کی اہم شراکت کا اعتراف کرنے کے لیے تقریب منعقد کی،ترجمان اقوام متحدہ
جمعہ 26 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.